Tariq baloch Profile Banner
Tariq baloch Profile
Tariq baloch

@T_mengal

4,422
Followers
5,360
Following
966
Media
37,580
Statuses

Be Happy For This Moment This Moment Is Your Life.

khuzdar balochistan
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@T_mengal
Tariq baloch
4 months
السلام و علیکم صبح بخیر ۔ رب کریم آپ کی اور آپ کے پیاروں کی ہر دم قدم حفاظت فرمائیں ، بیماروں کو صحت اور تندروستی عطا فرمائیں ، سب کی پریشانیاں دور فرمائیں اورآپ کے آج کے دن کے ہر کام میں خیر اور برکت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔ #X_promo صباح_الخیر#
Tweet media one
51
26
49
@T_mengal
Tariq baloch
4 months
السلام علیکم صبح بخر وَ اصۡبِرۡ لِحُکۡمِ رَبِّکَ فَاِنَّکَ بِاَعۡیُنِنَا وَ سَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ۹ تو اپنے رب کے حکم کے انتظار میں صبر سے کام لے ، بیشک تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے ۔ صبح کو جب تو اٹھے اپنے رب کی پاکی اور حمد بیان کرو۔ #X_promo
Tweet media one
45
26
45
@T_mengal
Tariq baloch
4 months
اَلسَلامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞 🌻🌱 صــــبــــح الــــخـــیــــر🌱🌻 🤲 اللہ پـــاک آپ سب کـــو اور آپ کـــی پــوری فیملـــی کو ہمیــشہ اپنــی امان میں رکھــــیں اور ہــر دکھ و تکلیف ســے محفوظ فرمائیــں 🤲 #X_promo #X_Family #صباح__الخيرِ
Tweet media one
43
24
42
@T_mengal
Tariq baloch
4 months
ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🤲 🌈صـبـــــــــــــح بـــــخــــیــــــــر رب_کعبہ سےالتجاہے. کہ آپ كوھمیشه اپنى رحمتوں کےساۓ میں رکھے .ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ فرماۓ. اور راحت جان, رزق حلال اورصحت مند عمر عطا فرماۓ. #X_promo
Tweet media one
36
26
46
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
حضرت علئ سے پوچھا گیا"علم" کیا ھے؟ فرمایا کوئی تم پر ظلم کرے اسے معاف کر دو، تعلقات توڑے تو جوڑ لو، کوئی محروم کرے تو اسے نواز دو، کسی سے انتقام لینا ھو تو درگزر کردو غصے میں ایسی بات نہ کرو کہ بعد میں ندامت ھو. یہ "علم" ھے. #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع #งานบอล54ปีช่อง3
Tweet media one
31
26
43
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی " اِنَّ اللَّہَ مَعَ الصّٰبِرِینَ" ( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا ) #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
34
25
46
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
اے اللہ " ہمیں ایسی زندگی گزارنـــــےکی توفیق عطا کر جس زندگی ســــے تو راضی ہو اللہ عزوجل" ہمیں رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کرنـــے کی توفیق عطا فرمائیــــــــے یا ذوالجلال والااکرام یاالله ! ہماری دعائیں اپنی شان کـے مطابق قبول فرما۔۔ #X_promo #صباح_الخير_والسعاده #แดงเดือด
Tweet media one
31
22
42
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
السَّلَام وَعَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللَّہِ وَبَرَكاتُهُ بے شک نماز نیند سے بہتر ہے اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ " اے اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے بچا" آمین یا رب العالمین #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
33
26
42
@T_mengal
Tariq baloch
4 months
اس دنیا میں واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے اگر وہ نہ رہے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے ۔اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے جو اس دنیا سے چلے گئے ہیں انکی مغفرت فرمائیں #X_promo #صباح__الخيرِ
Tweet media one
32
23
34
