SMF Profile Banner
SMF Profile
SMF

@smf7861

4,300
Followers
5,047
Following
682
Media
11,738
Statuses

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن❤️ #Quran

Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
Tweet media one
0
1
0
0
14
24
@smf7861
SMF
7 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے ہمارے دین میں ازخود کوئی ایسی چیز نکالی جو اس میں نہیں تھی تو وہ رد ہے۔ (صحیح:2697)
0
7
13
@smf7861
SMF
5 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه 🌸 آیت آف دا ڈے 🌸
Tweet media one
1
3
12
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
🌸 آیت آف دا ڈے 🌸 تم سب کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اللہ نے سچا وعدہ کر رکھا ہے بیشک وہی پہلی بار بھی پیدا کرتا ہے پھر وہی دوبارہ بھی پیدا کرے گا تاکہ ایسے لوگوں کو جو کہ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے انصاف کے ساتھ جزا دے اور
1
2
3
0
0
10
@smf7861
SMF
5 months
💕کسی بھی چیز کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہوتی۔۔۔ ہر بار کسی چیز کے ختم ہونے پر اللہ سے شکوہ کرنے کی بجائے اس کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے ہم سے صرف ایک چیز واپس لی، سب کچھ واپس نہیں لیا💕
Tweet media one
0
1
10
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
🌸 آیت آف دا ڈے 🌸 یقیناً اللہ تعالٰی اپنے ساتھ شریک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سِوا جسے چاہے بخش دیتا ہے اور جو اللہ تعالٰی کے ساتھ شریک مُقّرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بُہتان باندھا ۔ (سورہ النساء: 48)
1
0
0
0
1
11
@smf7861
SMF
6 months
Tweet media one
1
1
6
@smf7861
SMF
3 months
شیطان رب کا نافرمان ہونے کے باوجود ہمت نہیں ہارتا تو آپ رحمٰن کے بندے ہو کر حوصلہ کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ مانگتے رہیں کہ وہ رحمان و رحیم ہے
Tweet media one
3
0
6
@smf7861
SMF
5 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸
Tweet media one
0
0
6
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
1
0
7
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
2
1
6
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
0
0
6
@smf7861
SMF
7 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے ، اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے ۔ (صحیح البخاری:7235)
0
4
6
@smf7861
SMF
6 months
Tweet media one
1
0
7
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
Tweet media one
0
0
0
0
2
6
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
4
0
6
@smf7861
SMF
5 months
بعض لمحے انسانوں کی زندگی میں تبدیلی کے لمحے ہوتے ہیں، بڑی بڑی تبدیلیوں کے۔ صرف ایک لمحے کی ضرورت ہوتی ہے جو انسان کو بہت ساری زنجیروں سے آزاد کردیتا ہے۔
0
0
6
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
1
1
5
@smf7861
SMF
5 months
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین رات کی نماز پڑھنا نیکیوں کی کنجی اور معجزات کا دروازہ ہے، اللہ تعالیٰ نے کتنے ہی مظلوموں کے کام آسان کیے ہیں، ان کی مشکلات کو آسان کیا ہے، اور ان کی تکلیف کو دور کیا ہے، لہذا اپنے رب کی عبادت میں مشغول رہیں.
Tweet media one
0
0
4
@smf7861
SMF
7 months
Tweet media one
2
0
5
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
1
2
4
@smf7861
SMF
2 months
کشادگی اس وقت آتی ہے جب مخلوق سے کوئی امید باقی نہ رہے (امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ)
1
2
5
@smf7861
SMF
5 months
🌸 آیت آف دا ڈے 🌸 میں تو تمہیں بھی اور جن جن کو تم اللہ تعالٰی کے سوا پکارتے ہو انہیں بھی سب کو چھوڑ رہا ہوں ۔ صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا ۔ (سورہ مریم:48)
0
1
4
@smf7861
SMF
6 months
حضرت جابرؓ رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اس وقت حاضرین ایک ہزار تھے اور میں خدا کی قسم کھا کر بیان کرتا ہوں کہ سب نے کھایا،یہاں تک کہ چھوڑ دیا اور لوٹ گئے اور ہماری ہانڈی کا وہی حالتھا کہ ابل رہی تھی اور آٹا بھی اسی طرح تھا اس کی روٹیاں پک رہی تھیں صحیح المسلم حدیث نمبر۔ 612.
