Gull 72 Profile Banner
Gull 72 Profile
Gull 72

@72Gull

12,442
Followers
12,900
Following
303
Media
146,334
Statuses

LOVE❣️..Family👨‍👩‍👧‍👦... Nature🌨️... Sunset🌄.. Sunrise🌅...Music🎶...Cricket🚬 Traveling🚙..Beautiful minds🎉....kind heart💞...No Groups and lists ⛔ DM

Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@72Gull
Gull 72
5 months
The account and user
Tweet media one
Tweet media two
@massagha110
Massagha110
5 months
The account The user
Tweet media one
Tweet media two
10
4
27
57
10
87
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یااللہ تو نے ہماری تخلیق کو خوبصورت بنایا پس ہمارے اخلاق کو بھی خوبصورت بنا دے. آمین
Tweet media one
163
184
2K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یا اللہ ہم سب کو برکت والا وسیع رزق عطا فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
168
183
2K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے رب العزت ہماری غلطیوں، غفلتوں، نادانیوں، کوتاہیوں، کمزوریوں، خطاؤں، گناہوں، برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما آمیـــــــــــن
Tweet media one
177
134
2K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم اے اللہ ہمارے دنوں کو اپنے ذکر، شکر، استغفار، کامیابی، برکت اور اطمینان سے خوبصورت بنا، اور ہمارے حالات اور ہمارے پیاروں کے حالات دنیا اور آخرت میں درست فرما۔ آمیـــــــــن
Tweet media one
189
144
2K
@72Gull
Gull 72
1 year
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ  الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ  رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ  رَبُّ السَّمَاوَاتِ ، وَرَبُّ  الْأَرْضِ ، وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ آمیـــــــــن السلام علیکم
Tweet media one
124
133
2K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے میری شہہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب العالمین ہم پناہ مانگتے ہیں. اس دن کے خوف سے جس دن سورج مغرب سے نکالا جائے گا
Tweet media one
162
153
2K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم "یا الله موت کے وقت مجھ سمیت سب مسلمانوں کو "لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّهِ" پڑھنا نصیب فرمانا آمیـــــــــن یا رحیم
Tweet media one
202
152
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم یااللہ ہمیں اتنا نیک بنا دے کہ قیامت کے دن تیری بارگاہ میں گناہوں کی شرمندگی سے سر نہ جھکا ہو آمیـــــــــن
Tweet media one
149
116
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم سب سے اچھی طلب اللہ کی طلب ہے - اور سب سے اچھی یاد اللہ کی یاد ھے • آباد رہیے؛ اللہ پاک آپ پر رحم و فضل فرمائے آمیـــــــــــن
Tweet media one
141
130
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم دل کی گہرائیوں سے دعا ہے روزِ قیامت آ پکو رب کائنات کے عرش کا سایہ اور محمد ﷺ کی شفاعت نصیب ہو آمین یارب العالمین
Tweet media one
203
144
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم ھزاروں دعاؤں , ھزاروں خلوص , بےشمار محبتوں , بے پناہ چاھتوں اورخوشیوں کےلازوال خزانےکےساتھ آپکو آج کا جمعہ مبارک ھو.
