Shahzaib Khan Profile
Shahzaib Khan

@zaibik1_

1,305
Followers
1,134
Following
145
Media
4,150
Statuses

❣️علی ؓ اِمام من است و منم غُلامِ علی ؓ❣️

Pakistan
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے جب وہ بھر بھر کے لٹاتا رہا اوروں پہ خلوص ہم تہی دست عنایات کا مطلب سمجھے تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے ترا اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے #بزم_شاعری #PTI_Followers
Tweet media one
26
38
43
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
کچھ تو بات ہے اس میں مہاتیر کی بیوی ہاتھ پکڑنے میں فخر محسوس کرتی ہے ٹرمپ جیسا مغرور اور بددماغ ایک ملاقات میں فین ہوجاتا ہے محمد بن سلمان جیسا بادشاہ کہتا ہے جناب وزیراعظم مجھے پاکستان کا سفیر سمجھیں جن کی دنیا فین ہے وہ اس کے فین ہیں🫶 کچھ تو بات ہے اس میں😍🩷 #X_promo
24
37
40
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
تیرے ذکر کی ہیں یہ برکتیں، میرے بگڑے کام سنوار دیں جہاں تیری یاد ہو دل نشیں، وہیں رحمتوں کا نزول ہے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ🌻💐 السلام علیکم صبح بخیر ❤️ #X_promo
26
25
27
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
مسٹر ککڑ اور انکے آقا چاہیں تو اسرائیل کو تسلیم کرکے ولدیت کے خانے میں بنجمن نیتن یاہو لکھوا لیں... پاکستانی مسلمان غاصب ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کرسکتے, #X_promo
Tweet media one
4
10
24
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
کیا آپ پاکستان کے اس بہادر سپوت کو جانتے ہیں یہ صحافی سلیم شہزاد ہیں جنہیں 2011 میں اسلام آباد سے اغوا کیا گیا اور منڈی بہاؤالدین کے قریب ایک نہر سے ان کی لاش برآمد ہوئ تھی جرم وہی جو ارشد شریف کا تھا اس دھرتی پر سچ بولنے والوں کا خون بہانے کی روایت نئی نہیں ہے #X_promo
Tweet media one
19
22
25
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
جن کی حسرت ہے کہ وہ خلد کا منظر دیکھیں شہر طیبہ میں چلیں روضہ سرور دیکھیں بوئے اطہر سے معطر ہیں میرے آقا کی باغ طیبہ کی بہاروں کا مقدر دیکھیں اَللّٰھُمَّ صَلَّی عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ ❤️ السلام علیکم صبح بخیر🌹 #X_promo
21
21
24
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
الیکشن 2018 کی یادیں جب ہم دوستوں نے مل کے #بلے_پہ_ٹھپہ ہیش ٹیگ سے تحریک انصاف کی کمپین چلائ تھی وہ اکأنٹ( @SzaibKhan ) شہید ہوگیا، دوست بچھڑ گئے لیکن نعرہ اب بھی یہی ہوگا! انشااللہ #X_promo
Tweet media one
Tweet media two
15
22
24
@zaibik1_
Shahzaib Khan
3 months
یہ پنجاب کے آخری ضلع تونسہ شریف میں عمران خان کے امیدواروں کی جیت کے بعد جشن کے مناظر ہیں❤️ یہ مناظر دیکھنے کے بعد کون یقین کرے گا کہ اس قوم نے لاہور سے عون چوہدری جیسوں کو جتوادیا پاکستانیوں کے اجتماعی شعور کی توہین مت کرو #ڈی_جی_خان_کو_حق_دو
0
16
20
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
سال کا 2023 بلکہ آنے والے کئی سالوں اور دہائیوں کا مقبول ترین لیڈر ہم تو نیا سال مبارک تب بولیں گے جب مرشد کا دیدار دوبارہ نصیب ہوگا انشااللہ 🤲 #NewYearsEve #X_promo
9
13
16
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
مسجد اقصی تری حرمت کے ہم وارث نہیں تُو پکار اب پھر کسی سالار با کردار کو کیا خبر تری ندا پر عرش کے روزن کھلیں کیا خبر نصرت کوئی اترے کہیں افلاک سے مسجد اقصی ہمیں اب اور آوازیں نہ دے ہم تو بس آنسو بہانا جانتے ہیں مرگ پر مرگ حرمت ہو کہ غیرت ہو کہ مرگ آرزو #PTI_Followers
Tweet media one
5
12
15
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
فلسطین کی حمایت میں ٹویٹس کرنا مسکو کو پسند نہیں آیا اور میرا اکاؤنٹ ہڑپ کر گیا🥲 @zaibik_ SUSPENDED🚫 Follow @zaibik1_ and get confirm follow back✅ #PTI_Followers
