‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫ Profile Banner
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫ Profile
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫

@CtSkt

67,056
Followers
61,021
Following
2,133
Media
198,378
Statuses

محبتوں کا سفیر❤️ محبت کے بدلے محبت ضرور ملے گی

Islamabad, Pakistan
Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
امریکی نامور اداکار "مورگن فری مین" سوال کر رہا ہے کہ دنیا میں کس طرح مختلف اقوام ، نسلیں ، ثقافتیں ساتھ رہ سکتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟ قطر کا معذور بچہ : فوراً قرآن سے حل بتاتا ہے۔۔۔۔۔!!! اور بہت ہی عمدہ آیات کا انتخاب کرتا ہے جن میں توحید اور مساوات کا خصوصی درس تھا۔۔۔۔کہ 1/3👇
Tweet media one
55
2K
11K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
9 months
#پاکستان ایدھی اور عمران خان میں کیا فرق ہے؟ ڈاکٹر اسرار احمد نے فرمایا تھا کہ تم امریکہ یا ہندوستان میں جتنی مرضی مساجد تعمیر کرواو یا جتنی مرضی تبلیغ کرو وہ تمہیں منع نہیں کریں گے لیکن جس دن تم انکے سسٹم کے خلاف بات کرو گے یا سسٹم تبدیل کرنے کی کوشش کرو گے تو تمہیں مار دیا 👇
Tweet media one
87
2K
8K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
💥 ڈنمارک کی تین لڑکیاں 💥 یہ ایک عجیب واقعہ ہے۔ بہت ہی عجیب!!! ڈنمارک کے ایک ایسے جزیرے (Shetland) میں جہاں کوئی ایک مسلمان بھی نہیں کالج کی 3 لڑکیوں نے ایک ساتھ اسلام قبول کرلیا اور ان کی زندگی میں کبھی کسی مسلمان سے ملاقات بھی نہیں ہوئی تھی۔ 👇
Tweet media one
96
1K
5K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
عبدالستارایدھی مرحوم سے ایک انٹرویو میں پوچھا گیا، آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں، کبھی کسی لاش کی بگڑی حالت یا اس پر تشدد دیکھ کر رونا آیا؟ انھوں نےآنکھیں بند کرکے گہری سوچ میں غوطہ زن ہوتے ہوئے کہا تشدد یا بگڑی لاش تو نہیں البتہ ایک مرتبہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری لاش 👇
Tweet media one
64
947
4K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
16 days
میں نے بچوں کو باکسنگ سکھانے کیلئے اکیڈمی بنائی تھی مگر اب میری اکیڈمی کو ایف سی نے اپنی رہائش میں تبدیل کردیا ہے نیا جم، اور ٹریننگ کا سامان سب برباد کردیا ہے باکسر عامر خان
65
3K
4K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
قطر کو آج سے بارہ سال پہلے یعنی دو ہزار دس میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ ان بارہ سالوں میں جدید مراعات پر مشتمل نئے اسٹیڈیمز، ہوٹل، شاپنگ مالز، فین زون اور رہائش گاہوں کی تعمیر و تیاری کی مد میں قطر اب تک تقریبا تین سو بلین ڈالرز خرچ کر چکا ہے۔ 1/13👇
Tweet media one
37
753
3K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
اصل رزق تو یہی ہے !! ٹیکسی ڈرائیور نے فٹ پاتھ پہ بوجھل قدم اٹھاتے بوڑھے کو دیکھ کر بریک لگائی پوچھا کہاں جاو گے ؟ بوڑھے نے سامنے پہاڑ کی طرف اشارہ کرتے ہوکہا ا�� پہاڑ کے پیچھے آخری کنارے پر میرا گھر ہے.ڈرائیور نے بیٹھنے کا اشارہ کیا راستے میں بوڑھے سے پوچھا کتنا کرایہ دوگے 1/6
Tweet media one
31
457
2K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
متقی پرہیز گار ہے۔۔۔۔❤ سبحان اللہ بلاشبہ اسلام کی دعوت کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے۔ 3/3
8
268
2K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری ملازم تھا اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی وقت تیزی سے گزرا اور اس کے نام کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا. 👇
Tweet media one
89
851
2K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
حضرت عمر رضی اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے پاس ایک مصری فریاد لیکر آیا کہ یا امیر المومینین مجھ پہ ظلم ہوا ہے میں آپکی پناہ چاہتا ہوں، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ نے فرمایا "گھبراو نہیں تم میری مضبوط پناہ میں ہو، کیا ظلم ہوا ہے تم پہ" مصری نے کہا" یا خلیفہ مسلمین مصر میں 1/10
Tweet media one
29
525
2K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
ستر اور اسی کی دہائی میں اس کی شہرت اور دولت کا اتنا چرچا تھا کہ شہزادیاں اور شہزادے ان کے ساتھ ایک کپ کافی پینا اپنے لئے اعزاز سمجھتے تھے. وہ کینیا میں موجود اپنے وسیع و عریض فارم ہاوس میں چھٹیاں گزار رہے تھے ان کی کم سن بیٹی نے آئسکریم اور چاکلیٹ کی خواہش کی انہوں نے اپنا 👇
Tweet media one
55
601
2K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
نامور سائنسدان اور مشہور کالم نگار ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ میں دوبار مصر گیا اور قاہرہ میں دونوں بار اہرام مصر کی سیر کی. پہلی مرتبہ ہم مصری حکومت کی دعوت پر گئے تھے اور بعد میں اپنی فیملی کے ساتھ سفیرِ پاکستان اَنور کمال کی دعوت پر گیا تھا. 👇
