Rajab Baloch Profile Banner
Rajab Baloch Profile
Rajab Baloch

@Niaz1k

8,914
Followers
8,332
Following
260
Media
1,090
Statuses

سب الله پر چھوڑ کر مطمئن ہو جائیں کیونکہ وہ آپ کے یقین کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا اور وہاں سے مدد کرے گا جہاں سے آپ کو گمان بھی نہیں ہوگا۔ ❤

Quetta, Pakistan
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
Tweet media one
49
86
94
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
Tweet media one
49
67
86
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
آبدوزاکیس ویں صدی کی تمام ترجدیدترین ٹیکنالوجی سے لیس تھالیکن چند دن بھی مسافروں کو سلامت نہ رکھ سکااورڈوب گیالیکن میرارب وہ ہے جس نے تمام تراسباب کے بغیرحضرت یونس علیہ السلام کوچالیس دن تک مچھلی کے پیٹ میں سلامت رکھا۔سبحان اللہ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ مرحوم مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
Tweet media one
6
14
50
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایاکہ جو کوئی شب قدرمیں ایمان کے ساتھ اورحصول ثواب کی نیت سے عبادت میں کھڑا ہواس کے تمام پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے اورجس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اورثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کردیئےجائیں گے. «صحیح بخاری -1901 »
Tweet media one
4
19
47
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
السلام علیکم ! اللّٰــــہ تعالیٰ کسی کو تکلیف نہیـــــں دیتا، مگر اتنی ہی جتنی طاقت اسے دے رکھی ہے۔ اللّٰــــــہ تعالیٰ تنگی کے بعد جلد ہی آسانی پیدا کر دے گا..القرآن @Rajab0786 @1_Rjpt @Hqim @Reju072 @QMAAsif @SiHN_99 @Asadbhatti_786
Tweet media one
17
19
53
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
⧪ _*Ꭰᵒⁿ'ᵗ Fᵒʳᵍᵉᵗ ꭲᵒ Ꭱᵉᶜⁱᵗᵉ Ꭶᵘʳᵃʰ Ꮨl-Ꮶᵃʰᶠ ᵃⁿᵈ Ꮧᵇᵘⁿᵈᵃⁿᵗ Ꭰᵘʳᵒᵒᵈ ᵒⁿ ᵒᵘʳ Ꮟᵉˡᵒᵛᵉᵈ Ꭾʳᵒᵖʰᵉᵗ ﷺ....♥️*_ *🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ....♥️*
Tweet media one
3
16
54
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
*حضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایا* *جس شخص نے رمضان میں دس دن کا اعتکاف کیا تو اس کو دو حج اور دو عمروں کے برابر ثواب ملے گا☞◆💐❤️* *(رواہ البیہقی)*
Tweet media one
4
19
48
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
حدیثِ پاک کے مطابق *آدمی اپنی خوش اخلاقی کے سبب تہجد گزار اور روزے دار کا مرتبہ پا لیتا ہے اور روز قیامت میزان میں سب سے وزنی عمل حسنِ اخلاق ہو گا.* #R_P_G @1Hqim @1Hqi @QMAAsif @Subhhn
Tweet media one
7
16
48
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
اسلام علیکم حیا اور پردہ بہترین محافظ ہیں♡ حیا کسی کے قریب جانے نہیں دیتی 🤍 اور پردہ کسی کو قریب آنے نہیں دیت
Tweet media one
6
9
46
@Niaz1k
Rajab Baloch
9 months
اسلام علیکم *!!! اے انسان۔ !!!* *تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال، تمہارا حُسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟* *کیا تم نے نہیں سنا ؟* *کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ*
Tweet media one
10
24
37
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
اسلام علیکم صبح بخیر اگـر اللہ تمہیں تمہـاری خٓـواہشـوں کے مـطابـق دینا شــروع کـردے تـو یـقیـن جـانو تــم پھــر بھـی خـوش نہ ہـو گـے کیونکہ انسان سب سے بـڑا نـاشکـرا ہے اللہ ہمـیں شُکـر کـرنے کی توفـیق عطــا فـرمائے۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
