Shahid Aslam Profile Banner
Shahid Aslam Profile
Shahid Aslam

@ShahidAslam87

45,776
Followers
1,221
Following
561
Media
37,100
Statuses

Investigative Journalist. Worked as freelance journalist for @BBCUrdu Worked for @DunyaNews @thenews_intl @AP @BolNews @ICFJ fellow. Tweets R personal affair

LAHORE/ISLAMABAD
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
4 months
آج ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کا لاہور میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ سیشن تھا وہاں وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگ گئے۔
322
5K
19K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
عون چوہدی ڈرگ سپلائر ہے جو عمران خان کونشہ سپلائی کرتا ہے، عطا تارڑ۔ میاں صاحب سمیت پورے خاندان نے اوسے نشہ سپلائی کرن والے کو ووٹ دیا ہے
141
5K
14K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
میرے گھر کو پولیس نے گھیرے میں لیا ہوا ہے
480
4K
13K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
ہار جہت ہر کھیل کا حصہ ہے لیکن جس طرح پ ٹی آئی نے ظلم و جبر ک باوجود اتنی بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے ہیں خاص کر نوجونوں نے وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جمہوری پاکستان ہی بقا کا راستہ ہے، ان نوجوانوں سے پیار کیجیئے انہیں بہتر سہولیات دیجیئے، انہیں ہنر مند بنائیے یہ پاکستان کا سرمایہ ہیں۔…
143
4K
12K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
طلعت صاحب کے پروگرام کا ایک کلپ دیکھا جس میں ن لیگ کے خرام دستگیر بتا رہےتھے کہ پی ٹی آئی کے جس لڑکے نے انہیں ہرایا یے اس کو تو پانچ ہفتے پہلے ٹکٹ ملا، اسے جانتا کوئی نہیں تھا، نہ کمپین، نہ جسلہ نہ جلوس اور الیکشن کے روز بھی لگ بھگ تین سو پولنگ اسٹیشن میں کوئی بیس کے قریب ہی مشکل…
136
3K
9K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
8 days
عدالتی معاملات اور اس کے ساتھ منسلک دیگر وجوہات کی بنیاد پر مجھے پاکستان چھوڑنا پڑا ہے۔ یقیناً واپس آئؤں گا کیونکہ جس مٹی سے بنا ہوں اس مٹی سے تو کوئی جدا نہیں کرسکتا۔ خدا میرے ملک پہ رحم فرمائے!
Tweet media one
962
2K
9K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
کیا بلاول اب اسمبلی میں میاں صاحب کو سلیکٹڈ وزیر اعظم کہیں گے، اسٹیبلشمنٹ کا اوپنگ بیٹسمین کہیں گے؟
41
2K
9K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
4 months
وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانا آئین میں درج طریقے کے عین مطابق ہے اور اس پہ شور نہیں کیا جانا چاہیے تو پھر وہی آئین وزیر اعظم کو آرمی چیف ہٹانے اور مرضی کا چیف لگانے کا اختیار بھی دیتا ہے، اس پہ تو آپ مارشل لاء لگا دیتے ہیں، وزیراعظم گرفتار کر کے جیل یا پھر سولی پہ
98
3K
8K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
ریٹائرمنٹ کے قریب بندہ تو دوبارہ نوکری کے لئے ہاتھ پائوں مارتا ہے یا آرام سے کسی غیر ملک بیوی بچوں سمیت سیٹل ہونے کا پلان بناتا ہے، یہ کیسا کمشنر ہے ریٹائرمنٹ سے چند ہفتے قبل ایسے دعوے کرتا ہے جس سے باقی عمر جیل میں یا مشکلات میں گزر سکتی ہے، پینشن اور دیگر مراعات بھی جاسکتی ہیں۔
73
3K
7K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے اثاثہ لیکس کیس میں پانچویں عدالتی پیشی کے لئے اسلام آباد کی طرف سفر شروع۔ پیشی کل صبح ایف ایٹ کچہری میں ہوگی۔ #BajwaLeaks @MianAliAshfaq @Fahdshehbazkhan @ahadkhokher
Tweet media one
276
2K
7K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
ISI کے سابق سربراہ جنرل رضوان اختر کے بھائی عمران اختر نے PIA کا 56 لاکھ ڈالر کا طیارہ 53 لاکھ روپے میں فروخت کیا۔وہ طیارہ ایک پرو اسرائیلی فلم Entebbe کی شوٹنگ میں استعمال ہوا جو 1976 کی ہائی جیکنگ پہ تھی یہ عین اس وقت ہوا جب رضوان اختر ISI کے سربراہ تھے
125
3K
6K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
آج تھوڑی دیر تک ایک اہم فوجی جنرل کی مبینہ طور پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث ہونے کے بارے میں شواہد کے ساتھ ایکسکلوزیو سٹوری اپنے یوٹیوب چینل شاہد اسلم آفیشل پہ شئیر کروں گا۔
124
2K
6K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
