حناءشیخ Profile Banner
حناءشیخ Profile
حناءشیخ

@Hinaash_41

2,129
Followers
1,991
Following
440
Media
13,304
Statuses

♥️خیرکم من تعلم القرآن و علمہ❤. تم میں بہتر وہ ہے جو قرآن کو سیکھے اور دوسروں کو سکھاۓ۔۔ NO DM🚫 #محبت_مافیا

Pakistan
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة بنی اسراءیل Ayat No 110 کہہ دیجئے کہ اللہ کو اللہ کہہ کر پکارو یا رحمٰن کہہ کر ،جس نام سے بھی پکارو تمام اچھے نام اسی کے ہیں ،نہ تو ،تو اپنی نماز بہت بلند آواز سے پڑھ اور نہ بالکل پوشیدہ بلکہ اس کے درمیان کا راستہ تلاش کر۔
Tweet media one
187
16
214
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌺صبح بخیر 🌺 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :’’ بے شک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان ( فاصلہ مٹانے والا عمل ) نماز کا ترک کرنا ہے ۔ 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
Tweet media one
61
36
914
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے،تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے،اس کے عوض دس سے سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں ،اور ہر برا کام جو وہ کرتا ہے،تو وہ اتنا ہی لکھا جاتا ہے
Tweet media one
84
26
623
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍀صباح الخیر 🍀 سورة طه - Ayat No 74 بات یہی ہے کہ جو بھی گناہ گار بن کر اللہ تعالٰی کے ہاں حاضر ہوگا اس کے لئے دوزخ ہے ، جہاں نہ موت ہوگی اور نہ زندگی ۔ اللھم اجرنا من النار۔۔
Tweet media one
88
22
484
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! حیاء ایمان کا ایک جز ہے،اور ایمان والے جنت میں جائیں گے۔ بے حیائی کا تعلق ظلم سے ہے اور ظالم جھنم میں جائیں گے۔ صحیح البخاری ۔
Tweet media one
102
28
448
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🍃🌺السلام و علیکم🌺🍃 نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جسے نرمی دے دی گئ اسے دنیا و آخرت کی بھلایی دے دی گئ,صلہ رحمی,اچھا اخلاق اور اچھا پڑوسی بننا گھروں کو آباد کرتا ہے اور عمروں میں اضافہ کرتا ہے.
Tweet media one
132
20
366
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🍃صبح بخیر 🍃 سورة الحج - Ayat No 35 انہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے ان کے دل تھرا جاتے ہیں ، انہیں جو برائی پہنچے اس پر صبر کرتے ہیں ، نماز قائم کرنے والے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے وہ اس میں سے بھی دیتے رہتے ہیں ۔
Tweet media one
58
14
345
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صبح بخیر 🍃 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھو،چاہے یہی کہ تم اپنے مسلمان بھائی سے مسکرا تے چہرے سے ملو۔ مسکرانا بھی صدقہ ہے۔۔
Tweet media one
80
12
342
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🍃صباح الخیر 🍃 سورة القصص - Ayat No 73 اسی نے تو تمہارے لئے اپنے فضل و کرم سے دن رات مقرر کر دیئے ہیں کہ تم رات میں آرام کرو اور دن میں اس کی بھیجی ہوئی روزی تلاش کرو، یہ اس لئے کہ تم شکر ادا کرو۔۔
Tweet media one
93
23
345
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر اللہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا و سبحان اللہ بکرۃ واصیلا۔
Tweet media one
95
22
312
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
💐السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکا تہ💐 💕حسبنا اللہ و نعم الوکیل.💕
Tweet media one
146
17
253
@Hinaash_41
حناءشیخ
20 days
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا سے بے رغبت ہو جا اللہ تجھ سے محبت کرے گا، اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بھی بے رغبت و بے نیاز ہو جا لوگ بھی تجھ سے محبت کریں گے۔۔!! سنن ابن ماجہ۔
Tweet media one
56
21
270
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 سورة العنكبوت، Ayat No 6 وَ مَنۡ جَاہَدَ فَاِنَّمَا یُجَاہِدُ لِنَفۡسِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ اور ہر ایک کوشش کرنے والا اپنے ہی بھلے کی کوشش کرتا ہے، بیشک اللہ تعالٰی تمام جہان والوں سے بے نیاز ہے ۔
Tweet media one
91
20
262
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🍃🌷السلام و علیکم🌷🍃 🌾صبح بخیر🌾 نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جب قیامت کا دن ہوگا,تو میں تمام نبیوں کا امام,ان کا خطیب اور سب سے پہلے شفاعت کرنے والا ہوں گا, اور مجھے اس پہ کوئ فخر نہیں.. (سنن ابن ماجہ)
