غزل ونظم Profile Banner
غزل ونظم Profile
غزل ونظم

@SBNR_54321

4,010
Followers
3,317
Following
673
Media
20,730
Statuses

#صورت_یار #NO_DM

Travelling
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SBNR_54321
غزل ونظم
5 months
اب میں حد کروں گی، غلامی رد کروں گی زنجیریں توڑ کر خود سے محبت کروں گی۔ 🌻❤🌻🥰 #غزل_ونظم
13
7
68
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں __لیکن ہم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری__!
41
58
241
@SBNR_54321
غزل ونظم
6 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌻 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌻 ❤❤❤
Tweet media one
8
6
87
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
ایک عورت اس شخص کو کبھی نہیں بھولتی جس سے وہ سچی محبت کرتی ہے
14
4
59
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
۔"کیا تم جانتی ہو، لیزا، کہ کوئی شخص کسی شخص کو محض اس لیے اذیت دے سکتا ہے، کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے؟" #دوستوفسکی
Tweet media one
6
3
44
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
تُو پکارے تو پھر مُجھ پہ وّجد طاری ہو ! میں پاؤں جُھوم کے رکھوں دّھمال کر ڈالوں !
Tweet media one
3
5
48
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
کیا آپ ٹویٹر کی مدد سے پیسے کمانا چاہتے ہیں؟😒 جی ہاں،تو اسے ڈیلیٹ کر کے فورآ کام دھندے پر لگ جائیں! 🤷🏼‍♀️🌻😆
15
3
39
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے 😕😕😕
Tweet media one
5
4
39
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے #اظہر_فراغ
Tweet media one
4
7
41
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
فلک سے کُود کے آنگن میں آنا چاہتا ہے یہ چاند ہم سے تعلق بڑھانا چاہتا ہے تُو کیوں اُداس ہے، کوئی نہیں ملا ہم سا بقول تیرے ، تُجھے تو زمانہ چاہتا ہے
Tweet media one
1
13
35
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے اک عمر کٹی جن کی وفاداری میں !!! ہاے وہ کہتے ہیں، تم تو پاگل ہو تمھارا کیا ہے
Tweet media one
0
12
35
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
نہ مجھے کسی نے مبارکباد بھی نہیں دی میرے فالورز 3ہزار 5🤭 ہو گئے ہیں 😏
Tweet media one
21
2
34
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
وہ کہنا یہ تھا، کہ میرے پاس ابھی بھی برڈ ہی ہے۔۔۔ 🙄
Tweet media one
21
1
33
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
Anyway I'm back 🌻🌻🌻
Tweet media one
14
0
30
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
بس یوں ھی اختلافات میں گزر گئی عمر!!! زندگی نے کہا ! بسر کر , میں نے کہا ! یوں نہیں
Tweet media one
2
5
31
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌻 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌻 ❤❤❤
Tweet media one
3
6
27
@SBNR_54321
غزل ونظم
5 months
زندگی دیکھ تیرے دیده تمسخر کی قسم ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا
Tweet media one
11
4
30
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
@Darwaish_aadmi گورے رنگ پہ نہ اتنا گمان کر گورا رنگ دو دن میں ڈھل جائے گا
1
3
28
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
کوئی دوست ہے،نہ رقیب ہے، تیرا شہر کتنا عجیب ہے وہ جو عشق تھا، وہ جنون تھا،یہ جو ہجر ہے،یہ نصیب ہے۔
8
2
25
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
ہم نے مانا ہم برے ہیں مگر آپ کہتے ہیں تو برا لگتا ہے 😔😔😔
6
4
26
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو عمر اپنی موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف "مرحوم زندگی کی حراست میں مرگیا
Tweet media one
2
2
25
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
روپ رنگ ملتا ہے، خد و خال ملتے ہیں آدمی نہیں ملتا آدمی کے پیکر میں #خوشبیر_سنگھ_شاد
Tweet media one
4
4
25
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
