Mudasir 🇵🇸 Profile Banner
Mudasir 🇵🇸 Profile
Mudasir 🇵🇸

@ij422

5,031
Followers
4,443
Following
453
Media
83,615
Statuses

Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی مگر علم نہ دیا جائے تو ساری زندگی روئے گی اور اگر دین نہیں سکھایا تو قیامت کے دن بھی روئے گی۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
23
521
1K
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
نواز شریف لاہور سے جہاز پر ناشتہ منگواتا تھا سالانہ خرچہ 90 کروڑ۔ خان سادہ روٹی کھاتا ہے سالانہ خرچہ 1 ارب 17 کروڑ
31
389
1K
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
مریم نواز اگر تین سو دفعہ عدالت میں پیش ہو سکتی ہے تو پھر یاسمین راشد کیوں نہیں جو لانگ مارچ میں شامل نیازی جیسے فتنہ کا ساتھ دیتی رہی۔
9
319
1K
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
کہتے ہیں گھی 500 روپے کا ہے میں کہتا ہوں 700 کا ہو جائے جب پی ایم ایل این 140 کا دے رہی تھی اس وقت تو تم لوگوں کو تبدیلی والا کیڑا تنگ کر رہا تھا اب بھگتو گھنگرو پہن کر #اقتصادی_بارودی_سرنگیں
14
396
925
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
عمران خان کے پاس اس وقت جتنے MNA ٹوٹل ہیں اس سے زیادہ تو شاہد آفریدی کے پاس مین آف دی میچ ایوارڈ پڑے ہیں 🤣🤣🤣 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
341
899
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
آمدن سے زائد اثاثے FBR نے یوتھیا صحافی عمران ریاض عرف گیلے تیتر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا #غدار_عمران_ہے
13
313
830
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جہانگیر ترین اور علیم خان کے نہ ہونے کی وجہ سے یوتھییے بغیر ناشتہ کئیے واپس 🤣
11
232
737
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
سب وزرائے اعظم نے ملکر 24ہزار ارب قرض لیا عمران نیازی نے 20 ہزار ارب روپے قرضہ لیا. مفتاح اسماعیل #WeHaveWeCanWeWill
6
276
611
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
محسن بیگ کے ساتھ جنرل امجد شعیب بھی تھا ہمت ہے تو اسکو گرفتار کر کے دکھاو ایڈے تسی پھنے خان
8
207
586
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جلسوں کی اجازت انتظامیہ دیتی ہے عدلیہ نہیں، اسلام آباد کو (PTI) کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے، 👇 خواجہ سعد رفیق. 👊
6
228
565
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اگر کارکردگی کے بجائے خط دکھا کر حکومت ملتی تو پچھلی صدی کے سارے ناکام عاشق وزیراعظم ہوتے🤣🤣 روندا سیاست نوں 😂😂😂 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
8
266
538
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
شہباز گل روڈ ایکسیڈنٹ میں اتنے زخمی ہوۓ ہیں 😂😂 جتنا اسمبلی میں پرویز الہٰی ہوا تھا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
12
236
506
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ڈی چوک سپلائرز سے گزارش ہے اپنے مال کو ٹاکی شاکی مار لیں مجرے کا اعلان ہو گیا ہے
10
193
501
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اگر ارشد شریف کی تصویر لیک نہ ہوتی تو جویریہ صدیقی جھوٹی موٹی اپنی چوڑیاں توڑ کر فوج پر الزام لگاتی رہتی میرے کھسبینڈ کو فوج نے اغواء کرلیا ہے
1
163
468
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
کم ظرف ، گھٹیا ، غلیظ اور جاہل ترین شخص ہی مسجد نبوی میں سیاسی نعروں اور پی ٹی آئی کی غلیظ زبان کا دفاع کرے گا۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
18
244
489
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
چار سالہ کارکردگی بیوی قیراط مانگتی رہی اور شوہر خیرات تے گلّاں غیرت دیاں 😜😜😜
6
214
475
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
نورالدین زنگی کے دور میں بھی جب روضہ مبارکﷺ کے قریب سرنگ کھودی جارہی تھی اور 2 یہودی گرفتار ہوۓ تھے ان کے ہاتھوں میں بھی تسبیح تھی۔آج نیازی کے ہاتھ میں بھی تسبیح ہے اور کام یہودیوں کے ایجنٹ والے ہیں۔ سچ جان کر جیو
9
228
457
