Dr Zuni Profile Banner
Dr Zuni Profile
Dr Zuni

@DrZuni1

1,777
Followers
3,004
Following
33
Media
12,456
Statuses

یوتھیے دور رہیں

Karachi, Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الفاظ لہجہ نہیں رکھتے، لیکن تاثیر رکھتے ہیں، روشنی بنیں اپنے لیئے اور دوسروں کے لیئے، مثبت لکھیں اور مثبت سوچیں، شاید آپکے الفاظ کسی کے لیئے راہ حیات بن جائیں.
30
22
102
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
خان صاحب نے 51 جلسے کر چکا لیکن کسی ایک میں بھی اپنے چار سالہ کارکردگی کا ذکر نہیں کی کیوں؟
38
118
527
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
معیشت کچھ بہتر ھونا شوروع ھوئی ۔ڈالر نیچھے انا شوروع ھوا تو پاکستان کا غدار عمران خان جتھے کے ساتھ اسلام اباد یلغار کرنے کی باتیں شوروع اس غدار کا ھر عمل پاکستان اور عوام دشمن جیسا ھے #
3
28
149
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
ایک اور اعزاز پاکستان سے چھن گیا بھارتی شہری نے اپنی بیوی کی شادی اس کے عاشق سے کروا دی اس پہلے یہ اعزاز خاور مانیکا کے پاس تھا. 😂😂😂😂😂
7
21
136
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
*زمین جتنی 1200 سیارے ایک مشتری میں سما سکتے ہیں اور 1000 مشتری ایک سورج میں سما سکتے ہیں.... اس زمین پر انسان نام کی ایک چھوٹی سی مخلوق ہے جو یہ سمجھتی ہے کہ اس کائنات کے خالقِ اور مالک کے قوانین اس کے زمانے کےلیے مناسب نہیں!* سلام صبح
9
23
128
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
پسند اپنی اپنی مجھے تو خان کی خود کشی والی تقریر اچھی لگی تھی لیکن افسوس عمل نہیں ھوا 😂😜😀
15
10
133
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
اسحٰق ڈار کا آنا اور بطور وزیر خزانہ چارج دو طرح سے خوش آئند ہے- پہلا معیشت کی بہتری اور دوسرا اسٹیبلشمنٹ کا اپنی غلطی کا احساس کہ انہوں نے PML-N کی قیادت کے خلاف نہ صرف غلط پروپیگنڈا کیا بلکہ جھوٹے کیسز بھی بنواے اور ایک بندر کو اقتدار سونپ کر معیشت کو 25 سال پیچھے پھینک دیا-
4
25
117
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
ٹوٹل اوقات دیکھ لیں شوہر گھڑی پہ بک گیا اور بیوی انگوٹھی پہ اور نعرے انقلاب لانے کے😜😄
4
13
68
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
کائنات میں عہدہ چھن جانے کے بعد خطرناک ہونے کا اعلان دو شخصیات نے کیا تھا، ریکارڈ درستگی کے لئے بتارہی ہوں کہ پہلا ابلیس تھا۔ 🤣
5
10
57
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
یہ تو طے ھے کہ ہیکر مرد ھے کیونکہ عورت کوئی بات اتنے دن تک اپنے راز میں نہیں رکھ سکتی...!😂😂🤣😁
0
6
61
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
کمال کا خطاب تھا تلاوت کے بعد جب تھوک لگا کر انڈیا پر چڑھائی والا پیج کھولا تو انڈین فنڈنگ پر پلنے والے کو آگ لگ گئی
3
11
54
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
توشہ خانہ ریفرنس کیس توشہ خانہ کا فیصلہ 29 ستمبر کو سنایا جاۓ گا عمران خان تاحیات نااہل ھوں گا انشاءاللہ ❤️✌️
3
10
53
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
بدتہزیبی بد اخلاقی اور گھٹیاپن نیازی کے میٹابولزم میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے
0
6
33
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپکا ہے تو دنیا میں بہترین کردار پیشں کرنا بھی آپکی ذمہ داری ہے
6
3
27
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
مُرشد صرف گھڑیاں ہی نہیں فرصت کی گھڑیاں بھی خوشگوار بنانے کا “ فل تجربہ “ رکھتی ہیں ۔ 😜
3
6
27
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
ڈیٹول اور سیف گارڈ صابن کے اشتہار میں 99 فیصد جراثیم مرنے کے بعد جو ایک جراثیم ہمیشہ زندہ رہتا ھے اسے یوتھیا کہتے ہے🤣
2
4
23
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
#ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور
Tweet media one
6
11
16
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
