Kashif Aslam Profile Banner
Kashif Aslam Profile
Kashif Aslam

@Kaashif999

20,663
Followers
17,574
Following
645
Media
39,038
Statuses

الف اللہ چنبے دی بُوٹی | follow back 💯 Fortis Fortuna Adiuvat سب سے پہلے پاکستان

Joined February 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
خواجہ آصف واقعی ایماندار سیاستدان ہیں ! اگر ان کے پاس حرام کا پیسہ ہوتا، تو اپنی جوان بیٹی کے لیے شلوار نہ خرید لیتے؟ 🤔
Tweet media one
58
452
788
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
اگر کزن چیف ہو، تو ایک نہیں تین تین حوروں کے ساتھ شام گذرتی ہے 😎
Tweet media one
44
160
403
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
سوال مشکل ہے تو جواب سوچ کر دیجیے گا 🙏 پاکستان کی سالمیت کو زیادہ خطرہ کس سے ہے؟ اول : جی ایچ کیو؟ دوم : بھارت ؟ 🤔
356
86
336
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
مان لیا، کہ دشمن کو گھر میں گھس کر مار لو گے مگر چونکہ ڈیزل کے لیے پیسے تو ہیں نہیں، تو ٹینکوں کو دھکا کون لگائے گا؟ 🤔
Tweet media one
75
111
280
@Kaashif999
Kashif Aslam
4 months
@soldierspeaks عالم برزخ سے مشرف کا قاضی سے ایک سوال مجھے آئین معطل کرنے پر سزا سنا دی۔ منظور ہے، مگر کیا ان لوگوں کی طرف نظر کرنے کی ہمت کرو گے جو ہر روز آئین کا بلتکار کرتے ہیں؟ اپنے پیروں تلے روندتے ہیں؟ 🤔
Tweet media one
10
94
318
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی بچے پیدائش کے فوراً بعد روتے کیوں ہیں ؟ کیونکہ، فرشتہ ان کو کان میں بتاتا ہے کہ تم 2 لاکھ کے مقروض ہو 😎
Tweet media one
36
113
264
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
اللہ ان جوانوں کو بھارت کے سامنے نہ لائے کہتے ہیں کہ انڈیا والے پچھواڑے ننگے کر کے چھترول کرتے ہیں اس لیے پاکستانی غریبوں پر ہی دکھانا اپنی طاقت 🙏
36
118
248
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
پنجاب پولیس کا کریکٹر سامنے عورتیں اور نہتے لوگ ہوں، تو لمبڑ ون کے غلام یہاں تک بھی کہہ دیتے ہیں کہ آج اللہ اور اس کے رسول کو بھی بلا لو سامنا کچے کے ڈاکوؤں سے ہو جائے ، تو یہ رشوت خور دھاڑیں مار مار کر روتے ہیں! 🙏
Tweet media one
23
168
252
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
@DrNazamAliKhan @OfficialDGISPR جناب محترم، آپ کو صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہیے صرف تشدد پر اکتفا کیا، صاحب کے حکم پر نہتی عورتوں،بچوں پر بھی گولیاں چل سکتی تھیں صاحب، کے حکم پر ٹینک مظاہرین کو کچل سکتے تھے صاحب چاہتے تو ایٹم بم بھی پھوڑ سکتے تھے کون روک سکتا تھا صاحب کو؟ صاحب کی رحمدلی کی جے ہو
8
51
274
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
پاکستان میں جاری ناٹک پر ایک بنگالی کا تبصرہ پنجابی ہیں ہی بے غیرت۔ پہلے یہ ہماری عورتوں کے پلو کھینچتے تھے۔ اب اپنی ہی بہنوں، بیٹیوں کی عزت پر ہاتھ ڈال رہے ہیں۔ آپ اس بنگالی بھائی سے اتفاق کرتے ہیں، یا اختلاف ؟
Tweet media one
46
172
246
@Kaashif999
Kashif Aslam
10 months
لڑکی : جج صاحب، میں چھت پر اکیلی سو رہی تھی، اس لڑکے نے آ کر میرا ریپ کر دیا جج : کیسے کہہ سکتی ہو کہ یہی لڑکا تھا؟ لڑکی : میں نے خود اسے میرے کپڑے اتارتے دیکھا تھا جج : تم مدد کے لیے چلائی؟ لڑکی : نہیں، 9 مئی کی رات ٹھنڈک سی تھی، اوپر سے کچی عمر، اس لیے آنکھ لگ گئی 😎
Tweet media one
13
60
240
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
ہم لمبڑ ون ہیں۔ عورتوں اور بچوں سے جنگ میں ہم کبھی نہیں ہارے 😎
35
105
228
@Kaashif999
Kashif Aslam
4 months
یہ پٹوارن کیا چاٹنا چاہ رہی پے؟ 🤔
156
99
246
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
