Afzal Khan Profile Banner
Afzal Khan Profile
Afzal Khan

@valron2211

2,866
Followers
3,157
Following
200
Media
9,045
Statuses

Medical health insurance....😊😄

United Kingdom
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم جلدی جلدی سحری کرلو #Ramzan2024
Tweet media one
27
0
39
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ اے الله ہمیں نمازوں کی توفیق دے دے رزق حلال کثیر دے دے حرام سے ہم سب کی حفاظت فرما دونوں جہاں کی عزتیں نعمتیں برکتیں نصیب فرما بڑی بڑی خبیث بیماریوں سے ہم سب کی حفاظت فرما جتنے اہل ایمان بیمار ہیں مولا سب کو شفا کاملہ وعاجلہ نصیب فرما آمین ثم آمین
36
4
33
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم جب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش پر پہنچے اور مستجاب ہو جائے تو پہلے اپنے والدین کے لیے دعا مانگو #deprem #RamzanMubarak
Tweet media one
27
1
32
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@healsl9t Like this
0
1
24
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ جمعہ مبارک یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش دے بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے آمین #GoodMorningX #thepassion
Tweet media one
31
0
26
@valron2211
Afzal Khan
2 months
Hi Everyone ... How r u ?? #GoodNightTwitterWorld #Ramzan2024
Tweet media one
21
1
29
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔۔ پتہ ہے عورت ہونا خود عورت کے لیے کتنا عذاب بن جاتا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ وہ اپنے لیے کبھی بیٹی کی خواہش نہیں کرتی وہ بیٹی سے نہیں اس کے نصیب سے ڈرتی ہے۔۔۔ #HardikPandya #GoodNight
27
0
30
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@imnatking Your smile so sexy
1
0
11
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم جمعہ مبارک #GoodMorningEveryone
Tweet media one
21
4
27
@valron2211
Afzal Khan
2 months
Asslam u Alikum ... GoodAfterNoon Kesy hain ap sab ??? #GoodAfternoon
Tweet media one
29
1
25
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@andiipoops Thats good
0
0
2
@valron2211
Afzal Khan
2 months
Hi Everyone .... زندگی میں کچھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جن کو "فی سبیل اللہ" تھپڑ 👋 مارنے کو دل کرتا ہے 😀😂😆😁😄😃😎 #putonas #BJPFoundationDay
27
2
28
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم حضورﷺ نے فرمایا بندے اگر جان لیں کہ رمضان کس قدر برکات والا مہینہ ہے تو میری امت تمنا کرے کہ پورا سال رمضان ہی رہے #GoodMorningEveryone #RamzanKareem
Tweet media one
23
0
27
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟ جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہو ہی نہیں سکتا #faiz #ArvindKejriwal
Tweet media one
18
1
25
@valron2211
Afzal Khan
1 month
Hi guys... Ye dekhen kiya ho rha ha. Plzzz mjy apki support chahye... Kindly ignore matt kijye ga. 😫😫😯😯😥😥 #FalloutOnPrime
Tweet media one
19
1
27
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم اللہ آپ پر رحمت کرے اللہ آپ کی حفاظت کرے اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے اللہ آپ کی ہر مشکل کو آسان کرے آمین #GoodEvening #Ramzan2024
Tweet media one
21
1
22
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ روزے دارو کیسے ہو ؟؟؟ تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں تم نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد #PSGSRFC #GoodEvening
29
1
26
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ یاالله پاک اس پیاری صبح کو ہمارے لیے خوشیوں کا باعث بنا دے یا اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھ نا اور شیطان کے شر سے بچانا یا اللہ اس دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا ہمارے حق میں بہتر فیصلہ فرما آمین #GoodMorningEveryone #MoscowAttack
23
0
22
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔۔ ماں کے لیے پیارا سا جملہ تحریر کریں ۔۔ چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دنیا کے مگرمچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے #MotherNature #LoveIsBlind
Tweet media one
18
2
25
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ بہت سے شادی شدہ جوڑے اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اے اللّه پاک ان کو رمضان کے بابرکت مہینےکے صدقے نیک اور صالح اولاد عطا کردے امین #Moscow #AttentatMoscou
