زیمل فاطمہ Profile Banner
زیمل فاطمہ Profile
زیمل فاطمہ

@BP_G_

8,472
Followers
6,196
Following
555
Media
29,687
Statuses

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہی نایاب ہیں ہم۔۔۔

چاند پر
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ پر توکل کرنا اسکے فیصلے پر راضی رہنا اسکے امر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اسکے سپرد کرنا ایمان ہے اللہ پاک آپ کو بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے اور خوشیاں بانٹیں کی توفیق عطا فرمائے آمین
Tweet media one
77
42
230
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اللہ ھمیں حلال رزق عطا فرمائے۔ اللہ ھمارے زندگی کو اچھے کاموں میں استعمال کرے۔ یارب العالمین ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنا دے اور برے کاموں سے بچا۔امین ثم آمین 💞🤲
Tweet media one
63
54
184
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ یا اللّه ـ ہمارے ان گناہوں کو معاف فرما جو ہماری دعا کے قبول ہونے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں یا اللہ تو معاف کرنے والا ہے ـ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ـ ہمیں بھی معاف فرما دے ہم اپنے عیبوں ـ گناہوں ـ پہ شرمسار ہیں ہماری دعائیں قبول فرما آمین
Tweet media one
61
51
172
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اپنے رب کے سامنے اپنی کمزوریوں کا سچے من سے اعتراف کیا کرو وہ انھیں تمھاری قوت بنا دے گا اور تمھیں مضبوط کردے گا بیشک وہ تو ہر چیز پر قادر ہے
Tweet media one
62
42
179
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے ایک میٹھا بول اس میں خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دوکھ ہو درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول وفعل سے پہچانا جاتا ہے اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
78
39
175
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اے کاتب تقدیر ہماری تقدیر کی کتاب صرف آپ کے ہاتھ میں ہے بس اتنی التجا ہے اے میرے رب ہمیں ایسی موت دینا کہ جب ہم آپ سے اور اپنے نبی کریم سے جنھیں ہم نے دیکھا تک نہی لیکن ان پر پورا پورا ایمان رکھتے ہوں نیک اعمال کرتے ہوں آمین یا رب العالمین
Tweet media one
55
59
171
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود کے لئے فائدہ مند ہو اللہ ربالعزت ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲💞
Tweet media one
54
44
168
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کی رحمت کی اس سے بڑھ کر کیا دلیل چاہیئے کہ اتنے گناہوں کے بعد وہ ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے
Tweet media one
45
49
149
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر یا اللہ خیر فرما میرے والدین بہن بھائی رشتے دار اور دوست احباب کی خیر فرما جنہیں میں جانتی ہوں یا جن کو میں نہی جانتی یا جو نزدیک ہیں ہیں یا دور ہیں اے میرے پروردگار تمام مومن مسلمانوں کی تکلیفیں پریشانیوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے آمین ثم آمین
Tweet media one
65
46
150
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اے میرے پروردگار مجھے کبھی کسی بھی حالت میں مشکلوں میں پریشانیوں میں خوشیو میں راحتوں میں کبھی تنہا نہیں چھوڑنا ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا میرے گناہوں کو معاف کرنا میرے اللہ مجھے ایسا بنا دے کے تجھے پسند آجاوں آمین یا رب العالمین ☕
Tweet media one
76
60
143
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی کے خزانوں میں سے سب سے قیمتی خزانہ ہدایت ہے اللہ کریم مجھ سمت آپ سب سے راضی ہو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور اللہ تعالٰی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tweet media one
49
39
135
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر دنیا میں سب سے زیادہ تیز رفتار چیز دعا ہے کیونکہ یہ دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے یہ اللہ تعالٰی تک پہنچ جاتی ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپکو اور آپکے گھروالوں کو زمین وآسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
60
37
135
