Ramiz khan Profile Banner
Ramiz khan Profile
Ramiz khan

@8k_rmz

2,073
Followers
1,445
Following
239
Media
8,061
Statuses

Follow Me For 💯 Follow Back

Punjab, Pakistan
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
کسی کا دل دکھانے سے پہلے یہ دیکھ لیا کرو، کہ اس شخص کا اللہ سے کیا تعلق ہے، 🖤🥀 اور اگر وہ اللہ کے سامنے سجدے میں بیٹھ گیا، اور آنسوں بہانا شروع کر دے. تو اس کا ایک آنسوں آپ کی پوری زندگی برباد کر سکتا ہے،۔!! اگر اللہ ان کی دعاؤں پر کن فرما دے..!! 😔🖤 #X_promo
Tweet media one
116
81
108
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.... صبح بخیر ...... 🕋 آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود سلام .. #PTI_Followers
Tweet media one
40
40
65
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
دوستوں بڑی سدھی جی گل ہے کہ جے لوگ تہانوں پسند نئیں کر رہے. تے خفا ہونڑدی لوڑ نئ آ، کیونکہ لوگ اکثر او چیزاں چھڈ دیندے نے.. جناں دی قیمت ادا کرن دی، اوناں دی حیثیت نئ ہوندی #X_promo
Tweet media one
22
55
59
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
مسلسل 24 روز سے بارود کی بارش،غزہ ملیا میٹ، اسپتال،زخمیوں،مردہ خانے لاشو سے بھر گئے اسرائیلی طیارو نے نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے قر بم برسا دیئے ، شہداء کے تعداد 8 ہزار سے بڑھ گئی اب مسلم ممالک کو چاہئے فلسطینیوں کی مدد کرے ایران بھی نظر نہیں آ رہا #PTI_Followers
Tweet media one
30
52
52
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
فرض کریں آج کے دن آپ میرے استاد ہیں مجھے ایک ایسی غلطی سے منا کریں جو میں اپنی زندگی میں کبھی نہ کروں ☺🙌 #X_promo
Tweet media one
23
40
39
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
سنا ہے دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں سب اپنے بھائی کے لیے دعا کرو میرا کام ہو جائے 🙏 تین مہینے ہو گئے نہیں ہو رہا بہت پیسہ لگا چکا ہوں میں نے باہر جانا جلدی لیکن ابھی تک کام نہیں ہو پا رہا #PTI_Followers
11
40
37
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
تیسری دفعہ قبول ہے کہنے ہی والا تھا خوشی کے مارے بیڈ سے گر گیا اور آنک گھل گئی 😥😏 ہائے وہ میرا خری قبول 😏🙄😀 #PTI_Followers
38
14
39
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
کیا نوازشریف ایک ایماندار وزیراعظم ہے اپنی رائے ضرور دیں اور اگر نوازشریف 4 بار وزیراعظم بن جاتا ہے تو ملک ترقی کر جائے گا؟ #PTI_Follwers
Tweet media one
39
36
35
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
السلام و علیکم صبح بخیر جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے وہ رحمت اللعالمین حضرت سیدنا محمد مصطفیﷺ ہیں۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ .. .. ek bar darood pak per k yes likh dy #PTI_Folllowers
Tweet media one
32
27
35
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
Asaalam O Alaikum! اگر تم دیکھنا چاہتے ہو کہ اللہ تمھارے کتنے قریب ہے تو سجدے میں کبھی "سبحانَ ربّيَ الأعلَى " کی سرگوشی کو اپنے دل کی دھک دھک کے ساتھ .مطابقت کر کے دیکھنا ! تم محسوس کرو گے کہ جسکا نام لے رہے ہو وہ تمھارے سامنے ہے تمھیں دیکھ رہا ہے اور سن رہا ہے #PTI_Followers
Tweet media one
15
16
35
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
چلو پروموشن کرتے ہیں اپنا ہینڈل کمنٹ میں مینش کرے اور ایک دوسرے کو فالو کرے 6 بجے لسٹ میں آپ کا ہینڈل منشن کروں گا
5
30
23
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
مجھے اکثر لوگ بولتے ہیں یار تم بہت خوش نصیب ہو تمہارے پاس سب کچھ ہے کاش ہم بھی آپ کی طرح ہوتے.. لیکن میں نے کبھ ظاہر نہیں کیا کہ میں تھکا ہوا بدبخد لڑکا ہوں.. #X_promo
5
31
27
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
میں ڈپریشن میں جا رہا ہوں وہاں سے کسی نے کچھ منگوانا ہو تو بتاؤ میں واپسی پر لیتا آؤں گا 😁🤓🙄 #X_promo
93
27
27