کلیجہ چبانے والی کی تسکین کے لیے آج لاہور میں خون کی ہولی کھیلی گئی، معصوموں کا لہو بہایا گیا۔ پاکستان کے مستقبل کے وزیراعظم، جنید صفدر کے لیے آپ کن خواہشات کا اظہار کرنا چاہیں گے؟ اس قابل نوجوان کے لیے کیا دعا کریں گے ؟ @MaryamNSharif
Tweet media one
150
87
225
@Kaashif999
Kashif Aslam
10 months
حالات خود ہی سکھا دیتے ہیں جینے کے آداب اگر لسی پینے والے پنجابیوں میں بھی یہی جذبہ جاگ گیا، تو کیا خیال ہے رشوت خور پولیس کو زیادتی کی ہمت ہو پائے گی؟ 🤔
@SupariKhan
Khalid Khan Supari
10 months
لا اله الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ ہاتھ اٹھا کر یہ اعلان کرتے ہیں کہ اگر کسی پولیس آفیسر نے غیر قانونی طور پر کسی پی ٹی آئی کارکن کے گھر پر غیر قانونی طور پر چھاپہ مارا تو اسی آفیسر کے گھر پر جائینگے! پی ٹی آئی ملاکنڈ لیڈرشپ نے حلف اٹھا لیا۔
417
10K
22K
16
124
222
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
ایک سوال پاکستان نے عمران خان کو عزت دی؟ یا عمران خان نے پاکستان کو دنیا میں عزت دلوائی؟ 🤔
Tweet media one
68
68
216
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
ایک سوال کیا فواد چوہدری کی گرفتاری ، حافظ صاحب کی مرضی کے بغیر ہو سکتی ہے ؟ 🤔
56
37
219
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
پاکستانی فوج بھارت سے لڑنے کے قابل نہیں۔ ہمارے پاس اچھے ٹینک ہیں نہ جہاز : جنرل باجوہ وسکی بابو سے پوچھنا تھا کہ کیا باجوہ صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں؟ اگر نہیں ، تو پھر ویگو بھیجیں گے کیا؟ 🤔
Tweet media one
22
83
196
@Kaashif999
Kashif Aslam
4 months
بڑا ناز تھا جی اس پلسیے کو اپنی وڑدی کی طاقت پر۔ عورتوں کو تنگ کرتا تھا۔ پھر ہوا کیا؟ خود دیکھ لیں۔ عورتوں نے مل کر اس کی وڑدی کی طاقت واڑ دی 😂 کہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمیں اس ویڈیو سے کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے 😎
33
131
222
@Kaashif999
Kashif Aslam
10 months
ہمارے چوکیدار کا دماغ خراب ہو گیا ہے کہتا ہے کہ میں نے رکھوالی نہیں کرنی، مجھے اپنی فیکٹری کا ایم ڈی بنائیں آپ کچھ علاج جانتے ہوں تو تجویز کریں 🙏
Tweet media one
78
71
185
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
سوال : کیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مرد فوجی کسی خاتون کو ایسے ہی اغواء کرتے ہیں ؟ 🤔
24
184
188
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
بریکنگ نیوز اگر پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی، تو میاں #بدبودار کے غلام، حافظ وسکی صاحب ٹینکوں، توپوں، ایف سولہ جہازوں اور شاہین میزائلوں کو لے کر آئیں گے اور زمان پارک فتح کر لیں گے 😊
Tweet media one
12
105
184
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
ایک ڈائن، جو لوگوں کی ننگی ویڈیوز بنواتی ہے، پھر ان ویڈیوز پر سیاست کرتی ہے، اور لوگوں کو بلیک میل کرتی ہے، کہہ رہی ہے کہ عمران خان نے نوجوانوں کا اخلاق تباہ کر دیا۔۔ اسے کہتے ہیں آزادی اظہار 😊
13
68
169
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس کی تشریف مبارک ہے؟ 🤔
Tweet media one
126
42
168
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
سر جی لوگ پوچھ رہے ہیں کہ القادر یونیورسٹی کے کیس میں آپ نے عمران خان کو تو گرفتار کر لیا مگر ملک ریاض کو گرفتار کرتے ہوئے آپ کی پھٹتی کیوں ہے؟ 🤔
Tweet media one
5
108
155
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
بریکنگ نیوز پاکستانیو، بہت بہت مبارک ہو ہماری بہادر افواج نے ایک بار پھر اسلام آباد فتح کر لیا ہے۔۔
@balochi5252
Arslan Baloch
1 year
اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیا گیا۔
303
2K
3K
6
103
163
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
پشاور دھماکہ کے بعد، آثار ہیں کہ ایک بار پھر ہمارے پشتون بھائیوں کی لاشوں کی نیلامی کی جائے گی! میرا سوال پنجابیوں سے ہے کیا آپ لوگ پشتون بھائیوں کے لیے نکلیں گے؟ احتجاج کریں گے؟ طاقتور لوگوں سے سوال پوچھیں گے؟ یا بس لہو بہتا ہی دیکھیں گے ؟ 🤔
14
44
152
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
یہ ہیں وہ ملنگ بابا جن کی بد دعائیں شریف خاندان کا خانہ خراب کرتی چلی جا رہی ہیں😎 @s_says @Mnstr_420 @Chaudhary450991 @Kaashif999 @Hpolitics99 @MianSahb_SF @sfg_7 @Lovely38632 @Nadeem87144735 @MrBlack9155 @thr_cs @khalida_zarar @Aaali5i @Ayesha_PTI_786 @Taimi_sk
Tweet media one
45
59
155
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
بس،مشکل وقت میں اپنی بچیاں پیش کرنے والا 😊
@AyeshaRajabAli1
Ayesha Rajab Baloch
1 year
نہ ڈرنے والا نہ چھپنے والا نہ جھلنے والا
Tweet media one
4K
353
3K
14
45
147
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
ایک آدمی کوٹھے پر گیا مول طے ہونے کے بعد جب طوائف کے ساتھ کمرے میں گیا تو کیا دیکھتا ہے کہ دیوار پر کلاشنکوف ٹنگی ہے گاہک نے پوچھا : یہ کلاشنکوف کس لیے؟ طوائف اپنی انگیا اتارتے ہوئے بولی : اپنی عزت کے دفاع کے لیے رکھی ہے بھیا! 😎
Tweet media one
28
65
145
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
اور لائن ٹوٹ گئی
@ShahussainKha6
Shahussain Khan
1 year
کشمیر ہائی وے 🔥🔥🔥
43
2K
4K
6
76
153
@Kaashif999
Kashif Aslam
4 months
جناب، آثار کچھ یوں ہیں کہ میرا یہ ننھا منا سا اکاؤنٹ حاسدین اور مہربانوں کی نگاہوں میں آ گیا ہے۔ ریچ کا ہو گیا ہے ستیا ناس 😂 کچھ ہیلپ کر سکیں گے؟ 🤔
67
70
162
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
آنے والی دہائیوں میں جب جب خان کا ذکر کیا جائے گا تو کہا اور لکھا جائے گا لیجینڈری عمران خان آپ متفق ہیں ؟
Tweet media one
12
36
148
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
اک بات کی سمجھ نہ آئی ویسے تو آگ نہ بھی ہو تو ریما عمر کی ہنڈیا ابلنے لگتی ہے تھوتھنی اٹھا کر، عورت کارڈ نکال کر، چھاتیاں پیٹنے لگتی ہے مگر آج ایک عورت کے خلاف اس بربریت پر مذمت تک کی توفیق نہ ہو سکی! کیا یہ منافقت نہیں ہے؟ یا پھر دھندا ہے؟ @reema_omer
18
160
145
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
5 منٹ کی حکومت فرض کریں کہ آپ پورے پانچ منٹ کے لیے وزیر اعظم پاکستان بن جاتے ہیں آپ کوئی بھی ایک حکم دے سکتے ہیں، مگر صرف ایک اس حکم پر عملدرآمد یقینی ہو گا تو آپ کیا حکم دیں گے ؟ جذبات نہیں، 22 کروڑ لوگوں کا مفاد سامنے رکھیے گا کیونکہ آپ صرف ایک ہی حکم جاری کر سکتے ہیں
131
19
143
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
عمران خان پر تمام قانونی اور آئینی دروازے بند ہوتے جا رہے ہیں۔ بہت جلد قوم بند گلی میں ہو گی۔ کیا ہم انقلاب کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ کیا ہماری مٹی میں انقلاب کے جراثیم ہیں؟ 🤔
42
40
138
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
احمد نورانی کا وی لاگ سنا، احمد نورانی کا کہنا ہے کہ چنگڑ چودھری کو اس حد تک نہیں گرنا چاہیے تھا شائد احمد نورانی کو نہیں پتا کہ صحافیوں میں چنگڑ چودھری کا مقام وہی ہے جو عورتوں میں جرنل رانی کا @Ahmad_Noorani
6
32
134
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
ڈر گئے بندوقچیوں والے ایک نہتی اور بوڑھی عورت سے
Tweet media one
5
20
145
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
