دل منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جاۓ!!
آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جاۓ!!
بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے!!
آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جاۓ!!
#PTI_Folllowers
میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے!!
ایک قطرہ ہی سہی ہُوں تو سمندر جیسا!!
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے!!
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا!!
ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ!!
ہم نے پایا تھا مقدّر تو سکندر جیسا!!
#PTI_Followers
#PTI_Followers
لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر
تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہ
پہنچادے تو محبوب کے در پہ مجھے یا رب
لے جاؤں نہ دنیا سے میں ارمانِ مدینہ
صلّی ﷲ علیہ وآلہ وسلم
کوئی ناملے تو قسمت سـے گلا نہیں کرتے..
اکثر لوگـــ مـل کر بھی مـلا نہـیں کرتے..
ہر شـاخ پر بہـار آتی ضـرور ھے اے دوسـت..
پر ہر شـاخ پر پھول کـھلا نہـیں کـرتے..
#PTI_Followers
دکھ دے کر سوال کرتے ہو، تم بھی غالب کمال کرتے ہو
دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا، چلو کچھ تو میرا خیال کرتے ہو
شہر دل میں یہ اداسیاں کیسی، یہ بھی مجھ سے سوال کرتے ہو
مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے، تم بھی جینا محال کرتے ہو
اب کس کس کی مثال دوں تم کو، ہر ستم بے مثال کرتے ہو
#PTI_Followers
پاکستان کی سالمیت کے لیے ظلم وفسطائیت برداشت کرنے کے باوجود بھی کپتان اور نائب کپتان کا ایک ہی پیغام"غلامی نامنظور"
#PTI_Followers
#عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
شعر کسی کے ہِجر میں کہنا حرفِ وصال کسی سے
ہم بھی کیا ہیں دھیان کسی کا، سوال کسی سے
ساری متاعِ ہستی اپنی خواب و خیال تو ہیں
وہ بھی خواب کسی سے، مانگے خیال کسی سے
#X_promo