❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ Profile Banner
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ Profile
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️

@tarar_4

41,819
Followers
41,718
Following
10,438
Media
217,776
Statuses

Abu Dhabi, United Arab Emirates
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
Relationship with a nice person is like sugarcane,you break it,crush it,squeeze it,even beat or grind it,still you will get only sweetness 🍬❤️ Retweet if it deserves. #مارخور
235
243
472
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
پاکستانیو معاف کرنا مجھے نہیں پتہ چلا کہ IMF والوں نے مجھ سے کیا کیا گارنٹی لے لی ہے اور کہاں کہاں مجھ سے دستخط کروا لیے ہیں بھکاری کرائم منسٹر
116
738
1K
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
تم کریم ہو یا اوبر ہو؟؟
Tweet media one
337
172
739
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
کڑوا سچ GHQ،کور کمانڈر کے گھر احتجاج کے دوران املاک کو نقصان نہ پہلے کبھی ہوا تھا نہ ائیندہ کبھی ہو گا،یقین نہیں تو کر کے دیکھ لے یہ صرف 9 مئی کو ہونا تھا اور یہ سب کچھ کروانا طے تھا افغانستان پر چڑھائی کےلیے9/11ضروری تھاptiپر چڑھائی کے لیے9مئی ضروری تھا
16
438
666
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں #پاکستان 🇵🇰 کے لوگ نا قابل شکست ہیں سیلاب کی وجہ سے پریشان ضرور ہیں لیکن ہمت اور حوصلہ نہیں ہارے سیلاب میں پھنسے لوگوں کو راشن پہنچانے کے لیے لوگ جان پر کھیل رہے ہیں ❤️🇵🇰❤️👇🏿
11
259
469
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
ایسی پھلجھڑیوں پر شدید غصہ نہیں آتا ؟؟؟
19
317
382
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
#پاکستان_پوچھتا_ہے کہ تم نے تو کشمیر کو پاکستان بنانا تھا ظالمو تم نے تو پاکستان کو کشمیر بنا دیا ہے😢💔🇵🇰
Tweet media one
14
317
388
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
بڑی شدت سے محسوس کیا جا رہا ہے شاہ محمود قریشی صاحب کافی دنوں سے چپ ہیں ؟؟؟ یاد رکھنا انصافین بڑی باریک بینی سے سوچتے ہیں اور نظر رکھتے ہیں اسد عمر زندہ باد ❤️
40
98
340
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
3 years
@aworrior888 @KH_khan2 @TanveerMasoodDK @RajaArshad56 @AhmmadSa5666440 @RajaKam08045692 @Generalfolks @NattSbOfficial @naumankundi570 چائنیز سے شادی کرنے سے بہتر ہے اپنے ہی پاک وطن میں دوسری شادی والوں سے شادی کر لیں حلال کا راستہ ہے ، کم از اپنے دیس اپنے رشتوں کے قریب ہو گی اچھے برے وقت میں کوئئ اپ کی مدد تک تو پہنچ سکتا ہے رائے ہے لازم نہیں 🙏❤️ #مارخور کا تارڑ
19
35
327
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
خان نے پنجاب پر4سال حکومت کی لیکن خان کو پتہ نہیں چلا کہ پنجاب پولیس انگلی سے چلتی ہے خدارا اگلی دفع حکومت ملی تو پنجاب میں پرویز الہی،بزدار جیسی گائےکو وزیر اعلی بنانے کی بجائے کوئی ایسا بندہ ڈھونڈ رکھیں جو پنجاب پولیس کو انگلی سے چلائے👆 @ImranKhanPTI
45
220
290
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
11 months
میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہَوا بہار کی ہے
Tweet media one
4
100
276
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
11 months
وہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم اسے نچا رہے ہیں 😂 اور وہ سمجھ رہی ہے کہ میں انہیں نچا رہی ہوں 😂 دیکھتے ہیں کس کی ٹانگوں میں کتنا ہے دم
28
130
291
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
یہ کیا ہے 😢💔 👇🏿
27
110
281
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
