Sadaf Riaz Profile Banner
Sadaf Riaz Profile
Sadaf Riaz

@SadafRiaz414

1,172
Followers
2,127
Following
752
Media
1,879
Statuses

Social Activist , Youth Activist , District youth coordinator PMLN (women)🇵🇰🐅 Rahim Yar Khan

Rahimyar Khan, Pakistan
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
7 months
صدف ریاض ڈسٹرکٹ یوتھ کوارڈینیٹر رحیم یارخان @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @MaizaHameedMNA @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A
11
40
132
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
مشکل وقت تھا نکل گیا اب پاکستانی عوام ان شاءاللہ جلد بہترین دور دیکھے گی 👇 #میاں_محمد_نوازشریف @MaryamNSharif
Tweet media one
5
9
31
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
کسانوں کا جینا آسان بنائیں گے نوازشریف کو ان شاء اللّٰہ وزیراعظم بنائیں گے #چوتھی_واری_فیر_شیر
Tweet media one
1
18
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
9 months
@MaryamNSharif @MaizaHameedMNA Allah bless you Ameen❤
Tweet media one
3
5
26
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
میاں نواز شریف صاحب پاکستان کے لیے بہتر ہیں. اور بہتر رہے گے. جتنے کام انہوں نے کیے اتنے کام کسی اور نے نہیں کیے.✨❤️ #حافظ_آباد_شیر_کا @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
14
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
عوام کا فیصلہ اس ملک کے لیے صرف نوازشریف ضروری ہے ✨❤️ #حافظ_آباد_شیر_کا @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
12
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
خواتین کی سیاست میں کردار کو اہمیت دے کر یوتھ کو ایک جگہ اکھٹا کرنے میں جو کردار مریم نواز صاحبہ نے ادا کیا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی #WeSaluteMaryamNawaz @MaryamNSharif my proud ❤
Tweet media one
1
9
15
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
نواز شریف (7) دسمبر کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی باعزت بری ہوں گے، ان شاءاللّٰہ. ✌️ @MaryamNSharif
6
6
20
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
آج ہماری قائد چیف ارگنائز محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ کو پارٹی کی طرف سے ٹکٹ جاری ہوا ہے ۔ انشاء اللہ وہ کامیاب ہوں گی اور ان کی کامیابی سے ترقی اور خوشحالی کو نیا دور شروع ہوگا ۔ اب انشاء اللہ مریم نوازشریف کا دور ائے گا ۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
3
6
18
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
پاکستان مسلم لیگ ن الیکشن میں کامیابی اپنے نام کرے گی ان شاء اللّٰہ❤ آپ نوازشریف سے لڑ سکتے ہیں پر نوازشریف کے مقدر سے نہیں جو ہر بار نوازشریف کے نصیب میں عروج لکھ دیتا ہے #Election2024 #ووٹ_صرف_شیر_کا ✌🏻🐅 @MaryamNSharif
1
5
14
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے نوجوانوں کا آگے آنا بہت ضروری ہے پر ہمارے نوجوان جن معاشی بدحالی سے گزر رہے ہیں اس کے آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے الیکشن کمیشن لاہور کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے صدف ریاض ڈسٹرکٹ یوتھ کوارڈینیٹر رجیم یارخان @MaryamNSharif @Marriyum_A
0
6
18
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
خوش آمدید میری لیڈر 💗 پاکستان کی خواتین کا فخر مریم نواز 💗 ان شاء اللّٰہ ایم پی اے pp160 @MaryamNSharif
Tweet media one
2
4
16
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
حسین آباد 37H ڈور ٹو ڈور کمپین ماشآءاللہ مسلم لیگ کا ہر گھر میں ووٹ ہے اللّٰه کریم الیکشن 2024 ہر ووٹ شیر کا ✌🏻🐅 ذات برادری سے نکل کر صرف ملک کا سوچیں ووٹ صرف شیر کو دیں ❤ مجھے فخر ہے میں مسلم لیگ ن کی ورکر ہوں اور مریم کی سپاہی ہوں صدف ریاض 🥀 @MaryamNSharif
4
6
15
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
گجرات شیر کا تھا شیر کا ہی رہے گا ❣️ Welcome Maryam Nawaz sharif gujrat 🦁#جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر @MaryamNSharif
0
66
9
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
Tweet media one
5
6
14
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے کہ قائدین میں سے آپ نے اتنی ریسپکٹ دی الحمداللہ PMLN میں آپکی شمولیت ہمارے لیے باعث افتخار ہے آپکی توجہ کے لیے میں ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں 💗 Thanks again sir @DostMMazari