کیا یہی صاحب دہلی کے لال قلعہ پر پاکستانی جھنڈا لہرائیں گے ؟ 🤔
Tweet media one
36
50
139
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
رات کو بے نظیر سپنے میں آئیں فرمایا، زرداری سے کہنا اپنی بیوی سے اتنی دیر دور رہنا اچھا نہیں ہوتا 🙄
20
34
129
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
دو سوال ہیں اول : کیا پاکستان میں مارشل لاء لگ سکتا ہے؟ دوم : کیا اس وقت پاکستان میں مارشل لاء نہیں ؟
Tweet media one
25
61
129
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
جب کبھی وقت بدلے، تو کلیجہ چبانے والی ڈائن کے حوالے سے رحم کا لفظ ڈکشنری سے خارج کرنا پڑے گا آپ کی کیا رائے ہے؟ 🤔
@Asmarazaaq
Asma
11 months
🔥مریم نواز کا رقص ابلیس🔥 🔥ہمیں بار بار بتا رہے ہیں کہ مریم نواز نے سپیشلی أپ کا نام لیا ہے۔ تو پھر ہم پہ سوشل میڈیا کا کیس کرونا۔ ہم پہ جلاؤ گھیراوٴ کا کیس کیوں کررہے ہو؟؟؟🔥 طیبہ راجہ
15
160
331
19
49
130
@Kaashif999
Kashif Aslam
10 months
آج جب بھارت چندریان 3 کو چاند کی طرف روانہ کر چکا ہے، میرا سر فخر سے سر بلند ہے کہ پاکستانی ریاست 9 مئی کے ملزمان کو سبق سکھانے کے لیے پر عزم ہے 💪
Tweet media one
21
67
126
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
سوچ رہا ہوں کہ پشاور میں 59 معصوم پاکستانیوں کا اصل قاتل کون ہے؟ کیا پاکستانیوں کا خون اتنا ہی سستا ہے؟
22
26
128
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
سوچ کر بتائیے گا آپ کو اچانک اطلاع ملتی ہے کہ عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تو پہلا کام آپ کیا کریں گے؟ 🤔
Tweet media one
48
18
127
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
خبر اچھی ہے اور بری بھی پہلی بار، سسٹم کے اندر دراڑ پڑ چکی ہے۔ ہوش کے ناخن نہ لیے گئے، تو عمارت دھڑام سے گر بھی سکتی ہے۔ ویسے، مخدوش عمارت کو گرا دینا ہی کیا بہتر آپشن نہیں ہوتا؟
9
36
131
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
ہمارے 80 ہزار گھر اجڑے کسی نے چوں نہ کی اگلوں کے ایک گھر کو آگ لگی قیامت بپا ہو گئی تو بھائی لوگو کیا سمجھے آجادی کا مطبل ؟ 🤔
9
54
126
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
مغرب میں جسم فروشی کی اجازت ہے، ہاں ضمیر فروشی پر گرفت کی جاتی ہے! ہم مسلمان ہیں، الحمدللہ ہم جسم فروشی کی اجازت نہیں دیتے، ہاں، ضمیر فروشوں کو سر کا تاج ضرور بناتے ہیں!
8
44
128
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
@TahirMughalPml2 طاہر مغل صاحب یقین نہیں آتا اس لیے آپ بتا دیں کہ یہ سچ ہے یا نہیں؟ جب فرنگی نے مغلیہ خاندان کی حکومت ختم کی، تو شہزادیاں جان بچانے کو عام لوگوں کی باندیاں بنتی رہیں، سڑک چھاپ لوگ انہیں استعمال کرتے اور وہ بچے جنتیں؟ آپ کی باتیں پڑھ کر یہ سب سچ کیوں لگتا ہے ؟ غلط ہوں تو معذرت
23
30
133
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
ارشد شریف کو اللہ انصاف دے تو دے ہمارے بس کی بات نہیں
10
81
127
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
کمپنی نے بتایا، اور ہم نے آنکھیں بند کر کے مانا کہ بھارت ہمارا دشمن ہے ہمارا خزانہ خالی ہے، ٹینکوں کے ڈیزل کے لیے پیسے نہیں، پوری دنیا میں کوئی خیرات کے چند ٹکے دینے کو تیار نہیں سوال اگر بھارت ازلی دشمن ہے، تو پاکستان پر حملہ کیوں نہیں کرتا؟ 🤔🤔
9
50
109
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
اجیت دوول کو انڈین جیمز بانڈ کہا جاتا ہے، اختلاف سے ہٹ کر دشمن کی اچھی بات تسلیم کرنی چاہیے کئی سال پہلے، اجیت دوول نے کہا تھا، کہ ہم پاکستان میں کانٹے سے کانٹا نکالیں گے دیکھ لیجیے اس بندے کی ذہانت اور قابلیت۔ یہ بھارت میں بیٹھ کر پاکستان کو خانہ جنگی کی دہلیز پر لے آیا ہے 🙏
Tweet media one
