🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋 Profile Banner
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋 Profile
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋

@5Syra

41,412
Followers
39,709
Following
8,308
Media
43,031
Statuses

For All social Paid Permotions contact with me Organic YouTube subscribers,Twitter account, TikTok views 🌹 وَتُعِزُّ مَن تَشاَء​* *​وَتُذِلُّ مَن تَشاَء​*🌹

Islamabad, Pakistan
Joined March 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
اِتنے سستے بھی کہاں تھے، اِتنے عام بھی کہاں...؟؟ ہم تیری قُوتِ خرید میں رہے، اپنی قیمت گِرا کر...
Tweet media one
176
163
2K
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
ٹیم بنا رہی ہوں جس میں آج سے سب لوگوں کو ایڈ کرنا سٹارٹ کر دوں گی اور پھر ہر ممبر ہر ماہ چار سو سے زیادہ ارن کر سکے گا جو جو شامل ہونا چاہتا اپنی آئی ڈی مینشن کرے Repost
Tweet media one
2K
457
2K
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
5 months
چڑھ جائے تو پھر اُترتا ہی نہیں یہ عشق بھی غریب کے قرض جیسا ہے 🖤
Tweet media one
196
40
1K
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
مبارک عیدیں انہیں جن کو تم میسر ہو۔ کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا ہے۔
Tweet media one
46
161
981
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
هزار جام تصدق, هزار مے خانے.. نگاه یار کی لذت, شراب کیا جانے..
Tweet media one
81
64
803
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
میں تیرا ذِکر کرُوں اَپنے شعر میں ، یَعنی فَقَط دو مِصرُعوں میں یہ جَہاں سِمَٹ جَائے؟
Tweet media one
75
51
784
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
Alhumdulillah second payout received.
Tweet media one
444
21
735
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
کوئی ہمدرد زمانے میں نہ پایا میر دل کو حسرت ہی رہی کوئی ہمارا ہوتا
Tweet media one
104
69
722
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
میرے ہمدم تیری رفتار سے مجھے چلنا نہیں آیا تیرے اپنے دلائل ہیں میرے اپنے مسائل ہیں !
Tweet media one
46
54
718
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
♥️❤️وہ اللّٰہ جانتا ہے!! دلوں کے حال بھی ۔خیالوں کے راز بھی 🌺🌸
Tweet media one
82
20
655
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
بڑا ناز تھا عدم ، اُن کی چاہت کا اب کہاں چھپائیں ، ندامتیں اپنی
Tweet media one
55
51
648
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
کتنے جگنو اسی خواہش میں میرے ساتھ چلے کوئی رستہ___تیرے گھر کو بھی تو جاتا ھوگا
Tweet media one
30
68
632
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ایک چہرے کے لِیے وقف ہیں آنکھیں میری ایک ہی شخص میرے واسطے کُل عالم ہے....
Tweet media one
41
71
639
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
دل کے لیے ضرب نگاہ یار بہت ہے❤️ لگ جائے سلیقے سے تو اک وار بہت ہے ❤️
Tweet media one
55
43
588
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
تمہاری آواز بھی میسر نہیں___' دن عید کے بھی قریب آرہے ہیں۔۔۔!!!🥀🕊️
Tweet media one
24
78
606
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
آؤ پیدل ہی چل نِکلتے ہیں یہیں چاند تک تو جانا ہے❤️
Tweet media one
44
69
571
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہم سے رکھے نہ سروکار ،ذرا بھی کوئی۔۔۔ ہم سیاہ بخت ھیں برباد ہوئے پھرتے ھیں۔۔۔
Tweet media one
41
49
561
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے! اف تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔
Tweet media one
33
57
539
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
وہاں طبیب کیا کرے!!!! جہاں تیری گفتگو ہی شفا ٹھہرے!!!...🥀
Tweet media one
43
50
536
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
کوچہءعشق تیری خاک کے کیا کہنے ہیں 🍂 سر میں پڑتی ہے تو لجپال بنا دیتی ہے.🍂
Tweet media one
20
58
524
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
تیری نظروں میں جچ نہیں پائی ورنہ لڑکی بُہت کمال تھی میں! ۔
Tweet media one
57
23
500
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہوتی رہیں گی ملاقاتیں تم سے نگاہوں سے دور ہو دل سے تو نہیں
Tweet media one
39
47
478
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
تجھ پر تو مقدر تھا مہربان میری جان اتنے کہاں کسی کو میسر رہے ہیں ہم،،!