ہم راستوں میں پیش آنے والی مشکلات سے نہیں ڈرتے ڈر صرف اس بات کا لگتا ہے، کہ ساتھ چلنے والا ساتھی کہیں راستے میں چھوڑ نہ دے۔۔۔
Tweet media one
3
4
24
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌻 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌻 ❤❤❤
Tweet media one
7
4
25
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
زحال مسکیں مکن برنجیش بہ حال ہجراں بیچارہ دل ہے ! کسی بھی رنجش کے لیے مجھے سے قطع تعلق نہ ہونا کہ میں اک عاجز مسکین بندہ ہوں، جدائی سے میرا دل خوف زدہ ہے
6
4
23
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر پیارے ٹویٹرستان واسیو 🌻🌻🌻
14
2
25
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
تیری یاد کس کس بھیس میں میرے شہر و گمان میں ڈھل گئی یہ کمال تھا تیری یاد کا مجھے یاد آنے کا شکریہ۔۔
2
2
23
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
اگر کچھ کہوں تو یقین نہیں نہ کہوں تو چین نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
Tweet media one
4
3
22
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
مُحبت رُوح میں اُترا ہوا مُوسم ہے جاناں تعلق خَتم کَرنے سے مُحبت کَم نہیں ہوتی.... شَب بَخَیر چَناں مِیریا
Tweet media one
3
2
24
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
اُس نے بے ساختہ سب کچھ کہہ جانا ہے میں نے لفظوں کہ چناؤ میں اڑے رہنا ہے ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا اُسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے
Tweet media one
4
3
24
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
رنجشیں ہی رنجشیں عداوتیں ہی عداوتیں پال رکھی ہیں شاید اسی کو زندگی کہتے ہیں #صاحب
3
2
21
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
بخت کے تخت سے اتاری ہوئی میں۔۔۔
6
2
22
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
مخلص مخلص پاگل پاگل اک جیسے ہم دونوں مل جاتے تو پورے ہوتے آدھے آدھے ہم دونوں
Tweet media one
3
3
19
@SBNR_54321
غزل ونظم
11 months
آیا تھا ایک شخص میرے غم بانٹنے رخصت ہوا تو اپنا بھی غم دے گیا مجھے
1
5
20
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں اتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
Tweet media one
4
3
21
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
فلک سے کُود کے آنگن میں آنا چاہتا ھے . یہ چاند ھم سے تعلق بڑھانا چاہتا ھے!!! تُو کیوں اُداس ھے،کوئی نہیں مِلا ھم سا؟. بقول تیرے،تُجھے تو زمانہ چاہتا ھے!!!
Tweet media one
3
2
21
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
مر جاوں یا جی لوں ذرا؟
8
3
21
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
ٹیچر:آپ کا پیپر خالی کیوں تھا؟ سٹوڈنٹ :خاموشیاں ہی بہتر ہیں، لفظوں سے آپ روٹھ جاتی ہیں
2
1
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
تیرے ملنے کی خوشی سے ذیادہ تیری جدائی کا غم ہے، مجھے۔۔۔
2
1
22
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
بول کہ لب آزاد ہیں، تیرے۔۔۔۔۔۔۔
5
1
19
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
بہت بےسکونی کی سی کیفیت ہے ہاں مگر یہ آپ کا مسئلہ نہیں #غزل #شب_خیر
Tweet media one
5
2
20
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب ❤❤❤
Tweet media one
4
3
20
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میں ایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا #فراز_احمد
Tweet media one
4
3
21
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا #تہذیب_حافی
Tweet media one
5
2
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
آساٸشِ حیات تو مل جاۓ گی کبھی لیکن سکونِ قلب۔۔۔۔ مقدر کی بات ہے
Tweet media one
3
1
19
@SBNR_54321
غزل ونظم
4 months
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تمسخُر کی قسم ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں، تماشہ نہ بنا!!!