16
11
38
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
Tweet media one
27
51
33
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم اکثرکہاجاتاہےکہ تم کی کرلیتی ہو نقاب تمہیں کون ساکسی نےکھاجاناہے وہ یہ نہیں سمجھ سکتے کے اللہ کا حکم جہاں اجائےوہاں ساری دلیلیں سارےسوال ساری تنقید اللہ کے خلاف جنگ کا اعلان کررہی ہوتی 🫀🌚 #اہل_قرآن
Tweet media one
3
11
33
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
اسلام علیکم اے اللہ تو اپنی رحمت سے سب مریضوں کو شفادے اے رب آنے والے دنوں کو عافیت اور بھلائی کے دن بنا ۔ اور ان میں ہمارے لیے ہر روزآسمان کی قبولیت اور زمین پر ہر ایک کے لیے جو کچھ اچھا ہے اس کے لیے اپنی رحمت سے ہم سب کو فائدہ دے۔ بےشک تو قبول کرنے والا مہربان ہے ۔ 🤲
Tweet media one
17
10
33
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
گورنمنٹ پرائمری اسکول گوٹھ غلام محمدمیونسپل کمیٹی گنداخہ میںطواقعہ ہے اس اسکول کوایک سوسال ہوچکاہیں۔لیکن مڈل تک نہیں ہواطلباءکی تعدادکبھی بھی دویاڈھائی سوسےکم نہ رہی حکومت بلوچستان حکومت سے اپیل کرتے ہیں۔کہ اسے مڈل کے احکامات صادرفرمائیں @AQuddusBizenjo @iFarahAzeemShah @dpr_gob
Tweet media one
3
10
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
الســـــــــــلام وعلیــــــــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ صبح بخیر
Tweet media one
11
6
33
@Niaz1k
Rajab Baloch
8 months
اسلام علیکم اگریہ زندگی ضائع ہو گئی تو اس دنیا میں آنے کا دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا۔ اس لئے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف! ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔ بس ایک قدم اٹھائیں، باقی کی منزل اللہ آسان فرمانے والا ہے۔
Tweet media one
13
6
26
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ اَنْتَ وَلِیّ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِیْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِیْ بِالصَّالِحِیْنَ. اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے! تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا ولی ہے،تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کرنا اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملانا۔_
Tweet media one
2
6
27
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
اسلام علیکم ۔جمعہ مبارک ھو۔ *اگریہ زندگی ضائع ہوگئی* *تو اس دنیا میں آنے کا* *دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا.* *اسلئے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف* *ابھی بھی دیر نہیں ہوئی* *بس ایک قدم اٹھائیں* *_باقی کی منزل اللہ آسان فرمانے والا ہے.... مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کر لیجئے_*
Tweet media one
5
9
27
@Niaz1k
Rajab Baloch
9 months
_قرآن کی دوستی لازوال دوستی ہے۔جو قبر کے اندھیروں سے لے کر پل صراط کی سختیوں تک ساتھ رہتی ہے_🌼 _کوئی بھی چیز دل کو ایسے زندہ نہیں کرتی جیسے قرآن پاک زندہ کرتا ہے_💫 #R_P_G
Tweet media one
3
12
27
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا آپ کا دل نہیں کرتا کہ اپنے ہمسفرکاھاتھ پکڑ کے جنت میں جائیں.؟ تو اللہ کی قائم کردہ حدوں کاخود بھی پاس کریں اورہمسفر کوبھی تلقین کریں ورنہ اصل جدائی تب شروع ھوگی جب ایک جنت میں اور خدانخواستہ دوسرا جہنم میں ھوگا.