Tweet media one
141
107
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ ’’اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں میں سے بنادے اور مجھے پاک صاف رہنے والوں میں سے کردے۔‘‘ آمیـــــــــــن
Tweet media one
149
117
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے پروردگار عالم ہمارے والدین اور تمام مرحومین کی بخشش اور مغفرت فرما۔ اور جن کے والدین زندہ ہیں انہیں صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما یا باری تعالی ہمارے معاملات میں آسانیاں فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
186
134
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے میــرے رب بدلـــے کے دن تو ہماری خطائیــں بخـــش دینــا آمیـــــــــن ثمہ آمیـــــــــن
Tweet media one
166
109
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم میں گواہی دیتا ھوںکہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللّٰہ کے آخری رسول ہے۔
Tweet media one
170
117
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم (صِبْغَةَ اللّـٰهِ ۖ وَمَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّـٰهِ صِبْغَةً ۖ وَّنَحْنُ لَـهٝ عَابِدُوْنَ اللہ کا رنگـــ، اللہ کے رنگـــ سے اور کس کا رنگ بہتــرہے، اور ہم تو اسی کی عبادتـــ کرتــے ہیں۔
Tweet media one
134
128
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یاالہی, ہمارے عیب ڈھانپ لے اور گھبراہٹوں سے امن دے۔ بےشک تجھ سے بہتر کوئی حفاظت کرنے والا نہیں۔ آمین
Tweet media one
162
119
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم الله کریم ! آپکی زندگی کے ہر دن ہر صبح ہر شام اور ہر لمحہ کو خیر و عافیت سے ہمکنار کرے، آمین ثمہ آمین
Tweet media one
137
110
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم الله آپ سے جڑے ہر رشتے کو اپنی رحمتوں کےساۓ میں ہمیشه شاد و آبادرکهے. آمین یا رحیم
Tweet media one
171
94
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں آپ کی اس رحمت کے طفیل جو ہر چیز پر حاوی ہے، کہ میری بخشش فرما دیجئے. آمین ثمہ آمین
Tweet media one
169
99
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
میری اوقات اتنی نہیں کہ جنت مانگوں یا رب" بس اتنی سی عرض ہے کہ جہنم سے بچا لینا آمین"" اٙللّھُمّٙ اجِْرِنی مِنٙ الّٙناُر○           السَّــــــلَامُ عَلَيـــــكُم
Tweet media one
157
112
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم آباد رہیے، اللہ کی رحمتیں آپ سب پر قائم و دائم رہیں آمیـــــــــن یاالہی
Tweet media one
169
107
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم "یا حئ" "یا قيوم" "يا غفور" "يا مالك" "یا ستار" "یا غفار" "یا رزاق" "یا سلام"" بیشک دلوں کا چین :"الله": کے ذکر میں ھے بےشک
Tweet media one
134
119
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے پروردگار عالم ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما آمین یا رب
Tweet media one
173
93
1K
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یا پروردگار عالم ہمیں اور ھماری آل اولاد کو زندگی کے ہرقدم پر راحت سکون اورکامیابی سے ھم کنار فرما آمین
Tweet media one
170
96
980
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم میری دلی دعا ہے کہ میرا خالق ، میرا رازق ، میرا مالک , میرا اللہ آپکی زندگی کو منور , پرسکون , ڈھیروں کامیابیوں , کامرانیوں اور خوشیوں کے ساتھ روشن کر دے. آمین
Tweet media one
164
116
937
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اللَّهُ اللَّهُ رَبِي لاَ أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا الله الله میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا
Tweet media one
123
88
997
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام عليكم حسین و جمیل مسلمانو۔ آپ کو آپ کے اھل خانہ کو اپنی نعمتوں اور رحمتوں سےمالا مال فرماۓ! آمین
Tweet media one
163
80
943
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم دعاؤں میں بسے لوگو اللہ پاکــــ زندگی کے ہر مقام پر آپ کو کامیابیاں دیں آمیـــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــن
Tweet media one
160
109
954
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم رمضان کریم اللَّهُمَّ لاَ تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ وَلاَ تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ وَعَافِنَا قَبْلَ ذَلِكَ اے اللہ! ہمیں اپنے غضب سے قتل نہ فرمائیے اور نہ ہلاک کیجیئے ہمیں اپنے عذاب سے اور ہمیں اس سب سے پہلے معافی دیجیئے آمین_ثمہ_آمین
