مجھے ایک سینئر پٹواری نے کہا ہے کہ عمران خان انتہائی گھٹیا ذلیل خنزیر قسم کا انسان ہے
اس سروے سے اندازہ ہو جائے گا 🤪🤪
گھٹیا کے لائک
ذلیل کے لیے ریٹویٹ
خنزیر کے لیے کمنٹس کریں
😂😂😂
ماں تو میری بھی نہیں ہے اس دنیا میں کافی ٹائم سے مس کر رہی ہو اُنکو اسی لیے تو خیالوں میں کبھی بیستی کبھی چھتر کھا لیے تو کبھی جب اُنکی ڈانٹ مس کرتی ہو تو ایسی پوسٹ کرتی رہتی ہُوں
🥺😭
اب تو ایسے لگتا ہے کہ امی کے بعد زندگی نے تھکا دیا ہے 🥹😭🥹
بھوک بہت زیادہ لگی ہے
چکن کڑاہی, مٹن کڑاہی, انڈا کوفتہ ,بھنڈی گوشت, قیمہ کریلے، نہاری، حلیم ،سیخ کباب، بروسٹ، میٹھے میں کھیر حلوہ برفی جامن رس گلے رس ملائی یہ سب آپ لے آئیں پلیٹیں میں لے آؤں گی تو مل کر کھاتے ہیں
😋😋
میں رات کو پانی پینے کے لیے اٹھی ایک چڑیل کو دیکھ کر اتنا ڈر گئی کہ مجھے بخار ہو گیا ہے ڈاکٹر کے پاس گئی
ڈاکٹر نے کہا اس کے روم سے شیشہ اتار دو😂
ورنہ اس نہیں بچنا 🥺🥺
ڈرتی میں کسی کے باپ سے بھی نہیں__!!!
🔥🔥
بس
گرجتے بادل
جن بھوت
لال بیگ
چھپکلی
فائرنگ
امی کی ڈانٹ
انجیکشن
بھاگ کر آنے والا کتا
رات کو بلیوں سے
باقی میں الحمد اللہ بہت بہادر ہوں__!!!
😌😌
had hai 🤦♀️🤦♀️🤦♀️🤦♀️ aik saza khatam hoti dosri shoru ho jati botal sy nikli to punjry me band kar diya 🥺🥺🥺
aao mere sath mere haq ky liye bolo sab🙄🥺🥰😁🤪
#anaya_ki_mastiyan
ٹیچر : بتاؤ کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے
😁😁
میں : کیونکہ سائنس کے اصول کے مطابق دُم میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ کُتے کو ہلا سکے
میرا نام کالج سے خارج کر دیا گیا ہے😂😂