@OfficialDGISPR سر قوم اس وقت آزادی کی جنگ میں مصروف ہے اپ میزائل چلائیں 💔 یہ جو گالی قوم کو دلوائی ہے اس کا جواب ہے تو دینا 🙏ہم لاجواب ہیں 😢💔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
7
86
254
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
ہم کریں گے فیصلہ یہ ہمارا ملک ہے سُن رہے ہو ناں ؟؟؟؟؟؟ #پاکستان 👇🏿
8
166
262
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
سازش کا انکشاف سائفر چھپانے سے ہوگیا تھا، - - میں ہاتھ ڈال کر سائفر نکلوایا بعد میں سائفر پبلک نہ کرنے کا پریشر ڈالا گیا.حکومت میں ہونے کے باوجود سائفر چھپانے والوں کے خلاف کاروائی نہی کرسکے.اندازہ لگا لو سائفر چھپانے کے پیچھے کون تھا؟ ہم پوچھیں گے کیونکہ ہم اپ کی ٹکر کے لوگ ہیں
4
123
251
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
دل ❤️کا اٹیک ہونے پر فوری کیا کرنا چاہیے؟
10
199
250
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
#پاکستان کی ساری خواتین سیاستدانوں سے گزارش ہے کہ بھیک میں ملنے والی خصوصی نشستوں کو لات مارو اور @zartajgulwazir کو فالو کرتے ہوئے پارٹیوں سے ٹکٹ لیں اور الیکشن جیت کر عزت وقار اور شان سے پارلیمنٹ میں آئیں 👇🏿
6
65
233
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
عزت اچھال کر عزت کمائی جا رہی ہے 😢💔 اب تم نفرت کے بھی قابل نہیں ہو 👇🏿
21
199
229
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
اگر میرے پاس چوری کا پیسہ ہوتا تو میں بھی لندن بیٹھا ہوتا😂 شہباز شریف شہبازشریف کے اس بیان کا کوئی مطلب سمجھا سکتا ہے؟😂 ویسے آپس کی بات ہے شہباز شریف کو لندن بھاگتے ہوئے لاہور ائرپورٹ سے روکا گیا تھا قسم سے کیسے کر لیتے ہو یار خیر جوبھی کرو کھوتوں کو کونسا سمجھ آنی ہے #مارخور
19
105
218
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
آج زمان پارک انڈر اٹیک ہے کسی نے پرویز الہی مونس الہی عثمان بزدار کو یا ان کا کوئی بیان دیکھا سنا پڑھا ہو تو بتانا
25
109
227
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
11 months
سر جی قوم پوچھ رہی ہے شکریہ کس کا ادا کرنا ہے؟
Tweet media one
@steve_hanke
Steve Hanke
11 months
What does PM Sharif have to show for his time in office? A WORTHLESS RUPEE, SKY-HIGH INFLATION and CRIPPLING DEBT. Since PM Sharif took office on April 11th, 2022, the Pakistani rupee has lost ~36% of its value vs the U.S. dollar.
Tweet media one
117
2K
2K
7
75
187
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
11 months
سر جی عوام پوچھ رہی ہے کہ یہ تو سمجھ اتی ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو تُن کے رکھ دینا چاہیے لیکن pti کو چھوڑنے سے یہ جرم معاف کیسے ہو سکتا ہے؟ سر جی عوام پُھدو بننے کے لیے تیار نہیں ہو رہی
Tweet media one
4
89
211
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
پشتو کی مثال ہے پہلے اپ کی پنسل چوری ہو گی پھر اپ کی بکری چوری ہو گی اور پھر اپ کی بہن چوری ہو گی بہتر ہے پنسل کی چوری پر ہی چور کے ہاتھ کاٹ دیے جائیں تاکہ بات اپ کی بہن تک نہ پہنچے کچھ غدار چوروں کی معافی کی دلالی کرتے ہیں #پاکستان ❤️🇵🇰❤️
0
111
201
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
فوتگی والے گھر سے کھانے,رات رہنے سے پرہیز کریں🙏اجڑے ہوئے کو مزید مت اجائیں🙏 میں نے فوتگی والے گھروں کو لوگوں کو کھانا کھلانے کے لیے ادھار لیتے دیکھا ہے💔شادی اور مرنے پر ہماری غیر اسلامی رسم و رواج نے ہمیں اجاڑ کر رکھ دیا ہے🙏مجھے لکھنا تھا لکھ دیا اختلاف اپ کا حق ہے #مارخور
26
82
193
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
10 months
یہ ہے وہ شخص جس کے #نام_سے_بھی_پھٹتی_ہے اس لیے قانون تبدیل کیا ہے کہ یہ شخص سب پر چڑھائی نہ کر دے