Tweet media one
4
9
25
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم *جس دن ہر نفس اس کو موجود پائے گا جو اس نے نیکی کی اور جو اس نے برائی کی اُس دن آدمی تمنا کرے گاکاش اس کے اور اس کی برائیوں کے درمیان میں بہت دور کا فاصلہ ہوتا اور اللّٰہ تعالیٰ تمہیں اپنی ذات سے ڈرا رہاہے اور اللّٰہ تعالیٰ بندوں پر بے حد نرمی کرنے والا ہے *القرآن*
Tweet media one
3
8
28
@Niaz1k
Rajab Baloch
8 months
اسلام علیکم جو " تاخیر" ربّ کی طرف سے ہو، وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے، ہر "صابر" کے حصے میں "بشارت" آتی ہے اور اِس بشارت سے ذرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے، یہ کام وہ ہر اُس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو
Tweet media one
9
6
29
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَات* اﮮ الله اے ہمارے رب ہم بھٹکــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟـــے ﺁئیـــے۔ ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ لیئجیـــے ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھے. *آمِينْ ثمہ آمین يارب العالمــــین*
Tweet media one
14
5
24
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 یا رب العالمین ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دیں انہیں صحت و ایمان عطا فرمائیں اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دیجئے آمین یا ربّ العالمین
Tweet media one
5
7
28
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
اسحاق ڈأر کے مطابق ریکوڈک سے چھ ہزار ارب ڈالر ملینگے ۔۔۔ کیا ہمارے لیے کچھ بن سکے گا آج بھی ۔#بلوچستان کے لوگ پانی کے لیئے ترس رہے ہیں۔۔ #balochistan
Tweet media one
6
18
25
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسلام علیکم بہت خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی فرصت اور مشاغل میں اللّٰه کی بات کرنا اور پھیلانا شامل ہے۔♥🌸 آمنہ جبیں
Tweet media one
4
7
27
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر اے ہمارے پروردگار ہم سب کو عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت و كشاده رزق عطا فرما. اے اللہ رب العزت ہمیں ہر دکھ درد، تکلیف و پریشانی سے محفوظ فرما. آمین یارب العالمین
Tweet media one
15
4
21
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_* *اللّٰه تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور ایمان صحت والی زندگی دے اللّٰه آپ سب کااچھا نصیب کرے اللّٰه تعالیٰ آپ سب کودُنیا اور آخرت میں بھی کامیابی دے اور جہنم کی آگ سے محفوظ رکھے *آمیـــن*
Tweet media one
4
11
23
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یااللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور نیکی کے راستے کی طرف ہماری رہنمائی فرما یااللہ ہمیں انعام یافتہ لوگوں کا راستہ دکھا اور اس پر چلنے کی توفیق عطا فرما یااللہ ہمیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما آمین یا رب العالمین!
Tweet media one
6
5
26
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
اسلام علیکم *قرآن ایک ایسا ساتھی ہے جو سکون کے خزانے دیتا ہے، عزتیں اِنسان کا مقدر بن جاتی ہیں، اِنسان سے ایسا گناہ چھڑوا دیتا ہے جو اُسکے لیے چھوڑنا بہت مُشکل ہوتا ہے، دِل نرم ہو جاتا ہے کہ حق بات قبول کرنے والا دِل مل جاتا ہے،انسان کے اعمال،افکار سب لفظ اللہ سے شروع ہوتے ہیں
Tweet media one
4
9
22
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
اسلام علیکم *سب کچھ میسر ہونا زندگی نہیں بلکہ جو کچھ میسر ہے اس پر خوش رہنا اور شکر ادا کرتے رہنا زندگی ہے شکر الحمدللہ.❤️*
Tweet media one
8
7
21
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسلام علیکم غلط راستوں پہ منزلیں نہیں ملا کرتیں آپ نے کیسے سوچ لیا دنیا کے رستے پہ آپ کو جنت ملے گی...!!🌹♥️🌹
Tweet media one
6
8
23
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
اسلام علیکم خود کو خوش رکھنے کے لیے کسی دوسرے کی اجازت نہیـــــں چاہیے ہوتی---- شکر گزار بنیں ، خوش رہیـــں ----!!
