یہ عورت سوئٹزر لینڈ میں ایک پارلیمنٹ کی MNA ہیں، جب ایک صحافی نے اس خاتون سے پوچھا کہ آپ بچے کے لئے کوئی آیا نوکرانی کیوں نہیں رکھ لیتیں، تو اس خاتون کا جواب یہ تھا کہ میں بچے کے لیے آیا افورڈ نہیں کر سکتی، اور میں پارلیمنٹ کی کاروائی کے بعد ایک بیکری
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
بارگاہ الٰہی میں دعا گو ہوں کہ اللّٰہ پاک آپ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے آپ کے رزق میں خیرو برکت عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے
*آمین یا رب العالمین*
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
پروردگار عالم آپکو ہر اس نعمت سے سرفرازفرمائے جس میں آپکے لے خیر وبرکت ہو عزت و وقار ہو راحت وسکون ہو صحت وتندرستی ہو ترقی و خوشحالی ہواور دنیا وآخرت کی بھلائی ہو
*آمین یا رب العالمین*
*ایک چیز پر میرا یقین ہے کہ پیسہ حق حلال کا اور محنت سے کمایا گیا ہو تو ایسے کبھی نہیں اُڑتا ۔۔ یہ ملک ریاض کا داماد ملک عثمان ہے اور یہ عورت عظمی ماڈل ہے جس کی پٹائی ہوئی تھی۔ FBR والے بھنگ پی کر سو جاتے ہیں ان جیسوں سے کتنی وصولی ہو سکتی ہے ؟*
*꧁🅂🄰🄳🄰-🄼🄸🅉🄰🄹꧂*
امیر جماعت نے 18حرام خور پاکستانی حکمران اشرافیہ کے چار ہزار ارب روپے کی لسٹ پیش کی بڑے پیمانے پر شیئر کرنے کی ضرورت ہے اور ان ظالموں کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آن پہنچا ہے