Tweet media one
126
12
241
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🍃🌹السلام و علیکم 🌹🍃 🪻صبح بخیر 🪻 ❣️اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد❣️
Tweet media one
124
18
232
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌿صباح الخیر 🌿 سورة القصص - Ayat No یہ وہ لوگ ہیں جنہیں انکے صبر کے بدلے میں دوہرا اجر دیا جائے گا یہ نیکی سے بدی کو ٹال دیتے ہیں اور ہم نے جو انہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔
Tweet media one
85
20
246
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌿صباح النور 🌿 سورة بنی اسراءیل - Ayat No 78 نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی، یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے ۔
Tweet media one
69
11
223
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍂صباح الخیر 🍂 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’اور اللہ کے بندے بن جاؤ جو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے اور نہ اس کی تحقیر کرتا ہے۔۔ (صحيح مسلم6541 )
Tweet media one
82
15
239
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صبح بخیر 🍃 Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 49 یقیناً آسمان و زمین کے کل جاندار اور تمام فرشتے اللہ تعالٰی کے سامنے سجدے کرتے ہیں اور ذرا بھی تکبر نہیں کرتے ۔
Tweet media one
111
17
221
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
💐السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکا تہ💐 نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پہ ایمان رکھتا ہے, اسے چاہیے کہ اچھی بات کرے ورنہ خاموش رہے.. (صحیح البخاری)
Tweet media one
128
20
221
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🍃السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃 🥀صبح بخیر 🥀 سورة ا��عنكبوت - Ayat No 45 جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھئے اور نماز قائم کریں یقیناً نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے بیشک اللہ کا ذکر بہت بڑی چیز ہے تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے اللہ خبردار ہے ۔
Tweet media one
84
11
229
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! بیشک مومن اپنے اخلاق سے روزے دار اور تہجد گزار کا درجہ پا لیتا ہے۔۔
Tweet media one
88
9
223
@Hinaash_41
حناءشیخ
14 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃
Tweet media one
103
19
227
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍃🌷السلام و علیکم🌷🍃 *_'وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ'* 🫧 اور عنقریب تُمہارا اللّٰہُ تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے 🫧 🍃 ان شاءاللہ 🍃
Tweet media one
122
17
208
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 ☘️صبح بخیر ☘️ سورة المؤمنون - Ayat No 102 فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾ جن کی ترازو کا پلہ بھاری ہوگیا وہ تو نجات والے ہوگئے ۔
Tweet media one
91
11
214
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌺🌿صبح بخیر🌺🌿
Tweet media one
121
14
213
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة النمل - Ayat No 73 وَ اِنَّ رَبَّکَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾ یقیناً آپ کا پروردگار تمام لوگوں پر بڑے ہی فضل والا ہے لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں ۔
Tweet media one
97
6
212
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
☘️السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ 🥀صباح الخیر 🥀 سورة العنكبوت - Ayat No 62 اللہ تعالٰی اپنے بندوں میں سے جسے چاہے فراخ روزی دیتا ہے اور جسے چاہے تنگ یقیناً اللہ تعالٰی ہرچیز کا جاننے والا ہے ۔
Tweet media one
92
8
221
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃صبح بخیر 🍃 سورة النمل - Ayat No 25 کہ اسی اللہ کے لئے سجدے کرو، جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو باہر نکالتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو وہ سب کچھ جانتا ہے ۔
Tweet media one
124
12
209
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍀🌺السلام و علیکم🌺🍀 Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 129 میرے لئے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے ۔
Tweet media one
116
15
199
@Hinaash_41
حناءشیخ
30 days
🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 ☘️صبح بخیر ☘️ سورة الروم - Ayat No 38 پس قرابت دار کو مسکین کو مسافر کو ہر ایک کو اس کا حق دیجئے یہ ان کے لئے بہتر ہے جو اللہ تعالٰی کا منہ دیکھنا چاہتے ہیں،ایسے ہی لوگ نجات پانے والے ہیں ۔
Tweet media one
87
14
217
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 days
🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر سورة الزمر - Ayat No 53 ۔ کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو جاؤ بالیقین اللہ تعالٰی سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے واقعی وہ بڑی ، بخشش بڑی رحمت والا ہے
Tweet media one
136
21
218
@Hinaash_41
حناءشیخ
15 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة فاطر - Ayat No 29 جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سےپوشیدہ اور اعلانیہ خرچ کرتے ہیں وہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی خسارہ میں نہ ہوگی ۔
Tweet media one
89
9
213
@Hinaash_41
حناءشیخ
16 days
🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🍃صباح الخیر 🍃 سورة فاطر - Ayat No 9 اور اللہ ہی ہوائیں چلاتا ہے جو بادلوں کو اٹھاتی ہیں پھر ہم بادلوں کو خشک زمین کی طرف لے جاتے ہیں اور اس سے زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتے ہیں ۔ اسی طرح دوبارہ جی اٹھنا ( بھی ) ہے ۔
Tweet media one
88
16
210
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂صبح بخیر 🍂 سورة النور - Ayat No 52 جو بھی اللہ تعالٰی کی اس کے رسول کی فرماں برداری کریں خوف الٰہی رکھیں اور اس کے عذابوں سے ڈرتے رہیں وہی نجات پانے والے ہیں۔
Tweet media one
121
6
206
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌿صبح بخیر 🌿 سورة المؤمنون - Ayat No 17 وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا فَوۡقَکُمۡ سَبۡعَ طَرَآئِقَ ٭ۖ وَ مَا کُنَّا عَنِ الۡخَلۡقِ غٰفِلِیۡنَ ﴿۱۷﴾ ہم نے تمہارے اوپر سات آسمان بنائے ہیں اور ہم مخلوقات سے غافل نہیں ہیں۔
Tweet media one
90
15
193
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃صباح الخیر 🍃 سورة النور خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لائق ہیں اور خبیث مرد خبیث عورتوں کے لائق ہیں اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لائق ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لائق ہیں ۔۔
Tweet media one
103
6
195
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صباح الخیر سورة مومن - Ayat No 18 اور انہیں بہت ہی قریب آنے والی ( قیامت سے ) آگاہ کر دیجئے جب کہ دل حلق تک پہنچ جائیں گے اور سب خاموش ہونگے ظالموں کا نہ کوئی دلی دوست ہوگا نہ سفارشی ، کہ جس کی بات مانی جائے گی ۔
Tweet media one
137
14
209
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🌿صبح بخیر 🌿 سورة الأنبياء - Ayat No 35 ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے ۔ ہم بطور امتحان تم میں سے ہر ایک کو برائی، بھلائی میں مبتلا کرتے ہیں اور تم سب ہماری ہی طرف لوٹاۓ جاؤ گے ۔ بیشک۔۔
Tweet media one
85
12
194
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صباح النور سورة الفرقان - Ayat No 63 رحمان کے ( سچے ) بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی کے ساتھ چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ سلام ہو۔
Tweet media one
112
16
194
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷صبح بخیر 🌷 نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! جب انسان فوت ہو۔ جاتا ہے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے،سواۓ تین اعمال کے 1_صدقہ جاریہ2_،ایسا علم(دین کا علم) جو دوسروں کو سکھایا جاۓ،3_ اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔
Tweet media one
95
8
194
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 days
السلام وعلیکم 💐 ☘️صبح بخیر ☘️ سورة الزمر - Ayat 22 کیا وہ شخص جس کا سینہ اللہ تعالٰی نے اسلام کے لئے کھول دیا ہے پس وہ اپنے پروردگار کی طرف سے ایک نور پر ہے اور ہلاکت ہے ان پر جن کے دل یاد الٰہی سے( اثر نہیں لیتے بلکہ ) سخت ہوگئے ہیں ۔یہ لوگ صریح گمراہی میں( مبتلا ) ہیں ۔
Tweet media one
105
18
199
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🍀🌻السلام و علیکم🌻🍀 🍃صبح بخیر🍃
Tweet media one
56
9
189
@Hinaash_41
حناءشیخ
26 days
