Tahira Yousaf Sial Profile Banner
Tahira Yousaf Sial Profile
Tahira Yousaf Sial

@T_seyal

6,745
Followers
6,751
Following
84
Media
8,588
Statuses

إِنَّ اللَّـهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ Al-Baqara - 2:110

Punjab, Pakistan
Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
کوشش کریں دوسروں کے ساتھ وہ خیال بن کے رہیں جو پریشانی میں بھی آئے تو چہروں پر مسکان پھیل جائے 🍂ارشـاد نـوری🍂 #X_promo
Tweet media one
18
31
60
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
#X_promo انسانوں کے سہارے صرف بوجھ ہوتے ہیں جن کو اُٹھا کر وجود کرچی کرچی ہو جاتا ہے، مضبوط اور قوی سہارا بس اللّٰــــــہ سبحانہ و تعالیٰ کا ہی ہے جو بکھرے ہوئے وجود کو بھی سمیٹ لیتا ہے، طاقت دیتا ہے، جینے کی امید ہے...!!🌹♥️ #طوفان_الاقصى_ #starlinkforgaza
Tweet media one
16
15
43
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
دل میں کھوٹ ہو تو دعا عطا اور محبت تینوں رستہ بدل لیتی ہیں جب بندہ مخلص ہو تو عزت اللہ پاک دیتا ہے۔ #x_promo
Tweet media one
8
29
47
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
جب تم خود کو کسی پر بوجھ بنتا دیکھو تو اُن کا بوجھ ہلکا کر دو۔🍁 #SaveGaza #X_promo
Tweet media one
15
21
47
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
علامہ اقبال فرماتے ہیں : اللہ سے کرے دور ۔۔۔ وہ تعلیم بھی فِتنہ املاک بھی ؛ اولاد بھی ؛ جاگیر بھی فتنہ۔۔۔ نا حق کے لئے اٹھیں ؛ تو شمشیر بھی فتنہ ؛ شمشیر تو کیا نعرہ تکبیر بھی فِتنہ ۔ #IqbalDay2023 #SavePalestine #X_promo
Tweet media one
12
25
38
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
1 month
"بیشک یہ مصیبتیں تمہیں ہلاک و برباد کرنے کیلئے نہیں آتیں؛ بلکہ یہ تمہارے صبر کا امتحان لینے اور تمہیں آزمانے کیلئے آتیں ہیں!" #نساء_غزة_تغتصب #inesreg #X_promo
Tweet media one
27
24
38
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
5 months
Our X_promo team is always here to boost your accounts, let's join us and grow now with our #X_promo promotion team.✨ @T_seyal 🔶Admins🔶 📍 @ik151 📍 @basit_b2 📍 @fawad173 📍 @pti027 📍 @pakirizvi 📍 @twr146 📍 @kirn201
Tweet media one
22
27
32
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
اے الله ! تو پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، میں گواہی دیتی ہوں۔ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے مغفرت چاہتی ہوں۔ اور میں تیری طرف رجوع کرتی ہوں۔ #X_promo #新空港占拠
Tweet media one
21
26
37
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
ایک بات یاد رکھنا ۔۔۔۔۔ جو لوگ ہمیشہ مناتے رہتے ہیں نا وہ جب روٹھتے ہیں ، تو پھر وہ کبھی نہیں مانتے ۔۔۔۔🥀🍂 #انقذوا_مستشفى_الشفاء #X_promo
Tweet media one
8
16
34
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
زندگی میں اگر کبھی ایسے لوگ آپکے مقابل آ جائیں جو آپکو کبھی بہت عزیز رہے ہوں تو ظرف کا تقاضہ یہی بنتا کہ ان سے ضد مت لگائیں ، سائیڈ پر ہو جائیں ، خاموش ہو جائیں مگر گزرے اچھے وقت کا ہمیشہ اپنی طرف سے مان رکھیں. #X_promo #Binance
Tweet media one
22
26
33
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔* 📗«صحیح بخاری -1899»~ #RamadanKareem #X_promo
Tweet media one
22
21
30
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
8 days
*کسی سے اپنا موازنہ مت کریں، کم پہن لیں، سستا پہن لیں، سادہ کھائیں لیکن حلال کھائیں, شرم الله سے آنی چاہئے بندوں سے نہیں....* #amici23 #BitcoinHalving2024 #X_promo
Tweet media one
29
24
34
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
ہر جگہ خوشی محبت اور امید ایسے بانٹیں...!!! کہ آپ سے ملاقات ہر شخص کے لیے زندگی کا خوشگوار تجربہ ہو........ 😌 #X_promo #Vina2024
Tweet media one
17
20
27
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
12 days
*"مان رکھنا سیکھیے*" زندگی بہت چھوٹی سی ہے اور کوشش کریں کہ کسی کا مان, اعتماد، اعتبار اور یقین نہ ٹوٹنے پائے. وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں.🌺 #X_promo #IranIsraelConflict #IranAttackIsrael
Tweet media one
22
23
28
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
Authority, power, and wealth do not change a man , they only reveal him. #X_promo
71
29
22
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کھبی نا کھبی مل جاتی ہیں ۔۔ صرف انسان ہی ہیں جن کا کوئ نعم البدل نہیں ہوتا *وہ نہیں ملتے*🥲 #X_promo #Drake #DragDenPHOnPrime
