error 🚫 Profile Banner
error 🚫 Profile
error 🚫

@ZindgiGi

3,623
Followers
4,636
Following
663
Media
12,310
Statuses

🙃

Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ZindgiGi
error 🚫
6 months
یار PTI والے بھی نہ باز نہیں آئیں گے 🤣 ویسے جس نے بنائی کمال کی ویڈیو ہے ۔ آپ بتائیں آپ کو کیسی لگی بہت محنت ہوئی ہے پلیز لائیک اینڈ کمنٹس 🥀❤️💯 #ساڈی_اتے_گل_ہو_گئی_اے
32
220
389
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
یاد تو آتی ہو گی
Tweet media one
0
3
14
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
👉💔👈 وہ مُسکرا کے ہمیں دیکھتا ھے اور ہم لوگ. 🥀جو ہو چُکے ہیں وہ نقصان بُھول جاتے ہیں۔. #ہماراملک_فیصلہ_بھی_ہمارا
Tweet media one
0
5
14
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀اور تیرا رب بھولنے والا نہیں
Tweet media one
1
5
13
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💯💯 🥀جب زندگی سمجھ میں آنے لگ جائے۔ 👈تو پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے
1
3
11
@ZindgiGi
error 🚫
10 months
Tweet media one
0
2
11
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
بےخودی کی زندگی ہم جیا نہیں کرتے جام دوسروں سے چھین کر ہم پیا نہیں کرتے ________🥀مرشد ان کو محبت ہے تو، آ کے اظہار کریں پیچھا ہم بھی کسی کا کیا نہیں کرتے (کسی نے مجھے میسج کرنا ہے تو جلدی جلدی کر لیں کیونکہ کچھ دیر بعد میں سونے والا ہوں) #قومی_زبان
Tweet media one
0
9
8
@ZindgiGi
error 🚫
11 months
-;قرآن کہتا ہے “پھر وہ تمہاری من پسند چیز تم تک لائے گا. مقرر وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے💯 #TereBin
Tweet media one
0
0
9
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
عمران خان کی گرفتاری کے پیچھے کوئی اور گیم تھا جاگو پاکستانیو۔اب سمجھے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
0
7
8
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
برداشت اور خاموشی ہر ناپسندیدہ عمل کا ایک بہترین جواب ہے 🙂 #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
8
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
مرشد 💯💯 تو مجھ کو چاہتا ہے تو اعلان عام کر ورنہ یہ کام چھوڑ کوئی اور کام کر یا مجھ کو اپنی زات کا حصہ قرار دے یا مجھ کو بھول جا ، میرا قصہ تمام کر چوکھٹ نہیں ہے یار کی یہ ہے مقامِ عشق اے چشمِ بے ادب یہاں جُھک کر سلام کر #قومی_زبان
Tweet media one
1
6
9
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🔥🔥💯 کبھی تجھ سے ملیں گے تو کہیں گے جھوٹ تجھ سے ہم _________مرشد نہ تیری فکر کرتے ہیں نہ تجھ کو یاد کرتے ہیں #اپنی_زبان_اردو
1
4
8
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🚷💯⁉️ 🥀ہم خود تراشیں گے منزل اپنی۔۔ 💥مرشد ہم وہ نہیں جنہیں زمانہ بنائے گا #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
0
0
8
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
کوئی acچلا دو یار💐
Tweet media one
0
1
8
@ZindgiGi
error 🚫
8 months
بہت پریشان رہتے ہیں وہ لوگ......………...🚫 Muرshed ۔۔ جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے🥀 #TereBin
Tweet media one
2
1
8
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💯💯 مل جاتی اگر ہمیں اک روز کی حکومت۔ 🥀مرشد میرے دور میں تیرے نام کے سکے چلتے #ہمارا_ملک_فیصلہ_بھی_ہمارا
Tweet media one
1
2
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🔥🔥🔥 زندگی---- کس طرح بسر ہو گی _______🥀ہائے مرشد دل نہیں لگ رہا محبت میں~√~√~------ #اپنی_زبان_اردو
0
5
8
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💥⁉️👈 آج ہم دونوں کو فرصت ہے چلو عشق کریں ______🥀مرشد عشق دونوں کی ضرورت ہے چلو عشق کریں #اپنی_زبان_اردو
0
7
8
@ZindgiGi
error 🚫
8 months