Tweet media one
171
102
942
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم یا اللہ ہم پر, ہمارے ماں باپ پر، اہل و عیال پر اور ہمارے دوست احباب پر رحم فرما. آمین
Tweet media one
156
108
872
@72Gull
Gull 72
4 months
السلام علیکم اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد 🥀 محبوب رب کائنات 🥀 جمعہ مبارک
Tweet media one
199
94
936
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم دعا ہے کہ عرش عظیم کامالک، بیماروں کو شفاء دینے والا مہربان الله رب العزت آپکو روحانی اور جسمانی صحت کےخزانوں کیساتھ سلامت رکھے ۔ آمین ثمہ آمین
Tweet media one
125
106
906
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم ﷲ ﻣُﺠﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﺍﻭﺭﺳﻤﻨﺪﺭﮐﯽ ﻟﮩﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻧﺼﯿﺐ ﮐﺮﮮ ﺍَﻣِﻴﻦ ﻳَﺎ ﺭَﺏَّ ﺍﻟْﻌَﺎﻟَﻤِﻴْﻦ
Tweet media one
148
90
894
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم رب العزت آپکو دین و دنیا کی دولت سے مالا مال کرے اور روز محشر سرکار دوجہاں صلی اللہ علیه و آله وسلم کی شفاعت نصیب فرماۓ۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
139
84
865
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم اے رب کریم ہم سب کو جنت میں اپنا دیدار نصیب فرمائیں آمیـــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــن
Tweet media one
130
113
867
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یا اللہ ہم تجھ سے سراسر بھلائی کا سوال کرتے ہیں اور برائی سے پناہ مانگتے ہیں آمیـــــــــــن
Tweet media one
143
86
850
@72Gull
Gull 72
1 year
اے رحمان ہماری مدد فرما ہماری حفاظت فرما۔ ہمیں سیدھا راستہ دکھا قیامت کے دن ہمارا پردہ رکھنا آمین_ثمہ_آمین السلام علیکم
Tweet media one
148
102
836
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم آدم کا ہر بیٹا ہی خطا کار ہے، تاہم بہترین خطا کار وہ لوگ ہیں. جو غلطی ہونے کے بعد توبہ کرلیتے ہیں جمعہ مبارک
Tweet media one
150
84
835
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم دعا ہے تہ دل سے کہ روز قیامت آ پکو رب کائنات کے عرش کا سایہ اور محمد ﷺ کی شفاعت نصیب ہو آمین
Tweet media one
107
61
823
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ آپکا نصیب رہے، اللّٰه پاک آپکو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے، آمین ثمہ آمیـــــــــــــن
Tweet media one
166
99
797
@72Gull
Gull 72
1 year
السلامُ علیکم رمضان کریم اللّٰــه پاک،، آپکے رشتوں اور محبتوں میں اضافہ کرے،، خوشیوں میں برکت دے،، آپ سب کی جان و مال کی حفاظت کرے،، آمین یارب العالمین
Tweet media one
162
73
825
@72Gull
Gull 72
2 years
اگر اللہ راضی ہے تو موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں. السلام علیکم
Tweet media one
133
81
768
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم دعا ہے کہ اللّه میرا آپ کا ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے امین یا رب العالمین
Tweet media one
174
50
795
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم *خوف اللہ* ایک ایسا چراغ ہے جس میں نیکی اور بدی صاف نظر آتے ہیں
Tweet media one
136
78
793
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم *دعاؤں میں بسے عزیزو*!!! میری دعا ہے کہ رب العزت ہم سب پر ہمیشہ اولاد کی اطاعت کے سکھ برساۓ، ہر بیماری سے شفا، اچھی صحت، کامل ایمان اور وسیع رزق عطا فرمائے۔ *آمین* *اللھم صلی و سلم علی سیدنا ونبینا و شفیعنا محمد وعلی اله وصاحبه اجمعين*
Tweet media one
162
78
770
@72Gull
Gull 72
2 years
میرے رب ! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما آمین السلامُ علیکم
Tweet media one
120
58
787
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم اے غفور و رحیم ہر اس گھڑی سے پناہ مانگتے ہیں جو ہمارے ایمان میں کمی کرنے کے واسطے آئے آمیـــــــــــن یاکریم
Tweet media one
143
71
794
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ آمیـــــــــن
Tweet media one
111
56
774
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم رنگوں میں بہترین رنگــــ، نمایاں اور خاص رنگـــــ، اللّٰـــــہ کی محبت اسکی اطاعت کا رنگـــــ ہے، جو ایکـــــ بار پکا چڑھ جائے، تو قبر تکــــ نہیــــں اترتا....!!!