Tweet media one
36
555
2K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
جنرل اور چرواہا یہ 1917 کی بات ہے عراق کے پہاڑوں میں برطانوی جنرل سٹانلی ماودے کا ایک چرواہے سے سامنا ہوا جنرل چرواہے کیطرف متوجہ ہوئے اور اپنے مترجم سے کہا ان سے کہہ دو کہ جنرل تمہیں ایک پاونڈ دےگا بدلے میں تمہیں اپنے کتے کو ذبح کرنا ہوگا.کتا چرواہے کے لئے بہت اہم ہوتا ہے 👇
Tweet media one
44
624
2K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے #وَلْیَتَلَطَّفْ یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے " نرمی سے بات کرنا " اسی طرح جب اللّٰه رب العزت نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا 👇
Tweet media one
18
409
2K
@CtSkt
��✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
{ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّا خَلَقْنَاكُم مِّن ذَكَرٍ وَ أُنثَىٰ وَ جَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَ قَبَائِلَ لِتَعَارَفُوا ۚ إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ } قبیلے قوم ممالک سب پہچان کے لیے ہیں__تم میں سب بہترین وہ ہے جو زیادہ 2/3
3
251
2K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
"انتہائی مقدس گھڑی" عمر فاروق مرزا پاکستانی اداکارہ صوفیہ مرزا کا شوہر تھا۔صوفیہ مرزا کی عمر فاروق مرزا سے جب شادی کے بعد طلاق ہوئی تو طلاق کے بعد صوفیہ مرزا کی بیٹیاں عمر فاروق مرزا زبردستی دبئی لے گیا جس کے بعد صوفیہ مرزا نے عمر فاروق مرزا کے خلاف ایف آئی اے کو کمپلینٹ کی 1/7
Tweet media one
27
498
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
حضرت اُم سلمہ رضی اﷲ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک دفعہ حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک صحراء میں سے گزر رہے تھے۔ کسی ندا دینے والے نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو ’یارسول اﷲ‘ کہہ کر پکارا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم آواز کی طرف متوجہ ہوئے 👇
Tweet media one
25
221
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
سنت نبوی ﷺ کے مطابق : سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار ❤ سبحان الله کہہ اٹھیں گے ہمارے پیارے 👇
Tweet media one
32
372
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
9 months
رقم اس خانے میں کیوں نہیں لکھی جہاں خانہ ہی موجود نہیں آپ اس سسٹم میں ایدھی بن کر رہیں کیونکہ عمران خان بنیں گے تو مار دیے جائیں گے۔ اگر ایدھی بھی اس سسٹم کو للکارتا تو مار دیا جاتا۔ بس اتنی سی کہانی ہے۔🤗 اللّہ تعالیٰ کرم فرمائے آمین ثمہ آمین
19
257
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
اس دن میں انسانیت کی ڈوبتی نیٌا پر رو پڑا. خدارا اپنی اولادوں کی عیش و عشرت کی بجائے بہتر تعلیم و تربیت پر زیادہ فوکس کریں۔ اللّہ تعالیٰ ہمیں ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین۔
20
154
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ایک بحری جہاز میں کافی بوجھ تھا سفر کے دوران طوفان کی وجہ سے ہچکولے کھانے لگا جہاز ڈوبنے کے قریب تھا ،لہذا اس کے کپتان نے تجویز پیش کی کہ جہاز پر بوجھ ہلکا کرنے اور زندہ رہنے کے لئے کچھ سامان کو سمندر میں پھینک دیا جائے۔ تو انہوں نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک 1/10
Tweet media one
27
351
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
وہ چیز جو جاندار نہیں ہے لیکن سانس لیتی ہے؟ مجھ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ وہ کیا چیز ہے جو جاندار نہیں ہے لیکن سانس لیتی ہے؟ میں عجیب اچھنبے میں پڑ گیا کہ بھلا وہ کیا چیز ہوسکتی ہے جو جاندار نہ ہو لیکن سانس لیتی ہو؟ کافی دیر کے بعد اچانک قرآن کی یہ آیت ذہن میں کوندی ⬇️
Tweet media one
34
262
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
اس تصویر کو پچھلے بارہ سالوں کی بہترین تصویروں میں سے ایک تصویر سمجھا جاتا ہے۔... کیونکہ اس نے (فوٹوگرافر) کو ڈپریشن کی حالت میں ڈال دیا تھا۔ کہانی کہتی ہے یہ چیتے ایک ایسے وقت میں ہرن پر حملہ کرتے ہیں جب وہ اپنے کم عمر بچوں کے ساتھ کھیل رہی تھی۔ ہرن کے پاس فرار ہونے 1/5
Tweet media one
27
350
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
یہ غالم المفتاح ہیں۔ ان کا جسم مکمل نہیں، اوپر والا دھڑ بھی مکمل نہیں، جس کا مطلب ہے کہ نظامِ انہضام بھی کلی طور پے موجود نہیں لگ رہا۔ تو سوال یہ ہے کہ ان کے اعضاء بھی مکمل نہیں تو سسٹم کیسے چل رہا ہے؟ تو اللّٰہ تعالیٰ کی قدرت یہاں پر ظاہر ہوتی ہے ۔ بیشک اللہ سب سے بڑا ہے ☝️❤️
Tweet media one
16
201
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