38
46
125
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
سانحہ پشاور پر ملکی قیادت کا ��زم پاکستانیوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، خون کے ایک ایک قطرے کا حساب ڈالرز میں لیا جائے گا۔ 😢
Tweet media one
16
51
126
@Kaashif999
Kashif Aslam
10 months
پاکستان کا خطرناک ترین دہشت گرد، اپنے فینز کے ساتھ 👇
Tweet media one
6
41
118
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
پاک فوج شدید غصے میں ہے تو ڈرنا کس کو چاہیے؟ پاکستانیوں کو یا بھارت کو ؟
@shafqatmm1
Shafqat Ch
2 years
خان نے کہا"تعیناتی میرٹ پر ہو" اعتراض اور غم و غصہ کس چیز پر ہے؟ میرٹ پر؟ کبھی دل سے اهدنا الصراط المستقيم پڑھا ہے؟؟؟
152
2K
5K
13
45
132
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
یہ مت سمجھیے گا کہ وہ بندے دے پتر بنیں گے ! البتہ، عمران خان کی گرفتاری کی کوشش میں ناکامی نے بہت سوں کو ہلا ضرور دیا ہے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں لگنے والے نعرے لاہور میں آ چکے ہیں کھیل اب سب کے لیے خطرناک ہو چکا بس، جاگتے رہیے گا 🙏
8
49
116
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
سر جی، آج کاشف عباسی نے سب کو ن��گا کر دیا ہے اب کیا کرنا ہے؟
Tweet media one
14
50
124
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
آخری قہقہہ کس کا ہو گا؟ اگر عمران خان نے شرافت کی قوالی جاری رکھی، تو پی ٹی آئی کی منجی ٹھوک دی جائے گی اگر مزاحمت ہوتی ہے، افراتفری پھیلتی ہے، تو مارشل لاء کی لاٹھی تیار کھیل کے آخری لمحات ہیں، بڑھکوں سے زیادہ شطرنج کی چال پر دھیان جمانا ہو گا۔
12
33
117
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
چنگڑ چودھری کے ذریعہ حاجی صاحب پوری قوم کو بتا چکے ہیں کہ ان کے نزدیک آئین کی حیثیت ٹوائلٹ پیپر سے زیادہ نہ تھی! عمران خان مطالبہ کر چکے کہ حاجی صاحب کی انکوائری کی جائے۔ کیا چیف جسٹس صاحب آئین کے ساتھ ہونے والے اس بلتکار کا نوٹس لینے کی ہمت کر پائیں گے؟
9
36
121
@Kaashif999
Kashif Aslam
4 months
@MaidahMuhammad ایران کے پاکستان پر حملہ پر تنقید سے پہلے گہری سانس لیں، سوچیں اور تجزیہ کریں ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں میں پاکستان کو مفت میں لوہا اور دیگر دھاتیں حاصل ہوئیں۔ ان دھاتوں کا استعمال ملکی صنعتوں میں ہو گا، اور بہت جلد پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں ہو گا، انشاء اللہ
12
22
134
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
مراد سعید اگر بھارت کا ایجنٹ ہوتا تو وسکی بابو، اس کے پاؤں دھو دھو کر خود بھی پیتا اور اپنے پیارے پیارے ساتھیوں کو بھی پلاتا 😎
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
1 year
امن کی بات کی ہے صاحب۔ خطاوار ہوں اپنے لوگوں کو کسی کی آگ میں جھونکنے نہیں دینا چاہتا۔ مسلح دھاوا تو بنتا ہے! مجھ ہی پر تو تمہارا بندوق تاننا بنتا ہے۔ ملک کی حمیت پر سودے بازی نہیں کی، قوم کی غیرت کو گروی نہیں رکھا۔ ہماری چادر چاردیواری روندنا تو بنتا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
2K
19K
40K
9
56
111
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
مکاشفات کاشف جنرل باجوہ کی چنگڑ چودھری اور آفتاب اقبال سے گفتگو کا مطلب کیا ہے؟ ایسی کی تیسی آئین کی، قانون کی، عدالت کی، قوم کی، عوام کی۔ ان سب کی جگہ میرے جوتے کے نیچے ہے، جس نے جو اکھاڑنا ہے، اکھاڑ لے! ہم قوم نہیں , 24 کروڑ ہیجڑوں کا ہجوم ہیں! آئیے، مل کر ٹھمکا لگائیں 🙏
Tweet media one
12
41
116
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
دائیں بائیں جھک مارنی ہو تو غبارہ اچھی کوالٹی کا خریدیں ورنہ نتائج شرمندہ کر سکتے ہیں 😎