انڈین فلم خطروں کے کھلاڑی کے بعد یوتھیوں کا پاکستانی فلم كهسروں کا کھلاڑی بنانے کا اعلان 🤣🤣🤣
5
4
19
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
#عمرانی_لونڈے_لپاڑے
Tweet media one
1
8
18
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
لوگ تیل سے پکوڑے تلتے ہیں۔ شہباز شریف نے تُھوک سے انصافی تَل دیے ہیں😂 ۔منقول
2
2
17
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ کی آڈیو منظر عام پر آگئی 5 تو میں خرید رہا ہوں🤔 صادق و آمین کا کھلا اعتراف #پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں
1
5
13
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
میں آلو پیاز ٹماٹر کا ریٹ پتہ کرنے نہیں آیا میں MNA s کا ریٹ لگانے آیا ہوں ⁧#پانچ_تو_میں_خرید_رہا_ہوں⁩
0
2
10
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
جو لوگ عمران کو سپورٹ کرتے ہیں اللہ اس کے گھر کا ماحول عمران کے گھر جیسا بنا دے آمین
1
3
13
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
جوڈیشل کانفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حاضرین سے سوال کیا کہ "کیا وہ عدالتی نظام سے مطمئن ہیں"؟ اگر ہاں تو ہاتھ اٹھائیں ، ججز اور وکلاء اور طالب علموں سے بھرے ہال میں ایک شخص نے بھی ہاتھ نہیں اٹھایا۔ امید ہے انصاف کرنے والوں کو جواب مل گیا ہو گا کہ عوام کتنی خوش ہے۔
1
4
12
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
سانپ سو سال کے بعد انسان بن جاتا ہے یہ بات سچی ہو سکتی ہے مگر یوتھیا إنسان بن جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
0
3
8
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
یوتھیئے کتاب لکھنے والی سابقہ امی (ریحام خان) کو گالیاں دیتے ہیں 😆 اور چوریاں کرنے والی امی(پنکی پیرنی) کو مرشد کہتے ہیں 🤣🔥🤣
2
1
9
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
جو لوگ کہتے ہیں کہ عمران ہماری ضد ہے وہ اس فتنے کو اپنے گھر لے جائیں، لیکن خاور مانیکا کا انجام یاد رکھیں، وہ بھی گھر لے گیا تھا 😂😂😂😂😂
2
3
10
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹرشپ کا حلف اٹھا لیا کل صبح 10 بجے وزیر خزانہ کا حلف بھی اٹھا لیں گے اب اگر ادارے ٹانگ نہ اڑائیں تو ملک کی ترقی کو کوئی یوتھیا یا یوتھیوں کا ابو نہیں روک سکتا 💪💪💪
2
3
11
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
پٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے اگر کسی کو سائیکل چاہئیے تو خان کے پاس موجود ہے 👇🤣🤣👇 خریدنا ہے تو سولہ سو ایک سو اسی پر رابطہ کرلے
0
5
9
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
12 اکتوبر 1999 تاریخ کا سیاہ ترین دن جب آج سے 23 سال پہلے ڈکٹیٹر مشرف نے دو تہائی اکثریت سے منتخب وزیراعظم نوازشریف کو گرفتار کرکے جمہوریت پر شب خون مارا
1
4
8
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
آڈیو لیک سے بچے خراب ھو رھے ھیں اور ڈی چوک کے دھرنے سے بچے عالم فاضل بن رھے تھے۔😂
3
1
6
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
تھوک والا مسلہ بہت گھنمبیر ہو چکا ہےایک نے تھوک لگا کر پرچی بدلی ایک نے تیس سال تھوک چاٹا آپکی نظر میں مناسب استعمال کس نے کیا غیر سنجیدہ جواب دینے والوں کو بلاک کر دیا جاۓ گا😜😜😜
0
1
9
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
اگر دنیا مکافاتِ عمل ہے ! تو پھر محبت کے بدلے محبت کیوں نہیں ملتی۔ ⚡💔💔💔💥
3
1
10
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
"وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ" اور ہم (اللّه) نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا. رسول کریم ﷺ کے ساتھ محبت کا بہترین ثبوت آپﷺ پر درود شریف پڑھنا ہے ۔ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
1
4
8
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
ورک فرام ہوم کے ذریعے دنیا میں سب سے زیادہ پیسہ پنکی کوٹھے ٹپنی اینڈ کمپنی نے کمایا # بلومبرگ کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف
