Yasir Laghari 🇵🇰𝕏 Profile Banner
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏 Profile
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏

@YasirLagharii

7,351
Followers
2,668
Following
4,662
Media
80,014
Statuses

Vote ko izzat do/Kaam ko vote do 🇵🇰✊🏻 Believeing Nawaz Supremacy!✨🐅

Hyderabad, Pakistan
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
یہودیوں کی 26 سالہ سرمایاکاری کو ناکام بنانے والے قوم کے ہیرو ۔ ❤️🇵🇰✌🏻
Tweet media one
909
845
3K
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
پوری قوم حافظ صاحب کے پیچھے کھڑی ہے ۔اتنا ریٹویٹ کرو کے یوتھیو کی جلنا شروع ہو جائے!
Tweet media one
455
1K
3K
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
ایڈوانس بتا رہا ہوں !!! آپکا اگلا آرمی چیف جرنل عاصم منیر ہی بنے گا انشاءاللہ ۔
Tweet media one
389
405
2K
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
10 months
چپ چاپ ریٹویٹ کرتے جائے آگ خود بخود لگے گی۔
Tweet media one
50
887
1K
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
مسٹر پرائم منسٹر آپ نے اپنے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی لے سکتے تھے نہیں لی اس لئے آپ ایک اچھے مسلمان نہیں ہیں / اور اسطرح ایک اور وزیر اعظم کو گھر بیجھ دیا گیا ۔۔ جسٹس فائز عسیی ✨🔥
24
650
1K
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
قائد میاں محمد نواز شریف کی سعودی عرب کے کنگ سلمان عبدالعزیز سے ان کے شاہی محل میں ملاقات ۔۔
98
257
953
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
6 months
زرداری نواز شریف کو کیا روکے گا۔ ھم تو سٍندھ میں بھی حکومت بنا کر دکھاٸیں گے إنشاءاللّٰه ۔۔ بشیر میمن 🔥
Tweet media one
10
198
973
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
ابھی تو حافظ آیا ہے اکتوبر میں تو قاضی بھی آنے والا ہے انشاءاللہ ---
Tweet media one
Tweet media two
149
209
812
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
5 months
اسلامی ممالک کا اصل ہیرو نواز شریف ہے۔ نواز شریف پاکستان کے لئیے اللہ کا ایک تحفہ ہے۔ ترک صدرِ طیب اردگان ❤️
Tweet media one
204
250
842
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
اس سے اچھی تصویر ہے تو Quote کردیں شکریہ 😍
Tweet media one
@Farwa__khan1
Farwa khan
11 months
اس سے اچھی تصویر ہے تو Quote کردیں شکریہ 😍
Tweet media one
112
83
707
198
123
789
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
7 months
سابقہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کرکٹر ظہیر عباس کو دیکھتے ہی حیران ہو گئے!!
2
214
811
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
سپہ سالار پاکستان جناب جنرل سید عاصم منیر۔
Tweet media one
41
135
784
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
3 months
مریم نواز کا سوات والوں سے پشتو میں کلام ۔۔❤️
52
320
800
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
10 months
قوم کو دہشت گردوں سے محفوظ کرنے کے لئے جنرل ندیم کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
Tweet media one
95
122
675
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
رات عارف والا میں تبدیلی گر گئی !! 🤣🤣🤣
20
351
637
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
10 months
امریکن طاقتیں کسی صورت پاکستان کی ترقی قبول نہیں کرناچاہتے!مگراب امریکہ کو یہاں مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔کیونکہ ہرآرمی چیف بننے کے بعد سب سے پہلے واشنگٹن جاکر حاضری دیتا تھا۔جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہیں جو چیف بنتے ہی امریکہ نہیں گئے! مخدوم جاوید ہاشمی صاحب کا تاریخی انٹرویو
10
268
606
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
لگتا ہے محترمہ مریم صاحبہ کچھ خاص دیکھ کر سوچ رہی ہیں ۔۔۔🤎✨ @MaryamNSharif
Tweet media one
383
54
516
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
آ رہا ہے عاصم منیر اعلان ہونے جا رہا ہے۔!