Tweet media one
7
96
197
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
اس سفید کپڑوں والے دگڑ دلے کو کوئی نہ کوئی تو پہچان ہی لے گا ؟؟ 😢💔 👇🏿
16
228
196
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
#پاکستان کی سٹیٹ اس دن ایک سیاہ ست دان کی گاڑی کے نیچے آ کر مر گئی تھی 😢💔اب تو لاش گھسیٹی جا رہی ہے
6
133
194
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
ہم اوورسیز پاکستانی پارلیمنٹ میں اپنے لیے مختص نشستوں کے فارمولے کو سختی سے رد کرتے ہیں ، ہمیں ووٹ کا حق چاہیے ،تا کہ پاکستان میں حکومتیں بنانے میں ہمارا حصہ ہو،ہم مختص نمائندے نہیں چاہتے جو آگے جا کر لوٹے بن جائیں یا بک جائیں یا جھک جائیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
9
168
176
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
بڑی گیم شروع اور #مارخور کا کردار :- گزشتہ کچھ عرصے میں پاکستان کی ایسٹبلشمنٹ اور وزیر اعظم نے یہ متفقہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ہمارا مفاد امریکہ کے ساتھ نہیں بلکہ چائنہ کے ساتھ وابستہ ہیں،امریکہ اور ہمارے نادان دوستوں نے عمران خان کو چائنہ اور روس کی طرف جانے سے روکنے کی کوشش کی👇🏿
5
60
168
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
6 months
نیلی گھوڑی وے وکیلا تیری جے پہلی پیشی یار چُھٹ جائے بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے @shafqatmm1 شفقت بھائی ویلکم بیک 🌹❤️🌺🌸🌼🌷
Tweet media one
22
73
185
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
7 months
#کڑواسچ اپ عمران خان کی رہائی کے لیے کچھ بھی نہ کریں ، نہ دھرنہ ،نہ ہڑتال ،نہ ریلی نہ کوئی احتجاج صرف اور صرف ایک چھوٹا سا pti کا جھنڈا اپنی کار ،موٹر بائیک ،سائیکل ،رکشے،ویگن،ریہڑی،بس،ٹرک ،ٹریکٹر ٹرالی ،دکان اور گھر پر مستقل لگا لیں
1
109
180
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
جوان لڑکے اس ویڈیو کو نہ سنیں ورنہ جلن کے زمہ دار اپ خود ہوں گے 😂
53
23
162
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
وکلا حضرات راہنمائی کریں کیا گورنمنٹ کا کوئی آفیشل عدالت سے مفرور اشتہاری سے سرعام ملاقات کر سکتا ہے؟ اور اگر ملاقات کرے تو اس پر کوئی قانونی دفع لگتی ہے؟ #پاکستان ❤️🇵🇰❤️
6
69
162
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
غداری کا خوبصورت طریقہ اللہ ایسی غداری میرے بھی نصیب میں کرے #پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰❤️ 👇🏿
5
55
156
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
نکلو اور ثابت کرو کہ ہم چُوری کھانے والے دگڑ دلوں کے بغیر بھی نکل سکتے ہیں نکلو #پاکستان کی خاطر ❤️🇵🇰❤️
Tweet media one
10
121
163
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
11 months
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا؟ #ReleaseImranRiazKhan
9
120
159
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
وہ کون تھا ؟ جس نے عدم اعتماد سے دو دن پہلے اسد عمر کو بلا کر بولا کہ عمران کی جگہ اپ کو وزیر اعظم بنا دیتے ہیں اس کے ساتھ #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
3
83
154
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
11 months
میرے پاکستانیو میرے لیے فکر مند نہ ہو کہ میرے ساتھ کیا ہو گا میرے ساتھ وہی ہو گا جو منظور خدا ہو گا میں رہوں نہ رہوں تم اپنی آزادی کی جنگ لڑتے رہنا ڈر جاو گے تو موت سے پہلے مر جاو گے عمران خان
Tweet media one
8
54
152
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
ہم سنتے تھے کہ پاک فوج میں بڑے زہین فتین لوگوں کو فوج میں کمیشنڈ آفیسر بھرتی کیا جاتا ہے اگر یہ سچ ہے تو ان کی سمجھ میں یہ چھوٹی سی عام فہم بات کیوں نہیں آ رہی کہ اس وقت پاکستان کی عوام کیا چاہتی ہے انتخاب دو ورنہ انقلاب آئے گا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #انتخاب_نہیں_انقلاب