0
2
5
@smf7861
SMF
5 months
1- اللّٰهُمَّ إنِّي أَسأَلُكَ حُسْنٌ الخَاتمه. اے اللّٰــــــہ میرا انجام اچھا کرنا" اَللَّھُمّ اِنّی أسئلُکَ توبَةً نَّصُوْحَا قَبْلَ الْمَوت "اے اللّٰــــــہ موت سے پہلے پہلے مجھے سچی توبہ نصیب فرما" آمین یا ربّ العالمیــــــن
0
0
4
@smf7861
SMF
5 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸
Tweet media one
0
0
4
@smf7861
SMF
6 months
🌸 آیت آف دا ڈے 🌸 ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو حق کے ساتھ ہی پیدا فرمایا ہے اور قیامت ضرور ضرور آنے والی ہے ۔ پس تو حسن و خوبی ( اور اچھائی ) سے درگزر کر لے ۔ (سورہ الحجر: 85)
0
1
4
@smf7861
SMF
7 months
جن لوگوں نے کفر کیا ان کے واسطے کھولتا ہوا پانی پینے کو ملے گا اور دردناک عذاب ہوگا ان کے کفر کی وجہ سے ۔ (سورہ یونس:4)
0
1
5
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
1
1
4
@smf7861
SMF
5 months
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
0
0
6
0
0
3
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
0
2
4
@smf7861
SMF
3 months
عورت اگر محفل میں ناچے تو مجرا، گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹول، ٹی وی چینلز پر ناچیں تو مورننگ شو، فلموں میں ناچے تو اسٹار، اور ٹک ٹاک پر ناچے تو ٹیلنٹ، نام بدلنے سے غلط صحیح نہیں ہوتا، اسلام میں عورت کا ناچنا ناجائز، حرام ہے...
1
2
3
@smf7861
SMF
5 months
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
0
3
4
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸 رسول کریم ﷺ نے فرمایا ( قرض ادا کرنے میں ) مالدار کی طرف سے ٹال مٹول کرنا ظلم ہے ۔ اور اگر تم میں سے کسی کا قرض کسی مالدار پر حوالہ دیا جائے تو اسے قبول کرے ۔ (صحیح البخاری:2287)
0
0
2
1
0
1
@smf7861
SMF
5 months
@smf7861
SMF
5 months
#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
Tweet media one
0
0
4
0
0
2
@smf7861
SMF
5 months
🥀 میرے الفاظ 🥀 والدین سے مسکرا کر بات کریں ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں.
1
2
4
@smf7861
SMF
7 months
Tweet media one
0
1
4
@smf7861
SMF
6 months
Tweet media one
0
2
3
@smf7861
SMF
2 months
امام شافعی فرماتے ہیں قران مجید میں ایسی ایت بھی ہے جو ظالم کے دل میں تیر اور مظلوم کے دل پر رکھا ہوا مرہم ہے ﻭﮦ ﮐﻮﻧﺴﯽ؟ ﻭَﻣَﺎ ﻛَﺎﻥَ ﺭَﺑُّﻚَ ﻧَﺴِﻴًّﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﺍ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﺑﮭﻮﻟﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ. ( ﺳﻮﺭﮦ ﻣﺮﯾﻢ )
0
1
4
@smf7861
SMF
6 months
ابو موسیٰ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ رات كے وقت اپنا ہاتھ كشادہ كرتا ہے تاكہ دن كاگناہ گار توبہ كر لے اور دن كو اپنا ہاتھ كھولتا ہے تاكہ رات كاگناہ گار توبہ كر لے( یہ اس وقت تك ہوتا رہے گا) جب تک سورج مغرب سے طلوع نہ ہو جائے
0
1
2
@smf7861
SMF
5 months
#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
Tweet media one
1
0
2
@smf7861
SMF
7 months
0
0
4
@smf7861
SMF
5 months
دل کس لیے بناۓ گئے ہیں؟ دل اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ اللہ تعالی سے محبت کرے. لوگوں کی محبت کو تم اپنا غم نہ بناؤ، پس لوگوں کے دل تو الٹتے پلٹتے رہتے ہیں. لیکن اپنا غم اللہ کی محبت کو بنا لو کیونکہ جب اللہ تم سے محبت کرے گا تو لوگوں کے دل بھی ایسے بنا دے گا کہ وہ تم سے محبت کریں
0
0
4
@smf7861
SMF
2 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا: (1) ہر مہینے تین روزے رکھنا، صوم الدھر رکھنا ہے (یعنی پورے سال کے روزوں کے برابر ہے)، (2) اور ایام بیض (چاند کی چمکتی راتوں والے دن) تیرہ، چودہ اور پندرہ (تاریخ) ہیں. نسائی 2422
1
1
4
@smf7861
SMF
6 months
Tweet media one
1
0
4
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
0
1
4
@smf7861
SMF
3 months
Tweet media one
1
0
3
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