Tweet media one
118
66
788
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اللہ پاک آپ کو ارض وسماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور بے حساب خوشیاں عطافرمائے ۔ آمین یارب
Tweet media one
131
77
783
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم پرخلوص دعاؤں کے حصار میں رہیں ہمیشہ۔۔۔۔ سلامتی۔۔۔ خوشیوں اور کامیابیوں کے ساتھ۔۔۔۔۔ آمیـــــــــن یاربّ العالمين
Tweet media one
137
70
759
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم رب ذوالجلال آپ کو سدا اپنی چاہت نصیب کرے آمیـــــــــن
Tweet media one
182
88
764
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم وَس٘ئَـلُـوا الـلّٰـهِ مِـن٘ فَـض٘ـلِـهٖ ط اور اللّٰہ سے اس کا فضـل مانگـا کرو النساء
Tweet media one
138
61
760
@72Gull
Gull 72
2 years
الســـــــــــلام علیکـــــــــــم رب کائنات آپ سب کو ہر قسم کے غم ، پریشانی اور مصیبت سے محفوظ فرماۓ آمین
Tweet media one
145
69
743
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم ربِ کریم آپکو ایسی عزت سے نوازے جو خلق کی محتاج نہ ہو ایسے رزق سے نوازے جو اسباب کا محتاج نہ ہو آمین ثمہ آمین
Tweet media one
131
78
740
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم اے ایمان والو⚘ سلامت تاقیامت رہو آمین یارب
Tweet media one
120
54
722
@72Gull
Gull 72
2 years
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ اللہ تعالٰی ہم سب کو دنیا و آخرت کی تمام نعمتوں سے نوازے۔ آمیـــــــــن یاربّ العالمين
Tweet media one
157
59
724
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم اے اللہ اے شہہ رگ کے قریب مکین ہماری التجائیں سن لے آمیـــــــــــن
Tweet media one
131
59
720
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم - جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا !! **" *فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان*** ِ"
Tweet media one
85
75
700
@72Gull
Gull 72
1 year
بےنیاز ملکِ کائنات ہم سب کو جنت کا حقدار بنا اور دوزخ کی گرم ہوا سے بھی محفوظ فرما آمیـــــــــــن یاالہی السلام علیکم
Tweet media one
113
88
729
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم اے اللہ ہم زندگی اور موت کی آزمائشوں سے تیری *پناہ* چاہتے ہیں۔ ( آمین )
Tweet media one
110
56
673
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم اللہ پاکــــ سے دعا ہے جہاں آپ قدم رکھیں وہاں پر خیر ہی خیر پھیلے ، جس مجلس میں بیٹھیں وہاں احترام اور محبت ملے آمیـــــــــــن
Tweet media one
108
61
677
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم رمضان کریم یا اللہ ! ہمیں ہر طرح کے جان و مال کے خسارے سے بچا ہمارے رزق میں برکت عطا فرما آمین
Tweet media one
157
93
708
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم اے ہمارے رب تو بابرکت و بلند ہے تو ہماری دعائيں قبول فرما۔ آمیـــــــــــــن یارب العالمین
Tweet media one
121
60
676
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام عليكم اے اللّه ہم تجھ سے نفع بخش علم وسیع رزق اور ہر بیماری سے شفاء مانگتے ہیں آمین یاالہی
Tweet media one
121
67
695
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم پاک پروردگار ھماری تمام ترجائز خواھشات ، آرزوئیں دُعائیں و مرادیں پوری فرما ہم سب کو طیب رزق عطا فرما آمیـــــــــــن
Tweet media one
165
89
688
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡر محفوظ رکھ مجھےدنیا کی رنگینیوں سے آمین یا پرودگار
Tweet media one
166
84
637
@72Gull
Gull 72
1 year
الســلام علیکم اللہ پـاکــ آپــ کو قـدم قـدم خـوشیــاں عــطا فـرمائے آپــ کی عُـــمر دراز فـرمائے تاحیــاتـــ غمـــوں سـے دور فـرمائے آمین یاربـــُ العالمین
Tweet media one
146
59
678
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم ربنا آتِنا في الدُنيا حَسنة وفي الآخرةِ حَسنة وقنا عذاب النار یااللہ میرے جانے کے بعد کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لئے دعا گو رہے ،،،،                              آمین !
