꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂ Profile Banner
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂ Profile
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂

@MB_Bluch

1,581
Followers
2,382
Following
635
Media
1,249
Statuses

𝐒𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫 𝐁𝐚𝐥𝐨𝐜𝐡 𝐑𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐯𝐢𝐬𝐭

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
این اے 253 سبی سے کامیاب امیدوار میاں محمد خان بگٹی کا مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا اعلان۔ میرے آبائی ضلع ڈیرہ بگٹی سے نواز شریف کے لیے اعلیٰ اعلان تحفہ شکریہ وڈیرہ اللہ تیرا بیس #ResultsUpdate
4
30
48
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
بلوچی کاک اور سجی #میرابلوچستان
Tweet media one
4
1
24
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
❤️❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️❤️
Tweet media one
15
2
21
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں جو چاہ کر بھی ادا نہیں کیے جا سکتے زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت ہے🥺💕 "WELCOME BACK"
Tweet media one
2
5
21
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
❤️❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️❤️ 🌹🌹صبح بخیر🌹🌹 🌹🌹دیس از بلوچستان 🌹🌹 #ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
3
3
19
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
8 months
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی شکریہ ای جی ایف سی بلوچستان شکریہ کور کمانڈر صاحب شکریہ لاشاری صاحب سوئی ، ڈیرہ بگٹی کی عوام کی طرف سے شکریہ ،پاک فوج ذندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹👌❤️❤️❤️❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
1
18
20
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
اسلام علیکم _ صبح بخیر پاکستان _ 🇵🇰 🥀شاد و آباد رہے یہ وطن ہمارا🥀
Tweet media one
9
1
16
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
#بلوچستان_کی_قدرتی_خوبصورتی_کو_ایکسپلور_کرے شکریہ ❣🥀 اسلام علیکم
5
4
18
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
Tweet media one
5
7
18
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
تصویر بولتی ہے, بلوچستان کے سڑکوں پر ہاتھ میں کتاب پکڑے, کاندھوں پر لکڑیوں کا بوجھ اٹھائے یہ معصوم بچی کچھ سوال کرہی ہے.😭 اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
3
5
14
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
پرانے کپڑے پہن لو ایک وقت کا کھانا کم کھا لو روڈ پر سوجاؤ مگر اُس محفل میں مت جاؤ جہاں آپ کی قدر نہ ہو.??????
4
1
16
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
بھُول کر مُفلِسی کے جٙھنجٙھٹ کو آو غُربت پہ رٙقص کرتے ہیں.! ۔ ❤
Tweet media one
2
5
14
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
*🌹السلام و علیکم🌹*💖 💖*_🌸🦋_* 💖 ✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار #صبح مبارک 💖 #planecrash #BreakingNews #NawazSharif
Tweet media one
7
2
13
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
سردار شمشیر مزاری، NA189 سے ایم این اے، ن لیگ جوائن کرنے کا اعلان ۔۔۔ایک اور بلوچ سردار میاں صاحب کے ساتھ #ResultsUpdate #عبدالعلیم_خان_سرخرو #Balochistan
2
8
17
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
زندگی میں بہت دفعہ لوگوں نے مجھ سے پوچھا ہے کہ میں بلوچی ہوکر میاں صاحب کی حمایت کیوں کرتی ہوں میاں صاحب کی خوبیاں اور کارنامے اتنے کہ ہمیشہ پوچھنے والے کو میں نے قائل ہی کیا ہے۔ عمرانی بدزبانی سے پہلے کبھی کسی شریف انسان کو میاں کی مخالفت کرتے نہیں دیکھا۔ #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
6
8
15
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
ہر چیز خوبصورت تب ہوتی ہے جب ہم اسے دل کی آنکھ سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہے ... بلوچستان کے خوبصورت مناظر #AghaKhanUniversity
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
1
13
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کے خصوصی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے بولان میڈیکل کالج میں زیر تعلیم فلسطین کے سترہ طالب علموں کی کفالت اور تعلیمی اخراجات کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ #Balochistan
Tweet media one
0
11
14
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
توڑنے والے تيرے دستِ ہُنر سےِگر کر ايسے ٹوٹے ہيں کہ شاہکار بنے بيٹھے ہيں ۔۔۔۔!!