Tweet media one
3
6
16
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
زوال گزر گیا عروج آ رہا ہے دیکھو نواز شریف آ رہا ہے ان شاء اللّٰہ ✌🏻🐅 @MaryamNSharif
Tweet media one
0
2
15
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
پاکستان کا غریب صرف نوازشریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا سستی روٹی کے لیے ملک کی ترقی کے لیے ڈور ٹو ڈور کمپین #پاکستان_کو_نواز_دو #ٹھپے_پہ_ٹھپہ_شیر_پہ_ٹھپہ #pp262 #NA172 #pp263 #Elections2024 @MaryamNSharif
1
4
14
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
2023 کی شخصیت کے حوالے سے کہا جائے تو @MaryamNSharif نے جس طرح پارٹی کو سنبھالا ہے وہ بے مثال ہے آج اسی محنت کا نتیجہ ہے کہ مسلم لیگ ن کی ٹکٹ آج کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے #HappyNewYear2024 much love❤🥀
Tweet media one
1
6
12
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
ہم کوئی شام کا سورج تھوڑی ہیں،جو ڈھل جائیں گے....👑❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
3
3
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
اچھے دنوں کے آغاز کو - ووٹ پھر نواز کو!! 🇵🇰🇵🇰 8 فروری کو پاکستان کی جیت، عوام کی جیت، مسلم لیگ ن کی جیت ہوگی انشاءاللہ۔ #شیر_تیار_ہے @MaryamNSharif @Marriyum_A
0
6
13
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
ڈور ٹوڈور کمپین اللّٰه پاک ہمارے لیڈر نوازشریف کو وزیراعظم بنائے تاکہ سب عوام مہنگائی کے چنگل سے نکل سکیں ❤🥀 @MaryamNSharif
Tweet media one
1
3
14
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
اللّٰه کریم جیسے عزت دے وہی دوسروں کو عزت دیتا ہے سر بہت خوشی ہوئی اپ نے مجھے اس قابل سمجھا فالو بیک دیا بہت شکریہ @DostMMazari grateful to you @MaryamNSharif @Marriyum_A @NawazSharifMNS
Tweet media one
3
5
12
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
#NawazSharifForPakistan تاریخ کے بدترین جھوٹ کا سامنا کیا صرف الزام تراشی کی گئی پر اللّٰه کے فضل و کرم سے آج سرخرو ہورہے ہیں اللّٰه جسے چاہے عزت دے ان شاء اللّٰہ وزیراعظم نوازشریف🐅
Tweet media one
0
32
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
The heart & soul of the PML-N!! مسلم لیگ ن کا فخر ماشاء اللّٰہ❤ مسلم لیگ ن کے قائدین✌❤ عوام کے دل کی دھڑکن نوازشریف💗 نوجوانوں کی امید مریم نواز 💗 پاکستان کی بیٹی مریم نواز 💗 @MaryamNSharif @Marriyum_A @NawazSharifMNS
Tweet media one
0
8
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
Top 3 leaders in One Frame #HumTayarHain @MaryamNSharif
Tweet media one
2
8
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
مسلم لیگ ن کو ڈرائنگ روم سے عوامی جماعت بنانے تک تمام کریڈٹ مریم نوازکو جاتا ہے اپنے والد کے نقشقدم چلتے ہوئے عوام کو ایک نئی امید دی اور اب مسلم لیگ ن ایک مضبوط سیاسی جماعت بن کر الیکشن2024 لڑنے جارہی اور منزل کامیابی کی صورت میں سامنے ہوگی ان شاء اللّٰہ @MaryamNSharif ❤🥀
1
4
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
3 months
لوگ میسج کر کے مجھ سے "کیا بنے گا گورنمنٹ کا Dear" ایسے پوچھ رہے ہیں جیسے حکومت بننے میں دیر میرے کہنے پہ ہورہی 😏🤦🤦
1
3
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
کچی آبادی ڈور ٹوڈور کمپین ان شاء اللّٰہ مسلم لیگ ن کا ایک ایک ووٹ امانت ہے اور ہم اسے ضائع نہیں ہونے دیں گے @MaryamNSharif
Tweet media one
0
2
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
@Moazzam__Rana @MadihaPMLNYouth @Monajaved9 ان شاء اللّٰہ ایم پی اے ✌🏻💗🐅
Tweet media one
0
6
12
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
خوبصورت ہیں وہ دل جو وفاؤں پر قائم ہیں۔۔۔🌸🌷 میری لیڈر میرا فخر ہیں @MaryamNSharif 💗
Tweet media one
0
1
12
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
اپنے والد کو قید ۔ماں کے جانے کاغم ، جھوٹے مقدمے میں پھنسی یہ بہادر بیٹی عزم اور جرات کا وہ نشان ہے جس کہ آگے فنتہ صفت انسان بھی نا ٹک سکا #ہم_نا_بھولے_ہیں_نا_بھولنے_دیں_گے #امید_سحر @MaryamNSharif
Tweet media one
1
5
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
اسوقت PTI کا پورا میڈیا سیل عدلیہ مخالف پروپیگنڈہ کررہا۔یہی جماعت 5 سال قبل اسی عدلیہ کے فیصلوں پر مٹھائیاں کھارہی تھی۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
0
6
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