جنرل فیض کے وقت خفیہ اداروں کی مداخلت غلط تھی لیکن اب جنرل فیصل نصیر کے وقت خفیہ اداروں کی مداخلت ٹھیک ہے، عین قانون کے مطابق ہے۔ جسٹس شوکت عزیز دلیر تھے اور انکے دعوے درست تھے لیکن موجودہ چھے ججز کے دعوے مشکوک ہیں، انکی بھرتی بھی مشکوک ہے۔ کچھ لوگ بغض میں اس حد تک گر چکے ہیں…
87
3K
6K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
ISI والے خود آکر اگر کہیں گے ہم مداخلت کرتے رہے ہیں تو پھر تحقیقات کا سوچوں گا، ممکنہ ریمارکس
89
2K
6K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 years
وہ اتنا سمارٹ ہے کہ اس کی حکومت ختم کرنے کی غیر ملکی سازش کو اس نے اپوزیشن کے ہاتھوں کامیاب نہیں ہونے دیا بلکہ خود ہی اس سازش کو کامیاب کیا تاکہ یہ کریڈٹ بھی اپوزیشن نہ لے سکے، استاد بات ہے ویسے وژن میں
216
1K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
کہا جاتا تھا کہ عمران خان نشئی ہے، ڈرگ لیتا ہے چند دن جیل میں نہیں گزار سکے گا۔ اب تو کافی مہینوں سے قید میں ہیں آپ کے پاس ہر طرح کے ٹیسٹ کی سہولت بھی ہے تو کوئی نشے والا ٹیسٹ آیا نہیں سامنے اب تک یا اب آپ خود سپلائی کرتے ہیں؟ ویسے ایسے الزامات پہ بھی سائبر کرائم بنتا ہے یا نہیں؟
61
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
اب جب کچن کی ہیٹ خود تک آئی تو ساتھ ہی وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے مل لیا اور اب وزیر اعظم سے بھی ملاقات کرنی ہے، قربان جائوں میں آپ پہ
54
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
پنجاب پولیس کو اگر میری تلاش ہے تو راتوں کو میرے گھر کے باہر گاڑی کھڑی کرکے انتظار نہ کریں اور نہ ڈرانے کی کوشش کریں کیونکہ میں ڈر کی وجہ سے نہیں بلکہ کام کی وجہ سے شہر سے باہر ہوں۔ اگر میں کسی کیس میں مطلوب ہوں تو بتائیے خود حاضر ہو جائوں گا @MianAliAshfaq @Fahdshehbazkhan
90
1K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
اگر شاہ محمود قریشی کی بات سچ ہو تو خود اندازہ کر لیں اس ملک میں احتساب کے نام پر یہ جرنیل سیاستدانوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے آئے ہیں۔ جنرل باجوہ کیسے کہہ سکتے تھے کہ سائفر کیس میں 12 سال سزا ہوگی یہ تو عدالتوں کو طے کرنا تھا اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو کیا سزا دینی ہے کیا نہیں۔ اس سے…
101
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
4 months
ملک کے نوجوانوں کو عمران خان کا شکر ادا کرنا چاہیے اس کی وجہ سے وہ تمام سیاستدانوں اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھ کا تارا بن گئے، ہر کوئی انہیں رام کرنے کے چکر میں ہے۔ سیاستدان تو سیاستدان آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو بذات خود میدان میں اترنا پڑ گیا، بلاشبہ مستقبل نوجوانوں کا
72
1K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
اب چونکہ خود ججز نے سب کچھ کھول کے رکھ دیا ہے تو اسد طور کو 10 دن کے لئے FIA حراست میں رکھنے پھر اڈیالہ جیل میں ڈالنے پر خفیہ اداروں اور انصاف کے بڑے بڑے ممبروں پر بیٹھے چھوٹے لوگوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے @AsadAToor
28
1K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
آرمی چیف جنرل عاصم منیر تو کچھ ہفتے قبل بچوں کو بتا رہے تھے کہ تحریک عدم اعتماد سیا سی جماعتیں آئین کے مطابق لائیں یہ الگ بات ہے کہ بچہ بچہ جانتا ہے وہ عدم اعتماد جنرل باجوہ کے کہنے پہ ہی لائی گئی تھی۔ جنرل باجوہ نے کس کے کہنے پر عدم اعتماد لانے کا کہا تھا یہ کہانی بھی کبھی کھل…
@arifawan779
Arif Malik
3 months
تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ کے کہنے پر لائے ۔مولانا فضل الرحمن
4
28
92
97
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
آئی ایس آئی کی عدالتی معاملات میں مبینہ مداخلت پہ ججز کے خط کے معاملے پر سب سے بڑی سٹوری پاکستان کے نامور اینکر اور تحقیقاتی صحافی فہد شہباز سامنے لے آئے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھے ججز سپریم کورٹ درخواست لیکر جارہے ہیں جہاں وہ یک رکنی تحقیقاتی کمیشن کو بھی چیلنج کریں گے، فہد…
64
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
جب لوگوں پہ اتنے ظلم کریں گے تو آپ کا ڈر و خوف جاتا رہے گا عالی جاہ، ابھی آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
@AbuzarFurqan
Abuzar Furqan
2 months