Tweet media one
4
3
25
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
اسلام علیکم 🌸 *صدقہ اور نماز !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ چوری کے مال سے کوئی صدقہ قبول نہیں کرتا، اور نہ ہی بغیر وضو کے کوئی نماز ۔*
Tweet media one
12
4
23
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹⁧ اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے (دعائیں، اعمال وغیرہ) قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
7
2
15
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسلام علیکم 📍 *"اگر لوگوں کو یہ معلوم ہوجائے کہ قرآن کی تلاوت، غور وفکر اور تدبر کے ساتھ کرنے کا کیا مطلب ہے؛ پھر وہ اُس کے علاوہ کسی اور کام میں مشغول نہ ہوں !"* ✍️امام ابن القيم رحمه الله
Tweet media one
2
14
23
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
اسلام علیکم خاموشی جہالت کو چھپانے کا آلہ ہے، عزت کی حفاظت کا ذریعہ ہے، خاموش رہنے والا راحت و اطمئنان میں رہتا ہے ، ، (حضرت امام حسن ؓ)
Tweet media one
7
8
23
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹 ✍️ جب تک منزل نہ ملے تب تک ہمت نہ ہارو ۔۔۔ پہاڑ سے نکلنے والی ندیوں نے آج تک راستے میں کسی سے نہیں پوچھا کہ سمندر کتنی دور ہے ۔ ۔ ۔ !!!🌴 ☚ خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں🌹 ►✿ صـــــبَّـــــاحُ الْـــــــخَـــــیْــــرِ ✿◄
Tweet media one
3
7
20
@Niaz1k
Rajab Baloch
9 months
!! اسلام علیکم !! _*ترک کہاوت ہے اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آرہا تو اپنے دین کے مستقبل کی فکر کرو☞◆💯🌹🌸
Tweet media one
4
10
22
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
Tweet media one
7
8
19
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
اسلام علیکم کچھ لوگ خاموشیاں بھی سن لیتے ہیں اور کچھ کو آوازیں بھی سنائی نہیـــــں دیتیں اپنی زندگی میں ایسے لوگوں کی قدر کیجئے جو آپ کی خاموشی کو سن لیتے ہیں...!!🌹♥️🌹
Tweet media one
6
7
20
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم *حجاب کی آیتیں نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے بہترین خواتین نے کائنات کے بہترین مردوں سے پردہ کیا انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہمارا باپ ، شوہر یا بیٹا نہیں مانے گا بلکہ انہوں نے کہا* *سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا* *اے اللہ ہم نے سن لیا اور مان لیا🌸❤️*
Tweet media one
4
6
22
@Niaz1k
Rajab Baloch
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر اے پرودگار آج جمعہ کا دن ہے آج کے دن پوری کائنات بنائی اس دن کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما آمین جمعہ مبارک
Tweet media one
5
11
20
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم *لوگ کہتے ہیں انسان ٹھوکر* *کھا کر سنبھل جاتا ہے لیکن* *جو ٹھوکریں ہمیں اپنے پیارے* *لوگوں سے ملتی ہیں ان سے* *انسان سنبھلتا نہیں ،ٹوٹ* *جاتا ہےاور ختم ہو جاتا ہے* #R_P_G
Tweet media one
4
8
20
@Niaz1k
Rajab Baloch
5 months
💙 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁩💙 صبح بخیر زندگی دعا ہے اللّه پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے آمیــــن یا ربّ العالمــــــین ✨
Tweet media one
10
5
21
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم رمضـان المبــارڪــ اپنـــے اختــتام پـــہ ہـــــے جتنـــا ہــو سڪے زیــادہ ســـے زیـــادہ وقتــــ عبــادتــــ میـــں گــــزارے۔تــاڪہ اللّٰــــہ ربـــ ڪائناتــ ہــم ســے راضـــی ہـــو جــــاۓ اور اگلا رمضـان المبــارڪــ دیڪھــنا نصیبــ ہــــو #R_P_G
Tweet media one
4
8
20
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
یہ زمانہ سیرت کانہیں صورت کاہے! یہاں خوبصورت ہاتھ جلدپیلےہوجاتےہیں اور پاکیزہ آنکھیں پَردوں کےپیچھے روتی ہیں.... تلخ حقیقت
Tweet media one
2
5
19
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
اسلام علیکم وہ لوگ بڑے خاص ہوتے ہیں جنکو خوشیاں ربّ کا نافرمان نہیں کرتیں جنکو غم مایوس نہیں کرتے جنکو محرومیاں ناشکرا نہیں کرتیں جنکو خواہشات ربّ سے دور نہیں کرتیں جو اللّٰه کے حکم کے خلاف جانے والے نفس کی گردن توڑنا جانتے ہیں.