23
2
24
@valron2211
Afzal Khan
2 months
سیل سیل سیل عید اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر عید مبارک تصویر بنوا ئیں... ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے پوسٹ کو لائک کریں کمینٹ کریں اور ری ٹویٹ کریں ۔۔ شکریہ🤓🤓😀😀
Tweet media one
20
0
20
@valron2211
Afzal Khan
2 months
استاد نے مجھ سے پوچھا تمہارے گھر میں کونسی زبان بولی جاتی ہے؟ میں نے زبان نکال کر دکھا دی 😋یہ والی اب اس پر مارنے کی کیا ضرورت تھی🤓 #letsdance #الهلال_الخليج
24
2
22
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
16
@valron2211
Afzal Khan
2 months
شادی کے بعد لڑکیاں شکر ہے شادی ہو گئی اب میں اپنے شوہر کے ساتھ روز آؤٹنگ پہ جاؤں گی مزہ آۓ گا اوہ یہ لڑکے شکر ہے سنت پوری ہو گئی اب پوری جان لگا کہ امت مسلمہ میں اضافہ کروں گا 😁 😜😜😁😁😂
20
1
22
@valron2211
Afzal Khan
2 months
صبح بخیر ۔۔۔ #GoodMorningX
Tweet media one
14
1
21
@valron2211
Afzal Khan
2 months
23 مارچ 2024 یا اللہ پاک، پاکستان کی فضائیں ہمیشہ نعرہ تکبیر کی صداؤں سے گونجتی رہیں. اللَّهِ پاک پاکستان کو ہر ظاہری اور باطنی دشمنوں سے محفوظ رکھے. الٰہی آمین یا رب العالمین. پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #KateMiddleton #PakistanZindabad
Tweet media one
17
0
18
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@tiffanobi Happy happy
0
0
2
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
3
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@TheEconomist Perfect setup
0
0
0
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم جمعہ مبارک یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش دے بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے آمین
Tweet media one
11
3
21
@valron2211
Afzal Khan
1 month
Hi Everyone.... ضروری نہیں کہ آپ بیگم کا دل جیتنے کے لئے تاج محل ہی بنوائیں...... یہ کام برتن دھو کر بھی کیا جاسکتا ہے #الهلال_الاتحاد #sigor
16
0
20
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ سب ؟؟؟
Tweet media one
13
1
18
@valron2211
Afzal Khan
2 months
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں جانو میرا سب کچھ آپ کے نام ہے جن کی سم بھی ان کے ابو کے نام ہوتی ہے
17
0
19
@valron2211
Afzal Khan
2 months
جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں 😞😞😝😝😝 نہیں یقین آتا تو آپنی شادی کی تصویریں دیکھ لو..... #earthquake #Taiwan
Tweet media one
18
1
19
@valron2211
Afzal Khan
2 months
ایسا کس کس کے ساتھ ہوتا ہے ؟؟؟ پورا ایک گھنٹہ فیس بک نوٹیفیکشنز، وٹس ایپ اسٹیٹس دیکھ کر موبائل رکھنے پہ یاد آیا کہ موبائل تو ٹائم دیکھنے کے لئے اٹھایا تھا 😀😅😂😂🤣
17
1
20
@valron2211
Afzal Khan
1 month
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے مامور کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پر نور و مسرور ہو اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید الفطر آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام رزق میں اضافہ تندرستی ترقی خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے #الهلال_الاتحاد
21
0
20
@valron2211
Afzal Khan
3 months
السلام و علیکم ۔۔۔۔۔ اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے آمین یا رب العالمین #GoodMorningEveryone #goodmorning
Tweet media one
19
4
17
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@MaraAriana5 Lovely girl
0
0
14
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
0
@valron2211
Afzal Khan
1 month
اے اللہ عزوجل آج جمعہ کا دن ہے ہماری دعائیں قبول اور مقبول فرما ہم سب مسلمان کو حجراسود کو بوسہ دینے اور اپنے گھر کا طواف کرنے کا شرف بخش دے آمین یا رب العالمین #الهلال_الاتحاد #fridaymorning
16
0
19
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ میرے پیارے رب ہمیں اس رمضان المبارک کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اس رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہمیشہ کی ہدایت نصیب ہو جائے آمین #Ramzan2024
Tweet media one
17
2
17
@valron2211
Afzal Khan
1 month
Hi .... زندگی کو کامیاب بنانے کے لیے دو چیزیں بہت ہی ضروری ہیں امی کی باتیں 😂 اور ابو کی لاتیں 😂 #الحرب_العالمية_الثالثة #IranAttackIsrael
16
0
19
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@MaraAriana5 Sexy style
0
1
14
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@DrLoupis Daughter See how ?