🥀السلام وعلیکم 🥀 صبح بخیر سورة السجدة - Ayat No. 4 اللہ تعالٰی وہ ہے جس نے آسمان و زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کو چھ دن میں پیدا کر دیا پھر عرش پر قائم ہوا تمہارے لئے اس کے سوا کوئی مددگار اور سفارشی نہیں کیا پھر بھی تم نصیحت حاصل نہیں کرتے
Tweet media one
68
16
194
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر اللھم انی اسئلک الجنتہ الفردوس۔
Tweet media one
136
17
176
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌹صبح بخیر 🌹 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! جنت میں نہ کوئی مکارآدمی داخل ہوگا، نہ بخیل اور نہ کوئی احسان جتلانے والا۔۔
Tweet media one
125
11
174
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷صبح بخیر 🌷 سورة الفرقان - Ayat No 59 وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو چھ دن میں پیدا کیا ، پھر عرش پر مستوی ہوا ، وہ رحمان ہے ، آپ اس کے بارے میں کسی خبردار سے پوچھ لیں ۔
Tweet media one
124
13
181
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 ☘️صبح بخیر ☘️ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! اس شخص کے لیے جنت کی بشارت ہے، جس نے اپنی زبان پہ قابو پا لیا اور اپنی غلطیوں پہ آنسو بہاتا ہو۔۔
Tweet media one
82
10
169
@Hinaash_41
حناءشیخ
29 days
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🍂صباح الخیر 🍂 سورة الروم - Ayat No 43 پس آپ اپنا رخ اس سچے اور سیدھے دین کی طرف ہی رکھیں قبل اس کے کہ وہ دن آجائے جس کا ٹل جانا اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے ہی نہیں اس دن سب متفرق ہوجائیں گے ۔
Tweet media one
82
17
180
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿صبح بخیر 🌿 سورة النساء۔آیت 148 بُرائی کے ساتھ آواز بلند کرنے کو اللہ تعالٰی پسند نہیں فرماتا مگر مظلوم کو اجازت ہے اور اللہ تعالٰی خوب سنتا جانتا ہے ۔
Tweet media one
105
8
179
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃 🌹یا حی یا قیوم برحمتک استغیث۔۔🌹
Tweet media one
71
12
163
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صباح الخیر ♥️اللھم صل علی محمد ♥️
Tweet media one
139
7
179
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صبح بخیر 🍃 Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 30 یقیناً تیرا رب جس کے لئے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہے تنگ، یقیناً وہ اپنے بندوں سے باخبر اور خوب دیکھنے والا ہے ۔
Tweet media one
114
16
156
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🍃💐السلام وعلیکم💐🍃 Surat No 13 : سورة الرعد - Ayat No 26 اللہ تعالٰی جس کی روزی چاہتا ہے بڑھاتا ہے اور گھٹاتا ہے۔ یہ تو دنیا کی زندگی میں مست ہوگئے حالانکہ دنیا آخرت کے مقابلے میں نہایت ( حقیر ) پونجی ہے ۔
Tweet media one
125
16
164
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة الشعراء - Ayat No 83 رَبِّ ھبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾ اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے ۔
Tweet media one
109
15
163
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
☘️السلام وعلیکم☘️ Surat : سورة الرعد - Ayat No 15 وَ لِلّٰہِ یَسۡجُدُ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ طَوۡعًا وَّ کَرۡہًا وَّ ظِلٰلُہُمۡ بِالۡغُدُوِّ وَ الۡاٰصَالِ ۔ اللہ ہی کے لئے زمین اور آسمانوں کی سب مخلوق خوشی اور ناخوشی سے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح شام ۔
Tweet media one
102
15
158
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃صبح بخیر🍃 نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا ہے ، اسی دن آدم علیہ پیدا کیے گئے ، اسی دن پہلا اور دوسرا صور پھونکا جائے گا ،لہذا اس دن مجھ پہ کثرت سے درود بھیجا کرو۔۔ ♥️اللھم صل علی محمد ♥️
Tweet media one
89
8
162
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
❣️السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ☘️صبح بخیر ☘️ سورة العنكبوت - Ayat No 45 جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھئے اور نماز قائم کریں یقیناً نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے بیشک اللہ کا ذکر بہت بڑی چیز ہے تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے اللہ خبردار ہے ۔
Tweet media one
111
10
167
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🍃السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃 🥀صبح بخیر 🥀 : سورة الروم - Ayat No 19 ۔ ( وہی ) زندہ کو مردہ سے اور مردہ کو زندہ سے نکالتا ہے اور وہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے اسی طرح تم ( بھی ) نکالے جاؤ گے ۔