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
"میں نے چاند سے پوچھا بتا میرا محبوب کیسا ہے" "چاند نے کہا پہلی گل اے کہ میں تیرے پیودا نوکر نئی"🙄 "تے دوجی گل اے کہ اتنے دوروں نظر وی کچھ نئی آندا"🙊🤔 "تے تیجی گل اے کہ: ایہو جی بغیرتیاں زمین تک رکھیاں کرو مینوں وچ نا ذلیل کیتا کرو"🤣😂 چاند تو غصہ ہو کر گیا😥 #X_promo
Tweet media one
27
12
30
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
اگر آپ کو کوئی نا معلوم نمبر تنگ کر رہا ہو۔۔ تو گوگل پر جا کے آئی فون 8 کی تصویری لے اور Olx پر 15 ہزار ریٹ لگا کر اس کے نمبر کے ساتھ ایڈ پوسٹ کر دیں باقی وہ جانے اور عوام جانے...😂😁 اس طرح کے اور آئیڈیاز کے لئے @8k_rmz کو فالو کر لیں شکریہ 😏 #X_Promo
29
7
28
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
اسلام و علیکم صبح بخیر میری دعا ہے الله پاک آپ سب کی جائز دعائیں قبول کرے اور آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آپ کو کبھی بھی کسی چیز کمی ناں ہو امین 😍 اسب ایک ایک بار درود شریف پر لے #PTI_Followers
Tweet media one
16
15
28
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
انسان کو کوئی بھی چیز اتنا نہیں بدلتی جتنا اسکے دل پر گزرے ہوئی تکلیفیں اسے بدل دیتی ہیں اور تکلیفیں بھی وہ جو تنہا جھیلیں وتی ہیں #X_promo
17
22
23
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
الله تعالیٰ فرماتے ہیں میرا جو بھی بندہ دن میں 100 مرتبہ ( سبحان الله وبحمدہِ) پڑے گا میں اس کے سارے گنا معاف کر دوں گا چاہئے سمندر جتنے بھی کیوں نہ ہوں اس کو اپنی زندگی میں عادت بنائیں صرف 5 منٹ لگتا ہیں پڑنے میں #X_promo
Tweet media one
12
16
27
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
آج شام کو آپ سب نے میرے گھر آنا میں آپ کو۔۔ "بریانی، پیزا، گوشت ، برگر، بوتل، چپس"، 😋 😎 😋 😁 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😐 🙄 🙄 🙄 😲 😋 😁 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😐 🙄 🙄 😁 😁 😁 😁 آپ سب کوان کے نقصانات بتاؤں گا شکریا 😁🤣😳 #PTI_Followers
18
13
26
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
*ٹویٹر فیملی اگر میں اچانک مہمان کر آؤں تو کیا کھلاؤ گے * 🙄🙈 جواب سوچ سمجھ کے میں نے آنا بھی ہے 😁😀😏🙄
2
27
23
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
For give the people hurt you. Allah will pay you back with double the joy. Double the victory Amen #X_promo
19
22
25
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
After watching Pakistan's bowling, I'm feeling unwell, and my health has deteriorated significantly 😭 #PAKvsAUS #PAKvAUS
16
12
25
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
لڑکی: کیا کام کرتے ہو؟ لڑکا: 😎😎😎😎 لڑکی: Wow!!! ہیرو ہو لڑکا: پگلی۔ ویلڈنگ کرتا ہوں ویلڈنگ۔۔ 😁😂🤣😀😃 #X_promo
17
11
20
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
*تلخ حقیقت* ترکی صرف ڈراموں تک ,اور پاکستان صرف ترانوں تک محدود رہے گا عرب اپنی عیاشیوں میں مست رہیں گے اور اہل شام و فلسطین قربانیاں دیتے رہیں گے___💔 . #X_promo
14
14
23
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
"Mother" Mother is the only person who carries you. 9 month in her belly, 3 year in her arms, And forever in her heart ❤ #PTI_Followrs
Tweet media one
18
11
23
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
Assalam alikum Subha bakhir زندگی بہت خوبصورت ہے سچ تو یہ ہے اگر کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے بس یہی زندگی ہے #PTI_Followers
Tweet media one
10
15
24
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
بھارت میں ٹیسلا کی پہلی الیکٹرک کار سترہ لاکھ انڈین روپے میں لانچ ہو رہی ہے۔۔ جبکہ پاکستان میں انتہائی ناقص میٹیریل کی سوزوکی آلٹو بھی 26 لاکھ میں مل رہی ہے #tesla #X_promo
Tweet media one
9
8
24
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
*اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی قرارداد ہوا میں اڑا دی ، زمینی فوج غزہ میں داخل* صیہونی فوج نے انٹرنیٹ سروس بند کرکے سرحد پر جیمرز نصب کر دیئے ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 7400 ہو گئی😭😭 #PTI_Followers
9
14
23
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
میں ایسا انسان بلکل بھی نہیں تھا کو اپنوں کے منہ پر دروازہ بند کرتا. مگر میرے اپنے میری نظروں سے اس طرح سے گزرے ہیں. اور اس طرح سے مجبور کیا ہے. کہ اب دروازہ بند کرنا ��و کیا میں انہیں کھولنے ہی نہ دوں. #X_promo
Tweet media one
13
7
23
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
مجھے پتا ہے آپ سب لوگ "Busy" رہتے ہیں.. اس لئے میں نے کچھ نہیں لکھا ورنہ آپ لوگوں کو پڑھنا پڑھتا..😜😁 Good Night #X_promo
10
9
20
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
ٹیچر کو پیپر چیک کرنے میں کوئی تکلیف نہ ہو اس لئے میں پیپر میں کچھ نہیں لکھتا 😎😏 #PTI_Followers
11
13
21
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
میرے پاکستانیو! یہ ہوتا ہے جلسہ، اسے کہتے ہیں جلسہ۔۔۔ پی ٹی آئی کی طرح بڑا جلسہ کرنا تو ان کے بس کی بات نہیں لیکن بندے اچھی طرح فٹ کرلیتے ہیں 😂 😂 #PTI_Followers
Tweet media one
12
16
21
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
کل رات کو میرا پیکج ختم ہو گیا تھا آج صبح سے ہمسائے مرغی ڈھونڈ رہے ہیں 🙄🤔🙊🧐🤭 #PTI_Followers
8
10
20
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
الحمدللہ اللہ نے مجھے بہت نوازہ ہوا ہے میرے پاس پروفیسشنل ڈکریا ہیں "Mobilology اور Timewastology" 😁 تمہارے پاس کیا ہیں نالائقو 🙄🤣😆😲 #X_promo
Tweet media one
10
7
18
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
اس بندے پر 10 لاکھ قرضہ تھا۔ زندگی سے تنگ آکر اس نے چھت سے چھلانگ لگائی اور نیچے بی ایم ڈبلیو پر جا گرا ۔ جان بچ گئی لیکن قرضہ 2 کروڑ ہو گیا😄😁 #X_promo
Tweet media one
6
7
18
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
Assalam O Alaikum صبر کیجیے اللہ تعالیٰ نے ہر چیز کیلئے وقت مقرر کیا ہوا ہے۔ #PTI_Followers
13
12
19
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
ورلڈکپ جیتنے کا اب صرف ایک ہی طریقہ بچا ہے، ایمپائروں کی جگہ پاکستانی جج تعینات کر دیے جائیں۔ کیا خیال ہے😂 #PTI_Followers
8
9
19
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
مچھلی کا کانٹا اگر حلق میں اٹک جائے تو کیا ہوتا ہے؟ جانیے اس کو نکالنے کے کچھ ایسے طریقے جو سب کو معلوم ہونے چاہئیں تقریباً ہر گھر میں ہی مچھلی مختلف طریقوں سے پکا کر بہت شوق سے کھائی جاتی ہے، مچھلی ایک ایسی غذا ہے جس میں قدرت نے بے شمار فوائد رکھے ہیں۔ مچھلی کی کئی اقسام ہیں…
12
10
17
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
بچے نے کاکڑ کے اچھی کلاس لی ہے ہمیں بھی حکومت سے سوال کرنے چاہئے ہمارا حق ہے جس دن ہم سوال پوچھنے لگ گئے سب ٹھیک ہو جائے گا کرپشن ختم ہونے لگے گی #X_promo #LUMS
Tweet media one
7
8
15
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے توجہ کی بھیک نہ مانگیں۔ کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں. کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے میں ماہر ہے۔ اس لئیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں #PTI_Followers
11
15
19
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
11 افغانی غیر قانونی طور پر سیمی فائنل میں پہنچ رہے تھے کور کمانڈر Maxwell نے پکڑ کر افغانستان پارسل کر دیا 😁😂🤣 #PTI_Followers
Tweet media one
11
18
17
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
If you feel like giving up, read this: 1. This is a Phase. Tough times are just a phase. They don't last forever. Life is a cycle of highs and lows. Remember, this too shall pass. You're in the middle of the storm now, but clear skies are ahead. Hold on. #X_promo