Tweet media one
21
103
497
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے رہے۔۔۔۔۔ نواز شریف کا صبر تمہیں کھا جائے گا عمران نیازی۔
12
172
493
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
احسن اقبال صاحب کو جس سٹیڈیم کے کیس میں گرفتار کیا گیا آج وہاں میچز ہو رہے ہیں۔ لیکن احسن اقبال کو تو کسی نے نہیں کہا۔ ”good to see you“ @betterpakistan
0
228
448
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
فوج کے ادارے کی پوری کوشش تھی کہ جنرل عاصم منیر آرمی چیف نہ بنے، عمران خان بھی ان کے ساتھ تھے اور وزیراعظم شہباز شریف چاہتے تھے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے صرف ایک شخص تھا جو چاہتے تھا کہ جنرل عاصم منیر ہی نئے آرمی چیف بنے اور وہ شخص تھا میاں محمد نواز شریف ۔ حفیظ اللہ نیازی!
7
244
444
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
پاکستانیو ایسا وزیراعظم نہیں ملے گا دوبارا اسے کھونا نہیں ۔🥺🙏🏻 @MaryamNSharif
160
153
444
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
5 months
کراچی کی مجبوری ہے ، شہباز شریف ضروری ہے۔۔ @MaryamNSharif
1
123
469
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
جنرل اسد درانی نے پہلے ہی کہا تھا کہ نواز شریف کو سائیڈ پر لگانے والے مرکزی کردار میں قمر جاوید باجوہ۔ جنرل ظہیر الاسلام ۔ جنرل عاصم سلیم باجوہ۔ فیض حمید اور آصف غفور ہیں۔۔
Tweet media one
6
180
430
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
10 months
میاں محمد نواز شریف کے تاریخی الفاظ ۔ اسی مٹی سے اٹھا ہوں اسی مٹی میں مل جاؤں گا 🥺❤️ @MaryamNSharif
Tweet media one
130
120
435
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 months
جنرل باجوا بیرونے ملک فرار ہو گیا جنرل فیض ہاؤس اریسٹ ہیں اور وہ پانچ جج بھی فرار ہو گئے، لیکن کبھی ان دو شخص کے متعلق کوئی خبر نہیں سنی جو اس وقت ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض کے حکم پر نوازشریف کے خلاف فیصلہ لکھوانا پر اعلی عدالت کے ججوں کو پریشلائز کرتے تھے ۔۔
4
277
450
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
ہمیں اِس مُلک سے نکالا جا رہا ہے اور جہاں ہم جا رہے ہیں وہاں اللّٰہ نے ہمیں بُلایا ہے، کلثوم نواز شریف کے یاد گار الفاظ!🥺
9
176
400
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
ہمارے پاکستان کا محافظ ۔ سید حافظ عاصم منیر ❤️🇸🇦 پی ڈی ایم والو آپ کے ایک ریٹویٹ سے پتا نہیں کہاں کہاں سے دھواں نکلنا ہے!
Tweet media one
68
193
410
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
7 months
کراچی کے کارکنان اپنے قائد کے استقبال کیلئے بیتاب ۔ @MaryamNSharif @SardarMsohail
33
220
399
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 months
ایاز صادق واحد شخص جو اس کُرسی پر جچتا ہے۔❤️
Tweet media one
5
99
439
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
کورکمانڈرز کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
Tweet media one
10
88
370
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
صرف لائک کا بٹن دبائیں ۔❤️
Tweet media one
16
62
387
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
میں آج مسلم لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں ۔۔
366
78
371
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
شمع جمہوریت ♥️✨
Tweet media one
11
115
347
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
یہ بغیرت ریاست مدینہ بنانے چلا تھا، ہماری قوم پر عذاب نا آئے تو کیا آئے پھر۔
35
245
336
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
10 months
میاں نواز شریف کا طیارہ سعودیہ عرب لینڈ کر گیا۔
Tweet media one
19
79
358
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں !!❤️ حمزہ شہباز کی مدینہ شریف آمد ۔✨ @MaryamNSharif
9
68
365
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
عمران خان کا زول اس دن ہی شروع ہو گیا تھا جس دن اس نے خدا کو چھوڑ کر قبروں کو سجدہ کیا تھا۔
11
180
327
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
نوازشریف نے اس ملک کو کیا دیا ؟ سندھ گورنمنٹ نے کیا کارنامہ کیا؟ کسی نے کہا تھر کا کوئلہ زمین سے نہیں نکل سکے گا ۔ کسی نے کہا یہ کوئلہ اس کوالٹی کا نہیں ہے کہ بجلی پیدا ہو سکے۔ کسی نے کہا تھر جیسے دور دراز علاقے میں پانی ، روڈ کیسے بنا کر دو گے۔ 1/3 @MaryamNSharif
Tweet media one
5
144
317
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
Wait For Our Kings 👑✨
15
204
323
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
نواز شریف کو میں نے کہا پاکستان نہ آئے! سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین۔
2
89
304
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
فواد چوہدری قادیانیوں کو مطمئن کرتے ہوئے!!