Tweet media one
1
7
18
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر عقل کی کروڑوں دلیلیں الله پاک سےایک گناہ بھی معاف نہیں کراسکتیں__ لیکن ندامت کاایک آنسوممکن ہےکہ زندگی بھرکے گناہ معاف کرا دے۔ اے اللہ ہمیں شیطان کےشرسےہمیشہ محفوظ رکھ اورہماری خطاؤں کومعاف فرما۔ آمین
Tweet media one
6
7
21
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسرائیلی مصنوعات کو بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔ اگر بارکوڈ نمبر 729 سے شروع ہوتا ہے تو اسے اسرائیلی پروڈکٹ سمجھیں۔ اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے۔ #FreePalestine
Tweet media one
1
15
20
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
🌹السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم🌹 🌹جمعه مبارک🌹 دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائیں اور آیؑندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا کرے بلخصوص جو مسلمان اس دنیا فانی سے جا چکے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند کرے اور اس صبر پر عظیم اجر عطا کرے آمین
Tweet media one
6
5
18
@Niaz1k
Rajab Baloch
9 months
سانحہ رانی پور قبرکشائی کرنے کے بعد زمین سے نکلنے والا ایک گلاب کا پھول جسے شہید فاطمہ کہتے ہیں پانچ دن کے بعد قبرکشائی کی گئی مگر چہرہ وہی چمکتا ہوا۔۔۔۔سبحان اللہ
Tweet media one
1
7
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مخلص انسان ہمیشہ یاد رہتے ہیں، دلوں میں بھی ، لفظوں میں بھی ، اور دعاٶں میں بھی ، اللہ کریم آپ کو تاحیات خوش سلامت رکھے ...آمین
Tweet media one
7
6
18
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم *میرے ربّ* *میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا* ، *اور میرا بہترین اِختتام کرنا...* *اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے آپ مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہوں،* اور میرے جانے کے بعد کِسی کو چُن لینا جو میرے لیے ہر لمحہ دعا گو رہے... آمین یارب العالمین
Tweet media one
7
6
20
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ* صلی اللہ علیہ وسلم حدیث مبارک ہے کہ جو مجھ پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھتا ہے اللہ اُس پر دس رحمت نازل فرماتا ہے اللہ پاک ہمیں اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا کرے *آمین* #R_P_G
Tweet media one
3
10
19
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
اسلام علیکم 🌷 صبح بخیر زندگی یااللہ تیری بارگاہِ میں دعا ہے، ہمارے نصیب میں وہ عطا کر جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو. ںے شک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشوں سے کہیں بہتر ہیں 💕آ مین 💕
Tweet media one
4
5
19
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسلام علیکم *پردہ رکھنا سیکھیں بلاوجہ کسی کے عیب کی تشریح نہ کرتے پھریں کبھی سوچا ہے* *کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے پردے رکھے ہیں* *اگر سب ظاہر ہو جائے تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ بھی نہ ملے اور ہماری تدفین کے لئے بھی لوگ نہ آئیں*
Tweet media one
10
2
19
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم *اسلام میں عورت کا مقام ہر دن عورت کا ہے ایک دن خاص کرنا بہت بڑی ناانصافی ہے اسلام نے ماں کی قدموں میں جنت رکھی بیوی کے ساتھ حسن سلوک کرنے والے کو سب سے بہترین انسان قرار دیا،بہنوں اور بیٹیوں کی بہترین پرورش کرنے والوں کے لیے جنت واجب کی ہے☞
Tweet media one
1
6
18
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسلام علیکم *📌حضرت علی رض نے فرمایا۔۔۔۔!!!🌹* _"بیت المقدس کوئ معمولی جگہ نہیں مسجد اقصیٰ میں جس نے ایک نماز پڑھی اسے 25 ہزار نمازوں کا ثواب ملے گا🍂"_
Tweet media one
4
7
18
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم *"جب آپ کوئی نیکی کریں تو اسے بھول جائیں، تاکہ آپ بار بار وہ نیکی کرتے رہیں۔ اور جب آپ گناہ کریں تو اسے یاد رکھیں تاکہ استغفار کرتے رہیں۔"*
Tweet media one
2
6
18
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
السلام علیکم و رحـــــمةالله و بركآته اے الله ہم سے راضى ہو جا اور ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرما۔ہمارے بیماروں کو شِفا عطا فرما، ہمارے مرحومین کی مغفرت فرما، ہمارے والدین پر رحم فرما اور ہماری اولاد کو ہمارے لئیے صدقہ جاریہ بنا.
