A Sattar Profile Banner
A Sattar Profile
A Sattar

@As_t40

6,424
Followers
6,297
Following
634
Media
25,159
Statuses

i'll win not imedietely but definately

Joined April 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@As_t40
A Sattar
6 months
تم پر نفسیاتی حملہ تمھارے اپنے کریں گے غیروں کو کیا معلوم دل کی دیوار کہاں سے کمزور ہے #X_promo
Tweet media one
61
28
91
@As_t40
A Sattar
2 months
درودوسلام محمدﷺوآل محمدﷺ 13 رمضان المبارک1445ھ اے روزیدارو تمہارے دل عیبوں سے تمہارے باطن مکر و فریب سے اور تمہارے بدن آلودگیوں سے پاک ہونے چاہیے السلام علیکم #X_promo
Tweet media one
37
36
61
@As_t40
A Sattar
3 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم الله پاک معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے کوٸی تعلق لمبے عرصے تک چلے تو اس میں بہت سارے درگزر ہوتے ہیں خوشگوار زندگی کے لیے درگزر کرنا بھتر ہے #صبح_بخیر_زندگی #X_promo 🍄 #ii_pti
Tweet media one
76
32
51
@As_t40
A Sattar
2 months
05 رمضان ألمبارک 1445ھ بمطابق 16 مارچ 2024ع رسول خدا حضرت محمدﷺ آپ نے فرمایا جو شخص ماہ رمضان میں اپنے رشتیداروں سے نیکی اور اچھاٸی کا برتاٶ رکھے گا تو اللهﷻ اس کو قیامت کے دن اپنی رحمت کے ساتھ ملاٸے رکھے گا۔۔ السلام علیکم #RamadanKareem #X_promo
Tweet media one
58
30
59
@As_t40
A Sattar
2 months
#X_promo السلام علیکم 14 رمضان المبارک 1445ھ فرمان محبوب خدا حضرت محمدﷺ جو شخص اس مھینے میں اپنے غلام/ملازم سے تھوڑی خدمت لے تو قیامت میں خدا اس کا حساب سھولت سے لے گا، درودوسلام محمدﷺوآل محمدﷺ
Tweet media one
48
31
60
@As_t40
A Sattar
2 months
🕊️الحَمْدُ ِلله 09 رمضان المبارک کی ابتدا رب ذوالجلال والاکرام کے نام سے جو بڑا مھربان نہایت رحم والا اور دلوں کے بھید خوب جاننے والا ہے دیکھتی آنکھوں آپ سب مسلمانوں کو ہمارا سلام پہنچے 🕊️ السلام علیکم #RamadanKareem #X_promo #صبح_بخیر
Tweet media one
39
25
59
@As_t40
A Sattar
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم روزیدار کی نیند عبادت اس کی خاموشی تصبیح اس کی دعا مستجاب اور اس کا عمل دوگنا ہوتا ہے۔ #مرحبا_رمضان #X_promo #صباح_الخيرᅠ
Tweet media one
68
26
56
@As_t40
A Sattar
27 days
السلام علیکم جو چیز الله نہ دے اسے انسانوں سے نہیں مانگنا چاہیے #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
Tweet media one
33
24
58
@As_t40
A Sattar
2 months
06 سحری کا آغاز الله پاک کے نام سے جس نے ہمیں رمضان المبارک جیسا بابرکت مھینہ عطا کیا تاکہ ہم اپنی عبادتوں میں اور اضافہ کر کے اپنے گناہ بخشوا سکیں الله پاک ہم سب مسلمانوں کو اس رمضان کے صدقے بخش دے آمین درودوسلام محمدﷺ وآل محمدﷺ #X_promo #RamadanKareem #صباح__الخيرِ
Tweet media one
36
26
50