Tweet media one
6
2
22
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
جاگتے جاگتے تھک جاؤ تو ایسا کرنا آدھی راتیں مجھ کو دینا تم کو پورے خواب ملیں گے تم کیا جانو درد حدوں کو چھو آئے تو آنکھ میں آنسو جم جاتے ھیں تم چاہو تو ایسا کرنا درد کی شدت میں سہ لوں گا درد کا حاصل تم رکھ لینا تم کیا جانو ذات ادھوری ہو جائے تو رشتہ آدھا رہ جاتا ھے
1
4
20
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہائے گئے ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔
2
0
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
اُداسیوں کا سبب جو لکھنا تو یہ بھی لکھنا کہ چاند تارے نہیں رہے وہ شہاب آنکھیں بدل گئی ہیں 🌻💐🌻💐🌻
Tweet media one
2
4
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
"ریزہ ریزہ ہے، خواب آنکھوں میں کیسےکہہ دوں، کہ غم نہیں ہوتا کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا کیا کروں درد کم نہیں ہوتا" ️
1
8
20
@SBNR_54321
غزل ونظم
11 months
تو جو نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے مجھے پھر تباہ کر مجھے پھر رلا جا ستم کرنے والے کہیں سے تو آجا آنکھوں میں تیری ہی صورت بسی ہے تیری ہی طرح تیرا غم بھی حسیں ہے
1
8
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
چاندنی مست ہے چاند بھی مست ہے وجد میں ہے خیال شاعری مست ہے مست ہے ہر کوئی زندگی مست ہے رقص کرتے ہیں پھول ہر کلی مست ہے فکر میں ہیں شجر آدمی مست ہے جس نے پی ہی نہیں اک وہی مست ہے رنگ سب خوب ہیں سُرمئی مست ہے #خُرّم_شاہ
Tweet media one
3
5
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤❤
5
6
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
اور ہم!! مرتے دم تک اُن لمحوں ��یں قید رہتے ہیں!! جِن لمحوں میں ہم جینا چاہتے تھے!! اور جِن لمحوں کو!! جی لینا ضروری تھا !!
Tweet media one
1
2
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
رنجش ہی سہی ،دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ!!!
3
2
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
وہ کر رہے ہیں، عشق پہ سنجیدہ گفتگو....... #دشینت_کمار
4
0
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اِس تنہا پسندی میں، یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے، تعجب کیا اگر دنیا مجھ سے نا خوش ہے، بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے۔
1
3
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
تیرے بنا ، جو عمر بِتائی بیت گئی... اب اُس عمر کا باقی حصہ ، تیرے نام... #ایوب_خاور
Tweet media one
3
1
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
مدت سے جستجو ہے، انساں ملے کوئی ہر گام مل رہے ہیں، بس آدمی مجھے۔۔
2
1
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
بات چلی تو نیل گگن سے تارے توڑے لوگوں نے وقت پڑا تو جان چھڑا لی جان سے پیارے لوگوں نے 🌻🌻🌻
Tweet media one
3
1
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
مانا کہ تجھ سے دوریاں کچھ زیادہ بڑھ گئی ہیں ۔۔۔ پر تیرے حصے کا وقت ہم آج بھی تنہا گزارتے ہیں ۔۔۔ ,😔🥀💔
Tweet media one
4
0
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد ❤❤❤
Tweet media one
1
1
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
تُم میری تصویر بنا کر لائے ہو "یعنی" اب میں دیوار سے لگنے والی ہوں؟
4
0
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌻 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌻 ❤❤❤
Tweet media one
3
3
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
جسے چاہا تھا میں نے پا لیا ہے "یہ کن جذبوں نے مجھ کو آ لیا ہے" #عذرایاسمین
2
3
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
کیا سچ کو بھی ثبوت چاہیے ہوتا ہے؟🙄
9
0
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
5 months
ایک دن وہ آئے گا فرستیں لے کر پھر ہم بھی کہیں گے صبر آگیا ہے
Tweet media one
4
1
18
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کی لاشیں دیکھ کر ہمہارا دل بیٹھنے لگتا ہے جن کے پھول ہیں ان پہ کیا قیامت گزر رہی ہوگی سچی ٹویٹر پہ آنے کا دل نہیں کرتا اللہ تعالی فلسطین پر رحم فرمائے اور مسلمان حکمرانوں کی آنکھیں کھولے آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
3
1
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
کپڑا پھٹے تے لگے تروپا دل پھٹے تے کس سینا؟ سجناں باج محمد بخشا کی مرنا تے کی جینا #میاں_محمد_بخش
2
0
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد ❤❤❤
Tweet media one
1
4
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
یہ میری خاموشی بھی کسی کام کی نہیں یعنی میں بول کر بتاؤں کہ اداس ہوں!!!!! #شب_خیر