Tweet media one
86
15
166
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃 استغفرُللہ اللّہ الذی لا الہ الا ھو الحئ القیوم واتوب الیہ ۔۔
Tweet media one
92
10
147
@Hinaash_41
حناءشیخ
11 days
السلام وعلیکم صبح بخیر سورة الزمر - Ayat No 10 کہہ دو کہ اے میرے ایمان والے بندو! اپنے رب سے ڈرتے رہو جو اس دنیا میں نیکی کرتے ہیں ان کے لئے نیک بدلہ ہے اور اللہ تعالٰی کی زمین بہت کشادہ ہے صبر کرنے والوں ہی کو ان کا پورا پورا بے شمار اجر دیا جاتا ہے ۔
Tweet media one
109
11
164
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🍃صبح بخیر 🍃
Tweet media one
123
14
149
@Hinaash_41
حناءشیخ
24 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة الأحزاب - Ayat No 70 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ قُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا ﴿ۙ۷۰﴾ اے ایمان والو! اللہ تعالٰی سے ڈرو اور سیدھی سیدھی ( سچی ) باتیں کیا کرو ۔
Tweet media one
95
14
160
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة الصافات - Ayat No 180 سُبۡحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الۡعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۸۰﴾ۚ پاک ہے آپ کا رب جو بہت بڑی عزت والا ہے ہر اس چیز سے ( جو مشرک ) بیان کرتے ہیں ۔
Tweet media one
99
8
150
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🌹السلام و علیکم🌹 Surat 7: سورة الأعراف - Ayat 178 مَنۡ یَّہۡدِ اللّٰہُ فَہُوَ الۡمُہۡتَدِیۡ ۚ وَ مَنۡ یُّضۡلِلۡ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ جس کو اللہ ہدایت کرتا ہے سو ہدایت پانے والا وہی ہوتا ہے اور جس کو وہ گمراہ کردے سو ایسے ہی لوگ خسارے میں پڑنے والے ہیں ۔
Tweet media one
69
8
153
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🍃صباح الخیر 🍃 سورة الفرقان - Ayat No 27 اور اس دن (روز قیامت ) ظالم شخص اپنے ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا ہائے کاش کہ میں نے رسول اللہ ( ﷺ ) کی راہ اختیار کی ہوتی ۔
Tweet media one
76
7
142
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🍃صباح الخیر🍃 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
Tweet media one
100
11
144
@Hinaash_41
حناءشیخ
27 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 صبح بخیر سورة لقمان - Ayat No 17 اے میرے پیارے بیٹے! تو نماز قائم رکھنا اچھے کاموں کی نصیحت کرتے رہنا ، برے کاموں سے منع کیا کرنا اور جو مصیبت تم پر آئے صبر کرنا ( یقین مان ) کہ یہ بڑے تاکیدی کاموں میں سے ہے ۔
Tweet media one
87
9
147
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍃🌷السلام و علیکم🌷🍃 ✍🏻 شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :- 🍂 "گناہ ہتھکڑیاں ہیں جو اپنے باندھنے والے کو توحید کے وسیع باغ میں گھومنے اور نیک اعمال کے پھل توڑنے سے روکتی ہیں" *مجموع الفتاوىٰ* ١٤/٤٩
Tweet media one
96
10
138
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 صباح النور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! اللہ کے ساتھ شرک کرنا، والدین کی نافرمانی، بے گناہ کو قتل کرنا،پاک دامن عورت پہ تہمت لگانا،یتیم کا مال کھانا،میدان جنگ سے فرار ہونا اور سود کھانا سب کبیرہ گناہ ہیں۔۔
Tweet media one
82
11
139
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍀🌺 السلام و علیکم🌺🍀 رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جو شخص جنت میں داخل ہوگا,وہ نازو نعم میں ہوگا,کبھی تنگ حال نہ ہوگا, نہ اس کا لباس پرانا ہوگا,نہ اس کی جوانی ڈھلے گی.. صحیح مسلم7156
Tweet media one
99
11
140
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة العنكبوت - Ayat No جن لوگوں نے اللہ کے سوا اور کارساز مقرر کر رکھے ہیں ان کی مثال مکڑی کی سی ہے کہ وہ بھی ایک گھر بنا لیتی ہے ، حالانکہ تمام گھروں سے زیادہ بودا گھر مکڑی کا گھر ہی ہے کاش! وہ جان لیتے ۔
Tweet media one
85
14
142
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍀💐السلام و علیکم💐🍀 🌷صبح بخیر🌷
Tweet media one
85
8
135
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکا تہ🍀 اللہ رب ا لعزت سے دعا ہے,وہ ہمیں دنیا ء و آخرت کی بھلائیاں عطا فرماۓ,فتنوں کے دور میں ہمارے ایمان کی حفاظت فرماے,اور شیطان مردود کے شر سے محفوظ رکھے.. آمین.
