میم عین محبی Profile Banner
میم عین محبی Profile
میم عین محبی

@Imar0r

857
Followers
564
Following
193
Media
2,034
Statuses

آم انتخابات 😅

Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Imar0r
میم عین محبی
3 months
Tweet media one
1
0
2
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
درود شریف پڑھ کر ریپوسٹ کر دیں۔ جزاک اللہ #X_promo #غزة_تنتصر #Gaza
Tweet media one
9
12
16
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
تمہیں دیکھنے پر مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ تمام عورتیں جن کو میں نے اب تک دیکھا ہے ان کی تمام جزوی خوبیاں یکجاں ہو کر ایک تمہارے سراپاِ حُسن سے منعکس ہو رہی ہیں۔ #X_promo #MyWife #ILYSM
Tweet media one
8
8
14
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤ #X_promo #ii_pti #BiggBossTamil7 #قطر_لبنان
Tweet media one
7
8
11
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
اس پریشر کا اندازہ لگائیں کہ آپ ٹھیک 9 ماہ بعد چیف جسٹس بننے والے ہیں مگر پھر بھی آپ استعفی دے دیں ! شوکت خانم کو سلام جس نے ایسا بیٹا پیدا کیا ہے جو کسی پریشر میں نہیں آتا !
0
2
5
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
مِلنا تھا ایک بار اُسے ـ ـ پھر کہیں مُنیرؔ ایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا آج 26 دسمبر منیر نیازی کا یوم وفات ہے، اُنکا کوئی شعر کمینٹ کریں۔
Tweet media one
3
3
7
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
شیطان کو بھگانے کیلئے أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ اور پٹواری کو بھگانے کیلئے اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
1
1
3
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
جب آپ بڑے ہوجاٸیں گے تب سمجھیں گے کہ, اچھی یادیں بُری یادوں سے زیادہ تکلیف دیتی ہیں! #X_promo
Tweet media one
0
3
4
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
@BBCUrdu جب ظالم کا نام لینے سے مظلوم خوفزدہ ہو جائے، قلم والے خوفزدہ ہو جائیں تو تباہی کا انتظار کرو
1
0
0
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
@IK151 PTI ♥️
0
0
3
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
بھلےدِنوں کابھروسہ ہی کیا،رہیں نہ رہیں سو میں نے رشتہِ غم کو بحال رکھا ہے احمد فراز
1
0
2
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
مجھے کہنے دیجئے! ہم وہ نسل ہیں جسے مسخ شدہ اور تعصب سے بھری تاریخ پڑھائی گئی
0
2
2
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
@kashii79 @k_6340 Congratulations bro
0
0
2
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
SUI, Balochistan The picture says a thousand words!
Tweet media one
1
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
Tweet media one
0
1
2
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
دن بہل جاتا ہے لیکن ترے دیوانوں کی شام ہوتی ہے تو وحشت نہیں دیکھی جاتی یوم وفات پروین شاکر 26 دسمبر
3
1
2
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
0
0
2
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
~ سردیاں، قرآن اور سنگترہ (مالٹا) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: " قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال سنگترے(مالٹے) کی طرح ہے ، جس کا ذائقہ بھی نفیس ہوتا ہے اور خوشبو بھی "....الحديث. - متفق عليه
Tweet media one
0
0
2
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
@M_Sial6 @shazadi_music Congratulations sis
1
0
2
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
طبقات کا خاتمہ ہی انسانیت کے فلاح کی معراج ہے۔ ~چی گویرا #PakistanUnderStateFascism #X_promo
Tweet media one
0
1
2
@Imar0r
میم عین محبی
3 months
تازہ ترین نتائج ۔۔ این اے کی 266 نشستوں میں سے 120 پر پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو برتری
Tweet media one
0
1
2
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
1
0
2
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
حد ہو گئی۔۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی نظریاتی کی ٹکٹ جمع کروانے والوں پر اب FIRs درج کروائی جائے گی
0
0
0
@Imar0r
میم عین محبی
3 months
تاریک رات کی باریک واردات۔اسٹیبلشمنٹ نے کچھ نہیں سیکھا تاریخ سے ۔ تعفن ذدہ نظام
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
Tweet media one
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
7 months
اور غلامی کے بتوں کی گردنوں پر پاؤں رکھ ک�� گزر جانے اور حکم لاالہ کی تکمیل ہی ہماری فتح ہو گی۔ اے میرے خانِ اعظم دراصل یہ آپ کے اس عزم کی فتح ہو گی
Tweet media one
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
3 months
مجھے کہنے دیجیے! رشوت عرف کرپشن اور سرمایہ دارانہ نظام کا چولی دامن کا ساتھ ہے
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
کھوتا کلہ وی دوڑے تے نئی جتنہ ۔۔۔!!😂 #اب_نکلنا_ہوگا #Elections2024 #UnForBalochistan
0
1
1
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
اگر ہم اپنے اندر جھانکیں تو وہاں ہمیں بجاۓ شعور کے خواہشیں پریشانیاں اور منصوبے ملتے ہیں۔
0
0
0
@Imar0r
میم عین محبی
3 months
پنجاب میں دھوپ نکلنے کے بعد کے مناظر
Tweet media one
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
Tweet media one
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
@IK151 @Dr_Mahi1 Congratulations sis
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
Don't force them to stay, don't beg them to love you back, don't create emotional drama to get attention, stop begging for the treatment you deserve. If all of it is given freely, then thats worth it otherwise you are just playing dumb with yourself.
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین🤍
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
انتہا پسندی روپ بدل بدل کر ہمارے سامنے عفریب بن کر آ جاتی ہے.
Tweet media one
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
@SP14672 @Balaj1201 Congratulations
1
0
0
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
راولپنڈی کے ہوٹلز والے عوام الناس کو پچھلی نصف صدی سے چائے کے نام پر کڑوا پانی پلا رہے ہیں، ایسی چائے گزشتہ وقتوں میں قیدیوں سے اقبالِ جرم کروانے کے لیے پلائی جاتی رہی ہو گی۔
Tweet media one
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
حکمرانی وہ جو دلوں پر ہو، محبت میں حکم ادولی سب سے بڑی بے وفائی ہے۔
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
تاحیات نا اہل نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور باقی سارے پاکستان کے مسترد، یہ الیکشن ہو رہا ہے؟ #Elections2024 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #ElectionCommission #ptioffical
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
@Pir_80 Wa alikum asslam ,
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
4 months
سو گئے سوکھے ہوئے انجیر کے سائے میں ہم آگہی جلتی رہی آمین کہنے کیلئے
0
0
1
@Imar0r
میم عین محبی
5 months
@zuh_dxb In sha Allah
0
0
1