Tweet media one
2
3
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
سکرین شاٹس کا زمانہ ہے #صاحب 😭😭😭
7
0
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
بہت گہرا ہے سکوں، بہت اُجلی ہے خاموشی بہت آباد لہجے میں بہت سنسان ہے کوئی۔
2
0
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
دکھ اس بات کا ہے، کہ ہم صرف ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں ایک دوسرے کی بات سنتے ہیں مگر ایک دوسرے کی بات سمجھتے بلکل بھی نہیں۔۔
6
1
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
یارب ہمہارے دلوں کو سکون سے بھر دے آمین
Tweet media one
5
3
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
2 years
تُجھ سے مِلنے کے اور بچھڑنے کے... سارے خدشے سنبھال کر رکھے ― نوشی گیلانی ❤ #قومی_زبان
1
5
11
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
کیا کِیا جائے اگر شہر کی عادت نہ پڑے اور وحشت کے مطابق کوئی صحرا بھی نہ ہو تُو وہی نیند جو پوری نہ ہوئی ہو شب بھر میں وہی خواب کہ جو ٹھیک سے ٹوٹا بھی نہ ہو
Tweet media one
4
1
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے تمہاری بے رخی اک دن ہماری جان لے لے گی قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئی ہم سے تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سوا کیا ہے #بہزاد_لکھنوی
Tweet media one
4
3
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوں ان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی #گلزار
2
2
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے #امیر_بینائی
Tweet media one
3
2
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
ہم یار ہیں تمہارے دلدار ہیں تمہارے ہم سے ملا کرو ہم سے گلہ کرو 😕😕😕
Tweet media one
4
2
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
سب کو فالو بیک دینے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے نہیں میرے فالورز کو تو پرواہ ہی نہیں ہے میں نے سوچا تھا ٹیگ کر کر کہ پوچھیں گے #غزل_ونظم نےاتنا ضبط کیوے کیا ہے 🙄🤷🏼‍♀️🙈
Tweet media one
6
0
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
اے میری انا جاگ جا کہ میں بھی سو سکو کچھ پل۔۔۔۔۔۔
5
1
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوں ان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی #گلزار
2
1
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
مدت سے خواب میں بھی نہیں نیند کا خیال حیرت میں ہوں یہ کس کا مجھے انتظار ہے #شیخ_ظہورالدین_حاتم #شب_خیر
3
0
17
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌻 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌻 ❤❤❤
Tweet media one
2
2
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد ❤❤❤
Tweet media one
1
6
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ🌻 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌻
Tweet media one
3
6
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
7 months
مجھے بنانے میں سب کا خرچہ لگا ہوا ہے کسی کا لوہا کسی کا تانبا لگا ہوا ہے نہیں ہے اپنا کوئی بھی دنیا جہاں میں لیکن کسی کو کھونے کا مجھ کو خدشہ لگا ہوا ہے #خان_جانباز
Tweet media one
3
2
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
زندگی نے سوالات بدل ڈالے وقت نے حالات بدل ڈالے میں تو آ ج بھی وہی ہوں، جو کل تھی بس دوستوں نے میرے لئے اپنے خیالات بدل ڈالے۔
1
1
16
@SBNR_54321
غزل ونظم
9 months
خالص دل کےبغیر آگاہی مکمل نہیں ہوتی، کیونکہ دل پر فساد کا سایہ ہو تو دماغ کام نہیں کرتاہےـ #دوستوفسکی
Tweet media one
1
2
12
@SBNR_54321
غزل ونظم
10 months
میرے بـےترتیب الفاظ کچھ بھی ھوں تشریح تـــم ھــو محبت تم ھــو...
2
0
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
طویل ہے مسافت، مگر منزل کا یقین ہے آزمائش سخت ہے، مگر وہ بھی رحیم ہے مجھے راستے سے نہ ڈراؤ اے دنیا والوں میں جس کی آس پر ہوں، وہ رب کریم ہے
Tweet media one
3
5
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
2 years
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاؤں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لیکر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا کاپی #قومی_زبان
1
7
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
8 months
اس نے صرف محبت سے بات کی اور ہم نے اس کے ساتھ جنت تک جانے کے خواب دیکھ لیئے #غزل_ونظم
Tweet media one
2
0
14
@SBNR_54321
غزل ونظم
1 year
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے #بسمل_صابری
1
5
15
@SBNR_54321
غزل ونظم
11 months
تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے.......
4
3
16