Tweet media one
85
8
130
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 عجب فیض ہے میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کا درود ان پہ پڑھتی ہوں رحمت مجھ پہ برستی ہے۔ ♥️♥️
Tweet media one
74
18
143
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!! بیشک قیامت کے دن سے پہلے ایسے دن ہوں گے جن میں جہالت اتر پڑے گی اور علم اٹھا لیا جاۓ گا،اور ان میں ہرج کثرت سے ہوگا، اور ہرج قتل ہے۔۔ 😥😥
Tweet media one
99
7
130
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃
Tweet media one
106
7
135
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍃🌹السلام و علیکم 🌹🍃 Surat No 8 : سورة الأنفال - Ayat No 28 اور تم اس بات کو جان رکھو کہ تمہارے اموال اور تمہاری اولاد ایک امتحان کی چیز ہے اور اس بات کو بھی جان رکھو کہ اللہ تعالٰی کے پاس بڑا بھاری اجر ہے ۔
Tweet media one
71
3
130
@Hinaash_41
حناءشیخ
13 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة يس - Ayat No 82 اِنَّمَاۤ اَمۡرُہٗۤ اِذَاۤ اَرَادَ شَیۡئًا اَنۡ یَّقُوۡلَ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ۸۲ وہ جب کبھی کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے اسے اتنا فرما دیتا ہے کہ ہو جا تو وہ اسی وقت ہو جاتی ہے ۔
Tweet media one
90
10
138
@Hinaash_41
حناءشیخ
28 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃
Tweet media one
104
10
133
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌴صبح بخیر 🌴 یا اللہ لیے ہمارے ظاہری اور پوشیدہ گناہوں کی بخشش فرما۔۔آمین
Tweet media one
90
9
125
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍂🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ🍂🌷 Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 6 زمین پر چلنے پھرنے والے جتنے جاندار ہیں سب کی روزیاں اللہ تعالٰی پر ہیں وہی ان کے رہنے سہنے کی جگہ کو جانتا ہے اور ان کے سونپے جانے کی جگہ کو بھی ، سب کچھ واضح کتاب میں موجود ہے .
Tweet media one
117
4
120
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
☘️السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ 🌹صبح بخیر 🌹
Tweet media one
109
9
121
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 ☘️صباح الخیر ☘️
Tweet media one
95
7
124
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🌿السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! آدمی کا جنت میں درجہ بلند کیا جاۓ گا،پھر وہ کہے گا میرا درجہ کیسے بلند ہوا تو اسے جواب دیا جاۓ گا، تیرے لئے تیری اولاد کے دعا و استغفار کرنے کی وجہ سے۔۔
Tweet media one
85
3
121
@Hinaash_41
حناءشیخ
18 days
🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صباح الخیر نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! جمعہ کے دن مجھ پہ کثرت سے درود بھیجو کیونکہ تمھارے درود مجھے پیش کیے جاتے ہیں۔۔
Tweet media one
84
14
130
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة مومن - Ayat No 61 اللہ تعالٰی نے تمہارے لئے رات بنا دی کہ تم اس میں آرام حاصل کرو اور دن کو دیکھنے والا بنا دیا بیشک اللہ تعالٰی لوگوں پر فضل و کرم والا ہے لیکن اکثر لوگ شکر گزاری نہیں کرتے ۔
Tweet media one
120
9
140
@Hinaash_41
حناءشیخ
12 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃صباح الخیر 🍃 یا اللہ ہمیں بھی ان تمام باتوں پہ عمل کرنے والا بنا دے۔۔آمین
Tweet media one
86
13
128
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صباح الخیر سورة الأنعام - Ayat No 160 جو شخص نیک کام کرے گا اس کو اس کے دس گنا ملیں گے اور جو شخص برا کام کرے گا اس کو اس کے برابر ہی سزا ملے گی اور ان لوگوں پر ظلم نہ ہو گا ۔