Tweet media one
3
3
14
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
خواجہ آصف گورنمنٹ کالج لاہور میں میرا فورتھ ائیر تک کلاس فیلو ہے، ہم نے گریجوایشن اکھٹے مکمل کی، خواجہ آصف اس وقت سے میرا ساتھ نبھا رہا، میاں نوازشریف #Elections2024 #NawazSharif #MaryamNawaz #snowfall #BalochistanRejectsMahrang
Tweet media one
1
8
14
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
بہت روئی ہوں آج صبح سے میں اپنے اس عظیم لیڈر کے لئے اور خدا جانتا ہے ابھی بھی یہ ٹویٹ روتی آنکھوں سے کر رہی ہوں۔ دکھ اس بات کا ہے کہ شاہد 2013 کا جو سکون تھا اب وہ اس افرا تفری کی سیاست میں نہی آنے والا کھبی بھی، بس خدا حفاظت میں رکھے میرے قائد کو ! #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
3
8
14
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
گزری رفاقتوں کی نمی آنکھ میں لئے ایک شخص تیرے شہر سے تنہا گزر گیا
Tweet media one
1
1
11
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
Sui DeraBugti ❣🥀❣ #Balochistan
Tweet media one
2
1
11
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
میں آپ سب کو نہیں جانتی لیکن پھر بھی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو سکون والی زندگی دےآمین #غریدہ_پھڑی_گئی #SupremeCourtofpakistan #Balochistan
Tweet media one
3
3
13
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
#بلوچستان_کی_قدرتی_خوبصورتی_کو_ایکسپلور_کرے شکریہ ❣🥀 #Zairat #Balochistan
3
4
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
جہالت کی انتہا ہے . یہ تصویر راجن پور کی ایک مسجد کا ہے ۔ ہم کن راستوں پہ چل پڑے ہیں.😭 اللہ ان سب کو ہدایت دے ۔ #KarachiRain #BREAKING_NEWS #Unbelievable
Tweet media one
2
7
13
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
بھکر حلقہ PP 89 سے پی ٹی آئی کا کامیاب آزاد امیدوار امیر محمد خان پیپلز پارٹی میں چلا گیا تحریک انصاف نہیں مندر کی گھنٹی ہے جو بھی آتا ہے بجا کر چلا جاتا ہے #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
0
5
13
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
مقبولیت سروے ! پاکستان میں اس وقت سب سے زیادہ مقبول ترین سیاسی جماعت کون سی ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار کریں ۔ #Elections2024 #BreakingNews "Chief Justice"
Tweet media one
2
1
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
7 فروری: سارا الیکشن فکس ہے، ن لیگ کو اکثریت دی جائے گی۔ 8 فروری: ہمارا خان چھاگیا ہے۔ 9فروری: ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئ ہے۔ 10 فروری: ہم وفاق، پنجاب اور کےپی میں حکومت بنائیں گے۔ 10 فروری : ہم اتوار 11 فروری کو احتجاج کریں گے۔ 11 فروری: ہمارے سارے منتخب لوگ اپنے استعفے جمع کرادیں
2
6
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
پاکستان زندہ باد💞💞💞💞 ہمیں اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔چاہے خالات جیسے بھی ہو اپنے محب وطن ہونے کا ثبوت دے۔ریاست کےخلاف کسی پروپگنڈےکا حصہ نہ بنےریاست ہےتو ہم ہےپاکستان ہماری بقاء کی ضمانت ہے ✌ "SMS to 7770 to Donate Rs 20"
Tweet media one
0
2
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
6 months
وہ جو کٹ گئیں کہیں ہجر میں جو گزر گئیں اُنہیں بھول جا ___ وہ جفا، وفا بھی تو کر گئے. اِسے یاد رکھ اُسے بھول جا ___
Tweet media one
1
1
11
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
"دہشتگردوں کے اس حملے کو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ناکام بنایا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، دہشتگردوں نے مقامی آبادی اور عام شہریوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ #balochistan #quetta #Mach #Bolan "
Tweet media one
1
5
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
قومی اسمبلی این اے 253 ،ڈیرہ بگٹی،سبی،زیارت،ہرنائی،کوہلو اَش آزاد امید داروخ وڈیرہ میاں خان موندرانی بگٹی ماذائیں اکثریت اَم کامیاب بیساء باز باز مبارک با وڈیرہ میاں خان موندرانی بگٹی #ResultsUpdate #عبدالعلیم_خان_سرخرو #Balochistan