Tweet media one
8
12
13
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
سلام اُس پر کہ جس کے ذکر سے آباد ہے دُنیا🪷 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته💐 صبح بخیر
8
8
13
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
آقا ﷺ جہاں کے سارے نظارے سلام کہتے ہیں فلک پہ چاند ستارے سلام کہتے ہیں بشر ہوں یا جن ہوں یا ہو ملائک تیرے عروج پہ سارے سلام کہتے ہیں ورفعنا لک ذکرک🌹🩷 #PTI_Followers
8
13
12
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
Download kar lo Pakistanio 🥲 #indvspak2023 #PTI_Followers
Tweet media one
8
10
12
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
اپنے اطراف بنا اور بھی مضبوط حصار یاد رکھ لے یہ مری عارضی پسپائی ہے مشورہ ٹھیک،ترا اپنی جگہ ٹھیک،مگر یار وہ شخص مری آنکھ کی بینائی ہے #بزم_شاعری #PTI_Followers
Tweet media one
7
10
12
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
عن عثمان بن عفان -رضي الله عنه- عن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ». عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‘‘تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے۔’’ #PTI_Followers
Tweet media one
7
13
12
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
مستقبل میں عالمی طاقتیں پاکستان سے سقوط ڈھاکہ سے بڑا سرنڈر کرانا چاہتی ہیں پاکستان کی گردن انڈیا کے گھٹنے کے نیچے دے کر انڈیا کو خطے کا چوہدری بنانے کا منصوبہ بن چکا ہے ہمارے لیڈر کی زندگی خطرے میں ہے اس سازش کو اگر کوِئ ناکام کر سکتا ہے تو وہ صرف پاکستان کے عوام ہیں #X_promo
@MoeedNj
Moeed Pirzada
5 months
سازشی ٹولا عمران خان کو سائفر کیس میں سزاے موت دلاۓ گا، اکثر لوگوں کو اس کا اندازہ تھا! پھر گزشتہ ۴۸-۷۲ گھنٹوں میں ایسا کیا ہوا کہ اعتزاز احسن نے عمران خان کی بہنوں کو خبر دار کرنا ضروری سمجھا؟ اور علیمہ خان نے اس حوالے سے ایک پریس ٹالک کر ڈالی؟ اس صورتحالُ کو سمجھنا ضروری ہے!…
251
3K
9K
3
10
11
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
@waqas_amjaad @Hasnainshaheen1 تحریک انصاف والوں پر کتے کی طرح بھونکنے والوں کا ان کے سامنے سانس خشک ہو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے پچھواڑے میں گولی مارنی ہے😂😂😂
0
0
6
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
جس کو مل جائے درِ شہ ﷺ پہ گدائی کا شرف پھر وہ شاہی کا طلب گار کہاں رہتا ہے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِّمُ💗 السلام علیکم صبح بخیر🦋
3
5
8
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
لہو کی نسبت کا یہ چراغاں وفا کی انمٹ کہانیاں سب کبھی زوال آشنا نہ ہوں گی ہمیں خبر ہے کہ ہم نہ ہوں گے مگر وطن کی فضائیں ساری ۔۔۔ ہوائیں ساری تمام بہنیں اور مائیں ساری یہ کھیت، کھلیان، پھول، فصلیں سب آنے والی ہماری نسلیں سلام کہتی رہیں گی تم کو #PTI_Followers
7
11
9
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
مقام حیرت ہے کہ مشیت خدائ کیسے انتخاب کرتی ہے کسی ہیرے کا اور پھر اس سے کام لیتی ہے رہنمائ خلق خدا کا کیا یہ کسی انسان کی ذاتی خوبیاں ہوتی ہیں جو اسے اس معراج پر فائز کرتی ہیں یا محض منشا الہی کا کرشمہ ہے کہ وہ "کن" فرماتا ہے اور ہوجاتا ہے دلربا😍👇 #X_promo
Tweet media one
4
11
9
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
دنیا کے ہر ظالم کیلیے سبق... ظلم و جبر سے کسی کو توڑ دینے میں، مار دینے میں کوئ عظمت اور بڑائ ہوتی تو امت 1400 سال سے امام حسین کی بجائے یزید کو سلام کر رہی ہوتی. #X_promo
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
7
9
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
قوم کی بے گناہ بیٹیاں 5 ماہ سے جیل میں اور قومی مجرم کو لندن سے ضمانت; “ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی” حدیث النبویﷺ #PTI_Followers