Tweet media one
26
45
493
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
کسی کتاب میں رکھی نشانیوں کی طرح جہاں وہ چھوڑ گیا تھا وہیں پڑے ہوے ہیں
Tweet media one
35
57
466
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
قربت لمس کو اتنا بھی برا نا کہو ہو میسر تمہیں گر تو بہک جاؤ گے
Tweet media one
31
30
480
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
جس کے خیال پر لبوں پہ تبسم آ جائے ھاے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آ جائے
Tweet media one
40
45
466
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہم چاہتــــے ہیں بزم میں ایسـی جگہ ملــــے ممکن ہو جہاں سے تیری سمت لگاتار دیکھنا۔
Tweet media one
45
26
438
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
جب سے رکھا ہےتجھکو آنکھوں میں میری آنکھوں سے لوگ جلتے ھیں
Tweet media one
44
38
442
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں بدلتے ہوئے لہجے میں نے ہر بار ساتھ دیتا ،صرف خدا دیکھا ہے
Tweet media one
37
47
443
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم... رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے...
Tweet media one
32
35
436
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
وہ مجھے چراغ کی خیرات دے رہا ہے اُسے بتاؤ, میں دیوانی چاند ٹھکرا کر آئی ہوں
Tweet media one
53
36
437
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
8 months
محبت سے تمہیں سرکار کہتے ہیں وگرنہ ہم نگاہیں ڈال دیں جس پر وہی سرکار ہو جائے🙈
Tweet media one
56
24
451
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
کمال ہے تم اوروں- کی بات کرتے ہو ؟ میں اپنے آپ سے ملتی نہیں تمھارے بغیر.....!!!
Tweet media one
41
27
429
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
شک تو تھا محبت میں نقصان ھوگا مگر یقین نہ تھا سارا ہمارا ہی ھوگا
Tweet media one
43
40
407
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
وجود اپنا نہ روح اپنی بس اک تماشہ ہے زندگی عجب یہ چاہت کے مرحلے ہیں نہ جیت پائے نہ ہار پائے
Tweet media one
39
34
418
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
وقت آنے پر جواب دیں گے⌚ لہجے سب کے یاد ہیں مجھے 😶😶
Tweet media one
36
22
399
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
اس عید پر بھی ہم ساتھ نہیں. بڑی بات ہے مگر کوئی بات نہیں.
Tweet media one
40
43
402
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
بڑا ناز تھا عدم ، اُن کی چاہت کا اب کہاں چھپائیں ، ندامتیں اپنی
Tweet media one
31
44
404
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
آپ برہم ہی سہی بات تو کر لیں ہم سے_! کچھ نہ کہنے سے محبت کا گماں ہوتا ہے.
Tweet media one
23
55
401
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
غیر کے دل میں گر اترنا تھا۔ میرے دل سے اتر گئے ہوتے۔
Tweet media one
31
44
396
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتا ۔۔۔!! " دُکھ تو پھر بے زُبان ہوتے ہیں۔۔
Tweet media one
20
59
401
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہم کو اک عمر نہ جینے کا سلیقہ آیا ہم نے اک عمر تمناوں کے دھوکے کھاۓ
Tweet media one
15
41
401
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
اس سے پہلے کہ کسی رسم پر وارے جائیں !!! چل کسی خواب کی تکمیل میں مارے جائیں !!!
Tweet media one
21
47
400
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ایک لاحاصل سی ہو گئی ہے زندگی اپنی سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں
Tweet media one
28
58
387
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
پوچھ لیتے وہ مزاج میرا کتنا آسان تھا علاج میرا 🌸
Tweet media one
42
35
397
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
میں آہستہ آہستہ ایڈ کر رہی ہوں تھوڑا انتظار کریں اور میرے ساتھ جڑے رہیں۔ ری پوسٹ اور اپنا ہ��نڈل مینشن کرتے رہیں۔شکریہ!
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
ٹیم بنا رہی ہوں جس میں آج سے سب لوگوں کو ایڈ کرنا سٹارٹ کر دوں گی اور پھر ہر ممبر ہر ماہ چار سو سے زیادہ ارن کر سکے گا جو جو شامل ہونا چاہتا اپنی آئی ڈی مینشن کرے Repost
Tweet media one
2K
457
2K
374
157
389
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہمیں مطلب ہے۔۔۔۔۔۔ راہ تکنے سے مسئلہ تمھارا ہے کہیں سے بھی آؤ
Tweet media one
36
23
373
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
کہتے ہو کے سب کے مطابق ہو جاؤں یعنی کبھی مومن کبھی منافق ہو جاؤں
Tweet media one
33
29
375
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
بیٹھ کے سایہ گل میں اداس ہم بہت روۓ وہ جب یادآئے🥀🖤
Tweet media one
35
32
363
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
مِنتیں ، مَنتیں ، تعویز ، مناجات ، سفر ایک انسان کے لیے اتنے جتن ٹھیک نہیں
Tweet media one
21
52
382
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
کوئی پاسداری نہیں محبت کی...؟ تُو بھی اے شخص دل کا یزید نِکلا...!