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اللّٰہ تعالیٰ سے دعاگو ھوں کے اپنے ساتھ تمام مسلمانوں کی مشکلوں میں آسانی فرمائے بیشمار رزق عطاء فرمائے جو بیمار ھیں انہیں شفا عطاء فرمائے . #X_promo #صباح_الخير_والسعاده
Tweet media one
31
24
37
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے شکر ہے اس پاک ذات کا جو ہمیں روز زندگی اور موت دیتا ہے اور ہمیں نیکی کے کام کرنے کی توفیق دیتا ہے. #X_promo #صباح_الخير_والسعاده
Tweet media one
35
23
38
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
🌹السّلام علیکم🌹 اے ہمارے رب ہم بھٹکــــے ہوئے لوگوں ﮐﻮ سیدھی ﺭﺍﮦ دکھا دے۔ ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ جنہیں ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہے, #X_promo #X_Family #صباح_الخيرᅠ
Tweet media one
25
21
37
@T_mengal
Tariq baloch
4 days
السلام علیکم دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے. بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے. سب سے اہم کام خدا کی پہچان ہے، اور جو یہ کرگیا وہی حقیقی انسان ہے. الله پاک ھمیں سیدھی راہ پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ #X_promo #جمعة_مباركة
Tweet media one
34
32
40
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
🌷☘️🌹🍃🌺🍀💐 *السلام علیکم* *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ھے ہر تنگی آسانی میں بدلتی ھے. ہر دُوری قربت کا رُوپ دھارتی ھے. ہر غم اور دُکھ زائل ہوتا ھے. جن کے دل آئینے کی طرح دوسروں کے لئے صاف ہوں، ان کے اپنے مقدر کبھی بھی دھندلے نہیں ہوتے. #X_promo #صباح__الخيرِ
Tweet media one
33
26
38
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ، آپ لوگ سلامت رہیں اور رب العزت آپ لوگوں کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے ۔ اللہ پاک ہمیشہ آپ لوگوں کا نگہبان اور مددگار ہو۔ السلام عليكم ورحمة الله بركاته. #X_promo #صباح_الخیر
Tweet media one
24
22
34
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
الســـــــلام وعــــــــلیکم ورحمتِ اللّٰه وبرکاته صُـبـــــحَ_بَـخــــــیَـر آپ کو ہر پریشانی، مصیبت، لوگوں کے شر، حســد اور ناگہانی آفاتـــ سے بچائے صحتــ و تندرستی عطا کرے اور اپنی امان میں رکھـے آمیـــن ثمہ آمیـــــن يا رب العالمـــین۔۔ #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
29
22
31
@T_mengal
Tariq baloch
4 months
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖 💖*_🌸🦋_* 💖 ✨💖زندگی کی ایک اور خوشبودار #صبح مبارک 💖#زندگی بہت مختصر ہے💖 💝 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتا ہے مگر ہر #سونے والے کی صبح نہیں ہوتی💖 💖 اپنی مختصر زندگی کو #لوگوں میں #خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں 💫 #X_promo #صباح__الخيرِ
Tweet media one
33
20
30
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ''' اَللّٰهُ يَجْتَبِىْۤ اِلَيْهِ مَنْ يَّشَآءُ وَيَهْدِىْۤ اِلَيْهِ مَنْ يُّنِيْبُ ''' اللہ جسے چاہتا ہے اپنا کر لیتا ہے، اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کو دکھاتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرے ــ #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
27
23
32
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ وہ  عــــرش  کا  چـــراغ   ہیـــں  میں ان   کــــے          قدمـــوں     کی  دھُـــول  ہـــوں اے  زنــدگی  گــــواہ  رہنـــــا   میـــں   عاشـــــقِ رســـول ہــوں #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
28
24
31
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
یا اللہ جیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں ، امن ، محبت اور خوشیاں عطا فرما۔ آمین. #X_promo #صباح_الخير_والسعادة
Tweet media one
18
20
32
@T_mengal