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں_____🥀 مرشد میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے-----____@ 🚫
Tweet media one
2
2
8
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀💯⁉️ مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!! _________مرشد میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ! #قومى_زبان
Tweet media one
1
5
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
--------() اب لگتا ہے ٹھیک کہا تھا غالب نے⁉️🥀 مرشد @#$ 👈بڑھتے بڑھتے درد دوا ہو جاتا ہے #اپنی_زبان_اردو #قومی_زبان #اپنی_محفل
0
4
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💔🔥💯🚷 🥀بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں۔ »»صاحب«« لگے گا لگنے لگا ہے ،،،،،،،مگر لگے گا نہیں👉 #اپنی_زبان_اردو
0
6
7
@ZindgiGi
error 🚫
8 months
ہم کو دوسروں کے بدل جانے پہ کیا افسوس مرشد ہم تو خود پہلے جیسے نہیں رہے💯 ❌
Tweet media one
2
1
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💥👈 فریب دے مگـر اب کے ذرا رعایت کـر ____________مرشد🥀 ہمیں سوار نہ کر کاغذی سفینوں میں #اپنی_زبان_اردو
0
5
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
مجھ سے اکتائے ہوئے لوگوں میں ______مرشد میں نے اپنا بھی نام دیکھا ہے🖤🔥 #قومی_زبان
Tweet media one
0
3
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💥💐👈 کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی !__________مرشد وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے #اپنی_زبان_اردو
0
4
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔💯 #قومی_زبان
Tweet media one
0
3
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀🔗💔 تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح _____مرشد اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے___ #اپنی_زبان_اردو
0
4
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀🌙🥀 توں حسن سنبھال صندوق اچ رکھ ___💥👉 ______مرشد فلحال تاں ساڈے روزے ہن ____😎🌟🐽 #اپنی_زبان_اردو
0
5
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🔥🥀💯💥 مرشد بہت سے مار کے ہم خود بھی مر گئے ________ہائے مرشد ہمیں زرا نہیں تلوار دی گئی _____⁉️ #اپنی_زبان_اردو
0
4
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
⁉️💯💥🥀 میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو ________👈مرشد آسمان لائے ہو،،،،،،،،،،،،، لے آؤ زمیں پر رکھ دو #اپنی_زبان_اردو
0
8
7
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🔗💯⁉️💥 اور دل شکستہ ہے،،،،،،،، کوئی ایسا ہنر مند بتا ______ہائے مرشد جس نے ٹوٹے ہوئے شیشوں کی مرمت کی ہو #اپنی_زبان_اردو
1
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
10 months
are you agree this picture 🖼️ #ImranKhanForPakistan
Tweet media one
0
2
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💥🔗🔥💯 میں تمہیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر __________🥀مرشد خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں____ #اپنی_زبان_اردو
0
7
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
⁉️💯🔗 عشق نے سیکھ ہی لی،وقت کی تقسیم کہ اب __________🔥ہائے وہ مجھے یاد تو آتا ہے،مگر کام کے بعد #اپنی_زبان_اردو
0
6
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
⁉️🔗💥 کیا کیا عقلوں شکلوں والے،اس کے سامنے آتے ہیں _________🥀ہائے آنکھ اٹھا کر بھی نہیں تکتی،پکی اپنے یار کی ہے #اپنی_زبان_اردو
0
5
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯🥀👈⁉️ تو کیا یہ طے ہے،کہ اب عمر بھر نہیں ملنا !________ہائے مرشد تو پھر یہ عمر بھی کیوں،تم سے گر نہیں ملنا #اپنی_زبان_اردو
0
7
6
@ZindgiGi
error 🚫
11 months