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”اگر میں اپنی امت کے کسی فرد کو اپنا جانی دوست بنا سکتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرے دینی بھائی اور میرے ساتھی ہیں۔“ صحیح بخاری 3656
6
152
452
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
Tweet media one
37
190
441
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
عمران اب لانگ مارچ کی تاریخ نہیں دینگے کیونکہ انہیں جو چھے دن کی دوائی ہم نے دی تھی اس سے انکو آرام آگیا ہے 😂😂 طلال چوہدری
3
155
427
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
میں چاہتا تو شہبازگل پر 15 کلو ہیروئن ڈال کر گرفتار کر لیتا اور کہتا جان اللہ کو دینی ہے مگر ایسی شرمناک حرکت ہم نہیں کریں گے رانا ثناءاللہ
0
149
427
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
آرمی چیف کو آئین میں تبدیل کرنے کی اجازت دینے کا حق کسی بھی جج سمیت کسی کو نہیں. اگر کوئی مرد کا بچہ ہے تو صدارتی نظام مسلط کرکے دیکھے. علی احمد کرد
7
150
441
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
آجکل ہر یوتھیا دوسرے یوتھیے کو شک کی نظر سے دیکھتا ہے کہ کہیں اس کی غیرت جا گ تو نہیں گئی 🤣😜 #گوگی_بچاو_تحریک
19
175
437
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ھم کرکٹ کوچ بھی تو باہر سے لیتے ہیں۔ اگر کچھ سالوں کیلئے جج چین سے لے لیئے جائیں تو کیا حرج ہے؟ اوہ پلاٹ وی نئیں منگدے۔ 🤔
14
195
423
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اسے کہتے ہیں غریبوں کا درد ،، تیل کی 10 روپے کی سمری مسترد کر کے گھی کی چالیس روپے والی سمری پہ دستخط کر دیئے
7
212
411
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
راو انوار بھی یہی کہتا تھا 450 بندے عبادت سمجھ کر پھڑکا جاتا تھا
1
157
407
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جس کو خریدنے کے لئے ساری دنیا کی دولت کم پڑ گئی تھی، فرح گوگی نے اُسے اپنا وکیل رکھ لیا۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
6
200
415
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
وہ وقت دور نہیں جب سعودیہ عرب میں جانے کیلئے یہ حلف نامہ دینا ہو گا کہ میں یوتھیا نہیں ہوں ۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
9
206
424
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اگر مہنگائی کے باوجود آپکا دستر خوان پہلے جیسا سجا ہے تو کہہ دو کہ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان☝️ شکرالحمدللّٰہ
7
149
415
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اب میں وہ کچھ بتاؤں گا جو ریحام خان کو بھی نہیں پتا۔ محسن بیگ آن فائر
2
160
407
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
Tweet media one
34
222
414
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ڈرتے ہیں کتے بلے ایک نہتی لڑکی سے #AllahuAkbar
Tweet media one
8
252
397
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جتنے لوگ عمران خان کی کال پہ رات کو نکلے تھے اتنے لوگ تو لاہور میں گوگا نقیبی چنے والا اور پھجا پاویاں والا میں صبح کو ناشتہ کی دکان پر لائن میں کھڑے ہوتے ہیں
5
149
384
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جب پٹرول 70 روپے سے150 تک گیا تو قیامت نہیں آئی ناں.. تو اب بھی کوئی قیامت نہیں آئے گی آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنے والے اپنا منہ بند رکھیں
2
185
393
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ڈالر 115 سے 188 پر پہنچا کوئی مسئلہ نہیں لیکن 188 سے 193 پرپہنچا تویوتھیوں کی غیرت اچانک جاگ گئی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
3
181
396
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
Tweet media one
35
208
393
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جو دوست مجھے جانتے ھیں ان کو معلوم ھے میں پی ٹی آئی کی چھترول عبادت سمجھ کر کرتا ھوں اینج تے فیر اینج ای سہی 😂
14
159
365
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
27
155
382
