♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺 Profile Banner
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺 Profile
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺

@Uzma7t

4,613
Followers
6,250
Following
606
Media
38,973
Statuses

🌟 🇵🇰🇸🇦🇦🇪 *اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞ ❣️جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر!

Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
❣️بسم الله الرحمن الرحیم❣️ ﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾🕋 ❣️مُشکل وقت میں ھمیشہ دُعا کِیا کرو جہاں اِنسان کا حوصلہ ختم ھو جاتا ھے وہاں سے رَحمت خُداوَندی شُروع ھو تی ھے۔❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tweet media one
28
83
119
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
27 days
❣️کامیاب زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں ۔۔ بلکہ کامیاب زندگی یہ ہے کہ آپ کا رب آپ سے کتنا خوش ہے۔۔❣️ #محبت_مافیا
Tweet media one
5
66
63
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
❣️عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی اج کل!۔۔۔ 💔دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے۔۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
0
59
57
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
میری طرف سے آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو.. 🥳🧁🎂🎊🎉❤️❣️💖💕 🥰🥰😍😘🎂🧁🥳🌺 میری دعا ہے کہ جتنی آسمان اور زمین کے درمیان لمبائی ہے اتنی اللّٰہِ آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔۔آمین @Riz8t @uzma8t
Tweet media one
11
54
61
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
❣️ ندامتوں کے چراغ سارے ہمارے اشکوں سے جل رہے ہیں۔ جہاں پہ امت کی بخششیں ہیں وہاں پہ ہم کو بھی معاف کرنا۔۔❣️ 🍁🥀🍁 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tweet media one
10
56
57
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
🍀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🍀 ﷽ 💚🕋💚 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
11
54
59
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
1 month
❣️دل کا بوجھ اللّٰہِ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے اور نہ ہی مستقبل کا خوف صرف رحمت کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے بس ایک سجدہ اور نم آنکھیں دل سکون سے لبریز ہو جائے گا..🤲🕋❣️ #حقیقت_شناس #محبت_مافیا
Tweet media one
4
59
56
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
♥️سلسلہ عشقِ میں ۔۔۔❣️❣️❣️ ہم اپنے پیار کے غلام ہیں۔۔❣️❣️❣️ #محبت_مافیا
Tweet media one
5
54
52
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
1 month
💐اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💐 ❣️اللّٰہ کے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز راہ ہدایت ہے یا اللّٰہ ہمیں راہ ہدایت عطا فرما آمین❣️ #حقیقت_شناس #محبت_مافیا
Tweet media one
16
51
54
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
#NationDemandReleaseIK 💔 تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے۔💔💔 @Uzma7t
2
67
53
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
❣️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❣️ جو بھی اس رات میں دعا کرنے والا ہے اس کی دعا مستجاب ہے جو بھی سوال کرنے والا ہے اسے گویا عطا کر دیا گیا ہے.. دعا ہے کہ اللہ تعالی اس رات کے صدقے ہمارے سارے گناہ معاف فرمائے ہماری دعائیں قبول فرمائے ❣️آمین❣️
Tweet media one
10
42
49
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
ہمیں کہاں احساس ہے فلسطین کا ہمیں تو اپنی پڑی ہے اپنی گندی سیاست کو رو رھے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔۔ مگر فلسطین کے لیے نہی بولیں گے اسرائیل سے ڈرتے ہیں سب۔۔کوفہ والے ہیں یہاں سب۔۔ یا اللّٰہِ فلسطین کی مدد فرما۔۔آمین 😭 #SupportGaza
@ArzaZulfiqar
Arza Zulfiqar 🇵🇸
2 months
میں @ArzaZulfiqar لعنت بھیجتی ہوں سیاست پر ایسے بےحس انسانوں پر چاہے PTi PMLn والے PPP والے All of them شاید انسانیت سے کسی میں نہی رہی۔ ایک دوجے پے بوہتان گالم گلوچ یہی چلتا آ رہا۔ خدا ضمیر جگاؤ اپنا فلسطین کے لوگوں کے حق میں 🙏 سوشل میڈیامیں بہت پاور ہے خدارا احساس کریں ان کا
1
20
26
3
51
44
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر جس نے کہا ۔۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
Tweet media one
2
37
50
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
❣️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❣️ آپ سب کو ماہ رمضان مبارک ہو۔۔♥️ ❣️الله اس رمضان میں ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین🤲 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
11
48
45
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
#احساس 💜دیکھا ہے اس دنیا میں رواجِ عشق...💜 💜جہاں عام سے خاص ہو جاتے ہیں پھر خاص سے خاک...💜 @Uzma7t
Tweet media one
0
49
45
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