2
3
7
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
موت کا دن وقت اور مقام معین ہے. جب تک وہ سب یکجا نہ ہوں. موت خود بندے کی حفاظت کرتی ہے. ارشد شریف کی موت اس کی جیتی جاگتی حقیقت
1
4
8
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
مجھے کئی دوست ممالک کے سربراہان مملکت نے پچھلی حکومت اسکے سربراہ بارے جو کچھ بتایا اسکے بارے میں جو باتیں کی وہ میں بیان نہیں کرسکتا اگر آپکو بتاوں تو آپکو پسینہ آجائے اسی وجہ سے پاکستان کو تنہائی کا سامنا کرنا پڑا اور سفارتی تعلقات کا بیڑہ غرق کردیا گیا وزیراعظم شہباز شریف
1
3
9
@DrZuni1
Dr Zuni
1 month
Tweet media one
4
0
9
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
خان صاحب کی حالت اس وقت ہسپتال میں پڑی ہوئی اس عورت جیسی ہوگئی ہے جسے نرس آ کر بولے کہ آپکی جان تو بچ گئی ہے لیکن اب آپ ماں نہیں بن سکتیں😂
3
2
6
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
اکثر لوگ کہتے ہیں پاکستان میں 95 فیصد مرشد جعلی ہیں کل کی آڈیو کے بعد مجھے بھی یقین آ گیا 😂
1
1
6
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ کئی نسلوں تک PTI پر وقفے وقفے سے تھُو تُھو ہوتی رہے گی😂😂
1
2
7
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
@AnWarMaQsoood جی بلکل
0
1
8
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
گھر والے : بیٹی آگے کیا پڑھنا ہے؟؟؟ میں : دھیمی آواز میں اپنا "نکاح"😊😍🤭😜😉
1
1
6
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
پرویز الٰہی کی مثال اس عورت کی ہے جو شوہر سے طلاق لینا بھی نہیں چاہتی اور پرانے محبوب سے رشتہ توڑنا بھی نہیں چاہتی۔۔😜😋
2
2
5
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
انگلینڈ نے انڈیا کو باکل ایسے پھینٹی لگاٸی ھے جیسے 25 اپریل کو رانا ثنا ٕاللہ نے یوتھیوں کو لگاٸی تھی 😀😀😀 #TeamIndia
2
1
5
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
اک انتشاری گھٹیا زبان ہی استعمال کر سکتا ہے اور کر ہئ کیا سکتا ہے نہ عورت کی عزت کی ے اس کو نہ ہی صحافی حضرات کو چھوڑ رہا ہت باقی جو زہینی معذور شخص ہو تو اس سے صرف اور صرف یہی توقع کی جاسکتی ہے @GFarooqi
0
3
5
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
وہ چاہتا تو جمائمہ کے پیسوں سے عیش کر سکتا تھالیکن اس نے پیرنی کے ساتھ ملکر چوریاں کرنا مناسب سمجھا🤣
2
2
5
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
کپتان نے کہا تھا میں آخری گھڑی تک ہار نہیں مانوں گا .. اب نہ گھڑی رہی نہ ہار رہا .. کپتان دونوں بیچ کر کھا گیا .. اب نہ گھڑی مانتا ہے اور نہ ہار 😂😝
2
4
6
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
ذمےداری میری اور حکمرانی کسی اور کی تھی 😕 جو باتیں مولانا تین سال پہلے کہتے تھے نیازی کو اب یاد آ رہی ہیں
1
1
6
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
حکومت کا خان ساب کی زخمی ٹانگ 🦵 کٹوا کر مصر کے عجائب گھر میں فرعون کی لاش کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ 🤣 دونوں ہی نایاب چیزیں ہیں🤣😂😂
2
2
6
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
عمران خان جس اسمبلی کو توڑنے کا کہہ رہا ہـے اس اسمبلی کے لــئے میں نے ہڈیاں تھوڑوائـی ہیں: پرویز الٰہی 😁
4
2
5
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
پاکستان کے بارے میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، لیکن پاکستان ماضی میں کبھی ڈیفالٹ نہیں ہوا، اور آئندہ بھی انشاءاللہ ڈیفالٹ نہیں ہوگا وزیر خزانہ اسحاق ڈار
0
2
4
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
اسحق ڈار نے ڈالر واپس 180 روپوں پر لے جانے کے لئے چھ ماہ تک سیاسی، معاشی اور عدالتی استحکام کی گارنٹی مانگی حاجی صاحب نے بھرے جلسے میں گارنٹی دے دی۔ اچھے دن آنے والے ہیں ۔۔۔
1
2
7
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
رانا ثنا اللہ کا اہم پیغام لانگ مارچ کے شرکاء کے لیے اگر لانگ مارچ آگے نہیں بڑھ رہا تو میں آپ کے پاس آ جاتا ہوں