Tweet media one
144
104
665
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم هــدایت وہ نـور وہ ســڪون ہـے جــو اس ڪـی روشنـی ڪــو ایڪــــــ بــار محسوس ڪــرلـے وہ دوبــارہ انــدھـیــروں میــں نہیــں جــانـا چـاہتــا ،،، جیتے رہو جی
Tweet media one
134
82
654
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اللہ پاک آپ جیسے انمول لوگوں کو ھمیشہ ھر دکھ درد بیماری تکالیف سے دور رکھے اور سدا اپنے خاص فضل و کرم کے ساۓ میں رکھے آمین
Tweet media one
165
67
673
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہم پہ رحم فرما اللہ ہم پوری انسانیت کے لیے تجھ سے رحم کا سوال کرتے ہیں آمین یارب
Tweet media one
137
53
649
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یا اللہ ! ہمیں حسد اور حسد کرنے والے سے بچا ، بُری نظر سے محفوظ فرما آمین یاالہی
Tweet media one
136
53
651
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے ایمان والو⚘ سلامت تاقیامت رہو آمین یارب
Tweet media one
155
79
622
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے اللہ ھمارے روزے ، قیام ، تلاوت قرآن مجید اور عبادات کو اپنی رضا کیلئے قبول و منظور فرما (آمیـــــــــــن) آباد رہیے؛ آپ کو دل کی گہرایوں سے عیدالفطر مبارک ہو
Tweet media one
129
64
655
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم اے اللہ، ہماری صبح کا آغاز اپنے اطمینان کے ساتھ اور اپنی رحمت کے ساتھ ختم کر، اور ہم تجھ سے تجھ پر توکل کے خلوص، تجھ پر اچھا بھروسہ اور تجھ پر یقین کی طاقت کا سوال کرتے ہیں۔ آمین
Tweet media one
111
75
651
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یااللہ روز محشر ہمیں اپنے غضب سے بچا ہم پر رحم فرما آمین یا رب العالمین
Tweet media one
119
48
654
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم یا اللّہ روزِ محشر گناھوں کا پردہ رکھنا۔ حضورﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا، عرش کا سایہ نصیب فرمانا، حضور اکرمﷺ کے دستِ مبارک سے حوض کوثر کا پانی عطا فرمانا۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
149
80
637
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے اللہ ھمارے روزے ، قیام ،تلاوت قرآن مجید اور عبادات کو اپنی رضا کیلئے قبول و منظور فرما آمیـــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــن
Tweet media one
163
87
666
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم مالک ارض و سما آپ کا ہمیشہ نگہبان هو آپ کو صحت، تندرستی اور کامیابی عطا فرماۓ آمیـــــــــــن یاالہی
Tweet media one
146
71
626
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم آخرت میں آ پکا شمار مومنین میں ھو اور آپکو اعلی ترین مقام نصیب ھو آمیـــــــــن
Tweet media one
116
52
642
@72Gull
Gull 72
1 year
السلامُ عَلَيْکُم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ *اللہ پاک* آپ کو ارض وسما�� کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور بے حساب خوشیاں عطافرمائے ۔ *آمین یارب العالمین*
Tweet media one
98
65
626
@72Gull
Gull 72
1 year
یااللہ تیری ہر نعمت پر شکر الحمدللہ اے مالک کائنات سب کی مشکلات، بیماریاں، آزمائشیں، بلائیں اور آفتیں دور فرما۔۔ آمین..!!! السلام علیکم
Tweet media one
133
80
643
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یا اللّہ روزِ محشر گناھوں کا پردہ رکھنا۔ حضورﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا، عرش کا سایہ نصیب فرمانا، حضور اکرمﷺ کے دستِ مبارک سے حوض کوثر کا پانی عطا فرمانا۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