Tweet media one
13
19
372
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
عید کے خیال نے خوش کر دیا لیکن تمہیں سوچ کر دل اب بھی بہت اداس ہے
Tweet media one
33
29
366
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
اچانک عیّد کے روز جو تُو میرے گھر آ جائے میں سمجھوں گی مُجھے روزوں کا ہدیہ مل گیا !!❤️
Tweet media one
29
42
351
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
اگر آپ بھی میری ٹیم میں شامل ہو کر ایک اچھی ارننگ اور اپنے اکاؤنٹ بہتر کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اپنے ہینڈل کمنٹ میں مینشن کریں میں آپ سب کو اپنی ٹیم میں شامل کروں گی اور اس پوسٹ کو لازمی ری پوسٹ کریں تاکہ باقی لوگوں کو بھی فائدہ ہو شکریہ!
Tweet media one
397
169
343
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہم چاہتــــے ہیں بزم میں ایسـی جگہ ملــــے ممکن ہو جہاں سے تیری سمت لگاتار دیکھنا
Tweet media one
30
27
351
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
تالیاں اس کا کبھی پیٹ بھر نہیں سکتیں چند سکے بھی ضروری ہیں مداری کے لیے🔥
Tweet media one
20
35
340
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
4 months
ایک زمانہ ہے میرے تعاقب میں...!! ایک میں ہوں کہ تجھ پہ مرتی ہوں
Tweet media one
65
24
336
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو میاں ہمارا کوئی نہیں ہے، یہ ہنسی دیکھتے ہو💕
Tweet media one
32
22
321
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
میری حیا کا تقاضا تھا ملے نہ آنکھ کبھی بضد تھا وہ کہ آنکھوں سے بات کرنی ھے✨ ︎
Tweet media one
29
30
339
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
حسرتیں کتنی تھیں دل میں۔۔۔ کاش وہ آنکھیں پڑھنے کا ہنر رکھتا!!🖤🥀
Tweet media one
25
34
335
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
میں نے جب اس کی کمی محسوس کی اپنی آنکھوں میں نمی محسوس کی۔
Tweet media one
22
29
319
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
پھر سے محسوس ہوئی تیری کمی آج بھی دل کو منانے میں بہت دیر لگی
Tweet media one
36
24
316
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
عملوں پر مبنی ہوگا سب کا فیصلہ جنت میں صرف نمازی نہیں جائیں گے
Tweet media one
27
30
312
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
11 months
چُرا لی ہیں ساری مستیاں مے خانے کی بہت گِلا ہے ساقی کو تیرے ہونٹوں سے 🥀
Tweet media one
37
18
308
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
حالتِ دل خراب تھی پھر بھی ہم نے رسماً کہا خدا کـا شکر!!!
Tweet media one
10
33
323
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ملاوٹ کا دور ہے جناب ہاں میں ہاں ملایا کرو ۔۔!
Tweet media one
33
22
306
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
خــدا کــی مـرضــی بــول ڪــہ مجـھ ســے بچـھڑ گیــا ایڪــــ شخصــں خــدا کـــے نــام پــر فـــریب کـــر گیـــا
Tweet media one
25
28
314
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
میں تیرے دل کا پل پل لمحہ ہوں کوئی اور توں آتی جاتی سانس میری !!!! ❤️
Tweet media one
21
22
309
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
تم نہیں ہو___تو ایسا لگتا ہے رنگ، خوشبو بچھڑ گئے مجھ سے 🖤🥀
Tweet media one
15
42
304
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہم پہ گزرے ہیں موسم فقط سزاؤں والے ہم نے دیکھے ہی نہیں ، لوگ وفاؤں والے
Tweet media one
44
24
293
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
دل لے گیا تھا تو آنکھیں بھی کوئی لے جاتا 🍁 میں فقط ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں ؟🖤
Tweet media one
32
26
295
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
اداس دل کے مسئلے ہی کچھ اور ہیں کچھ اچھا ہو بھی جائے تو برا لگتا ہے
Tweet media one
18
24
280
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا جب اس نے وعدہ کیا، ہم نے اعتبار کیا🖤
Tweet media one
16
37
297
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
8 months
کیا بٗرا ہے کہ میں اِقرار محبت کر لوں لوگ ویسے بھی کہتے ہیں گناہ گار مجھے،
Tweet media one
40
25
296
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہمارے ساتھ بچپن سے ہی ایسا ہوا ہے جب پیسے جما کیے پسند کا کھلونا بک گیا۔۔!!