0
0
0
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@TheFigen_ Nice fruits
0
0
3
@valron2211
Afzal Khan
2 months
اولڈ جنریشن کہتی ہے ۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں۔ نیو جنریشن کہتی ہے ۔ چاند کو مل گئی چاندنی تو ستاروں کا کیا ہوگا محبت ایک سے کرلی تو باقی ہزاروں کا کیا ہوگا ۔ 🤓🤓🤓😀😀😀🌷🌷🌹🌹 #SolarEclipse #bbtvi
17
0
15
@valron2211
Afzal Khan
4 months
اسلام و علیکم ۔۔۔ گڈ مارننگ پاکستان 😊 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹے ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
9
4
15
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@TheEconomist India relationship
0
0
0
@valron2211
Afzal Khan
2 months
Can I just be a little kid again ?? No stress, No worries, Just fun
Tweet media one
12
2
17
@valron2211
Afzal Khan
2 months
کیسا زمانہ آگیا ہے ۔۔۔ وہ لڑکیاں بھی خود کو حسین سمجتی ہیں جن کہ منہ سے میک اپ اتر جائے تو اپنے ہی بچے پوچھ رہے ہوتے ہیں آنٹی یہاں ہماری ماما بیٹھی تھی کہاں گئی🤓🤓 #pandabuy #GoodAfterNoon
Tweet media one
18
1
18
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
1
9
@valron2211
Afzal Khan
2 months
Hi Everyone Whatsup break down ?? Really ?? #Taiwan #Whatsup
Tweet media one
16
3
15
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ یا اللہ پاک ہم گنہگار بندے ہیں تمہارے یا اللہ پاک اس رمضان المبارک کے صدقہ وسیلے سے ہمیں اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما آمین یا رب العالمین
Tweet media one
12
1
15
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@laurenxburch Woow sexy girl
0
0
1
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم افطاری کا وقت استغفار کے لیے بہت موزوں ہے اللہ تعالی کے خاص بندوں کی صفت ہے کہ وہ اس وقت اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں #ramzanmubarak2024 #Ramadan
Tweet media one
13
3
16
@valron2211
Afzal Khan
2 months
افطاری کا ٹائم ہو جانے کی خوشی۔۔۔۔🤓
Tweet media one
11
0
16
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم رمضان المبارک کی ایک اور سحری نیک تمناوں اور دعاوں کے ساتھ بہت بہت مبارک ہو اس بابرکت وقت میں کوشش کریں کہ مالک ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں بخش دے آمین
Tweet media one
15
2
17
@valron2211
Afzal Khan
2 months
Lets Try After Aftari 🤓🤓😀 مجھے غرارے کرنے نہیں آتے تھے پھر ایک دن کسی نے بتایا کہ منہ میں پانی لیکر آسمان کی طرف دیکھو اور بولو ۔۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ
16
2
15
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔۔ اے بادشاہت کے مالک اپنا معاملہ تجھ پر چھوڑتے ہیں اور اپنی فکر تیرے سپرد کرتے ہیں بس مجھے ایسی خوشخبری عطا کر جو میرے دل میں خوشی کے دروازے کھول دیے آمین یارب العالمین #AprilFoolsDay #LCDLF4
15
6
16
@valron2211
Afzal Khan
2 months