Tariq baloch
29 days
السلام علیکم صبح بخیر دعائیں محبت ہوتی ہیں آپ چاہے برے ہوں یا اچھے، مگر اپنا اخلاق ہمیشہ بہترین رکھیں کہ لوگ آپ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
37
21
33
@T_mengal
Tariq baloch
2 months
اسلام وعليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر. اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
Tweet media one
26
23
30
@T_mengal
Tariq baloch
3 months
*🌹___السلام_عليكم___🌹* *_💓ہر لمحہ ایمان بخیر زندگی💖_* ✨میری تھکن ساری دُنیا میرا سُکون صرف "ذکرِ الٰہی" _👑 📿سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيم📿 #X_promo #صباح_الخيرᅠ
Tweet media one
27
18
21
@T_mengal
Tariq baloch
27 days
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتہ رسولﷺسے محبت *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔ «صحیح بخاری-15 #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
23
23
27
@T_mengal
Tariq baloch
1 month
*قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل هاوسنگ سوسائٹی هے* جہاں آپ کو دو گز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملے گا باقی پانی، سیکیورٹی روشنی ، هوا ، باغات کا انتظام آپ کو خود وهاں شفٹ هونے سے پہلے کرکے جانا هے خود بھی تیاری کیجیئے ، اور دوسروں کو بھی تلقین کیجیئے. #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
20
17
26
@T_mengal
Tariq baloch
1 month
السلام علیکم صبح بخیر اس نئی صبح کی ابتداء الله سبحان و تعالیٰ کے بابرکت نام۔سے۔اے پروردگار ھم سب کی خطاؤں کو معاف فرمائیں ۔ أمین یا رب العالمین۔ #X_promo #صباح_الخير
Tweet media one
23
20
26
@T_mengal
Tariq baloch
4 months
🌸السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌹الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے❤️ آمین یارب العالمین۔ صباح _الخیر# #X_promo
Tweet media one
19
10
23
@T_mengal
Tariq baloch
3 months
"آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں🌻💛✨💫🌟 *اَللّٰهُمَّ قَلْباً صَالِحاً لَا يَعْصِيْكَ* *اے ﷲ! ہمیں ایسا صالح دل عطا کیجیے جو کبھی آپ کی نافرمانی نہ کرے.* *آمین یا ربّ العالمین.. #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
Tweet media one
20
14
22
@T_mengal
Tariq baloch
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی. " اِنَّ اللَّہَ مَعَ الصّٰبِرِینَ" ( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا ) #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
Tweet media one
14
11
23
@T_mengal
Tariq baloch
1 month
*السلام علیکم* *ﷲ ہی کے بھروسے پر ہر مشکل آسان ہوتی ھے ہر تنگی آسانی میں بدلتی ھے. ہر دُوری قربت کا رُوپ دھارتی ھے. ہر غم اور دُکھ زائل ہوتا ھے. جن کے دل آئینے کی طرح دوسروں کے لئے صاف ہوں، ان کے اپنے مقدر کبھی بھی دھندلے نہیں ہوتے.
15
12
18
@T_mengal
Tariq baloch
1 month
ہم یہ عہد کر لیں کہ ہماری ذات سے کسی کو کوئی نقصان نہ ہو بلکہ ہم دوسروں میں آسانیاں بانٹنے والے بن جائیں. ان شاء الله ہر کام میں الله پاک ہماری ضرور مدد فرمائیں گے* آمین #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
Tweet media one
12
12
16
@T_mengal
Tariq baloch
1 month
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر رشتے خوبصورت نہیں ہوتے، نبھانے والے انہیں خوبصورت بناتے ہیں، اور یہ خوبصورتی ان کے دنیا سے جانے کے بعد بھی قائم رہتی ہے، #X_promo #جمعة_مباركة #صباح_الخير
Tweet media one
11
12
15
@T_mengal
Tariq baloch
24 days
پبلک سروس میسج / سائنس کے مطابق سبز درخت یا پانی والی جگہ پر اس وقت کھڑے نہ ہوں جب بادل گرج رہے ہوں اور بارش ہو رہی ہو , بجلی گرنے کے آثار جب کسی جگہ پر آپ کے سر کے بال یا جسم کے بال اوپر کی طرف کھڑے ہو جائیں,
13
10
14