140
85
616
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم میں خدائے بزرگ و برتر سے سوال کرتا ہوں جو عرش عظیم کا مالک ہے وہ آپ کو ہمیشہ اچھی حالت میں رکھے، آپ کو دل کی نرمی اور عبادت کی لذت عطا فرمائے، آپ کی مرادیں پوری کرے، آمیـــــــــن
Tweet media one
138
71
605
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے پاکــــ پروردگار ہم سب بہت گناہ گار ہیں، اپنی رحمتوں کے صدقے ہم سب کو معاف فرما آمیـــــــــــن یاالہی
Tweet media one
112
59
621
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم یا اللہ ہم تیرے گناہ گار نافرمان بندے ہیں بخشش فرما دے آمیـــــــــــن
Tweet media one
125
38
592
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم دعا ہے کہ اللہ پاک سب کی پریشانیاں. دُکھ تکلیفیں اور بیماریاں دور کرے. آمیـــــــــن یاالہی
Tweet media one
144
57
616
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم ﷽ اے اللہ ہمارے عیبوں اور کوتاہیوں پر اپنے رحم و کرم کا پردہ ڈال اور ہمیں معاف فرما آمین یارب العالمین
Tweet media one
145
67
595
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم یااللہ ! ہم تیرے بہت ہی کمزور بندے ہیں یاربِ رحیم ہم پہ رحم فرما آمین یارب
Tweet media one
141
73
614
@72Gull
Gull 72
1 year
السـلام علیـکم اے میرے رب کریم التجاؤں کو سننے والے ہم پر اپنا رحم فرما آمیـــــــــــن
Tweet media one
142
60
611
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم یا اللہ ہمارے اندر کی بے چینیوں کو ختم فرما یا اللہ ہمیں قلبی سکون سے نواز دے آمیـــــــــــن
Tweet media one
120
57
597
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیــــــکم رب کریم ہمارے گناه بخش دے اور ہمیں بہت زیاده استغفار کرنے والا بنادے آمیـــــــــــن
Tweet media one
118
72
605
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم یا اللہ ھم بے بس و ناتواں ھیں اور تیری ذات کبریائی کے محتاج ھیں ہم سب پر اپنی خاص رحمت عطا فرمائے آمیـــــــــــن
Tweet media one
122
50
597
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم رمضان کریم ﷽ ❂ اے میرے رب! ہمارے دِلوں کو نفاق سے ، ہمارے عمل کو ریا و نمود سے اور ہماری زبانوں کو جھوٹ سے اور ہمارے آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے آمیـــــــــــن
Tweet media one
132
74
613
@72Gull
Gull 72
1 year
السلام علیکم اے دُعاؤں کو سُننے اور قبول کرنے والے رب ! ساری زندگی اپنے علاوہ کسی کا مُحتاج نہ کرنا۔ اور دعا قبول فرما قبول فرما ۔ آمـــــین یــار ب العـالمـــــــین
Tweet media one
129
64
600
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم رحمت کا یقین ہی رحمت کا حصول ہے، اور رحمت کی تمنا ہی رحمت ہے، جس پر رحمت ہو وہی رحمت مانگتا ہے۔ اللہ ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے تلے آباد رکھے آمیـــــــــن
Tweet media one
115
52
603
@72Gull
Gull 72
2 years
الســــلام علیـــکم اللّٰــہ پاکـــ آپ سب کـو دُنیاُ آخرت میں ســر بلنـدیاں عـطا فـرمائے ہمیشہ خوش رہیے." آمین ثم آمین یاربـــُ العالمین
Tweet media one
115
46
594
@72Gull
Gull 72
2 years
السلام علیکم یا اللہ ! تو ہی مسببُ الاسباب ہے تیرے علاوہ کوئی اسباب پیدا کرنے والا نہیں یا الٰہی ! اپنے امر کُن سے ہمارے لیے راستوں کو کھول کے امن اور سلامتی ہمارا مقدر کر دیجیے آمین
Tweet media one
102
58
577