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
1
119
367
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ہر غریب کو مفت دوائی انشا۶اللہ ملے گی اور یوتھیے صحافیوں اور ARY کو برنال بھی مفت لال اے 😂😂😂
3
123
353
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
پیٹرول (62) روپے سے (150) روپے تک عالمی منڈی کی وجہ سے بڑھا، اور (150) سے (233) تک (ن) لیگ نے بڑھایا، یوتھیا لاجک.🤣🖐🏼
2
163
358
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
پیڑول اور چرس کی قیمت برابر کر رہے ہیں😝😝😝 پھر آپ کی مرضی سفر زمینی کریں یا ہوائی"
8
158
343
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. “♥
Tweet media one
16
157
355
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک بوڑھے ضعیف باپ کی قیمتی جوانی ہوتی ہے
7
125
339
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ملکی دفاع مضبوط ھاتھوں میں ھے تو وزیر دفاع پرویزخٹک کو ایوارڈ کیوں نہیں دیا؟ 😅👇😅 مولانافضل الرحمان
5
143
337
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِی میں آخری نبیﷺ ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا ☝🏿❤️ (تاجدار ختم نبوت زندہ باد)
Tweet media one
40
160
347
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
Tweet media one
28
148
334
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اپنے دور میں ہر 6 ماہ بعد وزیر خزانہ بدلنے والا نوسرباز باز موجودہ حکومت کو معیشت پے طعنے درس دیتا ہے۔
1
156
339
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِی میں اخری نبیﷺ ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا ☝🏿❤️ (تاجدار ختم نبوت زندہ باد) #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
31
162
312
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ن لیگ کی بدقسمتی ہے کہ ہر بار ملک تباہی کے دھانے پر لا کر انکے حوالے کیا جاتا ہے
3
156
300
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے، تمام تعریفیں ‌اللہ ‌كی ‌ہیں ‌جو ‌تمام ‌جہانوں ‌كا ‌پروردگار ‌ہے بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا بدلے کے دن ( یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں #سورہ_فاتحہ
19
169
291
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
Tweet media one
34
159
303
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
System updated ! #PTIAttacksDemocracy #کراچی_کا_مجرم_حاضر
Tweet media one
38
144
314
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
یہ اسلامی تاریخ کا پہلا جہاد ہے جو سپریم کورٹ سے تحفظ نہ ملنے کی وجہ سے معطل ہوا پڑا ہے 😜 #RaddulFassad
4
156
289
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جن کے اوپر 8 سال سے الیکشن کمیشن میں کیس ہی اسرائیل سے ممنوعہ فنڈنگ کا چل رہا ہے وہ بھی اسرائیل کے معاملے پہ بھاشن دے رہے ہیں😜
0
158
301
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
11
167
312
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جن گھروں میں یوتھئے ہیں وہ اپنا مین سوئچ چیک کرتے رہا کریں یہ خود لائٹ بند کر کے کہتے ہیں ہن لائٹ نہ آئی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
185
298
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
وزیراعظم نیازی صاحب 100 روپے کی چرس 3 دن چلاتے تھے ایسا بندہ کیسے کرپٹ ہو سکتا ہے؟ یوتھیا اینکر ارشد شریف #ملک_دشمن_فتنہ
8
151
280
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
استعفی دیا نہ دوں گا میری اپنی جماعت ہے تحریک انصاف کا رکن نہیں۔ 👇 شیخ رشید
0
135
300
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
سنا ہے خاور مانیکا کی شوھریت بحال ھو گئی،
17
127
283
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
یوتھیوں جو مٹھائی کھائی ہے وہ الٹی کر دو کیونکہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف ہی ہیں #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
4
176
298
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