Tweet media one
6
9
9
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Mera Quaid Phir aye ga Last man standing #پہلا_آنلائن_پاورشو
Tweet media one
2
4
8
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
انسانیت کے مقام سے تو گرے ہی تھے یہ لوگ اب درندوں سے بھی بدتر ہو گئے ہیں🤬 اللہ نے ان لوگوں کی مثال قرآن میں ان الفاظ سے دی ہے "اُولٰٓىٕكَ كَالْاَنْعَامِ بَلْ هُمْ اَضَلُّؕ" "یہ لوگ جانوروں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بھی زیادہ بھٹکے ہوئے" #جمشید_دستی #X_promo
3
7
8
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
معتصم باللہ کو اذیتیں دے دے کر قتل کیا گیا سقوط بغداد اسلامی تاریخ کا وہ سیاہ باب تھا جس کے بعد مسلمانوں کو دوبارہ کبھی عروج نصیب نہ ہوا۔ ابن علقمی جیسے کردار غداری سے مسلمانوں کے عروج کو زوال میں بدلتے رہے ہیں آپ کی نظر میں موجودہ دور کا ابن علقمی کون ہے؟ 3/3 #PTI_Followers
8
9
7
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
خوشبو سے تِرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا سب پھول تِرے لہجے کی خوشبو سے کِھلے ہیں دُنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی مِلے ہیں #بزم_شاعری #PTI_Followers
Tweet media one
6
8
8
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بِعَبْدِهِ لَيْلاً مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الأَقْصَى... "پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی..." ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آ راستہ دیکھتی ہے مسجدِ اقصی تیرا😰 #PTI_Followers
Tweet media one
Tweet media two
6
10
7
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Dear @elonmusk and @X management I request that you kindly review @Pti672 appeal and restore this account as soon as possible. He values the X platform and community and does not intend to harm or offend anyone with his tweets. #X_promo
Tweet media one
6
8
8
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Bring him, please #پہلا_آنلائن_پاورشو
Tweet media one
1
3
5
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
گئے موسم میں جو کھِلتے تھے گلابوں کی طرح دل پہ اُتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح راکھ کے ڈھیر پہ اب رات بسر کرنی ہے جل چکے ہیں مرے خیمے،مرے خوابوں کی طرح #بزم_شاعری #ParveenShakir اللھم اغفرلھا
Tweet media one
2
2
7
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
بغداد پر حملے کی دعوت دی ابن علقمی ہی کی دعوت پر ہلاکو خان 2 لاکھ کا لشکر لے کر بغداد پر چڑھ دوڑا اور ایسی قتل و غارت مچائ کی دریائے دجلہ کا پانی مسلمانوں کے خون سے سرخ ہوگیا،مسلمانوں کہ عظیم علمی میراث پر مشتمل نایاب کتب دریا برد کردی گئیں اور خلیفہ 2/3👇 #PTI_Followers
5
7
5
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
حماس کے لیڈر اسماعیل ہانیہ نماز کی امامت کراتے ہوئے; ��اشااللہ ♥️ Hamas Leader Ismail Haniyeh leading the prayer Masha Allah! A true Holy Warrior, #Palestine
2
1
5
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
نبی کے نواسے کے نام کی لاج ہی رکھ لیتے بے غیرت انسان🖐️ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
3
1
6
@zaibik1_
Shahzaib Khan
6 months
@Ragrey_shah سب ہی لیکوِڈ فارم میں ہوتے ہیں, تیرے باپ نے تیری ماں کو سوڈیم کلورائیڈ ڈالا تھا؟🤣
0
0
5
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
اپنی اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے اب بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں سبحان اللہ Beautiful Naat recited by @AbrarUlHaqPK 💗 السلام علیکم صبح بخیر🦋 #X_promo
2
5
5