Tweet media one
14
17
15
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
آج میں نے اپنی دادی کے موبائل کے "Brightness" زیرو کر دی اور ان سے کہا دو ہزار روپے لنگے گے تب جا کے موبائل میں نیا بلب فٹ ہو گا میرا تو کاروبار فٹ ہوگیا😂😁😃😄 #X_promo
10
7
16
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
مقابلہ 3 دن بعد رزلٹ بتایا جائے گا آپ کس پارٹی کو ووٹ دینا پسند کریں گے؟ #PTI_Followers
پی ٹی آئی
85
مسلم ن لیگ
6
تحریک لبیک پاکستان
5
پاکستان پیپلز پارٹی
1
7
17
17
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
National Poll 🔥🔥🔥 🔥 Qualifier 4 🔥 16 Superstars 4 Qualifiers 1 Like = 1 Point 1 Repost = 2 Points Winner Goes to Semi Finals 🔥🔥🔥 🔁 #ShahRukhKhan ♥️ #Prabhas #PrabhasBirthdayCelebrations #Dunki #LeoBlockbuster #LeoIndustryHit #Tiger3songs #DunkiTeaser
Tweet media one
0
3
17
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
رشتے داروں کو ساڑنے کا طریقہ؟ واٹس ایپ پر الحمداللہ 😏 کا سٹیٹس لگا دیں۔۔ سوچ سوچ کے پاگل ہو جائیں گے اینو کیڑی چیز لب گئی اے 😜😂🙉 اس طرح کے آئیڈیاز کے لئے @8k_rmz کو فالو کر لیں #PTI_Follwers
10
10
16
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
"What's meant to be yours will come to you". I'm not saying you should wait and do nothing. Try doing some other things in the meantime, everything will come along. 👇 #PTI_Followers
14
16
16
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
کوئی کچن سے online ہے تو 😁 ایک کپ چائے ہی پلا دو ! ساڈی پتی مک گئی اے 😒 #X_promo
Tweet media one
8
10
14
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
Assalam O Alaikum Good Morning Everyone! #X_promo
8
8
14
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
وقت اعتماداور عزت ایسے پرندے ہیں جو اڑ جائے تو واپس نہیں آتے 😔💔 Good morning Have Nice day #X_promo
Tweet media one
9
7
13
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
زندگی ایک کھیل ہے جیتو گے تو کامیاب ہو جاؤ گے اور ہار جاؤ گے تو سمجھ دار بن جاؤ گے. لیکن کامیاب ہونے سے پہلے! سمجھ دار بننا ضروری ہے۔ یعنی جیتنے سے پہلے ہارنا ضروری ہے۔ #X_promo
Tweet media one
8
9
15
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
پٹرول 85 روپے سستا ہو گا یکم نومبر سے پاکستانیوں کیا پھر بھی نوازشریف کو ووٹ نہیں دو گے؟
Tweet media one
17
3
15
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
1. قائداعظم کی بیٹی نے پاکستان کی بجاۓ بھارت میں رہنے کا انتخاب کیا اور آج اُسکا بیٹا بھارت میں رہتے ہوۓ، چار بلین ڈالر کی ورتھ رکھتا ہے،اُسکا نام نیسلی واڈیا(Nusli Wadia) ہے اور پاکستان والا خود ساختہ نواسہ اسلم جناح کسمپرسی میں مر گیا،یعنی ہماری قسمت دیکھیں #PTI_Followers
Tweet media one
11
12
14
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
میں نے اسے بولا تھا دماغ سے فصول خیالات نکلا دو۔۔۔ اس نے مجھے ہی نکال دیا۔۔😐😑😔🙃 Good Night #X_promo
13
7
14
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
اگر وقت پر ہم نے نا کہنا سیکھ لیا ہوتا.. تو آج زندگی کا قصہ کچھ اور ہی ہوتا. ہم ہمیشہ سوچ میں رہے..! سامنے والے کو برا نہ لگ جائے بس یہی سوچتے رہ گئے ل. ہمارے ہر بات پر راضی ہو جانے کی عادت کو وگوں نے کمزوری سمجھ لیا ہم تو ان کا ساتھ دینے چلے تھے #PTI_Followers
11
18
15
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
دیکھ لو پاکستانیوں یہ حال ہے ہماری عدالتوں کا جو راتوں رات پاکستان کا خزانہ لوٹ کر فرار ہو گیا تھا اس کو سزا دینے کے بجائے بری کر دیا کیا کہیں گے پاکستانی عدالتوں کو جب کے ایک بے گنا غریب کو کبھی انصاف نہیں ملتا میں نفرت سی ہوتی جا رہی ہے پاکستان کے قانون سے #PTI_Follwers
Tweet media one
6
12
13
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