مریم نواز شریف کا پی پی 159 میں خطاب ! @MaryamNSharif #پاکستان_کو_نواز_دو
1
7
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
نواز شریف کے ساتھ رب کھڑا ہے اس لیے وہ کامیاب ہوتا جاۓ گا !! ہم بھی میاں کے ساتھ ہے !! ان شاء اللّٰہ❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
1
5
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری اور پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ کی ملاقات ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی اور انتخابات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا @TararAttaullah
Tweet media one
1
7
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
مریم نواز حقیقت میں قائد نوازشریف کا عکس ہیں @KhSaad_Rafique @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
0
3
9
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
دس میں کی پیار وچوں کھٹیا😂 @MaryamNSharif
Tweet media one
2
6
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
بچی کی شکایت ایک وڈیرا جان بوجھ کر ہماری زمینوں میں پانی چھوڑ دیتا ھے آرمی چیف نے اپنے جونیئر کو بولا یار وڈیرے کو پیغام بھیجو کہ تمہارا پانی اب کہیں اور پہنچ جائے گا، ہمیں ایسا ہی چیف چاہئے جو کمزوروں کا سہارا بنے سلامت رہو جنرل حافظ عاصم منیر ❤️ #PakArmyZindabad
0
8
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
مسلم لیگ ن اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے کرنے جا رہی ہے چیف آرگنائزر و سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ 15 جنوری بروز پیر، فٹبال گراؤنڈ، اوکاڑہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی #8FebVoteSherKa @MaryamNSharif
Tweet media one
0
5
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
میری جماعت کا ہر ورکر مبارکباد کا مستحق ہے ✌🐅 نواز شریف @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
0
4
11
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
ماشآءاللہ گریٹ مریم نواز 💗 @MaryamNSharif
1
3
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
#myleadermyproude نوجونواں اور خواتین کی #امید_سحر @MaryamNSharif
Tweet media one
1
4
9
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
قائد مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف اور سینئیر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل پہنچ گئے۔ @MaryamNSharif @Marriyum_A
0
4
9
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
ہر ورکر کے لیے مشعل راہ مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑی رہنے والی دلیر خاتون اللّٰه پاک نجمہ حمید صاحبہ کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے اور لواحیقین کو صبر عطا کرے آمین @MaryamNSharif @Marriyum_A
Tweet media one
0
4
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
مریم نواز 💗 اللّٰه کی امان ماشآءاللہ🥀 My boss my leader #todaybestphoto @MaryamNSharif
Tweet media one
1
3
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربرا مولانا فضل الرحمن میں آج اہم ملاقات پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے صدر جماعت شہباز شریف کے ہمراہ پارٹی سیکریٹریٹ آمد پر مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
9
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے، العزیزیہ ریفرنس میں اپیل پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی @MaryamNSharif
0
4
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
مائے نی میں کنوں آکھاں 💔😢 @MaryamNSharif
Tweet media one
0
2
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
Congratulations barrister @DanyalChaudhary اللّٰه پاک آپکو مزید کامیابیاں دے آمین ❤
Tweet media one
0
3
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
اس بچے کا ووٹ نہیں ہے پر ملک کے حالات اور مہنگائی کی صورت حال نے بچوں کو بھی بڑا کر دیا ہے عوام تنگ آچکی ہے ان سے جو صرف عوام کو لوٹنا جانتے ہیں یہ بچے کل کا مستقبل ہیں اگر آج نوازشریف ضروری ہے تو آنے والے 10 se 15 سالوں کے لیے بھی نوازشریف ہی ضروری ہے صرف شیر @MaryamNSharif
0
2
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
"میں پھلاں دی سیج بنڑیساں جے گھر میرے توں آویں" جلال پور جٹاں میں علی وڑائچ صاحب کی طرف سے مریم نواز صاحبہ کے استقبال کیلیے واقعی پھولوں کی سیج بنا دی گئی۔ @MaryamNSharif
2
3
9