ماہرنفسیات: نفسیات کے مطابق اگر آپ کسی انسان کو اپنے ذہن سے نکال نہیں پا رہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں 💯 🌹🌹❣️ #TereBin
Tweet media one
2
3
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀🔗 تعلقات حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں !_$_____$____ہائے مرشد اس لیے ہم ہر شخص سے کم ملتے ہیں #اپنی_زبان_اردو
0
6
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯🔥💥 اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا ________🔗مرشد بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے______؟ #اپنی_زبان_اردو
0
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
وہ 🐕 کون ہے جو ہم سے ہمارے جگر چھین لیتا ہے ۔ہم بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے #ArshadSharif #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
0
2
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
تم نے مرتے دیکھا ہے کبھی تتلی کو ________مرشد ایسے ہی نازک وفاٸیں مرتی ہیں 🙂 #قومی_زبان
Tweet media one
0
5
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯🥀👈 تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل 💥مرشد۔ 🔗کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں #اپنی_زبان_اردو
0
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
5 months
جا بچھڑ جا مگر خیال رہے_____________ مرشد ۔۔ یوں نہ ہو ، عمر بھر ملال رہے #LoveYourW2023 #terebin
Tweet media one
2
1
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯🥀💥 میں نے ایک شخص جیت کر ہارا ہے ____🔥 _______ہائے مرشد اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں #اپنی_زبان_اردو
0
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀💥💯 تم ایک شخص کے جانے پر رو پڑتے ہو ________مرشد ہمارا کوئی نہیں ہے یہ خوشی دیکھتے ہو ۔۔۔۔؟ #قومی_زبان
2
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💥🔗🥀💯 سنو ہمدم یہ منزل ہے مبارک ہو تمہیں منزل ______ہائے ہمیں جانا ہے واپس پھر ہمیں رستوں کی عادت ہے #اپنی_زبان_اردو
0
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💥⁉️🥀 چاہتا ہوں کہ تیرے ساتھ کٹے عمر مگر _____🥰مرشد وقت نے چند ہی لمحوں کی اجازت دی ہے #اپنی_زبان_اردو
1
4
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💯🥀 جو دنیاکو دیکھائی دےاسےکہتےہیں خاموشی 💥💥 اور جو آنکھوں میں دیکھائی دے اسے طوفان کہتے ہیں #اپنی_زبان_اردو
0
6
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
جمعہ مبارک 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
Tweet media one
0
1
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯🥀👈 اب میرے حال پہ کیوں تمہیں پریشانی ہے مرشد،،،،،،،،،،،،،💥 اب تو تم مجھ سے محبت بھی نہیں کرتے ہو #اپنی_زبان_اردو
0
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀💯💥 رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے____🔗 ______مرشد اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا #اپنی_زبان_اردو
0
4
4
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💯🔗 کیا ڈھونڈتے ہو جا بجا نہیں ہوں______🥀 ________مرشد طبیب ہوں میں ،،،،،،،دردِدل کی دوا نہیں ہوں #اپنی_زبان_اردو
0
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🔗💥💔 وہ جس سے ٹکرا کر مر گئی تتلی _____🥀 _____ہائے مرشد وہ پھول،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، دیوار پر بنا ہوا تھا #اپنی_زبان_اردو
0
4
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🔥⁉️💥💯 تیرے قدموں سے لپٹتی ہوئی مٹی کی قسم _________💔مرشد جب تک آنکھیں ہیں تیری راہ گزر دیکھیں گے #اپنی_زبان_اردو
0
5
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯⁉️💐💥 بھیج دیتا ہوں،مگر پہلے بتا دوں تجھ کو٫٫٫٫٫ !___________مرشد مجھ سے ملتا نہیں کوئی،میری تصویر کے بعد #اپنی_زبان_اردو