یہ تصویر شوبز سے تعلق رکھنے والے منافقین کے منہ پر ایک زوردار تمانچہ ہے۔۔۔ مختلف چیلنز کے شو میں بیٹھ کر بڑی بڑی باتیں کرنے والے تمام ادا��ار مر گئے تھے؟؟؟ کسی کو شرم نہ آئی ؟؟؟؟ یہ تصویر ماضی کے سپرسٹار جناب افضال احمد مرحوم کی ہے جنہیں علاج کے لئے لاہور 👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
37
296
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
انسانی عادتوں کے ماہرین نے ڈیٹا کی بنیاد پر ریسرچ کی ہے اور معلوم ہوا کہ دنیا میں 99 فیصد غلط فیصلے دن دو بجے سے چار بجے کے درمیان ہوتے ہیں‘ یہ ڈیٹا جب مزید کھنگالا گیا تو پتا چلا دنیا میں سب سے زیادہ غلط فیصلے دن دو بج کر 50 منٹ سے تین بجے کے درمیان کیے جاتے ہیں یہ ایک 1/13
Tweet media one
61
528
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
موٹر وے پر لاہور سے اسلام آباد کی جانب سفر کرتے ہوئے جب آپ دریائے چناب کا پل کراس کر کے سرگودھا کی حدود میں داخل ہوتے ہیں تو بڑا سا بورڈ دکھائی دیتا ہے جس پر مالٹوں کی تصویر بنی ہے اور لکھا ہے " Entering the best citrus producing area "۔ یہ بورڈ صرف بورڈ نہی بلکہ ایک 1/6👇
Tweet media one
Tweet media two
20
223
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
9 months
دیا جائے گا امریکی کالونی کا بھی یہی حال ہے۔ آپ یہاں ایدھی فانڈیشن بنائیں آپ شوکت خانم کینسر ہسپتال بنائیں۔ آپ مولانا طارق جمیل بن کر تبلیغ کرتے رہیں۔آپکو کوئی منع نہیں کرے گا۔ لیکن جس دن آپ نے امریکی کالونی کے سسٹم کو للکارا تو آپ کو اس لیے جیل میں ڈال دیں گے کہ اپنی گھڑی کی 👇
5
178
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
یہ لاہور ہائیکورٹ کا منظر تھا جب ایک خاتون کے ریپ اور بلیک میلنگ کا ملزم ضمانت منسوخی کے بعد کمرہ عدالت سے فرار ہونے کے لیے دوڑ لگا دیتا ہے۔ ملزم کے پیچھے ایک خاتون نے دوڑ لگا دی اور پھرتی سے اسے دبوچ لیا۔۔۔ آخر یہ بہادر خاتون کون ہیں۔۔۔؟ 1/6👇
Tweet media one
23
173
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
غیبت اور وائٹ سیل دماغ کی کارکردگی پر ایک ریسرچ کے مطابق بتایا گیا کہ جب ہم کسی کی برائی یا غیبت کرتے ہیں تو ہمارے جسم پر اس کا کیا اثر ہوتاہے۔چونکہ ہم سب کافی ماڈرن ہو چکے ہیں، اور ہمیں جب تک کسی بھی چیز کی سائنسی وجہ نہیں ملتی،ہم کم ہی اس پریقین کرتے ہیں۔ 👇
Tweet media one
30
272
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ھمارے پڑوس بھارت میں مودی نے E 20 فیول کا افتتاح کیا مطلب ایک لیٹر پیٹرول میں 800 ملی لیٹر پیڑول اور 200 ملی لیٹر ethanol استمال ھو گا اور کیونکہ ethanol بھارت گنے کی مدد سے خود اپنے ملک میں بناتا ھے جسکی وجہ سے بھارت کو سالانہ 33000 کڑور ڈالرز کی بچت ھو گئی اور ⬇️
Tweet media one
15
261
1K
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
(کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں) آپ نے یہ منقولہ تو بچپن سے سنا ہوگا مگر اس کے پیچھے کی داستان کا نہیں پتا ہوگا ۔ کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے، پٹیالہ کے سب سے بااثر بڑے جاگیردار اور گاؤں کے پنچایتی سرپنچ بھی تھے، 👇
Tweet media one
21
325
939
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
" عوام کا تھپڑ" ایک دفعہ ملا نصیر الدین بازار سے گزر رہے تھے کہ پیچھے سے کسی نے انہیں زور سے تھپڑ مارا ملا صاحب نے غصے سے پیچھے دیکھا وہ شخص گھبرا کر بولا۔ "معاف کرنا میں سمجھا ؛ میرا دوست ہے" ملا نے کہا. "نہیں، چلو عدالت چلتے ہیں۔ " جج صاحب کے سامنے اپنا مدعا پیش کیا 1/3👇
Tweet media one
21
322
921
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
"پانی پلانے کے فوائد" ایک بہنا کی زبانی 🌹🤗 وہ کہتی ہیں کہ جب میرے بھائی کی شادی ہوئی تو بھابھی کے ایک عمل نے ہم سب کی نگاہوں میں ان کو پسندیدہ بنا دیا۔ شروع دنوں میں ہی انھوں نے ہمارے گھر میں ایک نئ عادت کی بنیاد ڈالی جو پہلے نہیں تھی وہ یہ کہ جب بھی کوئی باہر سے آتا ⏬
Tweet media one
44
244
925
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہی کرتے، ہم یہ کیو‌ں نہیں کہتے کہ وہ سب سے بہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہی بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت اور محبت کے سائے میں ہوں گے، وہ رحمان جو ماں ⬇️
Tweet media one
22
230
919
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
پاسپورٹ آفس کی اطلاعات کے مطابق اس وقت ساڑھے تین لاکھ یومیہ پاسپورٹ بن رہے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا پاسپورٹ بنوانا بتا رہا ہے کہ لوگ دھڑا دھڑ ملک سے نکل رہے ہیں، gerrys پارک روڈ اسلام آباد کے دفتر کے سامنے روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں پارک ہوتی ہیں 1/2 👇
Tweet media one
20
211
882
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا، زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا، ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اس طرح بٹھانا ان کا کلچر ہے، سفر کا آغاز ہوا تو 👇
Tweet media one
16