🚨🚨اب تک کی سب سے پاور فُل تقریر، پوری سُنیے گا، ایک ایک لفظ میں عوام کے جزبات کی ترجمانی کی گئی ہے🔥🔥
107
6K
12K
51
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
بتایا تھا کہ قاضی صاحب نے اس گند میں سب سے بڑی واردات ڈالی ہے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان لیکر اور آج سے ان کی 'خدمت' کے نتائج آنا بھی شروع ہوگئے ہیں۔ اگر کسی پارٹی کے نشان پہ الیکشن لڑتے تو لوٹے وفاداریاں تبدیل کرنے پہ الیکشن ایکٹ کے تحت نا اہل قرار پاتے۔
48
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
جب تک خودکو عقل کل سمجھنی والی فوجی اسٹیبلشمنٹ اپنے سیاسی کردار سے، حکومتے بنانے اور گرانے سے پیچھے نہیں ہٹ جاتی ملک میں سیاسی استحکام آہی نہیں سکتا جس سے معاشی استحکام بھی خواب ہی رہے گا۔
55
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
26 days
بھائی کو وزیر اعظم بنوالیا، بیٹی کو وزیر اعلیٰ، سمدھی وزیر خارجہ لیکن وڈے میاں صاحب انقلابی تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں، واہ میاں صاحب آپ گڈ کاپ بیڈ کاپ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن آپ کا یہ ڈرامہ اب عوام پہ اثر کرنے والا نہیں۔ بار بار آپ لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے @NawazSharifMNS
49
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
10 days
اگر 09 مئی کے ملزمان کے خلاف فوج کے پاس تگڑے شواہد تھے تو انسداد دہشت گردی عدالتوں میں وہ پیش کرکے مقدمات چلوانے چاہیں تھے تاکہ سخت سزائیں ملتیں، فوجی عدالتوں میں معاملہ لیجانا درست نہیں کیونکہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ فوج مدعی بھی ہو اور جج بھی، جنرل ر خالد نعیم لودھی۔
31
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
8 months
کوئی اتنا بھی نیچے کیسے گر سکتا ہے جتنا طلعت حسین عمران ریاض کے کیس میں گر گئے ہیں۔ کہتے ہیں عمران ریاض جاننے والوں کے ساتھ گئے تھے بھئی کونسے جاننے والے اس حالت میں واپس لوٹا کے جاتے ہیں؟ پھر ان کے وکیل میاں اشفاق کو بھی رگڑ رہے ہیں، شرم کریں آپ کو حساسیت کا اندازہ نہیں ابتک؟
117
1K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
جن کے لئے زور زبردستی پریس کانفرنسیں کروائیں گئیں، پارٹی چھڑوائی گئی، ہر طرح کی سہولت پہنچائی گئی وہ ایک ایک کر کے خود سیاست چھوڑ رہے ہیں۔ 08 فروی کا تاریخی دن ایک کیس اسٹڈی کے طور پر یاد رکھا جائے گا کہ کیسے نہتے پاکستانیوں نے طاقتور اداروں اور اس کے سہولت کاروں کو ایک گملہ توڑے…
48
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
کوئی قاضی صاحب کو ٹی وی دکھا دے
200
1K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
عمران خان سے کل ہونے والی ملاقات میں یہ بھی پوچھا گیا کہ اگر سابقہ فوجی اسٹیبلشمنٹ نے آپ کے ساتھ غلط کیا تو کیا نواز شریف کے ساتھ بھی زیادتی ہوئی تھی، جس پہ ان کا کہنا تھا ان کے معاملات پانامہ پیپرز میں سامنے آئے تھے اور جے آئی ٹی میں دو بریگیڈیئرز سپریم کورٹ کے کہنے پہ شامل ہوئے
27
675
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
صدیق جان جھوٹے کیس میں رہائی مبارک میرے بھائی۔ @SdqJaan
Tweet media one
10
352
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
8 months
عمران ریاض بھائی سے بازیابی کے بعد ملاقات ہوئی ہے، ماشاء اللہ بڑی ہمت والے ہیں۔ یاداشت بھی ٹھیک ہے۔ کہتے ہیں کوئی نہیں سب گزر جائے گا۔ تصویر سے صحت کے حوالے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے جو ان کے وکیل @MianAliAshfaq نے جاری کی ہے۔ بولنے میں مہارت رکھنے والا اب مشکل سے بول پارہا تھا
53
917
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 years
وزیر اعظم کو جو کالز کر رہے ہیں لگتا ہے ایک ہی کمرے میں بیٹھے ہیں کیونکہ ایک ہی طرح کی گونج آرہی ہے کالز میں۔ بھائی انہیں الگ الگ کمروں میں تو منتقل کر لیں اور چند ایک کو صحن سے کال کروائیں تاکہ بیک گراؤنڈ میں سائونڈ نہ ہو 🙈😂
92
911
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
جیسا پہلے کہا کہ دوبارہ سے گرفتاریوں کا موسم شروع ہوا چاہتا ہے تو جو بندیال اور دیگر ججز کے بارے میں عمران دار اور عمرانڈو ججز کے ہیش ٹیگ چلاتے رہے انہیں بھی گرفتار کرلیں تاکہ قانون کا کچھ تو لحاظ رہے یا موجودہ 'بونے' کی عزت بہت عزیز ہے؟ انصاف کے بڑے عہدوں پہ بیٹھے چھوٹے لوگ!!!