انتخابات 8 فروری کو ہیں اور جو شخص جیل میں ہے وہ ایک بڑی جماعت کی نمائندگی کرتا ہے، کیا حکومت 1970 اور 1977 والے حالات چاہتی ہے؟ اس وقت عمران خان نہیں عوام کے حقوق کا معاملہ ہے، سابق عمران خان پر سائفر کیس میں جرم ثابت نہیں ہوا وہ معصوم ہیں، جسٹس اطہر من اللہ #PTI_Followers
Tweet media one
5
10
15
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
Assalam O Alaikum! Good Morning "سُبحَانَ رَبَّیَ الاَعلٰی" اور سجدوں میں جتنا سکون ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں❤😇 #PTI_Followers
13
12
15
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
ایک دکاندار اپنے گاہک کی شادی میں گیا کھانا کھایا لفافہ دیا اور چلا آیا اگلے دن گاہک کو لفافہ کھولنے پر روپے کی جگہ ایک حساب کی پرچی ملی، لکھا تھا پچھلا بقایا... 1845 شادی کے 500 کاٹ کے باقی بچا... 1345 😁😂😋 #PTI_Followers
Tweet media one
11
13
13
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
Jab main 5 6 year ka tha🙈 Hayee mera bachpan😥 #X_promo
Tweet media one
7
6
10
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
اللہ پاک ان درندوں سے عمران خان کی حفاظت فرمائے اور عمران خان کی لمبی عمر کرے آمین. سب اپنی گیلری میں سے مرشد کی ایک ایک پیکچر سینڈ کرے 😍 #PTI_Followers
Tweet media one
6
12
15
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
وقت بھی کتنا عجیب ہے انسان کوکیا کچھ دیکھاتا ہے ایک وقت تھا جب ہمارے پاس بہت پیسہ تھا اس وقت پڑھائی نے میرا ساتھ دیا لیکن میں نے پڑھائی کا ساتھ نہیں دیا اور اب جب پڑھائی نے میرا ساتھ دیا تھا تو جیب میرا ساتھ چھوڑ گئی تھی😥 #X_promo #PTI_Followers
8
12
12
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
ایک ہوٹل میں 4 لوگوں نے کھانا کھایا ⭐ وکیل ⭐ سائنسدان ⭐ پولیس ⭐ مولوی ان میں سےکھانے کا بل کون دے گا #X_promo
وکیل
14
سائنسدان
49
پولیس
12
مولوی
19
9
7
12
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
Assalam O Alaikum Good morning Everyone #PTI_Followers
10
5
13
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
محبت چھوڑ دی میں نے 😕 وہ روز گھر بولا کے کپڑے دھلواتی تھی 😏🙄
Tweet media one
3
5
14
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
Mafia has been badly exposed in front of the Pakistani nation. Everyone is seeing their own death, that's why Imran Khan has been kept in jail. #PTI_Follwers
Tweet media one
8
7
14
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
عمران خان کو لاکھ برا بولے ن_لیگ والے اور سیاسی لیکن عمران خان کبھی کرپٹ نہیں ہو سکتا یہ پوری دنیا کو پتا ہے اور عمران خان کبھی پاکستان کا برا نہیں چاہیے کا بلکہ اچھا ہی چاہا ہے مجھے فخر کے میں ایک ایماندار لیڈر کے ساتھ ہوں نہ کے چھورو کے ساتھ #PTI_Followers
4
10
14
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
*توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان اور فواد چوہدری پر فردِ جرم کا معاملہ ٹَل گیا* سربراہ پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر پر فرد جرم ایک بار پھر مؤخر‘ سماعت 27 دسمبر تک ملتوی کردی گئی #PTI_Followers
7
8
10
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں 3لاکھ کا آئی فون والے کو امیر اور 15 لاکھ کی مہران والے کو غریب سمجا جاتا 😂 #PTI_Followers
9
9
14
@8k_rmz
Ramiz khan
7 months
ایک مجرم کو گرفتار کرنے کے بجائے پروٹوکول دیا جا رہا ہے جب کے ایک کو جعلی کیسوں میں اندر کر رکھا واہ جج تیرے انصاف مت بولو ایک عدالت اللاہ کے ہاں بھی لگنی ہے یہاں تو من مرضی کر لو گے وہاں کیا کرو گے توبہ کرو واقعے پاکستان میں ناں تو قانون ہے نہ انصاف #PTI_Followers
Tweet media one
8
11
11
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
آج میں بہت خوش ہوں پچھلی سردیوں والی جیکٹ سے 50 روپے نکلے ہیں 😎😎🙄😏 او گریبوں میں تو چلا برگر کھانے 😂 #X_promo
10
5
12