2
0
0
0
@smf7861
SMF
7 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو آدمی میرے وارث ہیں ‘ وہ روپیہ اشرفی اگر میں چھوڑ جاؤں تو وہ تقسیم نہ کریں ‘ وہ میری بیویوں کا خرچ اور جائیداد کا اہتمام کرنے والے کا خرچ نکالنے کے بعد صدقہ ہے ۔“ (صحیح البخاری 2776)
1
0
1
@smf7861
SMF
6 months
"مرنے والا جب مرتا ہے؛ فرشتے کہتے ہیں: آگے کیا بھیجا ہے؟ اور لوگ کہتے ہیں: پیچھےکیا چھوڑ گیا ہے؟" سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنه (مصنف ابن أبي شيبة : 127/7)
0
1
3
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
0
0
4
@smf7861
SMF
6 months
بابے کو سائیکل پر پتیلا رکھے بریانی بیچتے دیکھا تو رک گیا، پوچھا ،کتنے کی پلیٹ؟ بولا،آپ جتنے کےکھانا چاہیں مل جائیں گے میں نے کہا50 روپے کے لیکن نوٹ ہزار والا ہے، پہلے بتا رہا ہوں، بولا ٹھیک ہے۔۔۔۔۔ پھر اس نے پلیٹ نکالی اور ڈالتا ہی چلا گیا،
1
0
3
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸 رسول کریم ﷺ نے فرمایا ( قرض ادا کرنے میں ) مالدار کی طرف سے ٹال مٹول کرنا ظلم ہے ۔ اور اگر تم میں سے کسی کا قرض کسی مالدار پر حوالہ دیا جائے تو اسے قبول کرے ۔ (صحیح البخاری:2287)
0
0
2
0
1
4
@smf7861
SMF
2 months
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سے کچھ اللہ والے ہیں لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں، جو اللہ والے اور اس کے نزدیک خاص لوگ ہیں سُنن ابن ماجہ : 215
0
1
4
@smf7861
SMF
5 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸
Tweet media one
0
4
4
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
2
0
4
@smf7861
SMF
7 months
#FreePalastine #GazaUnderAttack #طوفان_الأقصى
0
1
4
@smf7861
SMF
2 months
سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ (مسند احمد : 5711)
0
3
4
@smf7861
SMF
5 months
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
0
0
1
0
0
3
@smf7861
SMF
5 months
Tweet media one
1
1
3
@smf7861
SMF
5 months
اداسیوں کا سبب جو لکھنا تو یہ بھی لکھنا کہ لوگوں کو لوگوں کی جگہ اور رب کو رب کے مقام پر رکھنا ہوتا ہے۔جب لوگوں کو اٹھا کر رب کی جگہ بٹھائیں گے،انہیں پوجیں گے،خسارہ اٹھائیں گے۔اللہ انسان کو وہاں سے توڑتا ہے جہاں اللہ کو چھوڑ کر امیدیں وابستہ کر لی جاتی ہیں۔امید کا محور بس اللہ!!
Tweet media one
0
1
3
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ساری امت جنت میں جائے گی سوائے ان کے جنہوں نے انکار کیا ۔“ صحابہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! انکار کون کرے گا ؟ فرمایا کہ جو میری اطاعت کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا اور جو میری نافرمانی کرے گا اس نے انکار کیا ۔ (صحیح البخاری: 7280)
0
1
1
0
0
2
@smf7861
SMF
5 months
اپنے بچوں اور جوانوں کودینی روحانی تربیت نہ دینے کی وجہ سے اج ہمارے بچے رفتہ رفتہ کرکٹر ،ڈانسر اور ٹک ٹاکر بنتے جاررہے ہیں المیہ سمجھیں اسکو قیامت کے دن یہی بچے ہمارے گریبان پکڑیں گے.
1
1
3
@smf7861
SMF
7 months
@smf7861
SMF
7 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
2
0
0
1
@smf7861
SMF
5 months
#اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
Tweet media one
0
0
4
@smf7861
SMF
5 months
قبولیت صرف یہ نہیں جو مانگا وہ مل جائے🌸 قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ پر آئی بلائیں ٹال دی جاتی ہیں🌸 قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ کو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے🌸 قبولیت یہ بھی ہے کہ آخرت میں اپنی دعا کا اجر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے🌸
1
1
4
@smf7861
SMF
5 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸
Tweet media one
0
1
3
@smf7861
SMF
5 months
تین چیزیں دنیا چاہنے والے کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہیں: "چمٹ جانے والا غم،مسلسل تھکاوٹ، اورکبھی نہ ختم ہونے والی حسرت".