Tweet media one
3
2
11
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
❤️Good Morning Have A Nice Day❤️
Tweet media one
4
1
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
5
11
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
آج اچانک پی ٹی آئی مضحکہ خیز انداز میں نظریاتی بننے چل پڑی؟؟؟ #SupremeCourtofpakistan #بلے_باز "Plan B"
Tweet media one
2
6
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
لوٹ کر آؤں گا , پھر گاؤں تمہارے ایک دن اپنے دروازے پہ ، اِک دیپ جلائے رکھنا۔ شب خیر Quetta
Tweet media one
1
4
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
ایک لڑکی کے اختیار میں ، پوری ایک نسل کا کردار ہوتا ہے، لڑکی چاہے تو اس کی تربیت اگلی نسل میں ولی اللہ پیدا کردے یا وہ ذمہ دار ہو نسلوں کی تباہی کی۔ #ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
Tweet media one
1
2
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
🌹🌹🌹 خوبصورت بلوچستان 🌹🌹 🌹🌹🌹 پرامن بلوچستان 🌹🌹🌹 #ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
2
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
🌹🌹🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀🥀🥀 🌷🌷صبح بخیر🌻🌻 جمعہ مبارک یاالّٰلہ تو مالک کائنات ھے، تو ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے۔ یا الّٰلہ تو ھم سب كو صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی خیر و برکتیں اور اپنی خاص رحمتیں عطاء فرما۔ آمين.
Tweet media one
4
0
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
بی ایل اے کے مجید بریگیڈ کا سرمچانڈو اور مہرنگ بلوچ کا بھائی اپنے اختتام کو پہنچ گیا ماما قدیر بلوچ آپ بھی اپنی لسٹ کو آپگرییڈ کر لو #Balochistan #Mach #Bolan
Tweet media one
1
4
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
بلوچ 2023 سے 2024 کی طرف سفر کرتے ہوئے ۔۔.... اگر بلوچستان سے سرداروں ، نوابوں اور وڈیروں کو ختم کر دیا جائے تو بلوچستان کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے ہمارے بلوچستان لوگوں کو اسطرح اذیت کی زندگی نہیں گزارنی پڑے گی اور بلوچستان خوشحال ہو جائے گا #ManOfTheYear
Tweet media one
1
2
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری اسلام علیکم صبح بخیر #Pakistan #Balochistan #Quetta
Tweet media one
3
0
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
شان پاکستان فخرے بلوچستان ضلع پشین سے تعلق رکھنے والےحسیب اللہ خان دورہ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم کا حصہ بنے بلوچستان اور پشین کی طرف سے حسیب اللہ کے خاندان کو مبارکباد اور نیک خوائیشات کا اظہار خیال #Balochistan
Tweet media one
2
2
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو، سورة الجمعة﴿۹﴾ "Asad Toor"
0
2
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
حوصلہ رکھیں پاکستانیوں افواج پاکستان تمہارے امنگوں کے مطابق جواب دے گا زندہ باد پاکستان ❤️🇵🇰 مرگ بر #ایران #ISPR #Pakistan #Iran
Tweet media one
1
3
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
بولان میں سکیورٹی فورسز کا دہشت گرد تنظیم کے خلاف آپریشن کا آغاز #Bolan #Harnai #Sibi #BalochistanRecjectBLA
Tweet media one
0
7
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
❤️❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️❤️ مری آباد کوءیٹہ 🌹🌹صبح بخیر🌹🌹 🌹🌹 میرا پیارا بلوچستان 🌹🌹 #ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
Tweet media one
1
1
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
1 year
ہمدرد کل بھی وردی تھی ہمدرد آج بھی وردی ہے⁦🇵🇰⁩ جب بھی آئے ہمیں یہی خاکی وردی والے ہمدرد ہی نظر آئے پھر آخر ہمیں کیوں نہ ہو پیار ان سے⁦❤️ *غداروں کے کرنے سے ہو سکے گی نہ یہ بدنام⁦🇵🇰⁩ قوم کے دل میں دھڑکتی ہے بن کے دھڑکن یہ صبح و شام⁦
Tweet media one