Tweet media one
16
65
109
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
@Jazi_Ge @ColhashimDogar آپ کو اس کا نام پتہ ہے؟ خود نہیں بتانا چاہتے تو ڈی ایم کر دیں، میں شئیر کر دیتا ہوں اس سالے کے خلاف قانونی کاروائی ضرور ہونی چاہیے
4
12
121
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
پی ٹی آئی سال بھر سے مقتل میں کھڑی ہے۔ قاضی سے انصاف ملا نہ اداروں سے۔ اب پکڑ دھکڑ، اور فسطائیت کا نیا سلسلہ شروع۔ ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ سیاسی مخالفت سے ہٹ کر دوسری پارٹیوں کو سوچنا چاہیے کہ اس کے بعد کمپنی نے انہی کی بجانی ہے، تو وقت ہے ابھی بھی سنبھل جائیں 🙏
6
47
106
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
وہ وقت دور نہیں لگتا جب مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں پاکستان کی آزادی کے لیے دعائیں ہونا شروع ہو جائیں گی 🤔
Tweet media one
5
37
108
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
فاطمہ جناح کو ہم مادر ملت کہتے ہیں, یعنی قوم کی ماں کیا ایک ماں غدار ہو سکتی ہے؟ اگر نہیں، تو انہیں غدار کیوں کہا گیا؟ غداری کا سرٹیفیکیٹ دینے والے کون تھے؟ ان کی برسی کیوں نہیں منائی جاتی؟ ہم نہیں جانتے کہ ہماری ماں مری کیسے، مگر کہتے ہیں کہ ہم زندہ اور غیرت مند قوم ہیں 🙏
Tweet media one
12
47
107
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
سوچنے کی بات اگر مریم کا تندور گرم ہوا تو بلے کا کیا بنے گا؟ 🤔 @MaryamNSharif
Tweet media one
78
32
110
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
میں ایک پنجابی ہوں، اور مجھے یہ تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ آزادی کی جنگ لڑنا ہم پنجابیوں کے بس کی بات نہیں، بے شک پنجابیوں کی آبادی سب سے زیادہ ہے اگر آزادی حاصل کرنی ہے تو پٹھانوں کو گرو ماننا ہو گا، ان سے سیکھنا ہو گا
@iamSadiqAfridi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
2 years
پشاور کورکمانڈر ہاؤس کے سامنے پشاور کے غیور عوام کا شدید احتجاج شروع ✊
654
11K
29K
16
46
114
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
زمان پارک پر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ حملہ محض بری خبر ہی نہیں، اس میں کچھ اچھے پہلو بھی ہیں ایک تو ریاست کی دھوتی ایک بار پھر اتری برگر پارٹی کا طعنہ سننے والوں نے بتا دیا کہ وہ لوہے کے چنے ہیں موریم سمیت سب جان گئے کہ لاہور اب عمران کا قلعہ ہے اب ہو گی عمران کی پیش قدمی
2
42
118
@Kaashif999
Kashif Aslam
4 months
بریکنگ نیوز قائد ملت، حضرت نواز شریف کی لندن میں شاپنگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو لیک ہو گئی۔ ویڈیو پرانی یے۔ لیک اب ہوئی۔ دیکھیے پہلی بار 😎
22
61
122
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
خزانہ خالی، قوم منتشر، ادارے یرغمال، اور قیادت نااہل جہاز کے ڈوبنے کے لیے کس چیز کی کسر باقی رہ گئی ہے؟ 🤔
Tweet media one
13
44
106
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
چاند رات کو بھی جادو کی حلال جپھی کسی اور کو مل گئی بےچارہ کیپٹن صفدر 🙄
Tweet media one
28
45
105
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
سرحدوں پر تو باڑ لگی ہے حفاظتی چوکیاں بھی ہیں اوپر سے نگہبانی پر مامور، اسلحہ سے لیس فوجی جوان ہیلی کاپٹر، جنگی طیارے الگ سے بتاتے ہیں کہ ایک گھر سے خلا تک سب سیکیورٹی ہے، سب پر نظر ہے پھر دہشت گرد واپس کیسے آ دھمکے؟ سمگلنگ کیوں رک نہیں رہی؟
11
60
115
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
تصویر کو غور سے دیکھیں میاں #بدبودار جدی پشتی ارب پتی لگ رہے ہیں یا پھر قوال کے پیچھے بیٹھ کر تالیاں پیٹنے والے ؟ 😎
