ہم خیال چھینہ گروپ کا تحریک انصاف کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ، ہم خیال چھینہ گروپ کے ارکان کی تعداد 14 تھی، اب 20 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ہم خیال چھینہ گروپ پرویزالہٰی کی بھرپور حمایت کرے گا۔
آصف زرداری کی دوبارہ چودھری شجاعت کی رہائش گاہ آمد، آصف زرداری پرویزالہٰی اور مونس الہٰی سے ملاقات کے خواہش مند، پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کا آصف زرداری سے ملاقات سے انکار، آصف زرداری کی آمد کا سن کر پرویزالہٰی اور مونس الہٰی گھر سے چلے گئے۔
پنجاب پولیس نے شریف خاندان کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی، صرف وزیراعظم شہباز شریف کو سکیورٹی دی جار ہی ہے، شریف خاندان کو بلا وجہ دی گئی سکیورٹی واپس لی گئی ہیں: وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر
"آپ مشورہ نہیں دیتے پارٹی کو کہ آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن کروائیں؟ آپ جیسے نظریاتی لوگ بھی نہ بولے تو۔۔۔" رضا ربانی شدید غصے میں آگئے، اینکر کو سناڈالی
#DunyaNews
#DunyaVideos
’’ قائداعظم نے ابھی اپنی رہائش گاہ نہیں بنایا تھا کہ گورنمنٹ نے ۔۔جب حملہ ہوا تو جناح ہاؤس ہوگیا، ایک چڑیا کو بھی گزرنے نہیں دیتے ، کدھر ہے آئی جی پولیس۔۔۔ پہلے کٹہرے میں ان کو کھڑا کرو"... اعتزاز احسن بھی بول پڑے
#DunyaNews
#AtizazAhsan