Aisha Hashmi"⚡️joltify" $BEYOND ZAP Chain⚡
2 years
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں-
اپنے بندوں کو وہ آزماتا بھی ضرور ہے کبھی کسی آزمائش میں ڈال کر تو کبھی کسی آزمائش سے نکال کر ,
دعا کرنی چاہیے کہ اللہ ہمیں ہر آزمائش میں سرخرو کرے آمین۔
#نمود_عشق