0
5
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀💯 میں نے تیرا نام دل رکھ دیا 😔👉 #قومی_زبان
Tweet media one
0
3
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
⁉️💯💥🚷 🥀تو بھی سادہ ہے ،کبھی چال بدلتا ہی نہیں 🔥مرشد،۔ ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آجاتے ہیں #اپنی_زبان_اردو #قومی_زبان #اپنی_محفل
0
5
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💥💯🔥🥀 اپنی آنکھیں بھی پھوڑ لی میں نے______ _____🤫ہائے مرشد پر تیرے خواب اب بھی آتے ہیں #اپنی_زبان_اردو
1
5
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
⁉️🔗💯 نہیں کہوں گا کہ ہم ساتھ ہے مگر پھر بھی _______🥀مرشد کسی نے پوچھا تو انکار بھی نہیں کروں گا #اپنی_زبان_اردو
0
4
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💥👈💯🥀 گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی !!!!! بہتر ہے تو مرےذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ۔ #اپنی_زبان_اردو
0
3
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🔥🥀💯⁉️ ہر بار کوئی اور نکلتا ہے وہ،،،ظفر _____مرشد ورنہ تو اس کو ڈھونڈ کے لاتا ہوں بار بار #اپنی_زبان_اردو
0
3
5
@ZindgiGi
error 🚫
10 months
دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو ممکن لیکن، اب میں اظہار تمنا نہیں ہونے دوں گا۔ اے میرے ظرف،ضمیر اتنے پریشان کیوں ہو، کہہ چکا ہوں نا اب تمہیں رسوا نہیں ہونے دوں گا۔
Tweet media one
1
0
4
@ZindgiGi
error 🚫
6 months
Are you agree Pakistanio🤔?
Tweet media one
1
2
5
@ZindgiGi
error 🚫
11 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 💞❣️💯 🌹فبای ءالاء ربکما تکذبان 💓 #TereBin
0
1
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
❤️👀🥀 اسکو پہلو میں بٹھا کر،اسے تکنےکا نشہ !!!_______________....ہائے کس قدر ہو گئیں،چہرےپہ ضروری آنکھیں #اپنی_زبان_اردو
0
3
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں ______مرشد لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا نہ ملے #قومی_زبان
Tweet media one
0
6
4
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💥💯🥀 ہمارے پاس بتانےکو کچھ نہیں باقی ______🔗مرشد ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر _____🔥 #اپنی_زبان_اردو
0
8
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀💯🔗😎 تمہارے نقش جو دل کو لوبھاتے بہت تھے ______مرشد خمارِ عشق اترا تو عجیب لگنے لگے_____💥 #اپنی_زبان_اردو
0
8
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
،___________👉🥀💯💯 اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ ،----------مرشد💥 تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے #اپنی_زبان_اردو
1
2
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
✨کتنا سکون دیتی ہے نا یہ آیت✨ ✨لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا✨ ✨اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا✨ ✨سورہ البقرہ : 286✨ سبحان اللہ♥ قومی _زبان
Tweet media one
0
2
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
⁉️👈 کبھی لگی ہے تمہیں کوئی شام آخری شام !__________ارمان ہمارے ساتھ یہ ہر ایک شام ہوتا ہے _____🥀 #اپنی_زبان_اردو
0
3
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
⁉️💥💯🥀 اب یوں نہ شرماؤ مجھے دیکھ کر________🔥 ______ہائے مرشد تمہیں پتہ ہے مجھے آنکھیں اچھی لگتی ہے #اپنی_زبان_اردو
0
7
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🚷🔥💯💥🚯 💯کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے ہیں کہ ، ،، ،، ،، ،، ،، ،، 🥀"میں نے تمہیں اور تمہاری دی گئی تمام ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارا خدا کے سامنے نا ملنا پڑے " #اپنی_زبان_اردو #رات_کافی_ہوگئ
0
6
