Zuبair Profile Banner
Zuبair Profile
Zuبair

@00ZBR

11,467
Followers
11,044
Following
884
Media
8,172
Statuses

❤️❤️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ❤️❤️

32°10'N 74°12'E
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@00ZBR
Zuبair
1 year
السلام علیکم ❤️ ۔ اگر میری طرف سے کسی کو فالو بیک نہیں ملا تو وہ کمینٹ میں ID مینشن کر دے۔ شکریہ۔
24
5
79
@00ZBR
Zuبair
1 year
اگلا وزیراعظم کون ؟ ری ٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے دیں۔
عمران خان
169
سعد رضوی
952
زرداری
6
شہباز شریف
11
91
45
41
@00ZBR
Zuبair
1 year
سکون قلب ملا ------ لذت حیات ملی در حبیبﷺ ملا تو ساری کائنات ملی #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
12
19
66
@00ZBR
Zuبair
1 year
جلدی سے ریٹویٹس کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے دیں #2023Election
Tweet media one
106
26
52
@00ZBR
Zuبair
1 year
السلام علیکم ❤️
Tweet media one
22
4
53
@00ZBR
Zuبair
7 months
اسلام علیکم ❤️
Tweet media one
7
7
62
@00ZBR
Zuبair
1 year
#Quran ان سے لڑو جب تک کہ فتنہ نہ مٹ جائے اور اللہ تعالٰی کا دین غالب نہ آجائے اگر یہ رک جائیں ( تو تم بھی رک جاؤ ) زیادتی تو صرف ظالموں پر ہی ہے ۔ #IsraeliTerrorism #Illegitimate_Israel #TLP_Promotion
Tweet media one
2
28
35
@00ZBR
Zuبair
1 year
اِنَّ اللّٰہَ فَالِقُ الۡحَبِّ وَ النَّوٰی ؕ یُخۡرِجُ الۡحَیَّ مِنَ الۡمَیِّتِ وَ مُخۡرِجُ الۡمَیِّتِ مِنَ الۡحَیِّ ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ فَاَنّٰی تُؤۡفَکُوۡنَ. #صباح_الخير
Tweet media one
4
8
45
@00ZBR
Zuبair
1 year
السلام علیکم ❤️ جمعہ مبارک #يوم_Iلجمعه #صباح_الخير
Tweet media one
15
6
37
@00ZBR
Zuبair
1 year
السلام علیکم ❤️ #صباح_الخير رَبَّنَآ اٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْاٰخِرَةِ حَسَـنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔
Tweet media one
25
5
39
@00ZBR
Zuبair
1 year
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
1
29
33
@00ZBR
Zuبair
6 months
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
11
5
49
@00ZBR
Zuبair
1 year
Tweet media one
3
7
35
@00ZBR
Zuبair
1 year
اور اس سے زیادہ اچھی بات والا کون ہے جو اللہ کی طرف بلائے اور نیک کام کرے اور کہے کہ میں یقیناً مسلمانوں میں سے ہوں ۔ نیکی اور بدی برابر نہیں ہوتی برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر وہی جس کے اور تمہارے درمیان دشمنی ہے ایسا ہو جائے گا جیسے دلی دوست ۔ #Quran (41 . 33_34)
3
7
35
@00ZBR
Zuبair
1 year
خدا پر بھروسہ ہو نا چاہیے۔ کام مشکل تو ہو سکتے ہیں نا ممکن نہیں۔ 💯 ❤️
1
25
35
@00ZBR
Zuبair
1 year
Public Poll 2023 کے آنے والے انتخابات میں آپ کس کو ووٹ کاسٹ کریں گے ؟ ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی رائے دیں۔
عمران خان
127
سعد حسین رضوی
73
شہباز شریف
3
مولانا فضل الرحمن
10
8
25
30
@00ZBR
Zuبair
1 year
#Quran ز یادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کر دیا . (102.1) #TLP_Promotion
Tweet media one
0
22
30
@00ZBR
Zuبair
1 year
السلام علیکم ❤️ #جمعة_مباركة #صباح_الخير
Tweet media one
19
7
31
@00ZBR
Zuبair
1 year
This dad designed shoes to give his paralyzed daughter the sensation of walking. ❤️ #father
Tweet media one
0
22
33
@00ZBR
Zuبair
1 year
اللہ کے معجزے تمہاری ایک دعا کے فاصلے پر ہیں
Tweet media one
7
6
38
@00ZBR
Zuبair
1 year
لَہُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ وَّ لَہُمۡ مَّا یَدَّعُوۡنَ
Tweet media one
0
25
31
@00ZBR
Zuبair
1 year
تیری یادوں سے ہی مل جاتی ہے راحت اب مجھ کو۔ ؛؛ ماں❤️
Tweet media one
4
10
31
@00ZBR
Zuبair
1 year
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔ (24.19) #Quran #TLP_Promotion
2
30
34
@00ZBR
Zuبair
1 year
Logic gate 🤓🤓 🤣 #Physics
Tweet media one
3
25
33
@00ZBR
Zuبair
1 year
Allah is with those who are patient. #صباح_الخير
Tweet media one
5
2
29
@00ZBR
Zuبair
1 year
Indeed, ALLAH DEFENDS those who have BELIEVED. #جمعة_مباركة_طيبة
Tweet media one
5
5
28
@00ZBR
Zuبair
1 year
میں نے اپنی اوقات کو بہت قریب سے دیکھا ہے چند سانسیں ہیں بس جو اللہ کی محتاج ہیں پھر ہماری کس چیز کی مرضی ہے؟
0
3
29
@00ZBR
Zuبair
1 year
مومن کی قسمت تم سے تین ہو: اگر تم اسے نفع نہ دو تو اسے نقصان نہ پہنچاؤ.. اور اگر تم اسے خوش نہ کرو تو اسے غمگین نہ کرو.. اور اگر تم اس کی تعریف نہ کرو تو اس کی حقارت نہ کرو. .