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم زندگی میں کبھی خود کو کسی کا عادی مت بناو کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب آپکو پسند کرتا ہے تو آپکی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپکی اچھائی بھول جاتا ہے میری ایک تمنا ہے یارب جو آنکھ یہ دعا پڑھ رہی ہے اسکا دامن سدا خوشیوں سے بھر رکھنا آمین
Tweet media one
60
56
128
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے تمام جہانوں کے بادشاہ میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتی ہوں اے اللہ اس دنیا میں جتنے بھی لوگوں مجبور ہیں جو تیرے علاوہ اپنی مجبوری کسی کو بتا نہی سکتے تو ان سب لوگوں کی مشکلات حل فرما دے آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
31
35
124
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے اللہ پاک میرے دل میں ہدایت ڈال مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا لے اور میرے حساب کو آسان فرما دے اللہ تعالٰی دونوں جہاں کی خوشیاں آپکی جھولی میں ڈال دے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
54
53
121
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر آنسو اور مسکراہٹ دو انمول خزانے ہیں آنسو صرف اللہ کے سامنے بہاو اور مسکراہٹیں اللہ کی مخلوق میں بانٹ دیں جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہیں وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوں اللہ پاک آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
45
41
110
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم صرف زبان سے الله الله کہتے رہتے ہیں،الله لفظ نہیں، الله آواز نہیں، الله پکار نہیں،الله تو ذات ہے. مقدّس و ماورا،اس ذات سے دل کا تعلق ہے، زبان کا نہیں،دل الله سے متعلق ہو جائے تو ہمارا سارا وجود دین کے سانچے میں ڈھل جانا لازمی ہے.!
Tweet media one
47
44
113
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر میری ٹوٹی پھوٹی عبادت کو ایسے قبول کر یار رب کہ میں سجدے میں جھکوں تو مجھ سے جڑے تمام رشتوں کی زندگی سنوار جائے آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم یا رب بس اپنی رحمتوں سے نواز دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🤲
Tweet media one
41
43
113
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اللہ تعالٰی آپ کو صیحت عافیت ایمان اور تقوی والی زندگی عطاء فرمائے آمین 🤲
Tweet media one
42
24
112
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر دلوں کے حال اور نیتوں کے خلوص صرف اللہ جانتا ہے انسان جب اچھا سوچتا ہے اللہ تعالٰی خود راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے تمھارا رب تھیں جس چیز کے قریب کر دے اس میں اس کی حکمت تلاش کرو جس چیز سے دور کرے اس میں صبر اختیار کرو
Tweet media one
41
25
106
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر یا رب العالمین ہم پناہ چاہتے ہیں ایسی بیماری سے جو ہمیں بے بس اور لاچار اور دوسروں کا محتاج کر دے ہمیں ہمیشہ صرف اور صرف اپنا محتاج رکھنا آمین ثم آمین
Tweet media one
55
36
107
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں یہ ایک سستی دوا ہے یہ ایک ایسا فلسفہ ہے جو بہت کم لوگ جانتے ہیں یہ آپکی زندگی میں بہار لاتا ہے ربالعزت زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے فرشتے ہر وقت ہر جگہ آپکی حفاظت فرمائے آمین
Tweet media one
40
38
102
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر 💝 ہم کیا جانیں کبیرہ ہے یا صغیرہ ہے ہمارے پاس تو گناہوں کا ذخیرہ یے یا الہی معاف فرما دے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
14
28
93
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محفل تھی دعاوں کی میں نے بھی اک دعا مانگی میرے اپنے سدا خوش رہیں میرے ساتھ بھی میرے بعد بھی
Tweet media one
35
36
95
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کسی بزرگ سے پوچھا گیا رحم اور کرم میں کیا فرق ہے فرمایا جو طلب پر مل جائے وہ رحم ہے اور جو بغیر طلب کے مل جائے وہ کرم ہے میری دعا ہے اللہ تعالٰی آپکو اپنے رحم و کرم سے نوازے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
48
27
104
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہترین صبح وہ ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود کسی کے لئے فائدہ تکلیف یا نقصان کا باعث نہ بنے بہترین دعا وہ ہے جو اپنے پیاروں کے لئے دل سے نکالتی ہے یا رب العالمین ہم پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آمین ثم آمین