7
286
304
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
3 months
نہال ہاشمی صاحب انشاءاللہ گورنر سندھ --
Tweet media one
7
65
347
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
3 months
پیپلز پارٹی مٹیاری میں بنی تھی اور مٹیاری میں ہی دفن ہوگی۔۔ بشیر میمن صاحب ❤️🔥✌🏻
Tweet media one
0
101
333
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
عمران خان صرف اپنے بارے میں سوچتے ہیں! چوہدری سالک حسین۔ @ChSalikHussain
3
115
295
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
مریم بی بی کا سندھ کے بھائیوں اور بہنوں سے پیار اور محبت کا اظہار ۔۔♥️ @MaryamNSharif #Sindhiculture
3
140
279
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
25 days
کڑی تو دی نہیں مریم بی بی کا شکوہ 😅 @MaryamNSharif
24
92
322
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
مریم نواز قوم کا فخر ہے بشرہ بی بی قوم کا بدنما داغ ہے !!
Tweet media one
56
98
277
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 months
آج مسلم لیگ نون نے 2017 کی بدمعاشی کا بدلہ لے لیا ہے۔ جنرل فیض اور جنرل باجوہ کے پروجیکٹ عمران خان کو غرق کردیا ہے ۔۔۔
Tweet media one
3
97
312
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
ڈرتے ہیں پی ٹی آئی والے ایک بہادر جنید سے!♥️
Tweet media one
16
28
287
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
پیارے مسلم لیگیوں یوتھیوں نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکاؤنٹ کی رینج بلکل ختم ہو چکی ہے، آپ کا ریٹویٹ اور لائک بچا سکتا ہے اکاونٹ کو ۔۔
19
97
284
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
احسن اقبال دیہات میں درخت کی چھاؤں میں بیٹھے ایک بزرگ سے ملتے ہوئے ۔۔۔ @betterpakistan
8
78
270
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
Maryam Nawaz Sharif spotted with her grandson Muhammad 🤍
Tweet media one
42
55
292
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
3 months
ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینی چاہیے، ہمیں صرف پنجاب پر فوکس کرناچاہیے، وفاقی حکومت بنانے کیلئے کسی اتحادی جماعت کی غیراصولی بات کو نہیں ماننا چاہیے۔ قائد محترم میاں نواز شریف
Tweet media one
4
121
304
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
Masha'Allah. So Beautiful! ♥️ @betterpakistan
Tweet media one
13
104
258
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
دنیا کے جس ملک بھی گئی ایک چیز محسوس کی کہ شریف برادران پر دُنیا بھرپور اٍعتماد کرتی ہے ۔۔۔ وفاقی وزیر حِنا ربانی کھر!✨ @HinaRKhar
Tweet media one
7
104
247
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
گرفتار کرنا ھوتا تو کب کا کر لیتے اصل مقصد نیازی کے کالے کرتوت قوم کے سامنے لانا تھے!!! خواجہ سعد رفیق ♥️🔥 @KhSaad_Rafique
Tweet media one
5
138
248
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
3 months
معذرت کے ساتھ پنجابیو! تم میں وفا نہیں ہے، میاں صاحب نے جتنا تمہارے لیے کیا اس کے دس فیصد بھی سندھ کے لیے کرتے تو آج ان کے سامنے کوئی کھڑا نہ ہو سکتا ۔۔
Tweet media one
13
126
280
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
10 months
جلنے والوں کو جلنے دیں سپہ سالار سمیت پوری پاک فوج پر قوم کو فخر ہے ❤
Tweet media one
4
87
249
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
4 months
تحریک انصاف کے بربادی کے دن محسن بیک کی گرفتاری سے شروع ہو گئے تھے ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
3
116
269
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
سالگرہ مبارک مرشد ♥️✨
6
107
249
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
8 months
عوامی دور آئے گا میدان میں جب شیر آئے گا۔!
