@ErumJavaid
ملالہ کا کردار شروع دن سے ہی مشکوک رہا ہے خیبرپختونخوا اور خصوصاً ملالہ کے آبائی شہر سوات کے لوگ اس کا نام لینا بھی گوارا نہیں کرتے ۔کل سے جو لوگ ملالہ کے انٹرویو کا دفاع کر رہے ہیں اُن سے گزارش ہے کہ روشن خیالی کے اس سفر کا آغاز اپنے گھر سے کیجئے ۔ شکریہ