أَسْتَغْفِرُكَ عَدَدَ مَا غَلَبَتْنِي نَفْسِي میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اتنی مرتبہ، جتنی مرتبہ میرے نفس نے مجھ پر غلبہ پایا
اللهم آمين .
اسلام علیکم🥀🥀
دعائے آدم علیہ السلام
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَ إِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَسِرِينَ
اے ہمارے رب! ہم نے اپنے اوپر ظلم کیا اب اگر تو نے ہم سے درگزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے
سورة الاعراف
اسلام علیکم🥀🥀
مشکلوں پر یشانیوں میں
خوشیوں میں راتوں میں
کبھی بھی اکیلا مت چھوڈنا میرے مالک
ہمیشہ اپنی رحمت کے ساےٓ میں رکھانا
ہمیشہ اپنی محبت کی کی نگاہ سے دیکھنا۔
میرے گناہوں کو معاف کرنا میرے مولا
مجھے ایسے بنا دینا کہ میں آپ کو پسند آجاوٓں
🌺🌺 🌺 آمین
Kiyun kahun bakhsh de, keya
khataa waar hun,
Na sazaa waar hun, na jzaa waar hun
Mujh se jo kuch Hua maine tujh se
Kiya
Meri hasti hai keya main to kuch
Bhi nahi, sab tu ...
جو پریشان حال ہیں اور اپنی پریشانیوں کو کسی سے بیان نہیں کرنا چاہتے ان کی پریشانیوں کو دور فرما
اے الله تو اپنے نیک بندوں کو جو دیا کرتا ہے وہ ہم سب کو عطا فرما… آمین
اسلام علیکم
لوگ سب بھول جاتے ہیں . . ان سے کتنی محبت کی گئی .. انھیں ہیں.. کتنا چاہا گیا. ان کے لیے کیا کچھ چھوڑا گیا .. کیا کچھ داؤ پر لگایا گیا کتنی راتیں جاگا گیا۔ کتنی صبحیں انگاروں پہ گزریں کتنے آنسو بہانے کے کتنی اذیت کہی گئی..
لوگ سب بھول جاتے ہیں..
بھولنے والے سب بھول جاتے ہیں !!
جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتا ہے اسی
طرح ہماری مشکلات کو آسانیوں میں
بیماریوں کو تندرستی میں نفرتوں کو
محبتوں میں اور غم کو خوشیوں میں بدل دے
آمین
اسلام علیکم
أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّحِمِينَ
"میں مبتلائے اذیت ہوں اور تُو تمام رحم کرنے
والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے. "
(سورة الانبياء: (۸۳)
اسلام علیکم
اے پروردگار !
ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمالے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو تو بہ کرتے ہیں اور جنگی تو بہ کو تو قبول کرتا ہے، جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے . { آمین}
اسلام علیکم
میرے پروردگار و میراسینہ میرے لئے کھول دے اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے تاکہ لوگ میری بات کو اچھی طرح مجھ سکیں۔
اسلام علیکم صبح بخیر
اے میرے پروردگا ! میری بہترین عمر میری آخری عمر کو بنا دیجئے اور میرے بہترین اعمال میرے آخری اعمال کو بنا دیجئے اور میری زندگی کا سب سے بہترین دن وہ بنا دیجئے جس دن میں آپ سے ملوں، یعنی موت کا دن۔ اللہ سبحان تعالی ہمارا خاتمہ ایمان پہ
کرے
آمین یا رب العالمين
اسلام علیکم
#X_promo
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
( سورة البقرة 201)
اے ہمارے رب ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما
اور آخرت میں بھی
اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچالے
اسلام علیکم🥀🥀🥀
صفا اور مروہ دراصل ایک عورت کے صبر کی نشانی ہیں۔ جب آپ کو ب�� قصور پتے صحرا چھوڑ دیا جائے اور آپ اس توکل پر کہ اللہ ہمیں کبھی ضائع نہیں کرے گا صبر کریں تو پھر زم زم کے میٹھے چشمے پھوٹتے ہیں ۔
🥀🥀
میں نے کہا : گنہگار ہوں میں
رب نے کہا : معاف کر دوں گا
میں نے کہا : پریشان ہوں میں
رب نے کہا : سمبھال لوں گا میں
میں نے کہا : تنہا ہوں میں
رب نے کہا : ساتھ ہوں میں
میں نے کہا : آج بہت اداس ہوں
پروردگار نے کہا : نظر اٹھا کے تو دیکھ تیرے
آس پاس ہوں میں
اسلام علیکم
اسلام علیکم رحمتہ اللہ وبراکاتہ
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ کے لیے آسمان سے ایسی برکتیں نازل فرمائے جس سے آپ کی زندگی کا ہر لمحہ میں آسانیاں پیدا ہو جائے