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
وقت بتا رہا ہے نوازشریف پھر آرہا ہے✌🏻🐅 ان شاء اللّٰہ❤ Stay tuned 😉 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
Tweet media one
4
3
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
میری لیڈر صرف مریم نواز 💗 @MaryamNSharif love you 💗
Tweet media one
2
3
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
وزیر اعظم نوازشریف ، بریت کے بعد نوازشریف کو کارکنوں نے نعروں کی گونج میں گھیرا لیا #نوازشریف_سرخرو_ہوا
0
8
10
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
#جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر یوتھ کی آواز مریم نواز جلالپور جٹاں گونج اٹھا @MaryamNSharif
0
16
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
Warm Welcome to PMLN family sir💚 @DostMMazari @MaryamNSharif @Marriyum_A
Tweet media one
1
6
9
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
وَا لضُّحٰى "قسم ہے روز روشن کی" "اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے" " تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا" "اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے" "اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے آمین یارب العالمین💗
Tweet media one
0
3
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
#امید_سحر_مریم_نواز @MaryamNSharif
Tweet media one
3
2
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
کون کون سی اداؤں کا تذکرہ کریں۔ میاں نواز شریف صاحب تیری ہر ایک ادا ہی کمال ہے۔ بلکہ با کمال ہے۔ توں غریبوں کا ساتھ ہے۔ ایسا لیڈر قسمت والوں کو ملتا ہے۔ اور ہم قسمت والے ہیں۔ کہ تیرے جیسا لیڈر ہمیں ملا قائد محترم میاں محمد نواز شریف @NwazShrifMNS @MaryamNSharif @ZeshanMalick
2
2
6
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
پاکستان کے لیے ن بس نوازشریف #چوتھی_واری_فیر_شیر
Tweet media one
0
4
9
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
آئندہ الیکشن 8 فروری 2024 کو ووٹ کس کا؟ عوام کا فیصلہ صرف نوازشریف مسلم لیگ ن مہر صرف شیر پر #نوازشریف_سب_سے_آگے
Tweet media one
1
4
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
شیر دل خاتون @MaryamNSharif
Tweet media one
3
3
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
سُبْحَانك اللَّهم وبحَمْدِك وتبارك اسْمُك، وتعالى جَدُّك، ولا إله غَيْرَك» ۔ (اے اللہ! تو اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے اور تیرا نام بابرکت ہے، تیری بزرگی بہت بلند ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں۔) السلام وعلیکم صبح بخیر
Tweet media one
1
2
6
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا نواز شریف آیا اور ملک کو تباہی سے نکال کر خوشحالی ترقی کی جانب گامزن کر دیا اس لئے #بہتر_کل_بنائیں_مل_کر نواز شریف کے سنگ @MaryamNSharif
Tweet media one
1
2
6
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
ہم الیکشن جیت کر حکومت نہیں چاہتے بلکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اس ملک کو خراب کرنے والوں یہاں تک پہنچانے والوں کا بتایا جائے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کیا جائے ،ضرور احتساب ہونا چاہیے ،ہم یہاں صرف حکومتیں لینے نہیں آئے،ہمیں اس ملک کی خیر چاہیے #NawazSharifForPakistan نوازشریف
0
31
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
میاں صاحب کی تقریر ایک لیڈر کا خطاب ہے جس میں قوم کو نفرت نہیں سکھائی جا رہی منہ پر ہاتھ پھیر کر مخالفین کو دھمکیاں نہیں دی جا رہی ہیں صرف قوم سے ایک وعدہ ہے کہ اپ کو ایک روشن اور مضبوط پاکستان واپس کروں گا #قائد_کا_قوم_سے_خطاب @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @ZeshanMalick
1
4
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
عمران نیازی نہ عدلیہ کی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کی پکڑ میں ہے وہ دراصل اللّٰه کی پکڑ میں ہے @MaryamNSharif @TararAttaullah
0
2
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
4 months
ماضی کے جھروکوں سے پاکستان کے لئے عوام کے لئے شیر کو ووٹ دو 🐅 #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
1
4
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
پاکستان کا مستقبل صرف نوازشریف کی قیادت میں محفوظ یے میرا انتخاب صرف نوازشریف✌🏻🐅 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
Tweet media one
1
2
6