Tweet media one
46
46
92
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اے رب ذوالجلال ہماری خطائیں بخش دے توبہ قبول فرما علم نافع اور صیحت کاملہ اولاد صالح رزق حلال مقام عبدیت عشق رسول عطا فرما ہم پر دحم فرما یا رحیم ہمیں کفر سے شرک سے شیطان اور حاسدوں کے شر سے اپنی پناہ میں رکھے ہمیں اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین
Tweet media one
37
37
95
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ جب ہم روٹھ جائیں تو کوئی منانے والا ہو
Tweet media one
48
23
89
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھیں ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر اعظم بھی خالی ہاتھ گیا تھا رب کو جانے والے تمام راستے اسکی مخلوق کے دل سے ہو کر گزرتے ہیں
Tweet media one
41
36
85
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر یا رب العالمین اے میرے رب آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمت سے نوازا دے۔۔۔
Tweet media one
27
21
81
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر یا اللہ ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دستیاب بہ دعا ہیں ہمیں معاف فرما دے ہماری دعاؤں کو قبول فرما ہر مشکل گھڑی پریشانی دوکھ تکلیف رنج وغم سے محفوظ رکھنا ہمیں اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
29
29
70
@BP_G_
زیمل فاطمہ
3 years
352 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں.
42
74
72
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر 🌸 میری دعا ہے اللہ تعالٰی آپ کو ہر نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لئے خیر و برکت ہو عزت اور وقار ہو راحت اور سکون ہو صیحت اور تندرستی ہو ترقی اور خوشحالی ہو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ہو آمین ثم آمین آپکی دعاؤں کی طلب گار 💖
Tweet media one
35
38
70
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر ❤ زندگی بہت مختصر سی ہے ہم کسی سے نفرت کر کے یا کسی کا برا سوچ کے شاید اپنی جھوٹی انا کی تسکین تو کر لیں مگر یقین مانئیے ہمارے اندر کا انسان کبھی بھی خوش نہی رہ پائے گا اس لئے اپنے اردگرد صرف اور صرف محبتیں بانٹیں ہمیشہ پرسکون رہیں گے
Tweet media one
31
23
65
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ سے معافی چاہتے ہو تو لوگوں کو معاف کر دو اللہ کا احسان چاہتے ہو تو لوگوں پر احسان کرو، نجات چاہتے ہو تو سب کی نجات مانگو
Tweet media one
24
11
69
@BP_G_
زیمل فاطمہ
7 months
الحمدللہ عمران ریاض خیر سے گھر آگئے جو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرے گا اسے آج فالو بیک ضرور ملے گا اسی خوشی میں #BP_G @BP_G_ @PTI_27 @950nk @1bhti @1fazl2 @Biak3_ @28_pti @14i8l @pdk703 @PtiS_ @_143AH @316GC @MQ_786 @uzK77t @khnii_ @Ghz97 @Pk50K @Dr_Mahiraa @0_zenu @Bn_gsh2 @bnte_
Tweet media one
13
39
74
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر ❣ جنت میں غم آنسو حسد پریشانی اور خوف نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی وہاں صرف خوشی سکون اور اطمینان ہوگا اللہ تعالٰی ہمیں جنت میں لے جانے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Tweet media one
19
16
51
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
یا اللہ بے شک تیری رحمت ہماری مایوسیوں سے کہیں زیادہ ہے اور ہماری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے ہماری خواہشات سے کہیں بہتر ہیں یا اللہ ہمارے نصیب میں لکھ جو ہمارے لئے بہتری کا باعث ہو اور ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرما۔آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲 اسلام علیکم صبح بخیر 💕
Tweet media one
22
24
49
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر 💕 میں اس قابل تو نہی کہ آپکو کوئی انمول خزانہ بھیجوں پر دل سے دعا ہے خزانوں کا مالک اللہ آپ کو اپنی رحمتوں کے ہر خزانے سے نواز دے آمین یا رب العالمین
Tweet media one
33
9
53
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر 💖 اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو یہ بات سمجھ لو کہ تمھارے رونے یا پریشان ہونے سے کسی کو کوئی فرق نہی پڑتا اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
18
15
47
@BP_G_
زیمل فاطمہ
3 years
352 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں.