3
2
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
زیارت بلوچستان میں برف باری کے مناظر. #BreakingNews #JusticeForMaria #BeautifulPakistan 🇵🇰❤️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صباح_الخير #snowfall #پاراچنار
Tweet media one
4
1
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
مسنگ پرسن کی حقیقت ؟؟؟ اسلام آباد میں چلنے والا مہرنگ باز ڈرامہ بری طرح فلاپ اس ڈرامے کی حقیقت آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں مچھ آپریشن میں مارے جانے والے دہشتگرد کوئی اور نہیں بلکہ لاپتہ عبدالودود خودکش بمبار ہے۔ #Elections2024 #RehanZeb #Murree #Balochistan
Tweet media one
0
8
10
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
زندگی آپکی ماں جیسی نہیں ہے جو آپ سے غصے ہوگی لیکن پھر بھی رات کے کھانے پر آپکو بلا لے گی... زندگی تلخ ہے۔آپکو مرتا ہوا چھوڑ دے گی... #Elections2024 #GazaMillionMarch_Karachi
Tweet media one
2
2
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
ماہ ہر نگ بلوچ لاپتہ افراد کی آڑ میں بلوچ نوجوانوں کو ورغلا کر دہشت گرد تنظیم BLA اور BLF میں شمولیت پر اکسار ہی ہے۔ #BalochistanRejectsMahrang #Quetta #Maryam Nawaz #Karachi #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Tweet media one
1
6
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
Hanna lake Quetta Balochistan ❣🥀 , , #quetta #Balochistan @followers
Tweet media one
2
1
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
دیس از بلوچستان ❤️🌹💯
2
3
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
میرے بلوچ بھائیوں اور بہنوں بندوق کی بجائے قلم کو ہتھیار بنا لو ۔قلم ہی سے ہم ترقی کرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
1
2
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
#بلوچستان_کی_قدرتی_خوبصورتی_کو_ایکسپلور_کرے شکریہ ❣🥀 اسلام علیکم
Tweet media one
2
2
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
@PirdhanB ہماری فورسز نے بھرپور جواب دیا ہے اب یہ کتوں کی طرح بھاگ رہے ہیں یہ بی ایل اے دہشت گردوں کو امن برداشت کیوں نہیں ہوتا۔
2
2
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
پرانے کپڑے پہن لو، ایک وقت کھالو، روڈ پر سوجاؤ مگر اُس جگہ مت جاؤ جہاں آپ کی قدر صرف الیکشن تک ہو۔ #ٹویٹر_گیلا_ہو_گیا
1
0
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
شھباز شریف کا وزیر اعظم اور مریم کا وزیر اعلی بننا اگرچہ باہمی رضا مندی سے ہوا لیکن یہ....... نہ ہم بدلے نہ تم بدلے نہ دل کی آرزو بدلی میں کیسے اعتبارِ انقلابِ آسماں کر لوں! #پاکستان_کو_نواز_دو
Tweet media one
3
3
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9 سے مسلم لیگ ن کے نواب چنگیز مری 7544ووٹ لے کر کامیاب قرار ۔۔۔ریٹرننگ افسر نے فارم 47 جاری کر دیا ۔۔ #پاکستان_کو_نواز_دو
2
3
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
بلوچستان کی تعلیم یافتہ ہنرمند افرادی قوت ملک اور صوبہ #بلوچستان کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ آج کے نوجوانوں میں جذبہ اورلگن بلوچستان میں بندوق کےکلچراور جاگیردارانہ نظام کوشکست دےگی۔ بلوچ نام نہادتحریک آزادی کو مستردکرتے ہیں #بائیکاٹ_کیپسٹن
Tweet media one
0
5
9
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
4
0
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
❤️❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️❤️ دیس آز بلوچستان ❣🥀 🌹🌹موسم کا حال 🌹🌹
Tweet media one
4
1
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
میں نے تاریخ میں اتنی بڑی سازش کبھی کسی پارٹی کے خلاف نہیں دیکھی جتنی بڑی سازش آج کراچی میں بارش کی شکل میں پیپلزپارٹی کے خلاف ہوئی۔ سچی گل اے 😜 #KarachiRain #BREAKING_NEWS #Unbelievable
Tweet media one
3
6
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
چھوڑے تھے تیری آس میں جتنے حسین لوگ ان میں سے ایک کے بھی برابر نہیں تھا تو__!!