1 month
#ReleaseImranKhan جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر ۔۔۔ مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر۔۔✌️
@Doc_Asia_
Dr Asia PTI✍️
1 month
اپنی ساری کمائی ہسپتال کے نام کردی، باقی ایک زندگی بچی تھی وہ اس قوم کے نام کر دی۔ اڈیالہ جیل کا قیدی نمبر 943 جو پاکستان کی واحد آخری امید ہے ۔ @Doc_Asia_ ✍️❤️ #ReleaseImranKhan
2
40
56
1
46
46
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ❣️
Tweet media one
7
40
44
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 @Uzma7t
Tweet media one
8
40
36
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمادیجئے
Tweet media one
4
36
36
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
#ختم_نبوت_پر_حملہ_نامنظور لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ۔۔ (اَلِلّٰهِ کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہی ہے مُحَمَّد ﷺ اللّٰہِ کے رسول ہیں۔۔)
Tweet media one
1
39
38
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
19 days
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو Release Imran Khan ۔۔ غریب شہرِ تیرا خیر خواہ قید میں ہے۔۔🇵🇰✌️
0
38
38
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
5 days
PTI leader and its workers are victims of political persecution. #TrueLiesOf9May
1
58
41
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
28 days
6 ججز کا خط سنگین چارج شیٹ ہے، ،اس لیے توجہ ہٹانے کے لئے سب الٹا سیدھا کیا جا رہا ہے۔۔سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی ہے۔۔ پولیس بھائیوں کی پٹائی۔۔بلوچستان واقعہ۔۔اور بھی بہت کچھ۔۔مگر معاملہ دبنا نہی چاہیے۔ #PakistanUnderFascism
Tweet media one
2
30
37
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
9 days
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے یہ جنگ ہار نا جائے سپاہ قید میں ہے، غلام تحت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے،، تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب،، غریب شہرِ تیرا خیر خواہ قید میں ہے،،،
Tweet media one
Tweet media two
0
42
37
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
10 months
#عوامی_رائے_کا_احترام_کریں He could have enjoyed a very successful career but he chose not to, as he didn't enter politics to make money or for fame. @Legacyleavers2
Tweet media one
0
39
31
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
#فلسطین_جل_رہا_ہے NEVER STOP TALKING ABOUT #Palestine @Riz8t
Tweet media one
1
28
34
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
19 days
#قوم_کی_جان_کو_رہاکرو Release Imran Khan۔۔ Nation Hope 🇵🇰✌️
Tweet media one
Tweet media two
0
44
32
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان *🇵🇰Bravery is standing with truth and right۔۔✌️
Tweet media one
0
30
33
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
9 days
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے Human Rights Violations on a daily basis and there is no one to stop this… except us!!
Tweet media one
0
49
33
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
#فلسطین_جل_رہا_ہے مسلمانوں کے دل میں سوال اٹھتا تھا کہ کربلا میں امام حسین اتنا تکلیف میں تھے تو کوفہ والے خاموش کیسے تھے ایسے ہی تھے جیسے اج فلسطین کے حالات دیکھ کر سب مسلمان خاموش ہیں۔۔ہم آج کے کوفہ والے ہیں۔ @Riz8t
Tweet media one
2
27
31
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
10 months
#عوامی_رائے_کا_احترام_کریں 24-تاریخ میں پہلی بار عمران خان کے دور میں اورسیز پاکستانیوں کو براہ راست پاکستانی بینکوں تک رسائی دیکر 3 بلین ڈالر کی انویسٹمنٹ روشن ڈیجٹیل اکاوئنٹ کے ذرائع پاکستان لایا @Legacyleavers2
Tweet media one
0
15
27
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
25 days
💔ہم بہترین مذہب کے بدترین پیروکار ہیں۔۔۔💔 #محبت_مافیا
Tweet media one
4
26
29
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
#محبت_مافیا ❣️..کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ❣️ ❣️مومن ہے توبے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی❣️ ⚔️سولجرز ⚔️ @shafqatmm1 @Flag_Waver1 @humma_g @KSmmx1 @Madhosh232 @one_pak_ @Riz9t @Uzma7t @Imr_Ad @Hinaash_41 @KulsoomNoureen @Uo90s @slipnskip313 @asif4629 @iSohailCh
Tweet media one
5
24
27
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
#قادیانی_کافر_ہیں أَشْهَدُ أنْ لا إلَٰهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ وَأشْهَدُ أنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ۔۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Tweet media one
1
31
28
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
9 days
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے جو اللّٰہِ کے آگے جُھکتے ہیں وہ کسی کی غلامی قبول نہی کرتے ہیں۔۔غلام نہ بنیں ملک کے لیے باہر نکلیں ۔۔ملک کو بچائیں۔🇵🇰