0
22
29
@00ZBR
Zuبair
1 year
gujranwala 🥳 market place.
Tweet media one
1
3
24
@00ZBR
Zuبair
1 year
انسان محبت سے زیادہ یہ چاہتا ہے کہ اسے سمجھا جائے۔❤️
Tweet media one
1
3
27
@00ZBR
Zuبair
1 year
Allah Knows About Every Pain And Has A Beautiful Way To Fix iT. #جمعة_مباركة #صباح_الخير
Tweet media one
6
4
34
@00ZBR
Zuبair
1 year
بیشک یوسف ( علیہ السلام ) اور ان کے بھائیوں ( کے واقعہ ) میں پوچھنے والوں کے لئے ( بہت سی ) نشانیاں ہیں. (12.7) #Quran
Tweet media one
2
10
26
@00ZBR
Zuبair
1 year
اسلام علیکم ❤️ ۔ account restrictions lagi hn sab dost help kren. Comments or retweet.
Tweet media one
21
11
22
@00ZBR
Zuبair
1 year
الله أكبر
Tweet media one
1
18
26
@00ZBR
Zuبair
1 year
#Quran فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ۙ ﴿۵﴾ اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ ﴿۶﴾ پس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔ بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے ۔ (94 . 5,6) #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
0
26
22
@00ZBR
Zuبair
1 year
جن لوگوں کو ہمارے پاس آنے کا یقین نہیں ہے اور وہ دنیاوی زندگی پر راضی ہوگئے اور اس میں جی لگا بیٹھے ہیں اور جو لوگ ہماری آیتوں سے غافل ہیں ۔ ایسے لوگوں کا ٹھکانا ان کے اعمال کی وجہ سے دوزخ ہے ۔ #Quran (10 . 7-8) #صباح_الخير
1
24
23
@00ZBR
Zuبair
1 year
Verily, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves.
5
4
28
@00ZBR
Zuبair
1 year
بے حساب حسرتیں نہ پالیئے جو ملا ہے اسے سنبھا لیئے۔❤️
Tweet media one
0
9
22
@00ZBR
Zuبair
1 year
اسلام علیکم ❤️ #صباح_الخير
Tweet media one
12
3
21
@00ZBR
Zuبair
1 year
خدا کو بھول گئے ہیں لوگ تلاشِ رزق میں، خیالِ رزق ہے رزاق کا خیال نہیں
2
12
25
@00ZBR
Zuبair
1 year
صلاح الدین ایوبی کبھی نہیں ہنسے تھے وجہ دریافت کرنے پر انہوں نے بتایا حضرت محمدﷺ جہاں سے معراج پر گئے جسے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فتح کیا وہ قدس دشمنوں کے قبضے میں ہے. تو کیسے ہنس سکتا ہوں۔
0
17
21
@00ZBR
Zuبair
1 year
اگر آپ اپنے فالوورز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ریٹویٹ کریں۔
ٹھیک ہے
77
ہو گیا
29
6
39
28
@00ZBR
Zuبair
1 year
Life is like riding a bicycle. To keep your balance, you must keep moving.