0
1
3
@smf7861
SMF
5 months
اگر ایک مہینہ علم سیکھو تو دو مہینے ادب سیکھو امام عبداللہ بن مبارک رحمه اللہ
0
1
4
@smf7861
SMF
6 months
🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸 میں نے پوچھا یا رسول اللہ ! میرے دو پڑوسی ہیں ، میں ان دونوں میں سے کس کے پاس ہدیہ بھیجوں ؟ آپ نے فرمایا کہ جس کا دروازہ تجھ سے زیادہ قریب ہو ۔ (صحیح البخاری:2259)
0
0
3
@smf7861
SMF
5 months
اہلِ جنت کی نعمتوں کے سواء، ہر نعمت عارضی ہے؛ اور جہنمیوں کے غم کے سواء، ہر غم عارضی ہے!
0
0
3
@smf7861
SMF
6 months
@smf7861
SMF
6 months
"اے ابن آدم! جان لو کہ تم اکیلے مرو گے، اکیلے ہی قبر میں داخل ہو گے، اور تم اکیلے ہی اُٹھائے جاؤ گے، اور اکیلے ہی تم سے حساب لیا جائے گا؛ اے ابن آدم! اگر ساری دنیا اطاعت گزار ہو اور تم نافرمانی کر بیٹھو، تو یاد رکھو؛ اُن کی اطاعت کا تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہوگا!"
0
0
0
0
0
3
@smf7861
SMF
7 months
Tweet media one
0
0
3
@smf7861
SMF
5 months
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه 🌸 آیت آف دا ڈے 🌸 سوائے ان کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور بکثرت اللہ تعالٰی کا ذکر کیا اور اپنی مظلومی کے بعد انتقام لیا جنہوں نے ظلم کیا ہے وہ بھی ابھی جان لیں گے کہ کس کروٹ الٹتے ہیں ۔ (سورہ الشعراء:227)
0
0
3
@smf7861
SMF
2 months
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے ۔ (صحیح البخاری : 13)
0
1
3
@smf7861
SMF
7 months
🌸 آیت آف دا ڈے 🌸 جو شخص اپنے ایمان کے بعد اللہ سے کفر کرے بجز اس کے جس پر جبر کیا جائے اور اس کا دل ایمان پر برقرار ہو مگر جو لوگ کھلے دل سے کفر کریں تو ان پر اللہ کا غضب ہے اور انہی کے لئے بہت بڑا عذاب ہے ۔ (سورہ النحل:106)
1
1
3
@smf7861
SMF
6 months
اس کائنات میں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں اللہ نہیں بستا۔۔۔۔۔ ہر شے میں اُس کا عکس ہے۔ خود میرے اور تمہارے اندر بھی۔ تمہارے بالکل برابر میں بیٹھا ہوا دوسرا انسان تم سے دور ہے اور جسے تم سمجھتی ہو نا کہ وہ آسمانوں پر رہتا ہے وہ 'قریب' ہے۔...قریب تر ہے۔
1
1
2
@smf7861
SMF
6 months
*لوگ آپ سے جھگڑا کر سکتے ہیں ،،* آپ کے خلاف سازشیں کر سکتے ہیں آپ کا دل دکھا سکتے ہیں ،، آپ کا بٌرا چاہ سکتے ہیں ،، آپ سے آپکا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں _ *مگرنصیب چھین نہي سکتے _* کیونکہ نصیب تک رسائی خالق نے کسی اور کو نہي دی -
2
1
2
@smf7861
SMF
5 months
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین 🌸 حدیث آف دا ڈے 🌸 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: کیا عورت کی گواہی مرد کی گواہی کے آدھے کے برابر نہیں ہے ؟“ ہم نے عرض کیا کیوں نہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” یہی تو ان کی عقل کا نقصان ہے ۔ (صحیح البخاری:2658)
0
0
2
@smf7861
SMF
5 months
رمضـــان کی آمد میں صرف تین ماہ رہ گئے ہیں...!! سردیوں کی لمبی راتوں میں قیام الیل کی عادت ڈال لیجئے خواہ دو ہی رکعتیں ادا کر لیا کریں... قیام میں تلاوت کا لطف لیں سو آیات تو ضرور پڑھیں نہیں پڑھ سکتے تو کم از کم دس آیات ہی تلاوت کرلیا کریں تاکہ غافلین میں نام نہ لکھا جائے.!!
0
0
3