Tweet media one
2
0
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
بریکنگ....!!! آزاد ممبران کی شمولیت سے مسلم لیگ ن 14 سیٹوں کے ساتھ بلوچستان میں پہلے نمبر پر آ گئی ھے.. زرداری کا پروگرام تو وڑ گیا.. #ArrestRaiSaqibKharal #BreakingNews
1
3
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
جب کسان ہو گا خوشحال تو بلوچستان ہو گا خوشحال بلوچستان کے لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع بننے والے ہیں اور بلوچستان کو آباد رکھنے کے لئے کاشت بہت ضروری ہے #Balochistan
Tweet media one
Tweet media two
2
2
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
یااللہ ہماری گناہ صغیرہ و کبیرہ کو معاف فرما کر باران رحمت نازل فرما امین یا رب العالمین۔۔ For all X family...بارش کے لے دعا کی اپیل۔سب بولو امین۔۔ #planecrash "Punjab University"
Tweet media one
1
0
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
6 months
شہید نواب اکبر خان بگٹی کھیلوں میں سب سے زیادہ کرکٹ کو پسند کرتے تھے اور شوق سے کھیلتے تھے ، وہ 80 سال کی عمر میں بھی کبھی کبھار کرکٹ کھیلا کرتے تھے ، کرکٹ کے ساتھ محبت کی وجہ سے کوئٹہ میں کرکٹ اسٹیڈیم اکبر بگٹی کے نام سے منسوب ھے۔🏏 i💝
Tweet media one
2
1
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ Good Morning .. اپنی صبح کا اغاز فجر کی نماز پڑھ کر کیا کریں۔اللہ اپ کی پوری دنیاوی اور دینی اعمال میں برکت عطا فرمائے۔۔ صبح بخیر زندگی ۔۔۔ #خاتم_النبیین_محمدصلى #AliZafar #Murree
Tweet media one
3
1
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
سردی سے کانپتے ہوۓ جسم پر چادر ڈالنا..!! مزار پر چادر ڈالنے سے لاکھوں درجہ بہتر ھے۔ 🥺 #ابو_عبيدة
Tweet media one
0
0
5
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
بلوچستان ❣🥀
Tweet media one
2
2
8
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
❤️❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️❤️ 🌹🌹جمعہ مبارک🌹🌹
Tweet media one
5
0
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
واشک بلوچستان 🌹❤️ #BeautifulBalochistan
2
0
5
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
#بلوچستان_کی_قدرتی_خوبصورتی ❣🥀 اسلام علیکم
3
1
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
6 months
اِک تیری کلائی پَکڑنے کے سبب مے نے تیری گھر کے باہر چُوڑیوں کا ٹِھیلہ لگا رکھا ہے ❤️🥰
1
0
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
❤️❤️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️❤️ 🌹🌹صبح بخیر🌹🌹 🌹🌹 میرا پیارا بلوچستان 🌹🌹 #viralvideo #ZartajGul
Tweet media one
3
1
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
زندگی وہاں تھپڑ مارتی ہے جہاں ماں نے چوما ہوتا ہے اور پھر سمجھ آتا ہے کہ ماں نے یہاں کیوں چوما تھا ماں نے ساری زندگی صبر کی پٹی پڑھائی اور ہم نے یاد کر لی مگر ۔۔۔ ماں نے یہ نہیں بتایا کہ جب آنکھوں میں آنسو بھر آۓ تو ان کو کیسے پیتے ہیں.!!💯🍂 #AsimMunir #DanishTaimoor #F -16
Tweet media one
0
3
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
مری آباد کوئٹہ بلوچستان ❣ ، ، #quetta #Balochistan
Tweet media one
1
1
5
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
1 year
پاکستانی قوم کی پاک افواج سے محبت لازوال ہے، ان کا اعتماد غیر متزلزل ہے اور ہم ان تمام جذبوں کو سلام پیش کرتے ہیں. #PakArmyOurPride #PakArmyZindabad
Tweet media one
1
0
5
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
دہشتگرد تنظیم BLA نے بلوچستان کے علاقے #مچھ #بولان میں شہری علاقوں پر حملہ کردیا۔ متعدد راکٹ فائر کیئے گئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز گراونڈ پر اتر چکی ہے شدید جھڑپ جاری ہے۔ جوانوں کو دعاوں میں یاد رکھیں۔ #BalochistanRejectsMahrang #Balochistan #Quetta #Mach #Bolan
3
0
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