10
113
154
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
اب عوام کو سمجھ تو آ رہی ہو گی کہ میڈیا ،اینکرز ،صحافی اور اتحادی خان سے کیوں ناراض تھے کیونکہ افطاریاں،عمرے ،حج ،یہاں تک کہ بسکٹ بھی بند تھے تو پھر یہ تو ہونا ہی تھا خان نے سب کی ۔ ۔ بند کر رکھی تھی جو خالی جگہ پر نہ کر سکے وہ وہاں عیاشی کا لفظ پڑھ لے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
8
145
140
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
یہ کس بارڈر کی طرف رواں دواں ہے ؟ 👇🏿
30
62
148
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
خبر ہے کہ MBS نے بھی Absolutely Not کہہ دیا ہے دوسری خبر ہے کہ MBS کا absolutely not اور IK کا absolutely not جمع ہو کر پاکستان میں امریکی غلاموں پر گئے رات بجلی بن کر گرا ہے ، ن لیگی ممبران کے استیفعوں کے پیچھے بھی اس بجلی کا اثر ہے ،نیوٹرل پھس گئے #پاکستان🇵🇰 #لوٹوں_کو_ہرانا_ہے
4
83
149
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
حاجی حاجی آ کھو نی مینوں چور نہ آکھے کوئی 👇🏿
4
98
150
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
11 months
Pti کے لوگو جاگتے رہنا شاہ محمود اور پرویز الہی کو تمہارے لیے ہیرو بنایا جائے گا اور ان کی تعریف ہمارے سادے خان صاحب سے بھی کروائی جائے گی پھر خان صاحب کو منظر سے ہٹا کر پردہ گرا دیا جائے گا اور نئی فلم شروع ہو جائے گی
31
88
145
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
@humiraj1 ایک وقت میں صرف ایک طلاق ہوتی ہے اس کے بعد رجوع کا موقع ہوتا ہے ایک ہیض گزرنے کے بعد دوسری طلاق پھر دوسرا ہیض گزرنے کے بعد تیسری طلاق نوٹ:- تین طلاق مکمل ہونے کے بعد بھی نیا نکاح نئے حق مہر کے ساتھ ممکن ہے یاد رہے اسلام میں حلالہ نام کی کوئی چیز نہیں مولویوں نے بنا رکھا ہے
40
19
150
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
3 years
#مارخور بھی مہنگائی میں میچ دیکھ رہے ہیں کچھ کہنا پسند کرو گی ؟ یا صرف جلو گی؟🔥 @MaryamNSharif
16
65
139
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
#سوال_یہ_ہے_سر کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپ لوگوں کا پاکستان میں دل کیوں نہیں لگتا ؟؟
6
75
141
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
DGISI سے متفق ہوں خان اگر جنرل باجوہ صاحب کو میر جعفر یا میر صادق سمجھتے ہیں تو انہیں تا حیات ایکسٹینشن کی افر کیوں کی؟ DGصاحب کے سوال سے سوال یاد آیا منظور پشتین،محسن داوڑ علی وزیر غدار تھے تو #پاکستان کی حکومت میں کیوں ہیں؟ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے وہ ذرا ذرا
10
84
142
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
یونیفارم میں کھڑا پولیس مین ریاست ہوتا ہے اطہر من اللہ 👇🏿
22
92
136
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
خان کی جان لینے کے تین منصوبے ۱- مسجد نبوی کی بے حرمتی کی اڑ میں کسی مزہبی جنونی سے عمل کروانا ۲-ایکسیڈنٹ کروانا ۳- کھانے میں زہر ملانا خان کی ویڈیو میں 16 بندوں کے نام 7 نام غیر ملکی ہیں اگر کچھ ہوا تو ویڈیو فوری عام ہو جائے گی😢💔 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #انتخاب_نہیں_انقلاب👇🏿
11
84
139
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
10 months
ایک عورت اور ایک کھسرے نے مل کر پوری فوج کو اپنے پیچھے لگا رکھا ہے
18
88
125
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
2 گھنٹوں کی تقریر کا مغز صرف ایک فقرے میں ملبوس تھا کہ ہمیں ان رائیٹنگ ملکی مفاد کے نام پر دھمکی دی گئی ہے، کہ اس پالیسی کے نتائج بھگتنا ہوں گے عقلمندوں کا امتحان ہے کہ یہ دھمکی آمیز خط کس نے لکھا ہے؟ نتائج تو اب حکومت بھگت رہی ہے #مارخور کا تارڑ
