@SadafRiaz414
Sadaf Riaz
7 months
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ آمد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے پارٹی صدر شہباز شریف کی ملاقات شہباز شریف کی قائد نواز شریف کو ایون فیلڈ میں بریت پر مبارک پیش کی شہباز شریف نواز شریف کے گلے ملے @MaryamNS
0
5
7