204
851
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
*جہنم میں جانا کتنا مشکل ہے* اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا- مولوی صاحب غصے میں آ گئے، بولے "ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟ بے وقوف ایسے مسجد میں آؤ گے تو جہنم میں جاؤ گے۔" میں نے گھر آ کر ماں جی کو بتایا تو ماں جی بولی 👇
Tweet media one
22
258
837
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
پھر زبان سے جو کچھ کہا ہوگا عرش تک آواز ضرور پہنچی ہوگی ۔۔۔ اصل رزق تو وہ ہے جو رب کی مخلوق کے کام آئے ورنہ خزانے تو قارون کے پاس بھی تھے ۔۔۔ سبحان ﺍﻟﻠﮧ۔
14
130
854
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
سومنات کا مندر اتنا بڑا تھا کہ ہندوستان کے سب راجے اس کے لیے جاگیریں وقف کرتے، اپنی بیٹیوں کو خدمت کے لیے وقف کرتے جوکہ ساری عمر کنواری رہتیں اور انہیں دیوداسیاں کہا جاتا، ہر وقت 2000 برہمن پوجا پاٹ کرنے کے لیے حاضر ہوتے اور 500 گانے بجانے خوبصورت عورتیں اور 300 قوال ملازم تھے 👇
Tweet media one
21
234
817
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
چوہدری اپنی بیوی کو ہنی مون منانے کے لئے سوئٹزرلینڈ لے گیا ہوٹل کی بالکونی میں بیٹھے چائے پی رہے تھے اور برفانی چوٹیوں کے نظارے بھی لے رہے تھے کہ بیگم کو میکے سے فون آگیا کال کے بعد بیگم بے چین سی ہو گئی چوہدری نے گھبرا کر پوچھا ۔۔خیریت تو ہے نا؟ 1/2👇
Tweet media one
22
230
805
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
یاد رکھیں آپ جتنے بھی طاقت ور ہیں آپ جتنے بھی ثروت مند ہیں اللہ تعالی کے آگے بہت کمزور ہیں، اپنی دولت اور طاقت کو کبھی بغاوت کے لئے استعمال نہ کرنا. منقول. اللہ تعالی ہم پہ کرم فرمایے۔ ٓامین۔
19
93
814
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ترکستان کا بادشاہ لمبی عمر کا خواہاں تھا‘ وہ مرنا نہیں چاہتا تھا‘ اس کے طبیبوں نے بتایا‘ ہندوستان کی سرزمین پر چند ایسی جڑی بوٹیاں پیدا ہوتی ہیں جن میں آب حیات کی تاثیر ہے‘ آپ اگر وہ جڑی بوٹیاں منگوا لیں تو ہم آپ کو ایک ایسی دواء بنا دیں گے جس کے کھانے کے بعد آپ جب تک 1/8
Tweet media one
9
208
784
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
بیگم بولی۔۔۔او سارے اوتھے اکٹھے ہو کے ٹیوب ویل تے امب(آ م) چوپ رہے نیں تے دواہنے(تربوز) کھا رہے نیں تے میں ایتھے برفاں وچ پھسی ہوئی آں😍 ملک دیوالیہ ہو رہا ہے اور پٹواریوں کو گھڑی کی پڑی ہے 😜
16
151
809
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
#پاکستان #شکریہ_حاجی_صاحب ڈالر 🇺🇸 کا پاک روپیہ 🇵🇰کے ساتھ دلچسپ تاریخی سفر ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022 In 1947 1 USD was 3.31 PKR In 1948 1 USD was 3.31 PKR In 1949 1 USD was 3.31 PKR In 1950 1 USD was 3.31 PKR ⬇️
Tweet media one
17
401
787
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
#ActualWarInPakistan فرعون ٹیکنالوجی اور سائنس میں ہم سے بہت آگے تھا، یہ سات ہزار سال قبل سات سو کلو میٹر دور سے ایک کروڑ پتھر مصر لائے ہر ایک پتھر 25 سے 28 سو ٹن وزنی تھا یہ ون پیس تھا اور یہ پہاڑ سے چوڑائی میں کاٹا گیا تھا 👇
Tweet media one
Tweet media two
13
221
785
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
"ابابیلیں" سیلزمین سے دوائیں نکلوانے کے بعد، پیسے دینے کے لیے جب کاؤنٹر پر پہنچا تو مجھ سے پہلے قطار میں دو لوگ کھڑے تھے۔ سب سے آگے ایک بوڑھی عورت، اس کے پیچھے ایک نوجوان لڑکا۔ میری دوائیاں کاؤنٹر پر سامنے ہی رکھی تھیں اور ان کے نیچے رسید دبی ہوئی تھی۔ ساتھ ہی دو اور ڈھیر ⬇️
Tweet media one
39
326
798
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
"بے حیائی" قاہرہ سے اسوان جانے والی گاڑی میں سوار اس عمر رسیدہ شخص کی عمر کم از کم ساٹھ تو ہوگی اور اوپر سے اس کی وضع قطع اور لباس، ہر زاویے سے دیہاتی مگر جہاندیدہ اور سمجھدار بندہ لگتا تھا۔ ایک اسٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک نوجوان جوڑا سوار ہوا جو اس بوڑھے کے سامنے والی نشست 1/10
Tweet media one
14
200
761
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
تاریخ کے جھروکوں سے ایک دفعہ کا ذکر ہےکہ، کسی قبیلے کا سردار اپنے گھوڑے پر سوار تنہا صحرا میں جارہا تھا، سفر کے دوران اس نے دیکھا کہ ایک شخص ریت میں دھنسا پڑا ہوا ہے،سردار نے گھوڑا روکا، نیچے اترا، اس شخص کے جسم پر سے ریت ہٹائی، تو دیکھا کہ وہ جو کوئی بھی تھا بے ہوش چکا تھا 👇
Tweet media one
16
200
770
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ہم اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟ نیا ڈنر سیٹ خریدا ہے تو کھانا پرانے میں کیوں کھایا جائے؟ نئے کپڑے سلوائے ہیں تو اُنہیں عام حالات میں بھی پہننے میں کیا مضائقہ ہے؟ گھر میں ڈیڑھ لٹر والے کولڈ ڈرنک کی خالی بوتلوں کے انبار لگتے جارہے ہیں لیکن پھینکنے کا حوصلہ نہیں پڑ رہا. 👇