12
42
127
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
8 months
#کڑواسچ یہ تصویر ثابت کر رہی ہے5ماہ عمران ریاض کے ہاتھوں سے بیڑیاں نہیں اتریں اب انہیں ہاتھ لٹکا کر رکھنے کی عادت بن گئی ہے آزاد اور پنجروں میں قید پنچھیوں کے پر ایک جیسے نہیں ہوتے😢 👇🏿 نکل آیا ہے ایک پنجرے سے اک پرندہ اب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
Tweet media one
21
56
147
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
ٹویٹر پر ایک پرسنیلیٹی ہے جس دن اسے گاہک نہیں ملتا عمران خان پر ایک ٹویٹ داغ کر کمنٹس پڑھ پڑھ کر اپنا جھس پورا کر لیتی ہے پرسنیلیٹی کا نام بتانے والوں کی پروموشن لسٹ بناؤں گا دیکھتے ہیں پاکستانیوں کا کتنا دماغ چلتا ہے😂
95
26
130
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
ہیلتھ کارڈ اونہے دتا اے بارہ بارہ ہزار اونہے دتا اے تیری بہن نے دو دو ہزار دا اعلان کیتا اے دس کنوں کنوں ملیا اے؟ تہاڈی پہن دی سری 😂 👇🏿
9
78
138
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
رجیم چینج کے منصوبہ سازوں نے ایک بات طے کر رکھی ہے کہ عمران خان کو دوبارہ وزیر اعظم نہیں بننے دینا ، یہ تو ان کی چال ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ عوام کیا چال چلتی ہے اور اللہ کی کیا چال ہے واللہ خیر الماکرین #ٹکر_بہت_ضروری_ہے
15
79
130
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
#پاکستان_پوچھتا_ہے کہ میرا یہ وفادار بیٹا کہاں ہے ؟؟
8
107
136
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
#مٹھی_کھولو قسم چوا لو یہ بندہ ملک کو لوٹ کر کھانے والا نہیں ہے 👇🏿
10
59
128
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
میں چلا آفس اور اپ ڈٹے رہیں چونڈی مار کر کہتے رہیں کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
6
208
130
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt @OfficialDGISPR مردے نیوٹرل ہوتے ہیں 👇🏿 اسے گرفتار کرو
5
101
128
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
🇵🇰پاکستان کے قانون دانوں اور سپریم کورٹ سے ایک معصومانہ سوال👇🏿 اگر مشرف کے ایمرجینسی لگانے کے ارادے کو بھانپتے ہوئے سپریم کورٹ اس پر ایڈوانس ایکشن لے کر ایمرجینسی نہ لگانے کا فیصلہ دے سکتی ہے تو #DirtyGames کے ذریعے ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے ایڈوانس فیصلہ کیوں نہیں کر سکتی ؟
3
64
130
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
عوام سے درخواست ہے کہ پوری ایمان داری سے ووٹ اور ریٹویٹ کرتے جائیں کیا #پاکستان کے جنرلز ، ججز اور سیاستدانوں کا رہن سہن طرز زندگی کسی غریب ملک کے شہریوں جیسا ہے؟
نہیں
1396
ہاں
50
20
128
128
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
مریم نواز سے پوچھنا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ چاہیے؟ ترازو کے پکڑے برابر کرنے قبول ہیں؟؟ @MaryamNSharif
8
72
124
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
سب دوست آواز اٹھائیں اس معصوم بچی کو انصاف دلانے کے لیے ❤️🇵🇰❤️ #مارخور کا تارڑ @ImranKhanPTI @ArifAlvi @SHABAZGIL @PakPMO
18
104
113
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
9 months
4
58
127
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
اماں گھر چلی جاو ہر مہینے راشن اپ کے گھر آ جائے گا پہلے امریکی تھے اب تیرے بیٹوں کی حکومت ہے افغان آرمی چیف
5
66
120
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
اجکل ہر بندے کے زہن میں ایک ہی سوال ہے کہ خان صاحب لانگ مارچ کی کال کیوں نہیں دے رہے یا کب کال دیں گے ؟ جواب حاجی اور ن لیگ دونوں کو مارشل لا سوٹ کرتا ہے نقصان صرف خان اور #پاکستان کا ہو گا،جو کچھ ہو گا حاجی کی ٹنڈ ہونے کے بعد ہو گا ساتھ دوسری وجہ ضمنی انتخاب ہیں
