@enkidureborn
آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا، مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے، عمران خان
@SAfridiOfficial
کرکٹر ہیں کرکٹر بن کر رہیں نہ کہ ن لیگ کے راہنما بن کر اجائیں سیدھا سیدھا ٹکٹ لے کر الیکشن لڑے جب حق سچ کی بات کرنے کی توفیق نہیں تو کیوں عوام کے جزبات سے کھیلتے ہو
الحمدللہ
آپ سب کے تعاون سے میرے 7K کے فالورز مکمل ہوگئے شکریہ گروپ ایڈمن عامر بھائی
@4_4mir
شکریہ ٹیم اونر ضیاء بھائی
@Zia1O
نیک تمناوں کی درخواست تاکہ انشااللہ ایسے اگے کامیابی جاری رہے امین
#PTI_Folllowers