51
2K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
25 days
نومبر 2025 میں آرمی چیف اور چیرمین جوائنٹ چیف بننے کی دوڑ میں شامل کور کمانڈر منگلہ جنرل ایمن بلال صفدر وڑائچ نے کن وجوہات پر فوج سے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لی، اس حوالے سے ایکسکلوزیو معلومات رات 08 بجے اپنی وی لاگ میں شئیر کرنے جارہا ہوں۔
34
1K
5K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
آج ہماری توقع سے زیادہ پی ٹی آئی کا ووٹر نکلا ہے اور ہمیں یہ ماننا چاہئے، ن لیگ کے سینئر راہنماء خواجہ آصف کا جیو نیوز سے گفتگو کرتےہوئے اعتراف۔
34
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
4 months
جان کی امان پاؤں تو ایک سوال میں بھی پوچھ لوں! سینکڑوں معصوم بچوں اور دیگر پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشت گرد احسان اللہ احسان کو نواز شریف، آصف زرداری، عمران خان یا کسی دوسرے سیاستدان نے چھڑایا تھا؟
88
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن اظہر مشوانی کا غائب ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے تھا کہ اگر ان پہ کوئی کیس تھا تو قانون کے مطابق کاروائی کرتے، اسے بلا کر پوچھ گیچھ کر لیتے بجائے اس کے کہ گھروں سے اٹھانا شروع کردیں۔ @MashwaniAzhar
43
2K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
تھوڑی دیر بعد اپنے یوٹیوب چینل پہ قائد ملت و مسلم امہ کے عظیم راہنما سابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب کے 'عظیم کارناموں' میں سے ایک سے پردہ اٹھایا جائے گا کہ کیسے 'عظیم لیڈر' نے 90 کی دہائی میں نجکاری کے نام پہ سرکاری ادارے کوڑیوں کے بھائو اپنے من پسند کاروباری شخصیات کو فروخت کیے۔…
83
2K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
ائیر فرس کے چیف کے بھائی کو بھی گجرات سے زبردستی جتوا دیا گا ہے، واہ
61
2K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
Shahid Aslam Official کے نام سے اپنا یوٹیوب چینل شروع کر رہا ہوں منی بیک گارنٹی کے ساتھ اس ،دکان' سے وہ مال ملے گا جو کہیں اور سے کہاں۔ خبروں کی پٹاری پھر سے کھول دی گئی ہے اور آنے والے دنوں میں بڑے بڑے اسکینڈلز اس پلیٹ فارم سے شئیر کیےجائینگے۔
297
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
26 days
نویں خبر آئی اے، فیض ساڈا پائی اے، منجانب ن لیگ 2024
35
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
Shame on Pakistani police, they all are trained in the same pattern. Disgusting and pathetic especially @OfficialDPRPP
@drmudsafi
Dr Safi
3 months
Another Medal 🎖️ of Shame for you @OfficialDPRPP Shame is a Small word to be used for your department
67
648
920
78
2K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
یہ سہولیات عوام کے جمع شدہ ٹیکسوں سے آپ نے دینی ہیں نہ کہ اتفاق فاؤنڈری یا دیگر شریف خاندان کے کاروبار سے پیسے نکال کر۔ مشہوری کے لئے ایسے کلپ کٹوا کر بھیجنے سے پہلے پارٹی کے کسی بڑے سے مشورہ ہی کر لیا کریں وزیر اعلیٰ صاحبہ
@siasatpk
Siasat.pk
2 months
جنہوں نے ہمارے خلاف ووٹ دیا ہے وہ بھی انسان ہیں غریب تو وہ بھی ہیں یہ آپ نے یقینی بنانا ہے کہ رمضان پیکج کی تقسیم بلا تفریق ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف #MaryamNawazSharif
475
66
332
164
2K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
17 days
اب اگر چاچو نے بھی کور کمانڈر کی وردی پہنے کی ضد کر لی تو کیا کر لو گے بھائی۔
64
873
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
قانونی اور آئینی طور پر ISI وزیر اعظم کے ماتحت کام کرتی ہے اور اس ادارے پہ سنگین الزامات لگے ہیں اس ادارے کا بظاہر باس الزامات لگانے والے ججوں کے باس یعنی چیف جسٹس سے مل رہا ہے، قاضی صاحب کوئی ہور چن رہ نہ جائے جیڑہ تسی چڑھایا نہیں
34
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
پاک فوج کی طرف سے پولیس کو چھوٹی عید کی مبارک باد، بڑی عید پر بھی مبارک باد دینے کا عندیہ۔
54
868
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
میں نے اپنے وکیل میاں علی اشفاق اور ان کی ٹیم کے توسط سے اج ہی لاہور ہائی کورٹ میں اس معاملے پر ایک پٹیشن دائر کی ہے, امید ہے جلد سماعت کے لئے مقرر ہوگی۔ اس پٹیشن میں مری ساتھ 30, 40 اور لوگ بھی ہیں جو کوریج کے لئے 09 مئی کور کمانڈر لاہور کے گھر کے باہر موجود تھے۔ @MianAliAshfaq
22
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
یہ تو قیدی 804 کی سیاست ختم کرنے آئے تھے بھائی لیکن خود جارہے ہیں!