Tweet media one
22
186
787
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
۔۔اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہم حکم ازاں لا الہ الااللہ آج اپنی قوم کے لوگوں کی عقل پر ماتم کناں ھوں جنہوں نے پچھلے کچھ دنوں سے ایک شخص لاھور دا پاوا اختر لاوا کو ایک سیلیبریٹی کا درجہ دیا ھوا ھے کیا ہم اس قدر شعوری انحطاط کا شکار ھو چکے ہیں 👇
Tweet media one
28
147
741
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
کراچی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر چھاپہ 2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے 20 کروڑ نکلے۔ ایویں نہیں ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا سب نے پورے زور و شور سے دونوں دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے ۔ 😥😥
Tweet media one
38
418
729
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
3 months
#پاکستان میں حالات بدلنے کے لیے کم از کم اگر ہم اس مرغے جتنی ہمت بھی پیدا کرلیں تو بہت سے کتوں کو بھگا سکتے ہیں۔ باقی آپ فیصلہ کر لیں ناممکن کچھ بھی نہیں ہے 🤗✌️ اپنے ووٹ کا حق ضرور استعمال کریں کتا اور چور بڑے ڈرپوک ہوتے ہیں ،ان کے سامنے صرف کھڑا ہونے کی ضرورت ہوتی ہے
29
639
785
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ملا صاحب انتظار کرتے کرتے تھک گئے لیکن وہ شخص نہیں آیا ملا صاحب اٹھے اور ایک زور کا تھپڑ جج کو مارا اور کہا : "جب وہ زیور لاۓ تو تم لے لینا " معزز عدلیہ چوروں اور بدعنوانوں کو اتنی چھوٹ نہ دے... یہ نہ ہو کہ کسی دن عوام بھی ملا نصیرالدین بننے پر مجبور ہو جائے..!!! 3/3
7
150
780
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
آپ کا ملازم بازار میں کھڑے ہوکر آپ کے بارے میں غلط بیانی کر رہا تھا" سقراط نے مسکرا کر پوچھا "وہ کیا کہہ رہا تھا۔۔۔؟" افلاطون نے جذباتی لہجے میں جواب دیا "آپ کے بارے میں کہہ رہا تھا۔۔۔!" اُس کے کچھ بولنے سے پہلے ہی سقراط نے ہاتھ کے اشارے سے اسے خاموش کروایا اور کہا 👇
Tweet media one
15
238
748
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
"ہمت مرداں مدد خدا " ایک دفعہ ایک گھوڑا ایک گہرے گڑھے میں جا گرا اور زور زور سے آوازیں نکالنے لگا گھوڑے کا مالک کسان تھا جو کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گھوڑا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے 1/7👇
Tweet media one
21
217
728
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
قدرت اللہ شہاب لکھتے ہیں کہ ! میں مصر میں تھا اور حج کے لئے درخواست لکھی تو ایک مصری آفیسر نے مجھ سے پوچھا آپ پاکستانی ہو کر انگریزی میں درخواست کیوں لکھتے ہو اُس نے میری جواب طلبی کی میں نے معزرت کی کہ مجھے عربی نہیں آتی 1/2👇
Tweet media one
13
209
712
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
لازمی پڑھیں۔ حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا خواہ وہ یتیم اس کا رشتے دار ہو یا غیر، جنت میں اس طرح ہوں گے، جیسے یہ دو انگلیاں۔(صحیح مسلم) امام مالکؒ نے اس حوالے سے انگشت شہادت اور درمیانی انگلی سے اشارہ کرکے بتایا. 1/12👇
Tweet media one
3
176
685
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
"مراکش کا کوچ" مراکش کی فتح کو ایک اور زاویہ سے دیکھیں ۔ یہ وسائل اور مہارت کے اوپر اموشنل انٹیلیجنس کی فتح کا ایک نمونہ ہے۔ جس کا معمار مراکش کا کوچ ولید ہے ۔ ولید نے مراکشی کھلاڑیوں کو تکنیک کے ساتھ ساتھ ان کے ڈی۔این۔اے سے پکڑاہے ⬇️
Tweet media one
9
135
687
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
میری تمنا ہے کہ میرا ایک ایسا خاندان ہو جس کے سارے افراد مسلمان اور پنج وقتہ نمازی ہوں ۔..... الحمد لله. منقول۔ دعاوں میں یاد رکھیں۔
10
84
683
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
یہ 20 مارچ 2011ء کا واقعہ ہے جو کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا میں پیش آیا جب دو انتہائی امیر گھرانوں کے نوجوانوں نے اپنی اپنی مرسیڈیز اور شیورلٹ پہ کار ریس لگا رکھی تھی یہاں تک کہ 23 سالہ ایشلے کریریجر اپنے دفتر سے باہر نکلی، جہاں وہ بطور کلرک کام کرتی تھی، اور انتہائی 👇
Tweet media one
31
197
659
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
لیلی کا تعلق سعودیہ اور مجنوں کا یمن سے تھا،یہ حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ُ کےدور میں تھے۔انہیں مجنوں کا لقب بھی حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےدیا تھا۔ لیلیٰ مجنوں بنیادی طورپرایک عربی الاصل داستان ہے۔اس میں بیان کردہ کردارتاريخی طور پر ثابت مانےجاتے ہیں کہ لیلیٰ مجنوں 👇
Tweet media one
30
176
671
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں؟؟ * پہلی مثال: * فرض کیجئے۔۔ ایک خاندان روزانہ پانچ ہزار (5000) روپے خرچ کرنا شروع کرے تو وہ خاندان 548 سال تک یہ رقم خرچ کر سکے گا۔😲😲 دوسری مثال ۔۔ فرض کیجئے ایک خاندان روزانہ دس ہزار روپے(10000) خرچ کرے تو وہ خاندان 274 سال تک خرچ کر سکے گا۔۔😲 ⬇️