Tweet media one
62
9
120
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍂صباح الخیر 🍂
Tweet media one
90
8
121
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة القصص فَاَمَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَعَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ مِنَ الۡمُفۡلِحِیۡنَ ﴿۶۷﴾ ہاں جو شخص توبہ کر لے ایمان لے آئے اور نیک کام کرے یقین ہے کہ وہ نجات پانے والوں میں سے ہو جائے گا ۔
Tweet media one
69
13
121
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
السلام وعلیکم حافظ ابن حجر العسقلاني الشافعي رحمه الله فرماتے ہیں۔ جو شخص قرآن مجید کی تلاوت باقاعدگی سےکرتا ہےتوقرآن اس کی زبان پرجاری ہوجاتا ہےاور تلاوت آسان ہوجاتی ہےاور جب وہ تلاوت کرناچھوڑ دیتا ہےتو پھر تلاوت اس کیلیے مشقت بن جاتی ہےاور تلاوت کرنا بہت بھاری عمل لگتا ہے۔
Tweet media one
57
5
121
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
💐السلام و علیکم💐 *🖤 ✦ دل پر طاری ہونے والی غفلت کا ازالہ* *🌺 رسولﷺ نے فرمایا*🌺 *میرے دل پر غبار سا چھا جاتا میرے دل پر غفلت طاری ہوتی ہے تو میں اس کیفیت کے ازالے کےلئے ہر روز ایک دن میں سو سو بار اللہ سے استغفار کرتا ہوں بخشش طلب کرتا ہوں* (صحیح مسلم ٦٨٥٨)
Tweet media one
92
7
115
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة الفرقان - Ayat No 2 اسی اللہ کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین کی اور وہ کوئی اولاد نہیں رکھتا نہ اس کی سلطنت میں کوئی اس کا ساجھی ہے اور ہرچیز کو اس نے پیدا کرکے ایک مناسب اندازے میں ٹھہرادیا ہے ۔
Tweet media one
85
10
109
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍀🌺السلام و علیکم🌺🍀 نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جو بات کرتے وقت جھوٹ بولتا ہے,تاکہ وہ اس کے ذریعے لوگوں کو ہنساۓ,تو اس کے لیے ہلاکت ہے, اس کے لیے ہلاکت ہے.
Tweet media one
94
7
109
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌿صبح بخیر 🌿 سورة النمل - Ayat No 77 وَ اِنَّہٗ لَہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۷۷﴾ اور یہ قرآن ایمان والوں کے لئے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے ۔
Tweet media one
74
6
109
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🍃صبح بخیر 🍃 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تَدَعُ النَّاسَ مِنَ الشَّرِّ ، فَإِنَّهَا صَدَقَةٌ تَصَدَّقُ بِهَا عَلَى نَفْسِكَ *”تم لوگوں کو دکھ دینے سے بچو تو یہ بھی صدقہ ہے جو تم اپنے اوپر کروگے“* صحیح بخاری ۔
Tweet media one
75
9
108
@Hinaash_41
حناءشیخ
25 days
🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 ☘️صباح الخیر ☘️ سورة الأحزاب - Ayat No 56 اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے نبی پر رحمت بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو! تم ( بھی ) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام ( بھی ) بھیجتے رہا کرو ۔
Tweet media one
94
3
108
@Hinaash_41
حناءشیخ
19 days
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 ☘️صبح بخیر ☘️ سورة الأحزاب - Ayat No 66 اس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے ۔ ( حسرت و افسوس سے ) کہیں گے کہ کاش ہم اللہ تعالٰی اور رسول کی اطاعت کرتے ۔
Tweet media one
40
9
109
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🍀💕السلام و علیکم💕🍀 اللھم انی اعوذ من علم لا ینفع و من قلب لا یخشع ومن دعوت لا یستجاب لھا ومن نفس لا تشبع.
Tweet media one
84
5
103