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
ایسے متکبروں کو دیکھ کر خدا کی حکمت پر یقین کامل ہوتا ہے اور سمجھ میں آتا ہے کہ خدا نے بار بار انسان کو خبردار کیوں کیا کہ طاقت کے نشے میں آ کر متکبر نہ ہونا کرسی چیز ہی ایسی ہے کہ منیر مستری کے "فالتو" بالوں سے لٹکنے والا ککڑ بھی اپنے آپ کو فرعون سمجھتا ہے @MoeedNj #X_promo
1
6
6
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا حق آیا اور باطل مٹ گیا, بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا #سائفر_تو_وڑ_گیا
Tweet media one
1
2
5
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
تمہاری آواز دنیا کا وہ سچ ہے جو میری سماعت کے پردے پر نہ ابھرے تو دنیا کی باقی ساری حقیقتیں مجھے فریب معلوم ہوتی ہے ❤️ Latta🎶 #بزم_شاعری
2
1
5
@zaibik1_
Shahzaib Khan
3 months
@MemonQandeel یہ نہیں بتایا کہ طاقتور لوگوں کے ٹ*ے چاٹنے کی ضرورت بھی پڑے گی نوکری بچانے کیلیے اور تمہارے جیسے حرامیوں کے ہوتے ہوئے کس کا دل کرے گا سی ایس ایس کرنے کو
0
0
4
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Sada Baltastani Sher❤️ He sacrificed his government but did not betray Khan #پہلا_آنلائن_پاورشو
Tweet media one
2
3
4
@zaibik1_
Shahzaib Khan
6 months
So beautiful So elegant Just Looking like a wow 👌 #Maxwell #AUSvsAFG
Tweet media one
2
2
4
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
IG account was malfunctioning, so posting it here, Listen! Sukooon🫶 Raffi🖤Latta #Music 🎶
1
1
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
تاریخ میں اپنا نام بنانے والے تو بہت دیکھ ہیں پر تاریخ بنانے والا ایک ہی دیکھا ہے جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے جب بھی اسے توڑنے کا جھکانے کا خیال آئے تو ایک شخص کے یہ الفاظ یاد رکھنا👇 "وہ ہزار بار تمہیں غلط ثابت کرے گا " #عمران_خان_تو_آئے_گا #X_promo
2
1
4
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
Congrats on 12K @esha__9 🎊 May you get many many more 🤲🩷
Tweet media one
4
2
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
کیا آپکے ہاں بھی انٹرنیٹ "وڑا" ہوا ہے؟ #پہلا_آنلائن_پاورشو
2
1
4
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
POV: It's 2014 and you are watching #PTIDharna on TV 😃 #X_promo
1
3
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
1
0
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
ہر سمت گھومتی تھی یہاں رات جابجا پھر دن تمہارے چہرۂ قندیل سے ہوا Long Live Revolution🚩 #MahrangBaloch #StopBalochGenocide
1
2
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
شوق بھی کیا بری چیز ہے 🤣🤣 A Fan of Mohammed Raffi♥️ #MohammedRafi
1
1
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
2 months
Tweet media one
2
0
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
واصف علی واصف صاحب نے لکھا ہے جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا, وہ تو کرم پہ چل رہا ہے, تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے خان کرم یافتہ انسان ہے چولو اسے عزت دینا خدا کا فیصلہ ہے, اس فیصلے کی راہ میں آؤ گے تو اڑ جاؤ گے @MaryamNSharif @CMShehbaz @BBhuttoZardari
2
2
4
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Mujahid-i-Pakistan🇵🇰 Ghazi Azam Khan Swati😍 #پہلا_آنلائن_پاورشو
Tweet media one
1
2
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
@AJEnglish The key climate change risk for Kenya is from extreme events, in particular droughts and floods. The frequency and intensity of such events is likely to increase because of climate change. They also often lead to adverse knock-on effects, such as soil erosion, land degradation.
