السلام علیکم!
زندگی اتنی تیزی سے گزر رہی ہے۔کہ نہ دن کا پتہ چل رہا ہے۔نہ مہینے کا اور نہ ہی سال کا۔
اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق دے۔امین ثمہ امین۔
#X_promo
#X_promo
آج کل کے طلباء کی بڑی خواہش آئی فون خریدنا ہے لیکن ہمارے دور میں یہ قلم خریدنا ہمارے لیے کسی بھی چیز سے بڑھ کر تھا۔ ورنہ اکثریت کے پاس ایگل یا ڈالر کے پین ہی ہوتے تھے.
#X_promo
رزق اور موت کا خوف نہ رکھو۔
یہ اللہ کے احتیار میں ہے۔
نہ کوئ رزق چھین سکتا ہے۔اور نہ کوئ موت دے سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔امین۔
السلام علیکم!
#X_promo
#ii_pti
السلام علیکم
الله پاک آپ کی زندگی کو پرسکون، ڈھیروں کامیابیوں، کامرانیوں اورخوشیوں کے ساتھ روشن کردے.
رزق اور زندگی میں برکت عطا کرے
اور ہمیشہ صحت کاملہ عطا فرمائے.
آمین.
صبح بخیر!