"تمھاری آبرو قائم ہے جسے دستِ سوال دراز کرنا بہا دیتا ہے لہذا یہ خیال رہے کہ کس کے سامنے اپنی آبرو ریزی کر رہے ہو"
حضرت امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام
💓💕💞💜💜💞💕💓
💞⚡GoLdEn RuLeS foR SuccESsful LifE ⚡💞
Be HoNEst iN PovErty 🌺
Be SiMPle whEn In WeAltH 🏵️
Be PoLitE WheN iN AutHoRitY 🌺
AnD....
Be SiLeNt wHEn AnGer 🏵️
🗻🌦️💕💮🖤💮💕🌦️🗻
@jad00n_
قابلِ صد احترام ثناء اللہ جدون بھائی 🏵️
یقیناً گزشتہ کئی برسوں سے میں آپ کی سوشل میڈیا پر کارکردگی اور کردار کا حقیقی گواہ ہوں۔
پاک پروردگار آپ کی توفیقات میں اور اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
بلاشبہ آپ تحریکِ لبیک یا رسول اللہ کے سچے ساتھی اور وفادار ہیں۔
#نوائےسحر