@Razaazaidi
Raza Zaidi
3 months
#BreakingNews 🚨 Jehangir Tareen has chosen to exit the realm of politics.
Tweet media one
28
23
98
64
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
کیا کل کی سپریم کورٹ کی سماعت براہ راست دکھائی جائے گی کیونکہ قاضی صاحب کو بہت شوق ہے سماعت براہ راست دکھانے کا؟
70
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
قاضی صاحب نے حاضر سروس ججز کے معاملات حکومت کے حوالے کرکے ریاست پاکستان کے اہم ستون عدلیہ پہ خود کش حملہ کیا ہے جس کے اثرات دیر تک رہیں گے۔
34
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
ستارہ گروپ کے اربوں روپے کے فراڈ کی مختصر کہانی! ستارہ انرجی نے 2007 سے 2015 تک بجلی بیچی فیسکو کو اور فیسکو نے وہی بجلی واپس ستارہ کیمیکل کو بیچ دی۔اس گھن چکر میں قومی خزانے کو 20 ارب روپے کے قریب لگایا ٹیکا، کیسے، مکمل تفصیل اس لنک پر۔
111
2K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
پہلی بات تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا فوج ریاست نہیں بلکہ ریاست کے ایک ستون جسے انتظامیہ کہا جاتا ہے اس کے زیر انتظام کام کرنے والا ادارہ ہے۔ دوسرا چوہدری ریاست کے کرتا دھرتائوں کو وڈا بننے کا شوق ہے تو پھر ناکامیوں کا بوجھ بھی اٹھایا کریں وہاں تو کہہ دیا جاتا ہے کہ 71 تک بھی…
@Obibhatti
Obaid Bhatti
3 months
What kind of arrogance is this? Mentality level? Sense of pride and ownership to the State?
493
568
2K
136
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
7 days
اب تک کے پورے کیرئیر کے دوران ایک بھی سٹوری کبھی غلط ثابت نہیں ہوئی کیونکہ خواہش نہیں بلکہ خبر رپورٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ملک سے جانے پہ خواجہ یاسین عثمانی نامی یہ بندہ اور وہ بھی بلو ٹک کے ساتھ قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے کہ تم جہاں بھی یو۔۔۔ ارشد شریف بھی کینیا گیا تھا
Tweet media one
205
2K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
ایک عدد نوکری کا سوال ہے بابا، میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں۔ کل شہباز صاحب کو بھی درخواست کی ہے اب مریم نواز کو بھی، کوئی سنتا کیوں نہیں بھائی۔ @OfficialDGISPR سولنگی صاحب کی خدمات کا پھل کہاں ہے؟
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
2 months
میں وی پنجابی سِکھ لئی اے۔ اے بڑی سوہنی زبان اے۔ @MaryamNSharif 😊
4
138
1K
73
991
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
9 days
جو شفاف الیکشن کروانے آیا تھا وہ خود الیکشن کے بعد ن لیگ کو فارم 47 کی دھمکیاں دے رہا ہے اور ن لیگ اسے گندم درآمد کرنے کے بحران کا ذمہ دار قرار دے رہی ہے، اس قدر ہمارا نظام کرپٹ اور گل سڑ چکا ہے کہ بہتری دور دور تک دکھائی نہیں دیتی۔ اتنی بے دردی سے لوٹتے ہیں، سہولت کاری کرتے ہیں…
44
2K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
نمبر ون، غیر قانونی کاموں میں بھی نمبر ون۔ اب انہیں کونساُ جج کہنا ہے اور انہیں کس کے عشق میں مبتلا کروانا ہے؟ کچھ سینئرز راہنمائی کریں گے؟
41
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
کب تک اپنے ہی لوگوں کو کچلیں گے صاحب جی اب بس کردیں، 75 سال سے جای تماشے کو اب بند کردیں، اس ملک کو لوگوں کی امنگوں کے مطابق آگے بڑھنے دیں!!!