2
4
25
@00ZBR
Zuبair
1 year
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Tweet media one
2
23
25
@00ZBR
Zuبair
1 year
#Quran اور جو لوگ اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کے لئے خرچ کرتے ہیں اور اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے اور جس کا ہم نشین اور ساتھی شیطان ہو ، وہ بدترین ساتھی ہے ۔ (4.38)
0
23
25
@00ZBR
Zuبair
1 year
اور میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ وہ بہت ہی اچھی بات منہ سے نکالا کریں کیونکہ شیطان آپس میں فساد ڈلواتا ہے ۔ بیشک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے ۔ #Quran (17.53)
1
2
20
@00ZBR
Zuبair
1 year
Think before you speak, Read before you Think.
Tweet media one
3
3
22
@00ZBR
Zuبair
1 year
Tweet media one
3
5
21
@00ZBR
Zuبair
1 year
"The art of life is to know how to enjoy a little and to endure very much." صباح الخير
6
14
23
@00ZBR
Zuبair
1 year
تم اختتام میں اللہ کے سوا کسی کو اپنا نہ پاو گے۔
1
7
21
@00ZBR
Zuبair
1 year
اور اپنی نگاہیں ہرگز چیزوں کی طرف نہ دوڑانا جو ہم نے ان میں سے مختلف لوگوں کو آرائش دنیا کی دے رکھی ہیں تاکہ انہیں اس میں آزمالیں تیرے رب کا دیا ہوا ہی ( بہت ) بہتر اور بہت باقی رہنے والا ہے ۔ #Quran (20.131)
1
3
23
@00ZBR
Zuبair
1 year
@Sofiagains follow back 💯
Tweet media one
0
10
24
@00ZBR
Zuبair
1 year
آسمانوں اور زمین کی ہرچیز اللہ تعالٰی ہی کی ملکیت ہے ۔ تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے تم ظاہر کرو یا چھپاؤ ، اللہ تعالٰی اس کا حساب تم سے لے گا پھر جسے چاہے بخشے جسے چاہے سزا دے اور اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے ۔ #Quran (2.284)
0
15
21
@00ZBR
Zuبair
1 year
Tweet media one
2
2
15
@00ZBR
Zuبair
1 year
#Quran سچی بات تو یہ ہے کہ یہ ( قرآن ) ایک نصیحت ہے ۔اب جو چاہے اس سے نصیحت حاصل کرے ۔اور وہ اس وقت نصیحت حاصل کریں گے جب اللہ تعالٰی چاہے وہ اسی لائق ہے کہ اس سے ڈریں اور اس لائق بھی کہ وہ بخشے ۔ [74-(54.55.56)]
Tweet media one
0
12
19
@00ZBR
Zuبair
6 months
The more you thanks Allah, the more he will gave you. ❤️❤️❤️
0
5
29
@00ZBR
Zuبair
1 year
حیا نَہیں ہَے زَمانے کی آنکھ میں باقی خٌدا کرے جوانی تیری رہے بے داغ
2
10
20
@00ZBR
Zuبair
1 year
اور وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جس روز ہم ان تمام خلائق کو جمع کریں گے ، پھر ہم مشرکین سے کہیں گے کہ تمہارے وہ شرکا ، جن کے معبود ہونے کا تم دعویٰ کرتے تھے کہاں گئے ۔ #Quran (6.22)
2
7
21
@00ZBR
Zuبair
1 year
کبھی نہیں سنا کہ انسان کو عاجزی لے ڈوبی ، انسان کو ہمیشہ اس کا تکبر لے ڈوبتا ہے #صباح_الخير
2
4
15
@00ZBR
Zuبair
1 year
@Sofiagains Tired of being dropped its time to unfollow 👀
0
0
25
@00ZBR
Zuبair
1 year
@NaeemDrigh وعلیکم السلام
Tweet media one
2
0
19
@00ZBR
Zuبair
1 year
ایک طرف لمبی امیدیں ایک طرف کل نفس زائقہ الموت
Tweet media one
1
10
17
@00ZBR
Zuبair
1 year
ᴀ ɢᴏᴀʟ ᴡɪᴛʜᴏᴜᴛ ᴀ ᴘʟᴀɴ ɪꜱ ᴊᴜꜱᴛ ᴀ ᴡɪꜱʜ.