Tweet media one
43
12
21
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
ہم عام ہی ہوتے ہیں۔ہمیں خاص صرف اور صرف،دوسروں کی نظر،دوسروں کی محبت،دوسروں کی دی ہوئی عزت،دوسروں کا دیا ہوا احترام بناتا ہے۔ورنہ ہم ہیں کیافقط مٹی کے پتلے،بے ضرر سے۔💗 #X_promo #Drake #gntm
Tweet media one
39
9
19
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
مسلسل بولتا ہی رہتا ہوں۔۔۔ کتنا خاموش ہوں میں اندر سے ۔🍁 #X_promo #goodmorning 🌞
7
20
19
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
Happy birthday to me.♥️✨ #X_promo #ابو_عبيدة
Tweet media one
15
18
19
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
زندگی میں جب انسان کو ہدایت مل جائے وہ یہ نہ دیکھے کہ وہ کیا کرچکا ہے بس وہاں سے راستہ بدل لے.✨ #X_promo #shiba
Tweet media one
12
9
21
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
تُو میرے ظرف کو اتنا نہ آزما کہ تجھے میں آستیں سے نکالوں ، زمیں پر دے ماروں۔💫 #X_promo
6
15
20
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہے، وہیں وہیں لیے پھرتی ہے زِندگی مجھکو۔🍂 #X_promo
Tweet media one
39
18
18
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
جہڑ ا مرن تے راضی ہو جاوے ، اوہنوں مار کے راضی نہیں ہوئی دا .🍂 #X_promo
16
17
15
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
5 months
Tweet media one
3
4
16
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
*اگــــــــر!* کوئی آپ کو، اپنی *تَکلِیف* بتائے تَو، اُس سے اَچّھے طریقے سے پَیش آئیے، کیونکہ! آپ صِرف سُن رہے ہیں، لیکِن! *وہ مَحـــــــــــــــسُوس کر رہا ہے••••••*🤍🤍 @X_promo
Tweet media one
2
5
12
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
لوگ تو موسموں کی طرح ہوتے ہیں، آتے جاتے رہتے ہیں، ڈھلتے بدلتے رہتے ہیں. لوگ نہ تو آپکو کُچھ دے سکتے ہیں اور نہ آپ سے کُچھ چھین سکتے ہیں تو پھر کِن کا خوف کیے بیٹھے ہیں؟ ساری کائنات بھی آپ سے منہ موڑ لے نا تب بھی آپکا اللّٰـــہ آپکے ساتھ ہے! #x_promo #tariqjamil #savepalestine
Tweet media one
1
9
7
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
يَعْلَمُ خَآئنَةَ الْاَعْيُنِ ۞ "وہ آنکھوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے" ( القرآن 40:19) #X_promo #น้องนุ่น
Tweet media one
4
2
6
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
بڑے بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمت کرنے کی بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کر دیا کریں.... ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کی تقدیر بدل سکتی ہے. #X_promo #drake #drakeleak
Tweet media one
6
1
7
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
3 years
ایک مدّت سے پُکارا نہیں ابّو کہہ کر، ایک مدّت سے ہوا یہ لفظ رُخصت زُبان سے۔!!🥲
0
1
7
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
جس انسان کا پیار کبھی نہیں بدلتا اسے ماں کہتے ہیں.❤️ #X_promo #hartaberfair #Trisha
Tweet media one
4
2
6
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
نماز کی پابندی کرو زکوٰۃ ادا کرو اور اللہ تعالٰی کے رسول کی فرماں برداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ 📗«سورۃ النور -56» #X_promo #tariqjameel #FreePalestine
0
6
7
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
3 months
السلام و علیکم! صبح بخیر 💕 بیشک نماز میں ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے #X_promo
Tweet media one
4
3
7
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرش عظیم کا مالک ہے۔" ❤️ (سورہ التوبۃ : 129) #X_promo #LeapDay
Tweet media one
3
3
8
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
6 months
@IK151 @pti523 @1fzall @Ay1a_ @Kms7l @Ghz79 @Arif1q @Pk50K @4_4mir @Pti_027 @adl884 @D3G39 @M_Ar37 @Qs3488 @IamBKJ @PakiRizvi @ali_14572 @fawad173 @samijan_1 @Asif22445 @AhemedCaptain @AminChaudhry12 🔶️پروموشن اپنے فالورز بڑھائے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرکے اپنا ہینڈل مینشن کردے #X_promo ان ہینڈل کو فالو لازمی کرے مکمل فالوبیک گارنٹی💯 اور پروموٹ ہوجائے @IK151 . @pti523 . @lvz10 @MaryamBaiggg . @T_seyal @amb_438 . @fawad173
1
3
7
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
اللّٰه کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے....!! "اھدِنَا الصَّرَاطَ المُستَقِیم"💕 #X_promo #BBB24 #ไอ้ทอย
Tweet media one
5
1
6
