پاکستان کے تمام ججوں کے رینک کاازسر نو تعین کر دیاگیا ہیے۔۔۔
سپریم کورٹ کے ججوں کا رینک صوبیدار میجر ہوگا
ہائی کورٹ کے ججوں کارینک نائب صوبیدار ہوگا۔۔۔
سیسشن جج حولدار کے رنک پر فائز ہوں گے۔
باقی جج اور مجسٹریت لانس نائیک ہوں گے۔۔۔
حب الوطنی اور جنت کے سرٹیفیکیٹ بھی جاری کریں گے