آج رات ایک کروڑ 25 لاکھ بچہ اس لیے بھوکا سوئے گا کیونکہ عمران خان نااہل ہے مفتاح اسماعیل #NawazSharifMostPopularLeader
3
152
278
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اے عمر! جب بھی شیطان تجھ سے ملتا ہے تو جس راستے پر تو چل رہا ہوتا ہے، وہ اس کے علاوہ کوئی اور راستہ اختیار کر لیتا ہے۔ بخاری مسلم
5
137
287
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
قال النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِی میں آخری نبیﷺ ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا❤️ (الحدیث) (تاجدار ختم نبوت زندہ باد)
Tweet media one
23
164
298
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
منگو سرکار آج 3 روزہ دورے پر چین جائیں گے انکے ساتھ 8 انٹرنیشنل 6 نیشنل منگتے اور 12 پیرا شوٹرز بھی جائیں گے 👇😜👇 یوتھیا برادری #میرا_وزیراعظم_نوازشریف
4
182
294
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
تحریک عدم اعتماد سے پہلے عمران خان ، ملک ریاض کے ذریعے این آر او مانگنے آصف زرداری کے پاس گئے اور آصف زرداری نے کہا Absolutely not 😂😂
3
117
288
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اگر آپ نے فساد کرنا ھے تو پھر پاکستان میں ایک نیا ردالفساد ھو گا انشاءاللہ مریم نوازشریف
1
127
293
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
بیوی چیزوں کو غداری سے لنک کرنے اور شوہر ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف کو میر جعفر میر صادق سے لنک کرتے پکڑا گیا
4
116
268
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
رسول کریم ﷺ نے حضرت علی المرتضیٰ رضہ سے فرمایا�� "تم میرے لئے ایسے ہی ہو جیسے موسیٰ علیہ السلام کے لئے ہارون علیہ السلام تھے،بس فرق یہ ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا۔“ صحیح بخاری 4416 یومِ ولادت شیرِ خدا حضرت علی المرتضیٰ رضہ 13 رجب
21
134
290
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم تصویر میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور تکلیف میں ساتھ کھڑے ہونے میں بڑا فرق ہوتا ھے. #422
45
144
290
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اگر آپ میری لسٹ میں ہیں اور کسی بھی طرح مسجد نبوی کے احاطے میں ہونے وال�� نعرے بازی کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں یا اسے عوامی ردعمل کہ رہے ہیں یا کوٸ بھی جواز پیش کر رہے ہیں تو برائے مہربانی مجھے انفالو کر دیں۔#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
10
157
283
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اگلے جلسے میں خان یہ بھی کہے گا کہ 5 رکنی بینچ کی فیملیز بھی میرے لانگ مارچ میں شرکت کریں گی #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
5
172
279
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
Tweet media one
27
149
278
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
معاہدے بندر کر گیا۔۔🤣😅 اور قیمت شیر 🐅کو چکانی پڑ رہی ہے🤣😅😁
8
117
268
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
یہ حقیقت ہیں کہ خالات بہت خراب ہیں ، لیکن اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ دوبارہ ملک کا اختیار کسی نشئ کے ہاتھوں میں دے دیں
7
125
261
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے نیازی (مارچ 2022) پاکستان دنیاکامہنگاترین ملک ہے نیازی (مئی 2022) 🤣😅🤣 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
183
271
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
12
131
279
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
چند گھنٹے سڑکوں پہ زلیل وخوار ۔۔جوتے کھانے کے بعد وہی غلامی منظور ۔۔اور لیڈر فرار 😂😂😂
1
148
275
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جس جس کو آذادی چاہیے وہ سامنے آۓ گھر چھپ کے بیٹھنے سے آذادی نہیں ملنی ڈاکٹر رانا ثناء اللہ 😂😂😂 #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
3
178
271
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