Tweet media one
0
0
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
تجھ سے بچھڑے ہیں مگر عشق کہاں ختم ہوا یہ وہ جیتی ہوئی بازی ہے جو ہاری نہ گئی تو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا تو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی #بزم_شاعری
Tweet media one
2
1
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
@MoeedNj اسی وجہ سے ایمن الزواہری کی قیادت میں القاعدہ کا مصری گروپ پہلے مسلم ممالک کی حکومتوں کے خلاف جن چھیڑنے کا حامی تھا حسنی مبارک کی آمریت نے ان پر واضح کردیا تھا کہ حرامزادے مسلمان حکمران امریکہ کے سب سے بڑے ٹاؤٹ ہیں اور یہ کسی مسلم ملک میں بیداری کی کوئ تحریک ابھرنے نہیں دیں گے
0
0
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Khan Ko Lao yar😍❤️ Hum ne sona bhi hai🥱 #پہلا_آنلائن_پاورشو
1
2
3
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Very Emotional Videos of our Shuhada Shaheed Arshad Shareef and Shaheed Zil-i-Shah 💔 #پہلا_آنلائن_پاورشو
0
1
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
2
0
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
@ZMI35 😂yup with u
1
1
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
7 months
عشق ہوتا نہیں اترتا ہے غار دل پر کسی وحی کی طرح #بزم_شاعری
Tweet media one
1
2
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
وہ لڑکی لال قلندر تھی قریہ قریہ ماتم ہے اور بستی بستی آنسو ہیں صحرا صحرا آنکھیں ہیں اور مقتل مقتل نعرہ ہے وہ قوم کی بیٹی تھی جو قتل ہوئی وہ خوشبو ہے وہ مردہ ہوکر زندہ ہے تم زندہ ہوکر مردہ ہو وہ دکھی دیس کی کوئل تھی وہ لڑکی لال قلندر تھی سلام دختر قائد عوام #SalaamBenazirBhutto
1
1
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
The Red Sea would prove to be a graveyard for you: Houthis Loud and clear
Tweet media one
1
1
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Look who is here😍 Sada BALOCH sher #پہلا_آنلائن_پاورشو
Tweet media one
1
2
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Abaaay ye kya cheap AI tool tha 🤧 #پہلا_آنلائن_پاورشو
2
0
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Ye Jo Kala کوٹ hai Imran Tera ووٹ hai Pride of Lawyer Community🖤 #SherAfzalMarwat
Tweet media one
1
2
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
نبی کے نواسے کے نام کی لاج ہی رکھ لیتے بے غیرت انسان🖐️ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
1
1
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
4 months
@esha__9 @adl883 Praying for his safe return
0
0
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
No Murad Saeed? #پہلا_آنلائن_پاورشو
Tweet media one
1
1
2
@zaibik1_
Shahzaib Khan
5 months
Thread ہماری جغرافیائ بدقسمتی 12 کروڑ سال پہلے دنیا کا جغرافیہ آج کے جغرافیے سے بہت مختلف تھا. زمین پر سات کی بجائے محض دو براعظموں کا وجود تھا جنہیں Laurasia اور Gondwana کا نام دیا گیا ہے. شمالی امریکہ یورپ اور ایشیا Laurasia کا حصہ تھے اور جنوبی امریکہ,افریقہ, آسٹریلیا 1/4
Tweet media one
2
1
1
@zaibik1_
Shahzaib Khan
2 months
سندھ کے سارے ان پڑھ میٹرک فیل پی ٹی وی میں تن دیے سولنگی نے اس سے پہلے پنجاب کی ماں والا پی ٹی وی چیئرمین عطاالحق قاسمی 18 لاکھ کی ویاگرا کھا گیا لوٹ سیل لگی ہے
1
3
2