21
201
677
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
" ﮨﻢ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ" ﭨﻮﮐﯿﻮ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﭽﯽ ﮨﻮﭨﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺷﺎﺭﮮ ﭘﺮ ﺳﺒﺰ ﺑﺘﯽ ﺭﻭﺷﻦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﯿﺠﺮ ﻓﺰﯾﻮ 1/16👇
Tweet media one
Tweet media two
11
169
651
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
تصوف کیا ہے؟ پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب لکھتے ہیں کہ اِشفاق احمد نے ایک دفعہ مجھ سے پوچھا تھا کہ کیا تصّوف کی کوئی اِنتہائی سادہ Definition ہے؟ میں نے اُن سے کہا تھا کہ مناسب وقت میں مناسب قوتوں کے ساتھ اگر کوئی شخص اللہ کو اپنی ترجیحِ اوّل قرار دے تو وہ صوفی ہے۔یہ ضروری 1/10
Tweet media one
27
235
656
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
وہ کون تھا جس کو عبدالشکور سے اپنی صدارت کے چھن جانے کا خطرہ تھا؟؟ وہ کون تھا جس کے بار بار عمرے پر جانے پر عبدالشکور اعتراض کرتا تھا۔۔ وہ کون تھا؟؟؟؟؟
21
152
637
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں ۔۔❤ چند ایک قدم چل کر اس مقام پر پہنچ گیا جہاں لوگ نماز جنازہ کے لیے جمع ھو چکے تھے آگے چارپائی دھری تھی جس پر وہ شخص (احمد ندیم قاسمی) مُردہ حالت میں پڑا تھا جس کی نماز جنازہ پڑھائی جانے والی تھی۔ لیکن میں نے آگے بڑھ کر چہرہ دیکھنے کی کوشش نہیں کی 👇
Tweet media one
Tweet media two
27
111
652
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللّٰه ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان ⬇️
Tweet media one
12
126
648
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
*"ھمارا سفر بہت مختصر ہے" ایک عورت چھلانگ لگاکر بس میں سوار ہوئی اور ایک عورت کے برابر نشست پر بیٹھی اسکے پرس نے ساتھ بیٹھے عورت کو چوٹ پہنچائی. عورت خاموش رہی ،اس عورت کو خاموش دیکھ کر عورت نے سوال کیا کہ تم میرے پرس سے چوٹ پہنچنے کے باوجود خاموش کیوں رہى؟ 👇
Tweet media one
8
120
607
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
یہ ھے ہماری اور ٓاپ کی اوقات لاس اینجلس کے ڈاکٹر ابراہام نے انسانی روح کا وزن معلوم کرنے کے لئیے نزع کے شکار لوگوں پر پانج سال میں بارہ سو تجربے کیے. اس سلسلے میں اس نے شیشے کے باکس کا ایک انتھائی حساس ترازو بنایا، وہ مریض کو اس ترازو پر لٹاتا 👇
Tweet media one
25
204
612
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
لوگوں نے ایسا خدا دریافت کررکھا ہے جس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ لوگوں کو ایسا رسول ہاتھ آگیا ہے جو صرف اسلئے آئے تھے کہ ان کی ساری بداعمالیوں کے باوجود خدا کے یہاں ان کا یقینی سفارشی بن جائے۔ لوگوں کو ایسی آخرت مل گئی ہے جہاں جنت صرف اپنے لئے ہے اور جہنم دوسروں کے لئے 1/3 👇
Tweet media one
17
227
604
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی فضول قسم کی رسموں کے نام پر ہم نے شادی کو مذاق بنادیا ہے۔۔ دین کو مذاق بنا دیا گیا ہے اس بیچاری کا ڈیزائنر لہنگا پاوں تلے روندھ دیا۔۔ کیا جائے نماز ختم ہوگئے تھے؟ اور ایسی حرکتیں اگر کرنی بھی ہیں تو کرکے پھر اس کو فیشن بنانے 👇
Tweet media one
90
141
593
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
سردیوں کے دن تھے۔ کسی نے بابا جی سے پوچھا، "فحاشی بہت بڑھ گئی ہے، کیا بنے گا؟" بابا جی نے فرمایا، "جاؤ لکڑیاں اکٹھی کرکے لاؤ"۔ لکڑیاں آگئیں۔ بابا جی نے فرمایا، "آگ جلاؤ" آگ جلانے کے بعد بابا جی نے ہاتھ سینکتے ہوئے فرمایا 👇 1/2
Tweet media one
7
100
591
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
آج ہمارے درمیان ہمارے ملکوں میں کتنے ہی ایسے 'چرواہے' ہیں جو نہ صرف کتے کا گوشت کھانے کے لئے تیار ہیں بلکہ اپنے ہم وطن بھائیوں کا گوشت کھا رہے ہیں اور چند ٹکوں کے عوض اپنا وطن بیچ رہے ہیں. ڈاکٹر علی الوردی کی عربی کتاب "لمحات اجتماعية من تاريخ العراق" سے ماخوذ .!!! منقول
18
112
581
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
آخر کار تقدیر نے ٹریگر کھینچ لیا! 😔 جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کو دنیا کا پہلا خشک سالی کا شہر قرار دے دیا گیا! ان کی حکومت نے 14 اپریل 2023 کے بعد پانی فراہم کرنے میں ناکامی کا عندیہ دے دیا ہے۔ دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے! ایسا وقت ہم پر بھی آسکتا ہے! 1/5 👇
Tweet media one
6
174
557
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
یولیا نے جواب میں کہا کہ!"اپنے یقین صادق اور سچی طلب نے ہمیں اسلام کے دروازے پر لا کھڑا کیا۔جب ہم نے میڈیا میں اسلام کے خلاف پروپیگنڈا سنا تو تینوں نے فیصلہ کیا کہ اسلام پر تحقیق کرتے ہیں اگر آپ بھی تعصبات کو بالائے طاق رکھ کر تحقیق کریں گے تو اس دین کی حقانیت اور قدر وقیمت 👇