Tweet media one
25
33
110
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
دو سوال ہیں اگر یہ معذور لڑکی وسکی بابو کی بیٹی ہوتی تو وسکی بابو ان درندوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے؟ اور کیا عوام ان درندوں سے وہی سلوک کر سکتی ہے جو وسکی بابو ان بھیڑیوں سے کرتے؟
18
78
106
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
یکم رمضان ، پہلا سوال ارشد شریف کا اصل جرم کیا تھا؟ ذرا سوچیے حقیقت: ارشد شریف نے صرف پاکستان پر اعتبار کیا سوال : امریکہ اور یورپ چھوڑئیے، اگر ارشد شریف کے پاس بھارت کا ویزہ ہی ہوتا، تو کس مائی کے لال میں ہمت ہوتی کہ وہ اس کی جان لینے کی سوچ بھی لیتا؟ تو کیا تھا اصل جرم؟ 🤔
Tweet media one
10
39
109
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
اگر یہ خبر یا الزام سچ ہے تو عوام کو کیا کرنا چاہیے اب ؟ یہ تو رمضان المبارک میں بھی انسان بننے سے انکاری ہیں
20
47
101
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
چھوٹی عید کا بڑا تحفہ موبائل فون اسیمبل کرنے والی 30 کمپنیوں نے ملک میں کام بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 20 ہزار نوکریاں خطرے میں : بحوالہ ڈان اس موقع پر کمپنی نے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا : وطن کو ہم ذلیل سے ذلیل تر کروائیں گے 🙄
13
55
106
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
حالات حاضرہ ایجنسیاں ہیکرز کے پیچھے ہیکرز کالز کے پیچھے مریم پلانٹ کے پیچھے نیوٹرل عمران خان کے پیچھے اور عمران ان سب کے پیچھے لگا ہوا ہے سب دائرے میں گھوم رہے ہیں 😊
10
42
110
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
اسلام آباد کی عدالت نے فواد چودھری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ آپ کے خیال میں، کیا فواد چودھری کو بھی ننگا کر کے مارا پیٹا جائے گا؟ ویڈیو بنائی جائے گی؟ اور یہ ویڈیو کسی کو بھیجی جائے گی؟
11
18
103
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
جرنل بابو سے کہنا تھا، کہ وردی بدل ڈالی، تو زبان بھی بدل لیں، انداز بیان میں بھی کچھ تبدیلی کر لیں یاد کرواتا چلوں کہ ساٹھ سال پہلے مادر ملت کے بارے میں بھی آپ یہی زبان استعمال کر چکے ہیں مادر ملت قتل کر دی گئیں۔ کیا عمران کے نصیب میں بھی ایسی ہی موت لکھی ہے؟ 🤔
Tweet media one
3
77
98
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
تاریخ گواہ ہے کہ جس نے ان کی تشریف سینکی، عظیم تر ہو گیا مثالیں : بنگلہ دیش اور بھارت 🙏
@AyeshaAnamPti2
💔Ayesha baloch 804
11 months
اس ویڈیو کو ہر انصافی ٹوئٹ اور ریٹوئٹ کرے۔۔۔۔۔🙌
3
72
87
3
83
100
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
اگر امریکہ، کینیڈا، یورپ اور آسٹریلیا مل کر اعلان کریں کہ پاکستانی بغیر ویزہ کے تشریف لا سکتے ہیں تو پاکستان کی آبادی کتنی رہ جائے گی ؟ سوچنگ 🤔
38
6
102
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
ڈرامہ الف دیکھا تھا کبھی، روح کے تار ہلا ڈالے، سجل علی کی کیا پرفارمینس تھی، شاندار، تقدیس اور پاکیزگی کا پیرہن پہنے ہوئے, حاجی، تیرا ککھ نہ رہوے تم نے سجل کو بھی سنی لیون بنا ڈالا؟
Tweet media one
13
24
98
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
محترمہ مریم نواز صاحبہ میجر عادل راجہ نے آپ کا نام ایبٹ آباد کے ایک ڈاکٹر سے جوڑا ہے اور ایک ویڈیو کی بھی بات کی ہے میجر صاحب ابھی برطانیہ میں ہیں، تو آپ ان پر ہتک عزت کا کیس کریں گی؟ یا نہیں ؟ 🤔 @MaryamNSharif
Tweet media one
13
28
102
@Kaashif999
Kashif Aslam
2 years
وقت کے ساتھ چیزیں بدلتی ہیں مثال کے طور پر کبھی طاقتور حلقے ہوتے تھے اب وہی طاقتور ہلکے ہوتے ہیں 😊
11
36
100