0
134
251
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
ٹکر کے لوگوں میں نائب صدر اور تحریک انصاف کے ترجمان عمران ریاض کو اسلام اباد میں آن ڈیوٹی بریگیڈیئر سے ملاقات کرتے اسی جماعت کے ورکر نے پکڑ لیا ۔۔۔😂👏🏻
2
121
245
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
4 months
بہت نازک صورتحال ہے ۔ پروگرام وڑا ہوا ہے ساری سندھ میں یہے صورتحال ہے 🤣🤣
3
151
264
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
تیری زمیں کے یہ چاند تارے، ہے جن کی آنکھوں میں پیار تیرا، صداقتوں کے دیے جلا کر، بڑھا رہے ہیں وقار تیرا !! گواہ رہنا ۔♥️ @MaryamNSharif
13
150
243
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
پرویزالہی ARY پر بیٹھ کر نواز شریف اور مریم نواز کے گن گا رہا ہے، یہ ہے اصل تبدیلی ۔ #پہلے_احتساب_پھر_انتخاب
6
96
243
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
آج جو گندی آڈیوز ریلیز ہوئی ہیں وہ 10 سال پہلے آفتاب اقبال کا عائلہ ملک اور عمران خان کا ڈمی پروگرام کی تصدیق کرتی ہے!! @AftabIqball
5
169
222
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
پاکستان مسلم لیگ ن میں %90 نوجوان ایسے ہیں جو بغیر کسی لالچ کے نون لیگ کو سپورٹ کرتے ہیں اور مجھے فخر ہے کہ ان میں سے ایک میں بھی ہوں۔🇵🇰♥️🙏🏻
Tweet media one
22
88
236
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
مرشد زندہ باد ♥️😂
5
127
229
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
پاکستان دیوالیہ کر کے نیازی اور اس کی بہنیں امیر ہو گئیں ۔۔ #فتنہ_کی_بہن_بھی_چور
Tweet media one
11
112
234
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
جنرل قمر جاوید باجوہ کو نواز شریف نے سپہ سالار بنایا، عمران نے ایکسٹینشن دی نواز شریف کے ساتھ جو اس نے کیا وہ دنیا نے دیکھا اور عمران نیازی نے اس کے ساتھ جو کچھ کیا وہ بھی دنیا نے دیکھا۔۔
Tweet media one
8
121
237
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
شاہد عباسی کو ووٹ نہیں پڑے گا شہباز شریف کو ووٹ نہیں پڑے گا آج مسلم لیگ کا ووٹر صرف اور صرف نوازشریف کے نام پہ ووٹ دیتا ہے مجھے نوازشریف کے نام پہ ووٹ ملتا ہے حتی کہ شہباز شریف کو بھی نوازشریف کے نام کا ووٹ ملتا ہے!! شاہد خاقان عباسی ♥️۔
Tweet media one
7
117
228
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
4 months
پیپلز پارٹی کی قیادت ان درویشوں سے خوفزدہ ہے!
Tweet media one
3
74
258
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
10 months
جنرل فیض حمید کے کالے کرتوتوں کی ایجاد دھرنوں اور انتشار کے سونامی لانے والی پارٹی کو زمان پارک تک محدود کرنے والا ۔۔ مرد مجاہد 🇵🇰🫡
Tweet media one
8
73
241
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
عمران خان کے حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ امامِ زمانہ کا ظہور ہونے والا ہے، جو کچھ کربلا میں ہوا تھا بالکل وہی سب کچھ عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے !! استغفراللہ کہاں امامِ زمانہ اور کہاں عمران خان کہاں شہدائے کربلا اور کہاں عمران خان۔
124
176
233
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
5 months
مٹیاری شیر کا۔۔ این اے 216 مٹیاری سے سابق ڈی جی ایف ائی اے صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے!! @BashirMemonpmln
1
82
248
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﷺ ♥️
Tweet media one
13
106
211
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
11 months
ایسی دستاویزات پیش کریں،جس سے ثابت ہوکہ نوازشریف بنیفیشل اونرہیں۔خواجہ حارث نہیں،ایسی کوئی دستاویزات نہیں جس سے ظاہرہوکہ نوازشریف لندن فلیٹس کےمالک رہے؛واجد ضیا ثاقب نثارتم نےصرف مفروضات کی بنیادپرایک منتخب وزیراعظم کونکال باہرکردیاکوئی شرم کوئی حیا #پانامہ_سازش_پر_معافی_مانگو
Tweet media one
Tweet media two
3
158
190
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
عالیہ حمزہ کی شاہ سے زیاد�� شاہ کا وفادار بننے کی کوشش اینکر نے حقائق بیان کر کے آئینہ دکھایا تو بولتی بند ہوگئی ۔😂
4
73
207
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
چیف جسٹس گھر جاؤ۔۔ عرفان قادر صاحب 🔥
33
112
213
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
1970 اتفاق فؤنڈری فیکٹری جہاں غیر ملکی وفد وزٹ کرنے آئے ہوں ہیں نواز شریف تصویر میں دائیں طرف ہیں، یاد رہے 1970 اور 1971 کی جنگ میں پاک فوج کے لئے کافی سامان اسی فیکٹری کا تیار کردہ تھا ۔ 1970 میں نواز شریف پولیٹکس میں نہیں داخل ہوے تھے!!! @MaryamNSharif
Tweet media one
2
132
207
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
بیٹی ماننے سے انکار کیوں کیا۔۔۔ عمران خان کی نا اہلی پکی؟ عمران خان کی بیٹی ٹیریان وائٹ کا معاملہ ایک بھیانک خواب بن گیا۔۔
3
129
199
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہین ہم ، اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین) ۔۔۔🤲🏻♥️ @MaryamNSharif
2
114
200
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
واہ مشاھداللہ خان۔ 👏🏻
3
56
198
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
ظرف ظرف کی بات ہے!!