Tweet media one
0
43
29
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان Absolutely Not۔۔✌️
Tweet media one
0
25
26
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
1 month
💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ💕 سب کو آج رات دعاؤں میں یاد رکھئے۔۔ اللّٰہِ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے۔۔ سب کی دعائیں قبول ہوں۔۔ سب خوش رہیں۔۔فلسطین کی مدد ہو اسرائیل تباہ و برباد ہو۔۔ آمین یا رب العالمین #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Tweet media one
8
20
28
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
9 days
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے بے گناہ بچے۔عورتیں۔۔بزرگ۔۔نوجوانوں کو جیلوں میں قید کیا ہے۔کیوں کے اپنے حق کے لیے اور ملک کے لیے بولنا جرم ہے۔۔
Tweet media one
0
36
27
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
10 months
#عوامی_رائے_کا_احترام_کریں Imran Khan, leader of Pakistan’s Tehreek-e- Insaf Party (PTI) has stirred up quite the perfect storm in the country. @Legacyleavers2
Tweet media one
0
32
24
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
🥀 _جمعہ مبارک 🌸 "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️🤲 صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
3
25
26
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
9 days
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے بہادر لیڈر کی بزدل قیادت
Tweet media one
0
28
26
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
2 months
❣️جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر۔۔✌️ #ImranKhan_TheVoiceOfPalestine
@anihahspk
Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏
2 months
#DonaldLuCantHideTheTruth #ImranKhan_TheVoiceOfPalestine #ImranKhanForPakistan سائفر جھوٹ ہے تو ڈی مارش کیوں کیا اور عمران خان کو سزا کیوں دی؟ اگر سچ ہے تو ڈونلڈ لو کمپنی پھنس گئی نیازی جیت گیا نیازی نے بازی پلٹ دی نیازی نے بین الاقوامی کارڈ کھیل لیا @TeamS0K @anihahspk
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
12
10
1
22
26
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
5 days
ملک میں جب ظلم اور ناانصافی ہو گی تو ہر شہری سیاست میں آئے گا، سوائے دو لوگوں کہ، بزدل اور خود غرض۔۔ہم ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں اور 9 مئی میں ملوث کرداروں کو سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہیں #TrueLiesOf9May
Tweet media one
0
35
25
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
9 days
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے ظلم ناانصافی کے خلاف لڑو۔لڑ نہی سکتے تو لکھو۔لکھ نہی سکتے تو بولو۔بول نہی سکتے تو ساتھ دو۔ساتھ بھی نہی دے سکتے تو جو لڑ بول اور لکھ رہے ہیں اُن کی مدد کرو آگر مدد بھی نہ کر سکو تو انکے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی بھی لڑ رہے ہیں۔ جاگو🔥
Tweet media one
1
28
25
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
1 month
*آزمائش انہیں کے لیے ہوتی ہیں جنہیں اللّٰہ چاہتا ہے اور صبر بھی وہی کرتے ہیں جو اللّٰہ کو چاہتے ہیں* #محبت_مافیا @shafqatmm1 @Flag_Waver1 @humma_g @KSmmx1 @Madhosh232 @one_pak_ @Riz8t @Uzma7t @Imr_Ad @Hinaash_41 @KulsoomNoureen @Uo90s
Tweet media one
7
20
25
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
6 months
💔سنو مجھے مرنے سے پہلے اک بار تمہارے ساتھ جینا ہے💔 #فسانہ_عشق
Tweet media one
4
20
25
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
5 days
I wanna ask that the voice of the Nation cannot be silenced! Demand an end to fascism in Pakistan, release Imran Khan and all political prisoners, and let democracy flourish #TrueLiesOf9May
Tweet media one
0
37
27
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
9 days
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا
Tweet media one
1
26
25
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
3 months
صبح بخیر *دعا* 🤲 اے عرش معلی کے مالک! "ھمارےدلوں کو گمراہ ہونےسے بچا"، اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے، اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ❤ آمین یا رب العالمین #سوچ_کا_سفر @Uzma7t
Tweet media one
5
23
23
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
5 days
#TrueLiesOf9May An attempt was made to eliminate PTI by making a conspiracy like May 9. In which property of Pakistan was damaged and innocent people were shot directly. Who will take account of this?
Tweet media one
0
41
25
@Uzma7t
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺
5 days
Dear Pakistanis they are running away from the May 9 independent investigation who knows that the day the investigation takes place, the true characters of the false flag operation will be exposed #TrueLiesOf9May
Tweet media one
0
37
24