11
59
124
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
یہ تو سمجھ اتی ہے کہ پی ٹی آئی گورنمنٹ کی کارکردگی پر وہ کے پی الیکشن ہار گئی مان لیا۔ سمجھ یہ نہیں آ رہی کہ فضل الرحمن نے کیا کارکردگی دکھائی کہ اس کی پارٹی الیکشن جیت گئ؟ #مارخور
32
27
119
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
9 months
اگر شاہ محمود قریشی عمران خان اور pti کے ساتھ مخلص ہوتا تو خان کی گرفتاری دن دوپہر کو ہوئی تھی تو شام چھ یا سات بجے کی سارے شہروں میں پرامن احتجاج کی کال دیتا اور خود لاہور لبرٹی چوک سے لیڈ کرتا #DoNotRepeat1971
9
63
124
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
لاہور میں 7 گھنٹے ریلی میں گھومنے سے جان کو خطرہ نہیں تھا؟ قمر زمان کائرہ کائرہ صاحب بینظیر پر کراچی میں حملہ ہونے کے باوجود راولپنڈی میں جلسہ کرنے سے جان کو خطرہ نہیں تھا؟؟؟ @BBhuttoZardari @QamarKairaPPP
6
64
119
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
عمران خان ٹھیک کہتا ہے کہ اپوزیشن اب میرے کلاوے میں آ گئی ہے اور عدم اعتماد کی تحریک لا کر پھنس گئی ہے، اب ن لیگ کی مرضی ایک سال لینا ہے یا پانچ سال لینے ہیں ؟😂 ہور چوپو 😂 میں بھی سوچوں خان ناراض لوگوں کو مناتا کیوں نہیں 😂 خان بڑی ظالم چال چل گیا ہے #CombatIslamophobiaDay
7
49
123
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
7 months
ٹکر کا سیاستدان ۔عمران خان ٹکر کے صحافی ۔ارشد شریف اور عمران ریاض ٹویٹر کے محاذ پر ٹکر کا سپاہ سالار 👇🏿 @shafqatmm1 #شفقت_چوہدری_کو_رہا_کرو #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
6
95
130
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
ن لیگ کی ہار کی وجوہات اپ کو خان نے نہیں اپ کے کرتوتوں نے ہرایا ہے ۱-لوٹا سیاست کو فروغ دینا ۲-باپ بیٹے کا pm اور CM بننا ۳-پاکستان کو اپنی وراثتی جاگیر سمجھنا ۴-مہنگائی پر عمران کو ہٹانا اور اس سے بھی زیادہ مہنگائی کرنا ۵- اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم کرنا #پاکستان
8
56
123
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
11 months
کسی نے سچ کہا تھا کہ اس بار تمہارے سامنے ٹکر کے لوگ ہیں💪 اور اس بار تمہیں ڈھیلی کرنی پڑے گی اپنی مُٹھ 🤜 #پاکستان کی خواتین،چھوٹے بچوں اور 30سالُ سے کم عمر نوجوانوں کا سیلوٹ پاکستان تمہارا ہے 🇵🇰 تم ہو پاسباں اس کے❤️
9
81
118
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
عمران اور پرویز الہی کو اللہ نے پھر موقع دیا ہے کہ وہ سانحہ ماڈل ٹاون لاہور کے شہدا کے خون کو انصاف دلائیں یقین مانیں اگر پنجاب میں اور کچھ بھی نہ ہوا لیکن اگر اس سانحہ کے ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا تو پاکستان کی عوام عمران پرویز کی جوڑی کو سر پر بٹھائے گی @ImranKhanPTI
9
48
123
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
اگر #پاکستان کی حکومت اور ادارے آئین توڑیں گے تو پھر 30اپریل کے بعد کیا ہونے والا ہے سوچ لو اس سے پہلے کہ دیر نہ ہوجائے
9
67
119
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
9 months
اب سوچ رہا ہوں آؤں کہ نہ آؤں ؟ #DoNotRepeat1971
Tweet media one
4
64
114
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
ایک طاقتوڑ ترین شخص ریٹائر ہوا جاتے جاتے ساری زندگی کی کمائی ہوئی عزت مٹی میں ملا کر گھر چلا گیا اب ایک اور طاقتور ترین شخصیت جناب عمر عطا بندیال عنقریب ریٹائرڈ ہو جا رہی ہے دیکھتے ہی اپنی جھولی میں کونسی کمائی لے کر گھر جاتے ہیں جان ہر کسی نے ہے لیکن شان اپنی اپنی ہوتی ہے
4
63
116
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