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
پاکستان کاہربڑامنصوبہ میاں نوازشریف نے تکمیل تک پہنچائے ہیں خواہ وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ, امن کی بحالی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی غربت کا خاتمہ, مستحکم معیشت یا پھر کھیلوں کے میدان آباد کرنا ہوں الحمدللہ میاں نوازشریف نے جو کہا وہ سچ کر دکھایا #OnlyNawazSharif
Tweet media one
0
2
6
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
یہ میری زندگی کا واحد 🙊 دسمبر ہے کہ جِس میں سردی سے زیادہ😻 نیازی کے ذلیل ہونے کا مزہ آ رہاھے #نوازشریف_سرخرو_ہوا @MaryamNSharif
1
2
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
Tweet media one
1
3
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
پاکستان کا روشن مستقبل کی امید صرف نوازشریف ✌🏻🐅 #OnlyNawazSharif
Tweet media one
0
3
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
مسلم لیگ (ن) کا ملک بھر میں انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن(ایم ایس ایف) اور مسلم لیگ(ن) اقلیتی ونگ کا اہم اجلاس آج ہو گا پارٹی کی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مریم نوازشریف اجلاس کی صدارت کریں گی @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
1
4
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
صدف ریاض ڈسٹرکٹ یوتھ کوارڈینیٹر رحیم یار خان الیکشن 8 فروری 2024 کے سلسے میں میٹنگ ارینج کی جس میں پولنگ ایجنٹس کی ٹریننگ دی گئی @MaryamNSharif #humhaintayar
0
4
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
5 months
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔💔😭 16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮). ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!! ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!! #16 دسمبر 😥
Tweet media one
1
2
6
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
شیر پر مہر لگائیں، اور اپنی آنے والی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیں 🐅 شیر کا نشان خوشحال پاکستان #کام_گواہی_دیتا_ہے @MaryamNSharif
0
9
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
السلامُ علیکم صبح بخیر اپنے دل کو مضبوط کریں اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دیں کہ وہ آپکی بات سمجھے گا ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی. اللّٰه کریم سے دعا ہے کہ ہمارے تمام ان شاء اللّٰہ کو الحمدللہ میں بدل دے اور فلسطین کو آزادی نصیب ہو آمین
Tweet media one
0
3
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ آمد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے پارٹی صدر شہباز شریف کی ملاقات شہباز شریف کی قائد نواز شریف کو ایون فیلڈ میں بریت پر مبارک پیش کی شہباز شریف نواز شریف کے گلے ملے @MaryamNS
0
5
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
مسلم لیگ ن کی حکومت جب بھی آئی خواتین کے فلاح وبہبود کے لیے کام کیا اب بھی ان شاء اللّٰہ جنوبی پنجاب کی یوتھ اور خواتین کے روشن مستقبل کے لیے بہترین اقدام اٹھائیں پاکستان کی ترقی نوجوانوں کے بہترین مستقبل میں ہی چھپی ہوئی آج کا نوجوان کل کا روشن پاکستان بنے گا @MaryamNSharif
0
2
8
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے خیبر پختونخوا سے ڈویژن اورڈسٹرکٹ یوتھ کوآرڈینیٹرز کی ملاقات میں یونین کونسل کی سطح تک یوتھ کوآرڈینیٹرز کی تقرری کے امور پر مشاورتہوئی ملاقات میں تنظیمی امور اور عام انتخابات کی تیاریوں جائزہ @MaryamNSharif
0
6
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
سندھی کلچر ڈے مبارک جئی سندھ جئی، سندھ وارا جئین سندھی ٹوپی اجرک وارا جئین ⁦سندہ میں رہنے والے ہر شخص کو محبتوں کی سر زمین سندہ کا کلچرل ڈے مبارک ہو ♥️♥️♥️ 03/12/2023❤✨ #SindhiCultureDay2023
Tweet media one
0
3
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
#نوازشریف_بے_قصور
Tweet media one
0
4
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
#جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر جلسہ گاہ کی رونق قابل دید 😍
Tweet media one
0
6
7
@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
6 months
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے اللّٰه کے فضل و کرم سے آج میاں محمد نواز شریف پہ عائد کی گئی فرد جرم غلط ثابت ہوگئی میاں نوازشریف پر فرد جرم بھی غلط عائد کی گئی۔ 💯 جسٹس عامر فاروق @MaryamNSharif
1
3
7