3
1
5
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
تحریک انصاف کے سپورٹرز کی مثال کیلاش قبیلے جیسی ہے جو میت آور شادی دونوں میں ڈانس کرتے ہیں۔
0
1
5
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
ملتان الیکشن میں زرتاج گل کی ٹھنڈی سانس شاہ محمود کی بیٹی کا نصیب جلا گئی
2
0
6
@DrZuni1
Dr Zuni
25 days
ہم مرتے دم تک ختم نبوت کی حفاظت کریں گے. ان شاء اللہ
Tweet media one
0
1
5
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
یوتھئیوں کی کوئی زندگی نہیں ریحام کو ماں بنایا پھر ماں کو گالیاں دی پھر باجوہ کو باپ بنایا اب باپ کو گالیاں دے رہے ہیں 🤣😜
1
2
4
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
@Aatikashehzadi فالو بیک
1
0
4
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
@syedagulwis زبردست
0
0
6
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
کوشش کریں بدنسل لوگوں سے تعلق نہ رکھیں جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پہ وار کرتے ہیں🤝
0
1
5
@DrZuni1
Dr Zuni
1 month
@PRani_7 عمرانڈو کچھ بھی کر سکتے ہیں وہ تو اپنی ماں کو بھی پریگنینٹ کر سکتے ہیں خان دجال کے کہنے پر
0
1
5
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
باجوہ نے مجھے دھوکہ دیا ہے میں نے جتنے ڈیم. یونیورسٹیاں. ہسپتال اور میگا پراجیکٹ بنانے باجوہ نے سب ڈیلیٹ کر دئے😎😀
3
1
4
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
چلتے ہے دبے پاؤں کوئی استعفیٰ منظور نا ہو جائے پی ٹی آئی کے سب نوسربازوں کی یہی ادا ہے 😂 ہوتی ہے قوم یوتھ اگر کپتان کی بکواس پر یکجا رانا ثنااللّٰہ اِن کی لال کرے یہی اِن کی سزا ہے 😂 دوبارہ سناؤں؟؟؟؟ 🖐🏿😄 #رانا_جی_تن_کے_رکھو
1
4
4
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
@AK47dangerous ویلکم ڈئر پھر نہ یوتھنی بن جانا او کے
0
1
5
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
۔2017 میں ایک چلتی حکومت کو سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ بن کر ختم کیا کیونکہ وزیراعظم نے وہ تنخواہ جو وہ لے سکتا تھا لیکن نہیں لی! کیا ایسی ججمنٹس کا مستقبل میں حوالہ دیا جاسکتا ہے کیا ایسی ججمنٹس پاکستان کے لوگوں کیلئے کسی طرح فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہیں شاہد خاقان عباسی
1
1
4
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
میری پہلی ترجیح ادویات "بجلی کے بل اور پٹرول کی قیمتوں کو نیچے لانا ہے اور دوسرا ڈالر کو 200 سے نیچے لانا ہے اور ان سب کا پلان میں بنا چکا ہوں میں پاکستان واپس پوری تیاری کیساتھ آیا ہوں مجھے یقین ہے اللہ مدد فرمائے گا ! !! وزیر خزانہ اسحاق ڈار !!
1
1
3
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
عمران خاں کہہ رہا ہے کہ میری تو اسلام آباد میں بھی نہیں چلتی تھی لیکن قوم یوتیھیا اسے عالم اسلام کا لیڈر بتا رہے تھے. اور جس کی اسلام آباد کے 26 کلو میٹر پر چلتی ہے اس کو دنیا لیڈر مانتی ہے
1
1
4
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
@Bapeer313 well said
0
0
4
@DrZuni1
Dr Zuni
1 year
تاریخ گواہ ہے اتنی تو ہندوستان کی “منی” بدنام نہیں ہوئی جتنی یوتھیوں کی “امی” بدنام ہو گئی ہے 😂💃🏻
2
2
3
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
*شادی دیر سے کرنا اور کم بچے پیدا کرنا چھاتی کے کینسر اور دماغ کی مہلک بیماری multiple sclerosis کی وجہ۔ تحقیق میں انکشاف*
0
1
4
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
بطور وزیر اعظم عمران خان نے مشہور زمانہ “سائفر” کھو دیا۔ “مجھے نہیں پتا کہاں گیا۔” اس طرح خفیہ دستاویز کا گم کرنا ایک سنجیدہ جرم ہے۔ یہ اس سیکرٹس ایکٹ کی بد ترین خلاف ورزی ہے جس کے اکثر حوالے دئے جاتے ہیں۔ اور اس کی سزا بھی ہے۔
1
1
5
@DrZuni1
Dr Zuni
2 years
لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو ان کے تو بال بھی3000 روپے کلو بکتے ہیں 😂😂
1
1
4