@balochi5252
میانوالی میں پی ٹی آئی کے امیدواران
NA 89
جمال ا حسن خان۔ بوتل
Bottle
NA 90
عمیر خان نیازی۔ دروازہ
Door
PP 85
میجر اقبال خٹک۔ سٹیمپس
Stamps
PP 86
آمین اللہ خان ۔۔صوفہ
Sofa
Pp 87
احمد خان بھچر پریشر ککر
Pressure cooker
PP 88
ملک ممتاز اسڑ ۔۔۔چینک
Chainak
میانوالی کے تمام لوگ…
کیا آپ کی 05 ملین ریچ مکمل نہیں ہو رہی ؟؟
شروع میں یہ ایک بہت بڑا ہدف لگتا ہے لیکن یہ کوئی اتنا بڑا کام نہیں ہے صرف ایک Trick معلوم ہونی چاہیے اور کام کرنے کا طریقہ آنا چاہیے ۔
الحمدللہ میں نے صرف 10 دن کے اندر اپنی آرگینک طریقے سے محنت کرکے ریچ مکمل کی ہے ۔۔!!!
اگر آپ بھی…
اگر القادر ٹرسٹ کیس میں لگائے گئے لزامات کو درست بھی مان لیا جائے تو یہ ہے عمران خان کی رشوت یہ ہے عمران کی اس قوم سے بے ایمانی اور یہ ہے عمران خان کا زاتی فائدہ، اس فائدے میں نہ تو ون ہائیڈ پارک بنایا گیا نہ سرے محل اور نہ اپنے بچوں کے لیے کوئی محل بلکہ غریب اور عام آدمی کو مفت…
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💝
صبح بخیر زندگی 💥🌄
اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًا
بیشک نماز مسلمانوں پر مقررہ وقت میں فرض ہے۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
#X_promo