43
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
ججز خط پر چیف قاضی کی سنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ اس اہم نوعیت کے مقدمے کی اگلی سماعت 26, 27 روز بعد رکھی ہے۔ ایسے چیف قاضی کو بھلا کون جانے دینا چاہے گا۔
31
1K
4K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
ہمارے بڑے بڑے تجزیہ کار اتنے بڑے وارداتیے ہیں کتنے آرام سے کہہ دیتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں میں سے تو کچھ مینج ہو ہی جائیں گے بجائے کہ ایسے عمل پہ کوئی لعن طعن کریں الٹا ایسے عمل کو اس طرح بیان کرتے ہیں جیسے بڑے نیک اور پنے کے کام کا بتا رہے ہوں۔ جن لوگوں نے اس جبر میں…
46
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
بڑ اپ سیٹ! ن لیگ ے سینئر راہنما اور پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ بھی الیکشن ہار گئے فیصل آباد سے
75
842
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
جنرل فیض حمید کی آئی ایس آئی ایف بی آر اور دیگر اداروں سے میرے متعلق خفیہ طور معلومات اکھٹی کر رہی تھی تو بری تھی اور غیر قانونی کام کر رہی تھی لیکن اب جنرل ندیم اور جنرل فیصل کی آئی ایس آئی ججوں کو قانون کے مطابق دھمکیاں دے رہی ہے اس لئے ان کے خلاف کوئی تحقیقات نہیں ہوسکتیں، چیف…
33
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
10 months
سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے اثاثہ لیکس کیس میں میری 8ویں پیشی 19 جولائی بروز بدھ کو ہوگی جہاں مجھ پر فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی کا باقاعدہ آغاز اسلام آباد کے سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں ہوگا۔ پورے چالان میں ابھی تک FIA یہ دو جعلی گواہ لائی ہے جنہیں زندگی میں کبھی نہیں ملا
Tweet media one
Tweet media two
111
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
ہنگامی اجلاس دس روز بعد 😂🙈
@AmirSaeedAbbasi
Aamir Saeed Abbasi
2 months
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا خط، پاکستان بار کونسل نے ہنگامی اجلاس دس روز بعد طلب کرلیا
Tweet media one
70
106
420
100
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے اثاثہ لیکس کیس میں کل 3 مئی بروز بدھ کو ایف ایٹ کچہری اسلام آباد میں اپنی چھٹی پیشی کے لئے اسلام آباد یاترا۔ #bajwaLeaks
Tweet media one
81
406
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
12 days
جب پشاور ہائی کورٹ کے ججز ایجینسیوں کی مرضی و منشاء کے بغیر آزادانہ فیصلے کرتے تو انہیں افغانستان سے نان اسٹیٹ ایکٹرز کالیں کر کے دھمکیاں دیتے تھے، پشاور ہائی کورٹ کے ججز کا عدالتی معاملات میں ایجنسیز کی مداخلت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں تحریری جواب میں انکشاف۔
Tweet media one
29
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
کیا آپ کو لگتا ہے کہ جب آرمی چیف اپنے سپریم کمانڈر صدر آصف زرداری سے ملے ہونگے تو انہیں بتایا ہوگا کہ جب وہ 2018 میں رئیس الجسوس یعنی ڈی جی آئی ایس آئی تعینات تھے تو جعلی اکائونٹس کیس پہ بنی جے آئی ٹی جس میں اس وقت آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر شاہد پرویز جو اب میجر جنرل ہیں اس نے…
@PakistanFauj
Pakistan Armed Forces News 🇵🇰
1 month
General Syed Asim Munir, NI(M), Chief of Army Staff (COAS) met with President Asif Ali Zardari at the Presidency. #ISPR #COAS extended felicitations on his appointment as President of #Pakistan and Commander in Chief of Armed Forces and conveyed his sincere wishes for a…
Tweet media one
349
128
681
111
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
اگر ملک میں جاری ظلم و بربیت پہ بھی کچھ کہہ دیتےبھائی تو اس بھونڈی وضاحت کی سمجھ بھی آتی سب مفادات کا کھیل ہے. @SAfridiOfficial
@DurraniViews
Salman Durrani
2 months
ایک وضاحت-
381
199
2K
87
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
درخواست گزار نے یہ بھی ثابت کیا کہ فراڈ کی نیت سے نکاح ہوا ، فیصلہ۔ تو گویا اب نیتوں کے بھید کے فیصلے بھی عدالتوں میں ہونگے، ٹھیک ہے بھائی۔
35
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
22 days
جس ملک میں ٹوئڑ /ایکس نہیں چل سکتا وہاں ہم جمہوریت چلاناچاہتے ہیں۔ جتنی آزادی ایکس کو ہے بس اتنی ہی آزادی ہماری جمہوریت کو بھی میسر ہے۔
41
906
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
حالات یہاں تک آگئے ہیں کہ میاں صاحب کو پورے خاندان سمیت خواجہ صاحب کی مدد کے لئے سیالکوٹ جانا پڑ گیا ہے۔
87
845