Tweet media one
16
42
285
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
دلکشی تمام رنگوں کی اپنی جگہ مگر روح فریبی جو کالے رنگ میں ہے کمال ہے..!!🖤🖤
Tweet media one
22
26
286
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
کچھ محبتیں یوں بھی نبھائی جاتی ہیں پگلے خیال رکھ کر، دعا کر کے، عزت دے کر۔۔!!!🖤
Tweet media one
16
37
282
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
بے روح فلسفوں کی ضرورت نہیں مجھے لفظوں میں دھڑکنوں کا اثر چاہیئے مجھے
Tweet media one
22
31
279
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
میں گفتگو سے بیزار لڑکی_________ تجھ سے ہمکلام ہونے کو ترستی ہوں🥀🖤
Tweet media one
33
19
269
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
الحمدللہ میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں.. اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو کریں.. 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں. میں خود آپ کے Inbox میں رابطہ کرکے Add کردوں گی. شکریہ!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
ٹیم بنا رہی ہوں جس میں آج سے سب لوگوں کو ایڈ کرنا سٹارٹ کر دوں گی اور پھر ہر ممبر ہر ماہ چار سو سے زیادہ ارن کر سکے گا جو جو شامل ہونا چاہتا اپنی آئی ڈی مینشن کرے Repost
Tweet media one
2K
457
2K
346
171
261
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
4 months
ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﺩﯾﻨﮯ ﺗﮏ ﺟﺘﻨﮯ ﻟﻤﺤﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ.!! 🦋
Tweet media one
31
15
278
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم
Tweet media one
34
20
257
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
4 months
ہم اپنی وحشتیں شعروں میں ڈھال لائے ، اب سلامتی کی دعائیں ہیں ، پڑھنے والوں کو ❣🥀
Tweet media one
30
15
261
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
جس کے خیالوں سے لبوں پر تبسم چھا جائے، ہائے! کیا عالم ہوگا اگر وہ روبرو آ جائے ۔ ❤🥀
Tweet media one
71
20
268
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پر تھا ذرا سی بات تھی دل کو مگر لگی ہے بہت🖤
Tweet media one
25
38
264
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ایک پاکیزہ محبت کے ساتھ تیرا ساتھ چاہوں جنت تک
Tweet media one
18
13
263
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
جس جس نے کہا چھوڑ دوں تمہیں اس اس کو _____چھوڑ دیا میں نے
Tweet media one
22
21
251
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
5 months
فرصتیں اس کو خود نہیں ملتیں سونپ جاتا ہے ___ انتظار مجھے
Tweet media one
44
11
258
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے 🥀
Tweet media one
77
20
265
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
4 months
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
Tweet media one
66
19
258
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
لفظوں کے اتفاق میں بدلاؤ کرکے دیکھ تو دیکھ کر مت مُسکرا، مُسکرا کر دیکھ، 🖤☠️
Tweet media one
62
20
255
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
3 months
زندگی منہ بناۓ پھرتی ہے جیسے حالات میرے بسس میں ہو.....🍁🍂
Tweet media one
73
14
249
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
متاعِ زیست میں شامل رہے ہزاروں رفیق وہ جس کی چاہ تھی دل کو مگر وہی نہ ملا داغ دہلوی 🍁
Tweet media one
12
33
255
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
ہر کوئی مجھ کو بھولتا جا رہا ہے یعنی میرا زوال____اب عروج پر ہے.
Tweet media one
13
23
244
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
10 months
شرطیں لگائی نہیں جاتی محبّت میں کیجئے مجھے قبول میری ہر کمی کے ساتھ ،🥀
Tweet media one
29
17
239
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
4 months
قرباں نظر پہ تیری کہ یکسر ہجوم میں بیٹھے بِٹھائے سب سے جُدا کر دیا مجھے
Tweet media one
54
10
242
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
وہ کہتا تھا۔۔۔۔🍂 مجھے پسند ہے مسکراہٹ تمہاری۔۔۔۔🍂 بس پھر لے گیا۔۔۔ چھین کر۔۔۔🍂🖤
Tweet media one
26
26
233
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
1 year
اگر تم میری آنکھوں سے مجسم دیکھ لو خود کو تو تمہیں میری محبت سے بلا کا عشق ہو جائے
Tweet media one
19
31
244
@5Syra
🦋𝕊𝐚𝐢𝐫𝐚 𝕊𝐨𝐦𝐫𝐨🦋
6 months
Inshallah, this country will move forward again under the leadership of Nawaz Sharif, with the coming of Nawaz Sharif, the deprivations will end, the dreams will be fulfilled, the destiny of the country and the nation will be awakened.! #خوشحالی_کی_نوید_نوازشریف #NawazForEconomy
Tweet media one
11
104
220