فرح گوگی کے ترجمان عمران خان کا اہم ترین بیان "فرح خان بالکل بے قصور ہے"
8
132
264
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
اگر سوئس لیکس میں نوازشریف کا نام ہوتا تو اب تک ARY نے نچ نچ گھنگرو توڑ دینے تھے #اداروں_کا_دشمن_عمران_خان
2
151
255
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
الوداعی ملاقاتیں شروع عمران خان نے پنجاب اور کے پی کے وزرائے اعلیٰ کو طلب کر لیا وزرائے اعلیٰ وزیر اعظم سے ون آن ون ملاقاتیں. #ہیرا_پھیری_کا_کپتان
2
136
266
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
پچھلے وقتوں میں دکاندار سبزی کے ساتھ دھنیا مفت ایسے ڈال دیتے تھے جیسے آج کل کچھ لیڈر اپنی تقاریر میں اسلامی ٹچ ڈال دیتے ہیں۔🤣🤣🤣🤣
4
136
264
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ آسمان تلے روئے زمین پر ابوذر ؓ سے زیادہ راست گو اور عہد وفا کرنے والا اور زہد میں عیسیٰ بن مریم ؑ سے زیادہ مشابہ کوئی نہیں ۔‘‘ رواہ الترمذی مشکوة المصابیح 6239
Tweet media one
17
159
260
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
کبھی کبھی منہ سے نکلی بات سچ ہو جاتی ہے پٹرول چاہے پانچ سو کا ہو جاے پھر بھی ہم گھبرانے والے نہیں یوتھیا کے الفاظ
1
130
256
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
Tweet media one
30
130
269
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
یہ واحد حکومت ہے جو لاپتہ افراد کے حق میں آواز اٹھانے والے کو بھی لاپتہ کر دیتے ہیں، #BringBackSabirHashmi
Tweet media one
3
160
269
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
بڑا بابرکت پٹرول ہے۔ شبِ جمعہ کو مہنگا ہوا ہے۔ 🙈🙈😂😂😂 😂اسلامک ٹچ
3
125
260
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ریاست کے تمام ادارے کب گہری نیند سے جاگ کر نیازی کے ملک دشمن بیان اور پراپیگنڈا کا نوٹس لیں گے ؟؟؟؟😠😠
8
137
265
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جنگ میں لڑتا ہوا گلاب دیکھا، لہولہان آنکھوں میں خواب دیکھا، کہیں گے لوگ فخر سے یہ صدیوں تک، ہم نـے نقاب میں انقلاب دیکـھا، #AllahuAkbar
Tweet media one
21
134
258
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
10
102
257
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
گھر میں پینے کا پانی نہیں بیٹے کا نام سمندرخان 😂😂😂😂 پاکستان سری لنکا کو قرضہ دیگا 🤔🤔🤔🤔 #عمران_فیل_ٹھکانہ_جیل
4
144
251
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
جب نیازی اپنے بہنوئی کے پلاٹ کے لیے آئی جی بدل رہا تھا تب سومو موٹو کیوں نہیں لیا گیا #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
1
173
257
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
یوتھیوں کا 4 سالہ گند ایک ماہ میں صاف نہیں ہو سکتا نحوست سے چھٹکارہ حاصل کرنا سب سے ضروری تھا
2
117
246
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
ممکن ہے عمران خان نے انڈیا کی فوج اور انکے ملک کے تین ٹکڑے ہونے کا کہا ہو چیف جسٹس عطا بندریال
5
145
252
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
❤اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد❤
Tweet media one
30
137
255
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
مجھے جان سے مارنے کی سازش ہو رہی ہے۔ اگر یہ نشہ چھوڑ دے تو اس کے سارے وہم ختم ہو جائے گے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
5
149
251
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
بھکر جلسے میں کہتا ہے مسلم لیگ ن نے سارا پیسا لاہور میں لگا دیا، لاہور جلسے میں کہتا ہے انہوں نے لاہور والوں کو کچھ نہیں دیا، نشئی
1
84
249
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
پرویز الٰہی کے ڈاکو بننے سے لیکر مونس الٰہی کے جہاد کرنے تک کے سفر کو تھوک کے چاٹنا کہتے ہیں۔ #BringBackSabirHashmi
0
150
235
@ij422
Mudasir 🇵🇸
2 years
عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: اللہ کے ہاں سب سے نا پسندیدہ شخص وہ ہےجو بہت زیادہ جھگڑالو ہو۔ السلسلہ الصحیحة 4 رقم (3970)
6
137
238