خبر دار مشتری ہوشیار باش امریکہ سمجھ چکا کہ عمران خان اور نواز زرداری میں زمین آسمان کا فرق ہے کیا پاکستانی اداروں کو یہ ادراک نہیں؟ اگر ادراک نہیں تو ادراک کرو اس سے پہلے کہ پاکستانی عوام عمران خان کو طیب اردگان بنا دے کہتے ہیں گیا وقت ہاتھ نہیں آتا #نکلو_پاکستان_کی_خاطر
6
69
118
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
میں نواز شریف اور شہباز شریف سے زیادہ جنرل باجوہ صاحب،عمر عطا بندیال ،چئرمین سینیٹ اور پاکستان کی عوام کا شکر گزار ہوں 🙏جنہوں نے ایک بار پھر مجھے #پاکستان کو تھوک لگانے کا موقع دیا ہے 😂 اسحاق ڈار
11
56
112
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
ق لیگ کے MPA کے لیے قانونی اطلاع چوہدری شجاعت حسین کے منع کرنے کے باوجود اپ پرویز الہی کو ووٹ دینے پر ڈی سیٹ نہیں ہو سکتے کیونکہ آپ اپنی ہی پارٹی کو ووٹ کرنے جا رہے ہو اعتزاز احسن
1
51
103
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
8 months
#کڑواسچ طاقتوڑ عمران خان کو مائنس کرنے کے لیے تشریف تک کا زور لگا چکےہیں کامیاب نہیں ہوئےکیونکہ عوامی سپورٹ نے طاقتوڑوں کو نرم جگہ سے پکڑ رکھا ہے جہاں وہ اینٹیں باندھا کرتے تھے تھک ہار کر انہیں ڈھیلی کرنی پڑی ہے جس مُٹھ کا ذکر ٹکر کا صحافی کیا کرتا تھا👇🏿
2
58
115
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
اہل دانش سوچ کر جواب دیں، کیا عمران خان اس پارلیمنٹری نظام کی وجہ سے پاکستان کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو رہا ہے ؟ یا عمران خان کی وجہ سے پارلیمنٹری نظام نکام ہو رہا ہے؟ ووٹ سیاسی وابستگی نہیں بلکہ ضمیر کی آواز پر دینا🙏 #مارخور کا تارڑ
49
39
112
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
3 years
وہ پوچھنا تھا کہ یہ جو آج کل آصف علی نے کرکٹ سٹیڈیم میں دہشت پھیلائی ہوئی ہے ،یہ دہشت گردی تو نہیں ؟؟؟😂❤️🇵🇰❤️🕺🏿❤️👍🏼💪 #مارخور
Tweet media one
6
31
108
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
3 months
#کڑواسچ بہت سارے پاکستانی صرف 8فروری دیکھنے کے لیے زندہ ہیں ،نوجوانو جان لڑا دو تا کہ تمہارے بہت سارے بزرگ زندگی سے سرخرو ہو کر اپنے رب کے ہاں پیش ہوں کہ ہمارے سپوتوں نے نظام دین کے ظلم کو سمندر برد کر دیا ہے
Tweet media one
4
59
124
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
9 months
کشمیر کو #پاکستان بناتے بناتے پاکستان کو کشمیر بنا بیٹھے ہیں #DoNotRepeat1971
4
84
113
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
9 months
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے پاس 60 سالہ عزت بچانے کا آخری موقعہ رہ گیا ہے اب جب حکومت ختم ہو گئی ہے اور چیف جسٹس کے خلاف کوئی بلُ پاس نہیں ہو سکتا ، الیکشن نہ کروانے پر توہین عدالت لگا کر وزیر اعظم سمیت ساری کابینہ کو پانچ سال قید اور نااہل کر کے ریٹائر ہو جائیں
20
67
111
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
کرائم منسٹر صاحب قوم اپ کو جائز وزیر اعظم نہیں مانتی کیونکہ تمہاری حکومت نے عوام کی کوکھ سے نہیں بلکہ ناجائز حمل سے امریکہ کے پیٹ سے جنم لیا ہے اس لیے گلی گلی میں شور ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے
4
105
108
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
خان کی مقبولیت دیکھ کر بہت سارے لوگ تحریک انصاف کا حصہ بن رہے ہیں انصافین سب کو ویلکم کرتے ہیں لیکن خان صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ پارٹی عہدے اور ٹکٹ کی شرائط پر لوگوں کی بھرتی نہ کی جائے کیونکہ جو ٹکٹ اور عہدے کی شرط پر آتا ہے وہ نظریعے کے ساتھ نہیں ہے @ImranKhanPTI @Asad_Umar
6
58
110
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
ماما اگر تو ہاکی کا کھلاڑی ہے تو کرکٹ کی پچ پر آمب چوپنے آیا ہے ؟