Tweet media one
7
7
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُۃ ❣الله رب العزت آپ کی زندگی میں ھزاروں خوشگوار صبحیں طلوع کرے جس میں توبه اور معافی کا سورج غروب نہ هوں❣ الله کریم آپ کو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت, عزت و راحت اور سکون هو آمین یا رب العالمین🤲
Tweet media one
4
5
19
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسلام علیکم _*جب کبھی لوگوں کی دی ہوئی تکلیف سے دل پریشان ہو تو یاد رکھیں آپ کا رب بہت محبت اور توجہ سے آپ کی بات کو سن رہا ہے اور وہی ہے جو آپ کی تکلیفوں کو دور کرسکتا ہے*_
Tweet media one
5
7
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
Tweet media one
4
9
16
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسلام علیکم *الله تم پر تمہاری رضا کے راستے تب بند کرتا ہے جب وہ چاہتا ہے کہ تم اس کے راستے پر دوڑے چلے آؤ، وہ تمہاری دعا اس لیے اپنے پاس سنبھال لیتا ہے تاکہ تم ان کی التجا لے کر بار بار اس کے روبرو جاؤ،اگر وہ آزماٸش دیتا ہے تو اس پر پورا اترنے کی ہمت بھی دیتا ہے❣️
Tweet media one
11
4
16
@Niaz1k
Rajab Baloch
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
6
5
16
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
🍁🌹*اسلام علیکم .!*🌹🍁 جن لوگوں كى زبانيں هميشه دوسروں كيلئے دعا ميں متحرک رهتى هيں، *''اللہ تعالی''* كبهى بهى ان كى جهولى خالى نهيں ركهتا. *''اللہ تعالی"* آپ کو اپنی ھر نعمت سے نوازے ۔ *آمین ثم آمین* 🌹صبح بخیر.*🌹
Tweet media one
3
6
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ *میرے رب مجھے ان میں شامل فرماجن کے راستے آپ تک آ کرختم ہوتے ہیں جن کی نمازیں قضانہیں ہوتیں جنہیں آپ کے فیصلوں پہ اپنے فیصلوں سے زیادہ بھروسہ ہوتاہے ان میں شامل فرماجن کابڑھاپاتو آپ ہی کاہے پرجوانی بھی آپ کی ہی رہتی ہے *آمین 🤲🏻
Tweet media one
2
8
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر عقل کی کروڑوں دلیلیں الله پاک سےایک گناہ بھی معاف نہیں کراسکتیں__ لیکن ندامت کاایک آنسوممکن ہےکہ زندگی بھرکے گناہ معاف کرا دے۔ اے اللہ ہمیں شیطان کےشرسےہمیشہ محفوظ رکھ اورہماری خطاؤں کومعاف فرما ۔آمین
Tweet media one
2
7
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
اسلام علیکم زیــادہ سوچنے سے بہتـــــر ہے کہ اَستغفــــار کیا جائـــــے زیــادہ سوچنــــا مشکلات کو بڑھاتـــا ہــــےاور اَستغفـــار مشکلات کا حل ہے *اَسْتَغْفِـــــــرّالْلَّهِ الْعَظِيْـــــــمَ الَّذِيْ لَا الَهَ الَاهُوَالْحَيُّ الْقَيُّـــــــوَمِ وَ أَتَـــوّبَ الَيَّــــهِ
Tweet media one
8
7
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
🌹 *السلام علیکم ورحـــــمةالله وبرکاتۀ*🌹 🍁 *صبح بخیر زندگی* 🍁 دعا ھے ,اے بلندیوں کے بادشاہ اے رب کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ! ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطاء فرما. *آمین
Tweet media one
2
7
16
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
اسلام علیکم لوگوں کا قرض ادا ہوسکتا ہے لیکن باپ کا قرض کبھی ادا نہیں ہو سکتا۔۔۔
Tweet media one
1
8
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
*میں نے گناہوں میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے کس کا کردار اچھا ہے اور کس کا برا ہے یہ صرف اللّٰه جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ اللّٰه برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔🤲🏻
Tweet media one
0
6
17
@Niaz1k
Rajab Baloch
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے !جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں سے ہے #R_P_G
Tweet media one
7
7
15
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