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
پی ٹی آئی نے تو مبینہ دھاندلی سے جیتنے والے ن لیگ کے کئی انتخابی حلقوں کو چیلینج کر دیا ہے بھلا ن لیگ نے پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کے کتنے اور کون کون سے حلقے دھاندلی کی بنیاد پر چیلینج کئے ہیں؟ @pmln_org
45
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
اس اسمبلی میں سب سے بڑا امتحان پاکستان ٹیلی ویژن کا ہوگا کہ کب کیسے اور کتنی بات تقریروں پہ کٹ لگانا ہے کیونکہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ اس کے لئے بھی کسی ریٹائرڈ کو بھرتی نہ کرنا پڑ جائے کہیں، باوہ 😅😜
46
909
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
ٹائم میگزین بقول چیف صاحب مزید پانچ لاکھ ڈالر کی دہاڑی لگاتے ہوئے
@TIME
TIME
2 months
Pakistan’s generals fail to fix the election
662
11K
21K
19
985
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
یہ ن لیگ کے پراپیگنڈہ سیل والے اتنے گھبرائے کیوں ہیں جو جعلی پوسٹیں آگے بڑھا رہے ہیں، کیا صاحب کی سپورٹ کا یقین نہیں ہے ابھی تک بھی ن لیگ کو؟ اور کیا کریں صاحب آپکے لئے؟؟
61
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
یہ ہوتا ہے الیکشن اور یہ ہوتی ہے جمہوریت اور یہ ہوتے ہیں جمہوریت کے ثمرات!!! شکریہ قاضی فائز عیسیٰ
@siasatpk
Siasat.pk
2 months
مسلم لیگ ن کو پنجاب سے تحریک انصاف کے حصے کی قومی اسمبلی کی 9 مخصوص نشستیں مل گئیں۔۔ تحریک انصاف کی امیدوار سے ہارنے والی سائرہ افضل تارڑ بھی ایم این اے بن گئیں۔۔ ن لیگ کے نام کم پڑے تو الیکشن کمیشن نے مزید نام مانگ لئے
66
451
810
25
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
قاضی صاحب نے صحافت ٹھیک کرنی ہے، فوج نے سیاست و زراعت اب ٹھیک کرنی ہے (سارے ملک کاُنظام وہ پہلے ہی ٹھیک کر چکے ہیں) تو بھائی آپ کے اپنے کام کون کرے گا، مقدمات کاُانبار دیکھیں اور دوسری طرف ملک میں جاری دہشت گردی۔ سوائے اپنے کام کے ملک میں سب اداروں کو سب کام آتے ہیں
26
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
ملک کے نامور اور نوجوان وکیل پیارے بھائی میاں علی اشفاق پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ @MianAliAshfaq @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
28
473
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
یہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ کا نام تو وکیل ہٹا دیں اپنے ایک پینل سے کیوں ان کے نام کو بدنام کرتے ہیں۔ یہ اب صرف تارڑ گروپ ہے شریف خاندان کے مفادات کا تخفظ کرنے والا۔
20
866
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
5 months
سیاستدانوں کو ایک تھانیدار سے دھکے پڑوانا بڑا آسان کام ہے جب ایسے دھکے کسی کرپٹ جنرل کو پڑیں گے تب یہ ملک ٹھیک ہوگا۔ قاضی صاحب، انکی عظمیٰ و عالیہ ستو پی کے سو رہے ہیں۔
36
763
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
قاضی فائز عیسیٰ کو اب کچھ چین یا سکون ملا ہوگا شاید اسد طور کے گرفتار کرواکے اور انکے آقا بھی خوش ہو گئے ہونگے۔ ایف آئی اے اور پولیس جو عوام کے ٹیکس پہ پلتے ہیں کیا یہ اس لئے یہ بنائے گئے تھے کہ چند لوگوں کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے لوگوں کو پکڑیں، گرفتار کریں، ماریں تشدد کریں…
62
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
4 months
پہلے لوکیشن کا طریقے سے پوچھتے رہے کہ کہاں ہو، پھر سورس کا پھر کہا اپنا خیال رکھنا پھر خبر کو کنفرم کرتی وضاحتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ حصہ بقدر جثہ والا معقولہ خوب ٹھہرا۔ کیسی کیسی شاندار وضاحتیں آرہی ہیں ویسے کہ 99.9 فی صد خبر ٹھیک ہے بس نعرہ نہیں لگا
60
658
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
19 days
جو بھرتی ہوتے وقت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کی قسمیں کھاکر پھر بھی سیاست کرتے ہیں، مارشل لاء لگاتے ہیں انکی ریٹائرمنٹ کے بعد کی قسموں پہ بھلا یقین کون کرے۔ جب پورا کیرئر قول و فعل میں تضاد سے بھرپورہو تو ریٹائرمنٹ کے بعد کی باتوں پہ یقین کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن شاید صاحب سمجھتے…
35
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
راوی کیا لکھ رہا ہے ابھی تک کے نتائج کے بعد، چین میں ہی ہے راوی یا کچھ بے چینی شروع ہوگئی ہے؟
129
881
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