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
12 days
🌿*رب آپ کو دنیا دے رہا ھے تو ساتھ یہ بھی دعا کریں کہ دین بھی دے،کیونکہ دنیا کا مال دنیا میں ھی رہ جانا ھے،لیکن سیکھا ھوا اور عمل کیا ھوا دین ساتھ جائے گا ...!!*🌿 #X_promo #برشلونه_باريس
Tweet media one
15
18
23
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
3 months
Tweet media one
3
1
5
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
Tweet media one
0
0
6
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
اور کسی دن مجھے نہ پاؤ تو ڈھونڈنا مت۔🙃 بس آسمان کی طرف دیکھنا اور دعاۓ مغفرت کرنا۔💔
1
1
6
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
3 years
Mom: mn ek ghanty mn ai pyaar sy rehna. Le siblings...😜😂
Tweet media one
1
0
5
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
کچھ لوگوں کی زندگی میں محبت تو ہوتی ہے مگر اُسکا سکھ نہیں لکھا ہوتا۔🖤
0
0
6
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
کسی کے ساتھ ”غلط” کر کے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا، کیوں کہ “آہ“ کا تھپڑ چہرے پر نہیں “روح” پر لگتا ہے۔ کسی کی آنکھوں سے نکلا ایک آنسو آپکی برسوں کی عبادت ختم کر سکتا ہے 🦋 #X_promo #โยเกิร์ต
Tweet media one
1
2
6
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
*💞بیشک زندگی تو آخرت کی ہے.دنیا تو صرف امتحان گاہ ہے.* تو امتحان گاہ کے لیے اپنی ہمیشہ رہنے والی آخرت کی زندگی کو کیوں تباہ کیا جائے. ؟؟ *لوگ تو آپ کو رد کریں گے اور بار بار کریں گے ایسے میں آپ اپنے رب کی طرف لوٹ آئیں*. ..
Tweet media one
0
0
5
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
3 years
وہ جو ہنسا دیتے ہیں آسانی سے لوگوں کو_!! نہ جانے خود کتنی مشکلوں سے ہنستے ہونگے۔🙃
2
1
5
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
1 year
اللہ سبحان و تعالی کی محبت کو اوڑھ لینا تمام بری نظروں سے اپنے آپ کو محفوظ کرلینا، شیطان کے رستوں سے اپنے آپ کو علیحدہ کرلینا، آخرت کو اپنا مطمع نظر بنا لینا، دنیا کی گمراہ کر دینے والی راہوں پہ چلنے سے انکار کردینا "حجاب ھے"
Tweet media one
1
1
6
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
3 years
جسے ہم چاہیں حضور، اُسے اور کیا چاہئے.۔!!❤️
0
0
4
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
"ہم نے جو کامیابیاں سوچی ہوں وہ مِل جاتی ہیں ، لیکن اُن کامیابیوں پر جِن چہروں کو اپنے ساتھ ہنستے تصور کِیا ہوتاہے، وہ کھو جاتے ہیں!" 💔🙂
0
0
5
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
3 years
"If you push me away, I promise you, You won't find me where you left me. My heart's big, But not enough big to deal with people, Who decides to love me, When it's convenient for them."
1
1
4
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
3 years
I'm proud of the woman, I'm today, Because I went through one hell of time, becoming her.🌝
0
0
4
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
سب کے اختلاف اپنی جگہ; مگر مجھ پہ جچتا ہے اب مختلف ہونا.
1
0
5
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
"بلا شبہ قبر انسان کا گوشت و چربی تو کھا جاتی ہے؛ لیکن ایمان نہیں کھاتی!" امام حسن البصری رحمه الله (العزلة لأبن أبي الدنيا : 204)
0
0
5
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
If I change ,it's for ALLAH.💓 #X_promo #deprem
Tweet media one
3
1
3
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
4 years
Teach your girls self defense instead of cooking. A gol roti won't save her life. AWARENESS will....! #HangRapistPublically
Tweet media one
1
0
4
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 months
رَبِّ يَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ وَ بِكَ نَسْتَعِيْنُ اے میرے رب (میرے معاملات کو) آسان فرما انہیں مشکل نہ بنانا ان کا خاتمہ خیر پر فرما اور ہم تجھی سے مدد مانگتے ہیں.❤ #X_Promo #drakeleak #drake
Tweet media one
3
3
4
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ وہ (اللہ کی خوشنودی کے لئے) کیا خرچ کریں؟ آپ کہہ دیجئے کہ جو مال بھی تم خرچ کرو وہ والدین، قریبی رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں اور مسافروں کے لئے ہونا چاہئے۔ اور تم بھلائی کا جو کام بھی کرو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔ سورۃ البقرۃ آیت نمبر 215
0
0
4
@T_seyal
Tahira Yousaf Sial
2 years
منزلوں کو خبر ہی نہیں ۔۔ سفر نے کتنا کچھ چھین لیا۔
0
0
5