@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
انسان کی گردن تو بہت نازک ھوتی ھے نجانے کیا حشر ھوتا ھوگا ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل کی لائٹ کا کیا حال ھوا ھے دیکھ لیں ایک نظر 👇
13
508
707

Replies

@As01Ra
Asma Rajput
3 months
@AzizUrRehman83 میرے عزیز جن کے ساتھ ڈکیتی ہوئی ہے اسی طرح خون بہہ رہا تھا آپ نے ویڈیو دیکھی ہے
1
0
1
@AzizUrRehman83
✍کھری باتیں 🇵🇰
3 months
@As01Ra کن کے ساتھ ڈکیتی ھوئی ھے میری بہن
2
0
1
@UzmaGillani14
Uȥɱα Gιʅαɳι
3 months
@IslamabadViews
Islamabad Updates
3 months
فیصل آباد: تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت سی پی او فیصل آباد کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کا وقوعہ کا نوٹس۔ ایس ایچ او ثاقب مہیس کو معطل کر دیا۔ پتنگ بازی کی روک تھام نہ کرنے پر ایس ایچ او کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سی پی او
3
16
74
0
1
3
@MaazAhmed306
Maaz Ahmed
3 months
2
0
0
@TweetHunterIO
Tweet Hunter
3 months
@MaazAhmed306 @AzizUrRehman83 @ddlvidbot Here’s your screenshot. Want to grow on 𝕏? Check out .
Tweet media one
0
0
0
@apee007
Aamir Shaikh 💙®️
3 months
@AzizUrRehman83 حکومت کو الزام دیتے رہتے ہیں مگر خود باز نہیں آتے تاجر حضرات بھی اسی شہر کے ہیں اور خریدار بھی افسوسناک بات ہے ایک اچھے فیسٹیول کو معصوموں کی جان نگلنے والا کھیل بنا دیا ہے بہت سال پہلے بسنت کے لیے لاہور گیا تھا ھلا گلہ میوزک کھانے اور رنگ برنگی پتنگوں میں یہ دھاتی ڈور نہیں تھی
2
0
2
@UmermirzaU94713
Umer mirza Umer mirza
3 months
Tweet media one
0
0
0
@imranmalikawan
Malik
3 months
@AzizUrRehman83 @salmangopi کالر استعمالُ کرین
0
0
1
@M_irfan_ashraf
IRFAN ASHRAF
3 months
@AzizUrRehman83 میری گاڑی کا تو سائیڈ میرر ہی کاٹ دیا تھا
0
0
1
@S_Khan804
شاہ نواز غازی
3 months
@AzizUrRehman83 اس میں مشکل کیا ہے صرف پتنگ بیچنے والوں تاجروں کو پکڑیں اس ہر پکا بین لگا دیں کیوں نہیں لگاتے؟ اس آڑ میں دھاری پھر کیسے لگے گی بھائی؟ سامان بیچنے والے مخبری کرتے خریدنے والا پکڑا جاتا بیچنے والا پکڑا نہیں جاتا آخر وجہ کیا ہے؟
0
0
1
@SameerGth
Muhammad Sameer
3 months
@AzizUrRehman83 پابندی لگاؤ اور پکڑ کر اندر کرو
0
0
0
@kristy20172017
democrat
3 months
0
0
1
@Shary1419
Red Sparrow
3 months
@AzizUrRehman83 ڈور بنانے والوں کو سات سال کی سزا ھونی چاھئے اور پتنگ بازی پر مکمل پابندی ھو
0
0
0