حامد میر صاحب نہ صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے نامور ترین صحافیوں میں سے ایک ہیں. مشکل وقت میں میر صاحب بغیر جان پہچان کے سب کی مدد و سپورٹ کو پہنچتے ہیں۔ ان کے نقطہ نظر سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن ن لیگ کی ان کے خلاف گھٹیا کمپین کی سخت مذمت کی جانی چاہیے۔ میر صاحب سے تمام پارٹیاں…
69
731
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب ملک کا کباڑہ نکل گیا ہے اور لوگ ایک وقت کی روٹی کے لئے ذلیل ہورہے ہیں لیکن آپ اب تک گھڑی سے باہر نہیں نکل سکے۔ آپ کو کو جگتیں سوجھی ہوئی ہیں۔ کچھ رحم کریں اس غریب قوم پر اور اپنی پالیسیوں اور ترجیحات پر توجہ دیں 🙏
50
306
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
ہائی کورٹ سے بڑا رلیف مل گیا. ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس شہباز رضوی صاحب نے پولیس کو گرفتار کرنے اور حراساں کرنے سے روک دیا۔ سی سی پی او نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ شاہد اسلم سمیت کوئی بھی درخواست گزار صحافی انہیں کسی بھی مقدمے میں مطلوب نہیں۔ شکریہ @MianAliAshfaq @RanaMarooff
35
546
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
Senior journalist @samiabrahim has been picked up by law enforcement agencies from Islamabad. It's a highly condemnable act by this PDM government. He must be released. @CPJAsia @hrw_espanol @RSF_inter
45
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
@khannumanwahab @Official_QAS اس پہ بھی ایک نیا لیکچر آئے گا کہ کیسے الحمرا ٹھیک لکھتے ہیں اور اگر غلط لکھا جائے تو خود کو پر سکون رکھنے کے لئے کیا کیا کرنا چاہیے
43
148
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
لوٹوں اور بار بار پارٹی بدلنے والوں کے ساتھ لوگوں نے اس بار جو کیا ہے اب سوچ سمجھ کر ہی کوئی پارٹی بدلے گا ذاتی مفادات کی خاطر
18
963
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
معروف صحافی اور اینکر فہد شہباز خان نے اپنے وی لاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ بہاولنگر کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ،وزیر داخلہ محسن نقوی حتیٰ کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف بھی نوٹس نہیں لے سکتے، فہد صاحب کے اس دعوے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے بھلا؟ @fahdshehbazkhan پولیس…
54
944
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 year
Highly condemnable act of Mian Latif sab of pushing the anchor back only for asking questions.
@fahdshehbazkhan
Fahad Shehbaz khan
1 year
"او بس کر۔۔۔آپ یہ مت کہیں۔۔ آپکا سوال مناسب نہیں" آپ پی ٹی آئی کو کرش کر رہے ہیں، سی سی پی او، آئی جی آپکے آرڈرز لیتے ہیں؟!
510
8K
20K
45
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
دوست راہنمائی فرمائیں ابھی میں نے صرف ایک، صرف ایک ایکسکلوزیو سٹوری کی ہے جنرل محمد عامر والی جبکہ پٹاری خبروں سے بھری ہوئی ہے۔ اگر ملک میں قومی اسمبلی والا ماحول ہی چلنا ہے تو میں ان سٹوریز کا کیا کروں، کیا پھینک دوں کہیں😔
192
592
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
دنیا کا سب سے اہم ترین کام لوگوں کے بنیادی حقوق کی حفاظت اور انہیں انصاف دینا ہے۔ پاکستان کا عدالتی نظام اتنا بوسیدہ، زنگ آلود ہوچکا ہے کہ اس سے گھن آتی ہے۔ہائی کورٹس سے لیکر سپریم کورٹ تک کے ججز کی بھرتی کا شفاف انتظام ہی موجود نہیں تو پھر وہاں سے بہتر فیصلوں کی توقع کیونکر۔…
37
1K
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
2 months
کور کمانڈر کانفرنس کے حوالے سے جو آئی ایس پی آر کا اعلامیہ آیا تھا کہ فوج کا الیکشن کے عمل سے کوئی لینا دینا نہیں تھا یہ بھی کیا کسی فیک نیوز کیٹیگری میں آتا ہے یا نہیں، کوئی فیکٹ چیک کر کے بتائے گا پلیز؟
56
786
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
میاں صاحب وہ بندہ ڈھونڈ رہے ہیں جس نے یقین دہانی کروائی تھی کہ حالات قابو میں ہیں اب آپ پاکستان آسکتے ہیں اور آپ کو سیدھا وزیر اعظم ہائوس لیجایا جائے گا۔
52
921
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
3 months
پریس کانفرنس کرنے والوں کے چہروں سے پریس کانفرنس کروانے والوں کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔
10
771
3K
@ShahidAslam87
Shahid Aslam
1 month
پاکستان کو مشکلات میں ڈالنے والوں سے بھی نجات دلائے، آمین
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
1 month
اہل وطن کو شوال کا چاند مبارک، دعا ہے یہ عید آپ سب کو ڈھیروں خوشیوں ، مسرتوں اور رحمتوں سے منور رکھے اور ہم سب کے پاکستان کو مشکلات سے نجات دلائے۔ آمین عید مبارک 🌙
2K
2K
8K
67
552
3K