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
پریشانی کاہے کہ سجنو ؟ آج رات عدالتیں کھلیں گی، الیکشن کمیشن کو طلب کریں گی، حکومت سے سوال جواب کریں گی، اور آئین کا تحفظ کریں گی، دیکھ لیجیو ہمارے منصف ہیجڑے تھوڑی ہیں کہ آئین کے اس بلتکار پر تالی بجاتے ہوئے ٹھمکا لگائیں گے 😊
15
37
95
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
محسن نقوی نے کبھی تو یہ سوچا ہو گا جب وہ وزیر اعلیٰ نہ ہو گا، تو کیا ہو گا؟ 🤔
13
27
97
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
گجرات کے غیرت مند جاٹ چوہدری پرویز الٰہی نے جنرل باجوہ کو محسن کہا ہے۔ چوہدری صاحب ایک سرکاری ملازم سے کیا رعایات لیتے رہے؟ کہا تو جاتا تھا کہ چوہدری خاندان کھلانے والوں میں ہے، کھانے والوں میں نہیں؟ کیا کوئی پارلیمانی کمیٹی جنرل باجوہ کو بلا کر ان احسانات کی تفصیل پوچھے گی؟
7
34
101
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
پوری قوم کو مبارک ہو کہ پردھان منتری جی نے بجلی بندش کا سخت نوٹس لیا ہے۔ واضح رہے، عام والا نوٹس نہیں، بلکہ سخت والا نوٹس 😊 مشکور ہوں گا، اگر کوئی یہ سمجھا دے کہ سخت نوٹس ہوتا کیا ہے؟ کس کام آتا ہے؟ کسی کے کام بھی آتا ہے؟ یا پھر اس پر پکوڑے رکھ کر کھائے جا سکتے ہیں؟ 🤔
17
23
95
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
پاکستان کے حالات بہت خراب ہیں اس وقت، اچھی خبر ڈھونڈے بھی نہیں ملتی پاکستان کے لیے درد دل رکھنے والے ایک بنگالی دوست نے پیغام بھیجا ہے کہ ہمارے پاس ابھی تک آپ کی 90 ہزار پتلونیں پڑی ہیں، وہ تو واپس لے جائیں، شائد کچھ مدد ہو سکے آپ کی ویسے یہ پتلونیں کس کی ہو سکتی ہیں؟ 🤔
13
28
98
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے جوکر کی تشریف میں چھرا گھونپ دیا۔ عدالت نے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ نوٹنکی بابو IMF کو یقین دلا رہے تھے کہ وہ عوام کی جیب سے مزید پیسہ ان چارجز کی مد میں نکلوائیں گے۔ شوباز کی نحوست ہے یا پس پردہ کہانی کچھ اور ہے؟ 🤔
5
34
89
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
ان دونوں تصاویر میں، آپ کو کیا کیا فرق نظر آ رہا ہے؟
Tweet media one
23
19
104
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
اگر زرداری جی کے حوالے سے آنے والی خبریں کچھ بھی درست ہیں تو کیا مطلب ہوا؟ کہ میرا خواب کچھ کچھ سچا تو تھا 🤔 اگر وقتِ دعا ہے، تو آپ کیا دعا کریں گے؟
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
رات کو بے نظیر سپنے میں آئیں فرمایا، زرداری سے کہنا اپنی بیوی سے اتنی دیر دور رہنا اچھا نہیں ہوتا 🙄
20
34
129
22
11
96
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
پرویز الٰہی کا تعلق اگر انڈیا سے ہوتا تو وسکی بابو خود آ کر سیلوٹ ٹھوکتے گھر میں گھسنا تو بڑے دور کی بات ہے 😎
انڈیا کے رہائشی چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پاکستان کی پوج کا حملہ کرتے وقت لی گئی ویڈیو 😛
17
348
623
7
42
86
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
فرض کریں پاکستان 9 سال میں ایشیا کا شیر بن سکتا ہے! تو وہ کون سی خاتون ہے، جو اگر وزیراعظم بن جائے، تو صرف 4 سال میں پاکستان یہ مقام حاصل کر سکتا ہے ؟ 🤔
24
9
95
@Kaashif999
Kashif Aslam
11 months
کسی کو پتہ ہے کہ کیا یہ تصویر واقعی درست ہے؟ اور اگر درست ہے تو بھارتیوں نے ہمارے پیارے غازیوں کو ننگا کر کے جھکنے کو کیوں کہا؟ 🤔
Tweet media one
21
50
95
@Kaashif999
Kashif Aslam
1 year
اگر تو سچ ہے تو اصل راستہ یہی ہے۔۔۔
8
52
96
@Kaashif999
Kashif Aslam
10 months
لگتا یہی ہے کہ گزشتہ 75 سالوں کی طرح، قوم اس عید پر بھی اپنی مقدس گائے کی قربانی نہیں کرے گی!
Tweet media one
8
30
86