17
35
40
@BP_G_
زیمل فاطمہ
9 months
Tweet media one
22
30
36
@BP_G_
زیمل فاطمہ
3 years
السلام علیکم صبح بخیر.......!!! اپنی خاموشی کو مضبوط بنانا کردار کو مضبوط بنانےجیسا ہے......!!!
8
15
37
@BP_G_
زیمل فاطمہ
9 months
🍁 تحریک انصاف کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں۔ 🍁 اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ #BP_G @28_pti @zimal08 @Zee2O @1adann @Znt33 @ZBU_10 @_143AH @A786H_ @Aimach0 @Fk0_1 @Trq88 @Pk50K @Fj_Paro @Q_261 @D3G39 @1bhti @BAA_WA
25
37
39
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے === دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.
Tweet media one
4
14
37
@BP_G_
زیمل فاطمہ
8 months
✌جسکےفالورز 20 ہزار سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ🔄 کریں رات تک 300 فالورز کا اضافہ کریں @aha_70 پرموٹ ھونے کیلۓ اپناہینڈل منشن کریں مجھے فالو کریں ابھی بیک لیں میرانوٹیفیکیشن ان کریں #BP_G @28_pti @BP_G_ @950nk @Biak3_ @PTI_27 @PtiS_ @pdk703 @khnii_ @Znt33
25
34
32
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر اے رب کائنات میں تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتی ہوں یا رب میری اور میرے عزیز وعقارب میرے والدین اور میرے دوستوں کی دین اور دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال صیحت طویل عمر خوشیاں اور کامیابیاں عطاء فرما آمین یا رب العالمین
Tweet media one
18
12
37
@BP_G_
زیمل فاطمہ
3 years
چھوڑنا ہی تھا تو کوئی اور وجہ بتاتی...😒 باجا تو تیرا بھائی بھی بجا رہا تھا...😕
3
13
33
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
ہمارے بہت ہی پیارے قابل اور ہونہار بھائی @_Akml__ کے دو ہزار فالورز مکمل ہوچکے ہیں اس پر ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالٰی مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے 🥳🥳👏👏🎊🎊🎊🎊🎉🎉🎉🎉
Tweet media one
Tweet media two
13
14
28
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
💯 فیصد فالو بیک کے لیے @Ras2k کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں۔ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کہ اپنی 🆔 بھی مینشن کر دے تاکہ آپ سب کی بھی سپیشل پروموشن ہو سکے #BBN چینل سے 🌻 ۔ شکریہ ⤵️ @22nena_ @1fzall @786H1 @_Ashii__ @4_I_S @Tcs_12 @58Yas_ @Jerry_6871 @Sk_802 @anam__9
15
21
34
@BP_G_
زیمل فاطمہ
2 years
کسی کا عشق کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی ہماری کھوج میں رہتی تھی تتلیاں اکثر اپنے شہر کا حسن وجمال تھے ہم بھی زمین کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر تمھارے عشق میں کتنے نڈھال تھے ہم بھی ہم عکس عکس بکھرے رہے اسی دھن میں زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی
Tweet media one
6
15
27
@BP_G_
زیمل فاطمہ
3 years
352 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں. @7065sm @its__ziidi @zahid__A
12
30
27
@BP_G_
زیمل فاطمہ
3 years
😎پی ٹی آئی والے پرموشن کے لئے تیار ہوجائیں 🥳200 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں 🥰مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں @7065sm
10
30
28
@BP_G_
زیمل فاطمہ
8 months
ہر شخص ناراض ہے میری باتوں سے میرے لہجے سے اور مجھے منانا بھی نہیں آتا #BP_G
Tweet media one
1
11
26
@BP_G_
زیمل فاطمہ
3 years
100 فالورز کا اضافہ کریں جلدی جلدی ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور سب فالو بیک دیں. اضافہ یقینی
6
24
25