0
3
18
@00ZBR
Zuبair
1 year
یہ سال بھی رنگین رہا سب نے اپنے رنگ دکھائے
Tweet media one
1
10
20
@00ZBR
Zuبair
1 year
💯
Tweet media one
3
12
17
@00ZBR
Zuبair
1 year
#Quran (40:60) اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ : مجھے پکارو ، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا ، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں ، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے ۔
1
9
20
@00ZBR
Zuبair
1 year
"My message to all is of Hope, Courage and Confidence" #QuaideAzamDay
Tweet media one
0
10
19
@00ZBR
Zuبair
5 months
السلام علیکم ❤️ #جمعة_مباركة
Tweet media one
3
1
22
@00ZBR
Zuبair
1 year
"Success is not final; failure is not fatal: It is the courage to continue that counts." "النجاح ليس نهائيا ؛ والفشل ليس قاتلا: إنها الشجاعة لمواصلة هذا الأمر". #مساء_الخيرᅠ
0
18
19
@00ZBR
Zuبair
1 year
رحمنا الله اللهم امنحنا حاكما صالحا الله يوفقنا
@MRSMofficial
Muhammad Raza Saqib Mustafai
1 year
کیا ملک دیوالیہ ہو چکا ہے ؟ فکرانگیز پیغام !
59
813
3K
1
12
16
@00ZBR
Zuبair
1 year
Tweet media one
0
17
20
@00ZBR
Zuبair
1 year
Happiness is a state of mind.
Tweet media one
0
22
18
@00ZBR
Zuبair
6 months
Life is short; smile while you still have teeth.
7
2
23
@00ZBR
Zuبair
1 year
You can't control other people but you can control how you react.
2
11
17
@00ZBR
Zuبair
6 months
"Do what you love, love what you do."
3
1
23
@00ZBR
Zuبair
1 year
"Perfection is not attainable. But if we chase perfection we can catch excellence."
0
16
19
@00ZBR
Zuبair
1 year
ہنستے رہو گے تو دنیا ساتھ ہے ورنہ آنسوؤں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی
Tweet media one
0
7
15
@00ZBR
Zuبair
1 year
آپ ووٹ کسے دیں گے اس مرتبہ ؟
PTI
115
TLP
25
PPP
2
PMLN
6
10
18
17
@00ZBR
Zuبair
1 year
𝘽𝙚 𝙩𝙝𝙖𝙣𝙠𝙛𝙪𝙡 𝙛𝙤𝙧 𝙬𝙝𝙖𝙩 𝙮𝙤𝙪 𝙝𝙖𝙫𝙚.
1
17
14
@00ZBR
Zuبair
1 year
"And fear a Day when you will be returned to Allah. Then every soul will be compensated for what it earned, and they will not be treated unjustly."
1
9
17
@00ZBR
Zuبair
1 year
Surat No. 17 Ayat NO. 1 پاک ہے وہ اللہ تعالٰی جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں یقیناً اللہ تعالٰی ہی خوب سننے دیکھنے والا ہے ۔ #Quran #TLP_Promotion
3
6
13
@00ZBR
Zuبair
1 year
اپنے پیاروں کو ان کی زندگی میں کندھا دیں اور ان کے دکھ درد بانٹ لیں، جنازے سے پہلے بھی لوگوں کو کندھے کی ضرورت ہوتی ہے۔
1
2
19
@00ZBR
Zuبair
1 year
@Sofiagains ║▌║▌║ 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗳𝗼𝗿 𝗳𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 ║▌║▌│▌
0
0
20
@00ZBR
Zuبair
1 year
"𝘞𝘰𝘳𝘳𝘺 𝘪𝘴 𝘢 𝘮𝘪𝘴𝘶𝘴𝘦 𝘰𝘧 𝘪𝘮𝘢𝘨𝘪𝘯𝘢𝘵𝘪𝘰𝘯." القلق هو إساءة استخدام للخيال #مساء_الخير
0
16
18
@00ZBR
Zuبair
1 year
Tweet media one
0
15
20
@00ZBR
Zuبair
1 year
When the flood comes the Fish eat ants but when the water dries, the Ants eat fish. Life gives a chance to everyone. Just wait for yor turn.
Tweet media one
1
19
15
@00ZBR
Zuبair
6 months
Pray as if everything depends on Allah, work as if everything depends on you.
1
3
21
@00ZBR
Zuبair
6 months
If you want to lift yourself up, lift up someone else.
4
1
19
@00ZBR
Zuبair
1 year
شاعروں کی پیروی وہ کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں ۔ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان میں سر ٹکراتے پھرتے ہیں ۔ اور وہ کہتے ہیں جو کرتے نہیں ۔ #Quran (26 . 224-226)
0
10
13
@00ZBR
Zuبair
1 year
#Quran ( 31.34) بیشک اللہ کے پاس ہے قیامت کا علم اور اتارتا ہے مینھ اور جانتا ہے جو کچھ ماؤں کے پیٹ میں ہے ، اور کوئی جان نہیں جانتی کہ کل کیا کمائے گی اور کوئی جان نہیں جانتی کہ کس زمین میں مرے گی ، بیشک اللہ جاننے والا بتانے والا ہے #TLP_Promotion
0
9
15