1
71
555
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
زندگی کا سب سے مبارک دن تھا۔ ہماری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا. لیکن ہمارے اہل خانہ سمیت اردگرد کے سارے لوگ یہ سن کر سکتے میں آگئے۔ " کلمہ پڑھ کر ہمیں روحانی طمانیت اور سکون ملا، اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی۔" یہ گزشتہ رمضان کا ایک دن تھا۔ اگلے روز ہی سے ہم نے روزہ بھی 👇
2
66
554
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
اردو کی یہ کتاب ہمارے ملک میں ابتدائی اول KG میں سرکاری اسکولوں میں پڑھائی جاتی ہے. حیرت ہے کے انہیں ڈ سے کوئی لفظ ہی نہ مل سکا اور ڈ سے ڈاکٹر (اردو زبان کا لفظ ہی نہیں ہے) پر گزارہ لیا. اب ٹویٹر یا فیس بک پر "ڈھول" پیٹ کر اس بات کا "ڈھنڈورا" کرنا پڑ رہا ہے کے ڈ کے الفاظ ⬇️
Tweet media one
58
162
543
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
ایشیاء کی سب سے بڑی "کوہ نور" ٹیکسٹائل کے بانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر ۔ یہ خستہ حال قبر اس شخص کی ہے جو ایشیا کی سب سے بڑی کوہ نور ٹیکسٹائل ملز کا مالک تھا۔ یہ بوسیدہ قبر اس شخص کی ہے جس کی دولت کا محتاط اندازہ 25 ہزار کروڑ روپے ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی 👇
Tweet media one
21
238
528
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
سالگرہ (Birth Day) کیا ہے؟ یہ سوال *BBC WORLD* کے ایک پروگرام میں موجود دنیا کے کچھ پڑھی لکھی شخصیات حاضرین سے دریافت کیا گیا تھا۔ جسکا جواب ہر کسی نے اپنے اپنے انداز میں دینے کی کوشش کی۔۔۔لیکن سب سے خوبصورت جواب ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام نے دیا انھوں نے کہا کہ 👇
Tweet media one
14
137
528
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
جواب ملتا رہا۔ اب بھی مجھے کوئی ذہنی خلجان درپیش ہوتا ہے تو میں قرآن کریم کی طرف رجوع کرتی ہوں۔ مجھے ہر سوال کا جواب بھی مل جاتا ہے اور عجیب سعادت کا بھی احساس ہوتا ہے۔ اب میری تمنا ہے کہ میں عربی سیکھ سکوں تاکہ براہ راست قرآن کریم سے ستفادہ ممکن ہو۔ 👇
1
65
525
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
کا اندازہ ہوجائے گا۔یہ سن کر پرنسپل صاحب خاموش ہوگئے تاہم انہیں کالج میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی اور کہا گیا کہ اگر یہاں نماز پڑھنے کی جسارت کی تو اٹھا کر باہر پھینک دیں گے۔ یولیا کی عمر 20 برس ہے۔" ان کا کہنا ہے کہ میں، میری بہن اور سہیلی نے ایک ساتھ کلمہ پڑھا۔ یہ ہماری 👇
1
65
524
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
#پاکستان #محبت_مافیا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی یہ عمارت ہے ! اس کی خوبصورتی اور آرائش کے لئے 70 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا تھا۔ اور پھر آج اسکو 68 لاکھ ڈالر میں بیچا جا رہا ہے !! امریکا میں رئیل اسٹیٹ سے منسلک ایک بندہ بتا رہا ہے کہ ⬇️
Tweet media one
23
239
510
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
یولیا کا کہنا ہے کہ! "اب بھی میں سیکھنے کے مراحل میں ہوں، تاہم میرے تمام سابقہ اعتقادات بدل کر قرآن کے سانچے میں ڈھل چکے ہیں۔ اب میرا مطمع نظر صرف اللہ تعالیٰ کی رضامندی ہے، مخلوق چاہے خوش ہو یا ناراض, مجھے ہر وہ کام کرنا ہےجس سے رب راضی ہوتا ہو۔" 👇
1
63
523
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
ایک طوطے اور مینا کا گزر ایک ویرانے سے ہوا۔ وہ دم لینے کے لیے ایک ٹنڈ منڈ درخت پر بیٹھ گئے ۔ طوطے نے مینا سے کہا کہ اس علاقے کی ویرانی دیکھ کر لگتا ہے کہ " الووں نے یہاں بسیرا کیا ہو گا" ساتھ والی شاخ پہ ایک الو بیٹھا ہوا تھا اس نے یہ سن کر اڈاری ماری اور انکے پاس آ کر بیٹھ 👇
Tweet media one
11
165
513
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
اس لئے درخواست انگریزی میں لکھنا پڑی آپ کی زبان کیا ہے ؟ آفسر نے پوچھا ! اردو میں نے جواب دیا پھر انگریزی کے ساتھ آپ کا کیا رشتہ ہے؟ آفسر نے طنزیہ پوچھا میرے لئے اِس کے سوا اور کوئی چارہ نہ تھا کہ میں یہ تسلیم کروں کہ انگریزی کے ساتھ فقط "غلامی " کا رشتہ ہے۔ (شہاب نامہ)
2
87
526
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اب تک کسی عالم دین تو دور کی بات، عام مسلمان سے بھی ہماری ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ سارے احکامات پر خود نیٹ سے معلومات حاصل کرکے عمل کرتے رہے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد میں نے قرآن کریم کو بھی خود ہی پڑھنا شروع کیا۔ پھر تو میرے ذہن میں پہلے سے موجود ہر اشکال 👇
1
67
506
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
