اسلام عیلکم :-
اگر زندگی کی تلخیاں, پریشانیاں اور تکلیفیں آپ سے آپ کے اخلاق کی مٹھاس ونرم�� چھین لیں تو سمجھ لیں کے آپ ہار گئے.
رب کریم آپکی اور آپ کے گھروالوں کی حفاظت فرمائے آمین
صبح باخیر
Asalam o alaikum!
Good morning!
May the sweetness of the morning breeze and the fragrance of blooming flowers fill your heart with joy and your life with peace.
Have a blessed day!
*تمھارا رب* جس چیز کو تمھارے قریب کردے اس میں حکمت تلاش کرو اور جس چیز کو تم سے دور کر دے اس پر صبر اختیار کرو،
*الله کے فیصلوں کو سمجهنا.انسان کی عقل سے بالاتر ہے*
*صبح بخیر*
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
"وہی لوگ انمول ہیں جو خیرکی خبردیتے ہیں-پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں- عقل کی بات کرتےہیں
ھمیشہ تنھائی میں اصلاح کرتےہیں کوئی لالچ نہیں رکهتے - ایسےلوگ قیمت سےنہیں قسمت سے ملتے ہیں-"
🌻 *صبح بخير* 🌻
💖 *سدا آباد رھیں* 💖
السلام عليكم
الله تعالى اپنــے خاص كرم سـے آپكى زندگى مـيں سكون كى ايسى بـہارلائـے جو كبهى ختم نہ هو
آپکو ارض و سماء کی تمام آفات سےمحفوظ رکهے
اورآپکو همیشہ خوشی،تندرستی اورصحت عطافرماۓ
آمین.
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نبئ اللہ
و علیٰ آلِک و اصحابک یا سیدی یا نور اللہ