5
149
191
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
Wazir-e-Azam ♥️
7
96
192
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 months
عطاء اللہ تارڑ صاحب کو وزیر اطلاعات کا قلمدان ملے گا، یوتھیوں تباہ دے ۔۔ 🔥🤩 @TararAttaullah
Tweet media one
2
82
227
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
4 months
نَصرُْ مِنَ اللّٰہ وَفَتَحُْ قَرِیبْب ۔۔۔🐅✊🏻 #ننکانہ_نوازشریف_کا
Tweet media one
5
69
206
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 months
افسوس پارلیمنٹ نے اپنے عظیم لوگوں کو کھو دیا۔ نئی بننے والی پارلیمنٹ اپنے عظیم لوگوں کے بغیر 💔 نواز شریف کے بہادر سپاہی۔🥺
Tweet media one
6
80
220
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
مدینہ کی ریاست کے دعویدار عمران نیازی جلسوں میں دوسروں کے بچوں کی ویڈیو چلانے سے پہلے اپنے بچوں کی ویڈیو بھی چلایا کرو ۔۔
9
142
196
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
8 months
Meetup with exMPA Adi @hinaparvezbutt PML-N House Karachi ❤️
Tweet media one
31
54
198
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 months
مرشد نے کہا تھا ناں کہ "ہمارے کام بولتے ہیں" ❤️✨
6
102
211
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
ہمیں یہ والا حقیقی ہینڈ سم وزیراعظم چاہیے!♥️
Tweet media one
10
74
188
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
پوری قوم کے دعائیں وزیراعظم جناب شہباز شریف کے ساتھ ہیں!!♥️🇵🇰 @CMShehbaz
2
107
180
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
Come on government‼️ #ArrestSalmanIqbal
Tweet media one
36
108
194
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
1 year
مریم نواز دلیر ہیں، جیل کاٹی اور بیانیہ دیا جس سے ان کا سیاسی قد بڑھا۔ فواد چوہدری تعریف وہ جو دشمن بھی کرے!!😏🫰🏻
10
101
170
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
10 months
واپڈا ملازمین اگلے مہینے اپنے گھر کا بجٹ دیکھ کر بجلی استعمال کریں آئندہ بل عام عوام جیسا آئے گا ۔ وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر @kdastgirkhan
Tweet media one
12
97
188
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
نوازشریف نے ملک سے اندھیرے دور کیے امن قائم کیا،ڈوبتی معیشت کو دنیا کی 5 بہترین معیشتوں میں لا کھڑا کیا،ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا،اس وقت ملک وقوم کو میاں صاحب کی بہت ضرورت ہے اور وہی اس ملک کو بچا سکتے ہیں!! @MaryamNSharif
Tweet media one
13
98
187
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 years
نیازی کی گھٹیا تربیت پر ہمارا بد ترین دشمن ہندوستانی فوجی کا بھی سر شرم و ندامت سے جُھک گیا ۔۔
2
113
179
@YasirLagharii
Yasir Laghari 🇵🇰𝕏
2 months
حاسدین کی حسد سے ان کے دل پھٹ گئے ہوں گے۔❤️
Tweet media one
13
73
204