مولانا رومی نے لکھا ھے کہ ایک دفعہ ایک شخص نے اللہ کی عبادت کرنا شروع کر دی اور پروردگار کی عبادت میں اتنا مشغول ھوا کہ دنیا میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر سب کچھ بھلا دیا اور سچے دل سے اللہ کی رضا میں راضی رھنے کے لیے انسانیت کے رستے پر چل پڑا. مولانا رومی کہتے ہیں کہ ⬇️
Tweet media one
18
123
515
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
"قوم لوط اور انکی عدالتیں" عام طور پر قوم لوط اپنی ہم جنس پرستی کی وجہ سے مشہور ہے۔ تاہم قرآن مجید بتاتا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک انتہائی مفسد قوم تھی،(العنکبوت29:30)۔ اس فساد کی انتہا یہ تھی کہ وہ اپنے مہمانوں کی جان، مال، آبرو کو بھی نہیں بخشتے تھے۔ 1/9👇
Tweet media one
10
138
500
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ایدھی صاحب بولے اس لاش کے متعلق جان کر مجھے بہت دکھ ہوا اور میں ایک بار پھر اس بدقسمت شخص کی جانب دیکھنے لگا تو مجھے ایسے لگا جیسے وہ بازو وا کئے مجھے درخواست کر رہا ہو کہ ایدھی صاحب ساری لاوارث لاشوں کے وارث آپ ہوتے ہیں مجھ بدقسمت کے وارث بھی آپ بن جائیں۔ میں نےفوراً فیصلہ 👇
1
55
513
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
یہ ہیں: يوليا اور اس کی بہن اور سہیلی کلمہ شہادت پڑھنے کےبعد اگلے روز جب یہ حجاب پہن کرکلاس پہنچیں تو پرنسپل نے انہیں بلا کر پوچھا کہ تمکو کس نے ورغلایا؟ کسی مسلمان نے دھوکہ دیا ہوگا؟ انہوں نے کہا کہ آج تک ہماری کسی مسلمان سے ملاقات ہی نہیں ہوئی تو پھر تمہاری کایا کیسے پلٹی؟ 👇
1
73
503
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
نہ تھا۔ اسے باپ کو قبر میں اتارنے سے زیادہ فلائٹ نکل جانے کی فکر تھی۔ اور یوں اس لاش کو غسل دیتے ہوئے میرے آنسو چھلک پڑے۔ پھر وہ اپنے کندھے پر رکھے کپڑے سے آنسو پونچھتے ہوئے بولے، 👇
1
56
505
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
کیا کہ اس لاش کو غسل بھی میں دونگا اور تدفین بھی خود کرونگا پھر جونہی غسل دینے لگا تو اس اجلے جسم کو دیکھ کر میں سوچ میں پڑ گیا کہ جو شخص اپنی زندگی میں اس قدر معتبر اور حساس ہوگا۔ اس نے اپنی اولاد کی پرورش میں کیا ناز و نعم نہ اٹھائے ہونگے مگر بیٹے کے پاس تدفین کا وقت بھی 👇
1
55
503
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
😭 😭 😭 😭 کریانہ کی دکان میں ایک ننھی سی بچی اس ننھی سی بچی کا جھکا ہوا سر اور پھر ایک ہاتھ میں چند روپے اور دوسرے ہاتھ میں ان روپوں جتنے ایک مختصر سے کاغذ پر لکھے دو چار الفاظ۔ یہ دو چار الفاظ نہیں ہیں، امیدیں ہیں اور دلاسے ہیں جو والدین چھوٹے بچوں کو دیتے ہیں۔ ⬇️
Tweet media one
25
215
494
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
ٹماٹر پھل ھے یا سبزی ؟ عدالت کتنی سٹرانگ ہوتی ہے اس کا اندازا آپ ٹماٹر سے لگالیجئے۔ ٹماٹر10مارچ 1893ءتک پوری دنیا میں فروٹ تھا۔ سپریم کورٹ کا ایک حکم آیا اور ٹماٹر پوری زندگی کیلئے سبزی بن گیا۔ اس دلچسپ کیس کی بیک گراﺅنڈ کچھ یوں ہے 👇
Tweet media one
14
137
486
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
"مسکرائیں 😍" ایک ہندو اور عیسائی صحرا میں بھٹک گئے دور ایک مسجد نظر آئی ہندو بولا : دیکھو وہ مسجد ہے اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گے تو وہاں سے ہمیں کھانے کو کچھ مل سکتا ہے میں اپنا نام احمد بتاؤں گا مگر عیسائی نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا مسجد کے امام 1/2 👇
Tweet media one
9
104
477
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
غلطی کہاں پر ھوئی ھے؟ پہلے:- وہ کنویں کا میلا اور گدلا پانی پی کر 100 سال جی لیتے تھے۔۔ اب:- نیسلے اور پیور لائف کا خالص شفاف پانی پی کر بھی چالیس سال میں بوڑھے ہو رہے ہیں۔۔۔۔ پہلے:- وہ سرسوں کا میلا سا تیل کھا کر اور سر پر لگا کر بڑھاپے میں بھی محنت کر لیتے تھے۔۔۔ 1/2
Tweet media one
15
119
474
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
ساؤتھ افریقہ میں ایک اوڈی نامی قبیلہ ہے اس قبیلے کے مردوں میں سب سے زیادہ پرکشش اور خوبصورت اسے سمجھا جاتا ہے جس کا پیٹ سب سے زیادہ بڑا ہوتا ہے جتنا بڑا نکلا ہوا پیٹ ہوگا وہ مرد قبیلے کی خواتین میں اتنا ہی زیادہ مقبول اور مطلوب ہوگا 😍 1/2 👇
Tweet media one
Tweet media two
23
112
457
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
2 years
یہ شخص ترکی میں قتل ہوئے صحافی جمال خاشقجی کا چچا تھا،2017 میں ان کا انتقال ہوا. میں نے جب اس شخص کی زندگی کا مطالعہ کیا یقین کیجئے میں ہل کر رہ گیا اللہ تعالی کے انصاف پر میرا ایمان مزید پختہ ہوگیا. 👇
2
48
481
@CtSkt
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫
1 year
لے کر آئے جو تازہ انتقال کئے بوڑھے مگر کسی پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کی لگ رہی تھی. اس کےسفید چاندی جیسے بالوں میں تیل لگا ہوا تھا. اور سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی. دھوبی کے دھلے ہوئے سفید اجلے کلف لگے سوٹ میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی. 👇
1
59
472