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
1
0
5
@ZindgiGi
error 🚫
11 months
جلن محبت کا لازمی جز ہے ۔ اگر محب, محبوب کو کسی اور کے ساتھ دیکھ کر جلتا نہیں تو اس کا مطلب جذبات میں کھوٹ ہے 💯 #TereBin
Tweet media one
0
1
4
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💥👈 سوچو دریا حال پوچھے ایک دن--------- _______🥀مافی اور کہہ دیں تشنہ لب،سب ٹھیک ہے #اپنی_زبان_اردو
0
7
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
پھر تجھے کون سمیٹے گا بکھرتے ہوئے شخص ! ________ہائے کل اگر تجھ کو میسر میرے بازو نہ رہے #قومی_زبان
Tweet media one
0
6
6
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💕🥀💥🔥 مجھے اپنی نرم مزاجی چھوڑ کر تلخ ہونا پڑا مرشد۔👉 کچھ رشتوں نے اذیت دینے کی حد کر دی #اپنی_زبان_اردو
0
5
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀⁉️🔗🔥 تمہارا عشق مجھے دشت میں لے آیا ہے___💯 ____مرشد تمہارے ہجر کا وحشی دھمال باقی ہے #اپنی_زبان_اردو
0
4
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀💯 ہے گنجائش ابھی آواز دے کر روک لو مجھ کو _____مرشد گیا تو پھر کبھی واپس پلٹ کر میں نہ آؤں گا #قومی_زبان
Tweet media one
0
4
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🚷🔥🥀💔 ہو اک کردار تم بھی میرے معمولِ محبت کا مجھے تم سے نہیں اپنی محبت سے محبت ہے #اپنی_زبان_اردو
0
8
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀💯🔗🌙 یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی ہے میں نے ______مرشد پچھلے سال ان دنوں تم میرے تھے۔۔۔۔۔۔۔ #اپنی_زبان_اردو
0
5
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀🥀🥀🥀 ہم بھی دریا ہیں،ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے مرشد،،،،،،،،،، جس طرف بھی چل پڑیں گےراستہ ہوجائے گا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Tweet media one
0
1
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀💯💥 جسم سے روح نکلنے کا سماں ہو جیسے _______مرشد جان لیوا ھے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا #اپنی_زبان_اردو #اپنی_محفل #قومی_زبان
1
4
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🔗💯⁉️💞 صبح کاذب کی ہوا میں،درد تھا اتنا،،منیر _______🥀ہائے ریل کی سیٹی بجی تو دل لہو سے بھر گیا #اپنی_زبان_اردو
0
6
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯⁉️🥀👈 💥کہ آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے @#$& 🔥وہ شام آج تک میرے سینے پر نقش ہے ایک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے #اپنی_زبان_اردو
0
3
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💯🥀 سنا ہے اس رت کو دیکھ کر تم بھی رو پڑے تھے ________مرشد سنا ہے بارش نے پتھروں پر اثر کیا ہے #اپنی_زبان_اردو #اپنی_محفل #قومی_زبان
1
6
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💯💥⁉️🥀 عنائیں تھم بھی جائیں تو اب واپس نہیں آنا _______ہائے جہاں پر تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے #اپنی_زبان_اردو
0
5
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀 میں دیواروں پر تمہارا ” عکس “ بنا کر۔ مرشد 💥۔ تم سے اپنی مرضی کا جواب سنتا ہوں #اپنی_زبان_اردو
0
6
5
@ZindgiGi
error 🚫
11 months
اورجب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتہ چلنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی اس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے 🌹❤️💯❣️ #TereBin
Tweet media one
0
1
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
🥀⁉️💥💯🔥 دیکھ کر ہاتھ میرا وہ جوتش بھی چپ رہا ہائے مرشد یعنی میں اس سال بھی اداس رہوں گا_____ #اپنی_زبان_اردو
0
5
5
@ZindgiGi
error 🚫
1 year
💔🔗💯🥀 تم سے اک رسم تک نہیں ٹوٹی_________⁉️ ______مرشد بات کرتے تھے تم ستاروں کی #اپنی_زبان_اردو
0
6
4