Hi Everyone ... ایک آدمی مچھر سے آج تم دن میں کیوں کاٹ رہے ہو مچھر میرے باپ اور ماں بیمار ہیں اور میری بہن کی شادی ہے اور لڑکے والوں نے جہیز میں ایک لیٹر خون مانگا ہے #knacking #Iran
19
1
17
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
14
@valron2211
Afzal Khan
2 months
ایکس پر تو بے شمار ملیں گے۔۔۔۔🤓🤓 پہلے وٹہ سٹہ رشتوں میں ہوتا تھا🌷 اور آج کل لائک کمنٹ میں ہوتا ہے🌹 جلدی جلدی آجاؤ۔ میں آن لائن بیٹھا ہوں
Tweet media one
17
0
17
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
0
@valron2211
Afzal Khan
2 months
بیگم پوچھ رہی تھی رمضان ہے کوئی وظیفہ بتا دیں ہم نے رٹوا دیا اللّٰھُمَّ اَعطِ زَوْجِی زَوْجَةً اُخریٰ یا اللّٰه میرے خاوند کو دوسری بیوی عطا فرما اب وظیفہ جاری ہے اللہ خیر کرے...😀😀😀
Tweet media one
13
3
13
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
2
@valron2211
Afzal Khan
2 months
Hi Everyone... خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو کوئی نہیں آج میرے ساتھ دیکھ لو میں جس کو دستیاب رہا قلب و جان سے وہ جاتے جاتے کہہ گئے اوقات دیکھ لو #bbtvi #DhruvRathee #poetrylovers
14
0
16
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
0
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
13
@valron2211
Afzal Khan
2 months
خاموشی ایک عبادت ہیں اور ہمارے گروپ کے کچھ ممبرز جنت الفردوس کے حقدار ہیں🤓🤓🤓😀😀😀 #WrestleMania #selfish
17
0
16
@valron2211
Afzal Khan
2 months
کسی کے پاس کوئی ایسا میسج ہے جس کو گیارہ لوگوں کو فارورڈ کرنے سے کچن کے برتن خودبخود صاف ہوجائیں #instagramdown #MSDhoni 𓃵
Tweet media one
14
1
15
@valron2211
Afzal Khan
3 months
@imnatking Soo cute
0
0
11
@valron2211
Afzal Khan
2 months
جِس وقت میرے سـر پہ اَجَل آن کھڑی ہو اے کاش مُیسر مُجھے دیدارِ نبی ہو ، پڑھتے ہوئے سو جاؤں درُود اُن پہ کِسی دن جاگوں تو میرے سامنے طیبہ کی گلی ہو ، اے کاش! سرِ حشر پُکارے جو منادی تب خاکِ قدمہائے نبی مُنـہ پہ سجی ہو، صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤ #GoodAfterNoon #النصر_ابها
15
1
15
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@imnatking Hot baby
1
0
8
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
10
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@TheFigen_ Hahahaha
0
0
0
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@MaraAriana5 I need you babe
0
0
10
@valron2211
Afzal Khan
2 months
@Cobratate I see this
0
0
0
@valron2211
Afzal Khan
3 months
@imnatking Beautiful
0
0
7
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ چلو اس پردیس نے کم سے کم یہ تو سکھا دیا کہ گیہوں میں کبھی ذائقہ تھا ہی نہیں روٹیوں کی وہ مٹھاس وہ میرے ماں کے ہاتھ کی تھی #deprem #GoodAfterNoon
13
1
13
@valron2211
Afzal Khan
2 months
السلام و علیکم ۔۔۔ دوستوں کو افطاری پہ بلانے سے رزق اور محبت دونوں میں اضافہ ہوتا ہے میں نے کہا آپ لوگوں کو یاد کروادوں آگے مرضی آپ کی۔۔۔😀😀 #MoscowAttack #GoodAfternoon
15
1
14
@valron2211
Afzal Khan
2 months
0
0
1