🔴 ابوعبیدہ: جنگ بندی کی خلاف ورزی قبول نہیں. ثالثی کرنے والے قابض اسرائیل کو اس سے روکیں، ورنہ ہم بھرپور جواب دیں گے۔ 🔥🔥🔥 قربان جاؤں ابو عبیدہ کا جواب سن کر دل کو واری تسلی ملی 💪💪💪
1
0
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
نہیں نہیں آپ نے پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ اور قومی اسمبلی کی 1055 سیٹوں میں سے 2000 سیٹیں جیتیں ہیں۔ لیکن آپ کی اطلاع کے لئے یہ اسمبلیوں کی سیٹیں ہیں بس کی سیٹیں نہیں ہیں 😂😂😂😝 #IslamabadHighCourt
Tweet media one
2
4
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
6 months
Beautiful #Zhob #Balochistan #Pakistan 🇵🇰🌹❤️❤️
1
0
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
تاریخی نواب قلعہ ڈیرہ بگٹی بلوچستان #PetrolDieselPrice
Tweet media one
1
0
5
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
اگر بلوچستان سے سرداروں اور وڈیروں کو ختم کر دیا جائے تو بلوچستان کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے #میری_آواز_سنو
Tweet media one
0
0
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
بلوچستان میں مٹی فشاں Mud Volcano کی تعدا 155 کے قریب ہے اور یہ تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہے اور اس کے ساتھ ہی دنیا کا سب سے زیادہ بلند ی پر واقع Volcano مٹی کا قلعہ سیف اللہ کے قریب 7500 فٹ کی بلندی پر ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
1 year
سوئی کی عوام نے جب اپنے ایک بلوچ بھائی کو اپنے درمیان دیکھا تو ان کی خوشی کی حد نہ تھی یہ ہوتی ہے وہ محبت جو دلوں میں بستی ہے یہ سوئی کی عوام کی خوش نصیبی ہے کہ لاشاری صاحب جیسے آفیسر سوئی میں اب اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیۓ آۓ ہیں اللہ پاک سدا سلامت رکھے
Tweet media one
0
2
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
اسلام علیکم _ صبح بخیر پاکستان _ 🇵🇰 بابائے قوم قائد اعظم اور شہید نواب اکبر بگٹی کے چاہنے والوں کو دل سے سلام_🇵🇰❣️ #Pakistan 🇵🇰
Tweet media one
4
0
5
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
اسلام علیکم _ صبح بخیر پاکستان _ 🇵🇰 🥀شاد و آباد رہے یہ وطن ہمارا🥀
Tweet media one
4
0
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
وَقُلْ جَاۗءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا  اور کہو کہ : ’’ حق آن پہنچا، اور باطل مٹ گیا، اور یقینا باطل ایسی ہی چیز ہے جو مٹنے والی ہے۔ #Mach #Bollan #Balochistan
Tweet media one
0
2
7
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
اطلاعات کے مطابق بی ایل اے مجید بریگیڈ کے 15 دہشت ہلاک ہوگئے ہیں۔ دہشتگردوں نے مختلف گھروں میں عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا کر پناہ لے رکھی تھی۔ سیکیورٹی فورسز نے نہتے شہریوں کو بازیاب کرواتے ہوئے دہشتگردوں کو کامیابی سے ہلاک کیا۔ #Balochistan #Bolan #Mach
0
3
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں، کیونکہ لفظ "کاش" جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا اور یاد رکھیں #Elections2024
1
1
5
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
پاک افغان بارڈر پر سیکورٹی فورسز کا آپریشن 7 دہشت گرد ہلاک بھاری مقدار میں غیر ملکی ساخت کی اسلحہ برآمد #BreakingNews #Balochistan #PakAfgBorder #Zhob
Tweet media one
0
3
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
3 months
کہاں ہو انسانی اور بلوچ قوم کو جگانے والو؟ یہ بچہ بھی بلوچ ہے جو بی ایل اے نے شہید کردِیا لیکن افسوس ہے تم لوگوں پہ #Balochistan #Mach #Bolan
Tweet media one
1
2
6
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
5 months
꧁༒☬ڈیرہ بگٹی کی خوبصورتی☬༒꧂ میرا آبائی وطن ڈیرہ بگٹی بلوچستان 🇵🇰🌹❤️ #SherAfzalMarwat
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
0
4
@MB_Bluch
꧁𓊈𒆜 𝐌𝐚𝐡𝐉𝐚𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐁𝐮𝐠𝐭𝐢 𒆜𓊉꧂
4 months
اللہ سے مانگو، پھر مانگو، مانگتے رہو، وہ دے گا، وہی دے گا، کیونکہ وہی دے سکتا ہے۔
3
0
6