ایک دنیا بیٹیوں کی بھی ہونی چاہئے....💃🏻
جہاں صرف چڑیوں کی چہچہاہٹ 🐦
پرندوں کا شور......🦜🐦🕊️
گلابوں کی مہک....🌹
اور نرم دل لوگ ہوں....🥰
اور پھر کوئی اس دنیا میں
بیٹیوں جیسے نازک آبگینوں کو
اپنے الفاظ کی مار نہ مار سکے...🙃
بس اس بیٹیوں کی دنیا میں سب بیٹیاں ہمیشہ خوش رہیں😍