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
اب سمجھ نہیں آ رہی 🤔 #PTI_Followers
8
10
13
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
Change Your Life In 1 Year 1. Remove Negative Peoples 🤗 2. Stay Committed To Your Goals 3. Keep Building Relevant Skills 4. Learn From The All Mistakes 5. Invest Yourself 6. Be Humble #X_promo
Tweet media one
5
9
12
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
A reporter asked Cristiano Ronaldo: Why does your mother still live with you? Why not build her a house? Cristiano Rinaldo: " My mother raised me by sacrificing her life for me. she slept hungry so I could eat at night. We had no money at all.👇 #X_promo
Tweet media one
6
8
11
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
کبھی آؤ نہ سردیوں میں ہمارے گھر سرگودھا ہم تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو کر کھلائیں گے😜😂 #X_promo
Tweet media one
9
4
12
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
آج ایسا دل کر رہا ہے کائنات کی ہر چیز میرے حق میں دعا کرے اور میری دلی مراد پوری ہو جائے آپ سب بھی دل سے دعا کریں میرے لیے پلیز 🙏 میری دعا پہ کن فرما دے اللّٰہ جی آمین ثم آمین یا رب العالمین #X_promo
Tweet media one
8
4
11
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے، جان جائے گی اور کیا ہوگا؟ #X_promo
Tweet media one
3
3
12
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
"I Love You" ❤ یہ وظیفہ 11 لڑکیوں کو سینڈ کرو 🤔 خوشخبری ملے نہ ملے۔۔ آپ کو گلیاں ضرور ملیں گی😜 آزما کر دیکھ لو دعائیں دو گے مجھے 😂😁🤣 اس طرح کے اور وظیفوں کے لئے @8k_rmz کو فالو کر لیں شکریہ #X_Promo
Tweet media one
4
6
12
@8k_rmz
Ramiz khan
6 months
Today's the best photo ❤ #PTI_Followers
Tweet media one
6
11
11
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
My story and background maybe different from yours, But remember we all have one goal in life, To survive and have a successful life.. #X_promo
4
10
13
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
*9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ* اشتہاری ملزمان کے نام نوفلائی لسٹ میں پہلے ہی شامل کیے جاچکے ہیں، پولیس #X_promo
3
7
13
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
*سپریم کورٹ بار کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ* موجودہ حالات میں چیف الیکشن کمشنر کو گھر جانا چاہیے کیونکہ ان کے زیر نگرانی شفاف انتخابات ممکن نہیں،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا سکندر سلطان راجہ کے زیر نگرانی انتخابات پر تحفظات کا اظہار #PTI_Followers
9
14
13
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
Assalam O Alaikum Everyone! #PTI_Followers
14
10
12
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
Everyone must listen to this naat God willing, you will find comfort in listening Feel with your eyes closed using headphones. #X_promo
2
7
12
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
(+ ہوسکتا ہے الیکشن کے دن تحریک انصاف کے کارکنوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جائے تو آپ نے گھر سے جاہلوں والا حلیہ بنا کر نکلنا ہے تاکہ پولیس آپکو پٹواری سمجھ کر ووٹ ڈالنے سے منع نہ کرے..👻😜🙈 #PTI_Followers
10
10
12
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
USA account create just few minutes and get beta program. Kise ko KO bhipaise Dene ki ki zaroorat aap khud bhi bna sakte hain #X_promo
Tweet media one
8
7
11
@8k_rmz
Ramiz khan
5 months
*پی ٹی آئی کا نئی انتخابی حکمت عملی کا اعلان، کارکنوں کو ہدایات جاری* بانی چیئرمین جناب محترم عمران خان کی زیادہ سے زیادہ کارکنان کو الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت #PTI_Followers
8
8
12