اسلام علیکم کیاایسا بھی ہوتا ہے؟ شدت سے مانگی گئی دعا تڑپتا دل آنسوسےبھیگی آنکھیں کانپتے ہونٹ امید سے بھرا قلب، آسمان کی طرف خالی نگاہ، ایک التجاایک فریاد رساں ، سوال کرے اوراسے خالی لوٹا دیا جائے اس کے پھیلے ہوئے ہاتھوں کوردکردیاجائے کیا، کیاایسا ہوتا ہے ؟ نہیں ایسا نہیں ہوتا
Tweet media one
5
7
15
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
الوداع الوداع ماہ رمضان یا اللہ آخری ایام میں دعاکرتے ہیں ہم سے اس ماہ مبارک کا حق ادانہ ہوسکا جو ٹوٹی پھوٹی عبادات کئے ہیں,یاخالق کائنات اس کو اپنے کرم سے قبول فرما,اور ہمیں رمضان المبارک کا مہینہ باربارنصیب فرما آمین #R_P_G @1Hqim @1_Rjpt @Reju072 @Asadbhatti_786
Tweet media one
4
9
15
@Niaz1k
Rajab Baloch
7 months
اسلام عكیکم *سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی* اور جتنا سکون سجدے میں ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں *لوٹ آؤ اللّہ کی طرف، اس سے پہلے کہ، لوٹ جاؤ اللَٰه کی طرف۔۔۔* *🤲🏻*
Tweet media one
6
6
16
@Niaz1k
Rajab Baloch
8 months
اسلام علیکم *اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا کریں، اس لیے نہیں کہ وہ بہتر کریگا بلکہ اس لئے کے اللہ سے بہتر کوئی کر نہیں سکتا۔ دعاؤں سے نصیب بدل جاتے ہیں پر ان کہ جو اپنی دعاؤں پر مکمل یقین رکھتے ہیں😍❤️*
Tweet media one
3
3
15
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
*اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه* پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں،کوئی بھـی مکمـل پر سکون زندگی نہیـں گزار رہا۔ *بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انســان اپنے معاملات اللّٰہﷻ کــے حوالے کرتــاہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے *آمین یَارَبَّ الْعَالَمِينَ*
Tweet media one
4
2
13
@Niaz1k
Rajab Baloch
9 months
اسلام علیکم دٌنیا کا سب سے مشکل کام اپنی صفائی دینا ھے کسی بدگمان کو وضاحت دینے سے بڑا جوکھم بھلا اور کیا ہو سکتا ھے ... کہ جہاں مرضی ہو ... وہ آپــــــــ کو جھوٹا کہہ کر ... ہنستے رخصت ہوجائے
Tweet media one
2
4
10
@Niaz1k
Rajab Baloch
1 year
ڈاکٹروں کو سیل فون استعمال کرنے پر سزا ہونا چاہیے۔ پہلے خدا اور پھر ڈاکٹر ہیں جو انسان کی زندگی بچاتے ہیں۔ شیئر کریں شکریہ۔ #Baluchistan #Quetta
Tweet media one
3
6
14
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
موت کی کشش انسان کوسمندرکی تہہ میں12000ہزارفٹ کی اندھی گہرائی تک لےجاتی ہے خداکی قدرت ایک100سال سےزائدمردہ جہازکے ملبے کودیکھنے کے لئے لاکھوں ڈالرکاسرمایہ لگاکرمہم جوئی کرنااس مردہ جہازجس کوTitanicہے القرآن:تم جہاں کہیں بھی ہوموت تمھیں آکررہے گی
Tweet media one
1
5
13
@Niaz1k
Rajab Baloch
6 months
اسلام علیکم بُھول جانا ایک اچھی عادت ہے لوگوں کے بُرے رویے، بُرے سلوک، پریشانی والی یادیں، مُشکل حالات بُھول جائیں اور نئے سرے سے نئے عزم سے زندگی شُروع کریں...!!🌹♥️🌹
Tweet media one
4
8
15
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
اسلامُ علیکُم جمعہ مبارک ہو اللہ اور اسکے فرشتے نبی پاک ﷺ پہ درود و سلام بھیجتے ہیں اس لئیے اے ایمان والو تم بھی نبی پاک ﷺ پہ درود و سلام بھیجا کرو۔۔۔
Tweet media one
4
3
12
@Niaz1k
Rajab Baloch
11 months
یہ دیکھیں زنگ آلود ریـــل گاڑی کو کاٹ کر کــباڑ کی طرح پھینک دینے کی بجائے اس کو پل بنا کر کارآمد بنا لیا گیا.ذرا سوچیں دنیا میں انسان کی بنائی کوئی چیز ناکارہ نہیں تو اللہ کی بنائی اشرف المخلوقات ہو کر آپ کیسے ناکارہ ہو سکتے ہیں یاد رکھیں وہ انسان کبھی ناکام نہیں ہوتا ۔
Tweet media one
1
7
14
@Niaz1k
Rajab Baloch
10 months
اسلام علیکم *کسی سے اختلاف ہونا کوئی انوکھی بات نہیں دُنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے لیکن محض ایک فریق کی بات سُن کر دوسرے فریق سے بُغض رکھنے کا عمل انسان کو اپنے درجے سے گِرا دیتا ہے*
Tweet media one
4
6
14