Tweet media one
35
67
114
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
ارشد شریف عمران ریاض سمی ابراہیم کا پیغام #پاکستان میں اگر کوئی موت سے ڈرتا ہے،گرفتاری,اغوا سے خوف کھاتا ہے،جسمانی,زہنی تشدد سے ڈرتا ہے تو ایسے جوانوں سے درخواست ہے کوئی بھی اور دھندا کر لینا صحافت نہ کرنا یہ آگ کا دریا ہے اور تیر کے جانا ہے @Arched_1 @ImranRiazKhan @samiabrahim
Tweet media one
3
68
115
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
قوم کی پاک فوج سے دردمند انہ اپیل 🙏❤️🇵🇰 اپ کے دستخطوں سے اعلامیہ سے ثسلیم شدہ پاکستان کی خودمختاری خودداری داو پر لگی ہے اور #جنگ_ابھی_جاری_ہے Move on اگر اپ ہماری خودمختاری اور خودداری کا دفاع نہیں کریں گے تو قوم بھی اپ کا دفاع کرنے سے معزرت خواہ ہو گئ💔 @OfficialDGISPR
15
61
113
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
عامر لیاقت سمیت خان کے مخالفین کہتے ہیں ptiکی سوشل میڈیا ٹیم سے خان ہمارے خلاف مہم چلواتا ہے چیلنج سے کہتا ہوں نہ ہمیں کوئی کنٹرول کرتا ہے، نہ کوئی #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور جیسی مہم کامیاب ہوتی ہے جب تک اس میں عام پبلک دل سے شامل نہ ہو الزام سے بہتر ہے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو
Tweet media one
6
64
110
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
بریکنگ نیوز نواز شریف نے ق لیگ کو وزارت اعلی دینے سے انکار کر دیا چوہدریو ہور چوپو 😂 #مارخور
10
33
103
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
پنجاب میں ن لیگ اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کی مدد سے12کروڑ انسانوں کے ساتھ سیاسی ریپ کر رہی ہے صرف پنجاب کی ہی عوام اس سیاسی ریپ کو اپنے ساتھ ہونے دے رہی ہے کیونکہ ہم ریپ لرنے والے کو ٹانگیں مارنے کی بجائے ٹانگیں پھیلا دیتے ہیں بہت دُکھی ہو کر لکھا ہے دماغ پھٹ رہا ہے🙏 #سازش_ہی_تھئ
5
73
112
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
ایک بات طے ہے کہ پاک فوج بحیثیت ادارہ کبھی بھی پاکستان کے نقصان کے بارے سوچ بھی نہیں سکتا ، انفرادی غلطیاں ممکن ہیں ،لیکن فوج ہمیشہ پاکستان کا سوچتی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
12
73
107
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
#وه_کون_تھا جو والیم 10 پر تشریف کا ٹوکرا رکھ کر بیٹھ گیا کہ اسے نہیں کھولنا ورنہ شریف کے ساتھ تشریف بھی ننگی ہو جائے گی #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
70
105
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
1 year
میں عمران ریاض ہوں اٹھو اس سے پہلے کہ اپ کو اٹھا لیا جائے خود اٹھو گے تو وہ تمہارے سامنے لیٹ جائیں گے وہ اٹھائیں گے تو اپ کو الٹا لٹکائیں گے ننگا کریں گے اینٹیں باندھیں گے میری بات پہ کان دھرو آج کے ویلاگ میں بس اتنا ہی کہنا تھا عمران ریاض #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
1 year
عمران خان بیشک اس وقت کے صرف پاکستان کے ہی عظیم لیڈر نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ہیں۔ لیکن یہاں میں آپ کی توجہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طرف دلانا چاہتی ہوں۔ ایک انتہائی لائق پروفیسر مجھ سمیت پتہ نہیں کتنے ہی لوگ ان سے پڑھے ہیں۔ اوپر سے کینسر کی مریضہ۔ کبھی ان کے شاگردوں سے…
13
154
352
3
92
99
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
2 years
مجھ سمیت خان کے سپورٹرز کو خود احتسابی کی ضرورت ہے کہیں ہمارا طرز کلام ہمارا اخلاق خان کے کاز کو فائدے کی بجائے نقصان تو نہیں پہنچا رہا🙏 خان کو کبھی گالی دیتے نہیں سنا نہ گالی گلوچ کی تعلیم دیتاہے پھر انصافین کا ایسا رویہ کیوں ہے؟ گالی گلوچ بریگیڈ کا زمہ دار خان نہیں ہم ہیں
25
52
108