Humaira ( مروہ صدیقی ) Profile Banner
Humaira ( مروہ صدیقی ) Profile
Humaira ( مروہ صدیقی )

@humairamarwa

46,159
Followers
16,758
Following
4,766
Media
117,477
Statuses

#محبت_مافیا  فلاح انسانیت اور بے سہاروں کو تعلیم سے آشنا کرنا مقصد ہے

Pakistan
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
9 months
اے اللہ دشمنوں کی شر سے میرے ملک پاکستان کو محفوظ رکھنا, امین
293
216
927
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
بلا نہیں ہے تو کوئی بات نہیں کیوں کہ گلاب کے پھول کو آپ کسی بھی نام سے پکاریں خوشبو دیگا
55
5K
13K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
ٹرن آؤٹ بتا رہے کہ اگر فیئر الیکشن ہوگئے تو عمران خان کو ٹو ٹھرڈ نہیں بلکہ تھری فورتھ میجوریٹی ملنے والی ہے : ان شاءاللہ
42
4K
10K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
یہ سوڈان کے قاری سید نور ھیں۔ کہا جاتا ھے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ھونے سے روک دیا۔ حج کے دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر…
345
3K
8K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
ایک مسلمان لیڈر عمران خان کی اہلیہ مسلمان بشری بی بی کو دیکھ کر دل واقعی میں مطمئن ہے کہ ہم صحیح سمت پہ ہیں۔
92
2K
7K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
🚨ایک مدت کے بعد مجاہدین مسجدِ اقصٰی میں خدائے لم یزل کے حضور سر بسجود ہیں ۔ ان کی آہیں اور سسکیاں ان کے دکھ سنا رہی ہیں۔
100
3K
6K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 months
جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی آپ کے صرف ایک شیئر سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں پا��ہ نمبر 1* * *پارہ نمبر2* * پارہ نمبر3* * پارہ نمبر4 پارہ نمبر5…
148
4K
6K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
امریکہ میں ایک رات ایک ٹیکسی میں ایک مکمل برہنہ خاتون آ کر بیٹھی اور اس نے ڈرائیور کو بتایا کہ اس نے کہاں جانا ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور نے ٹیکسی اسٹارٹ نہیں کی اور وہ بار بار اس خاتون کو دیکھتا رہا تو وہ خاتون بہت غصے میں آکر کہنے لگی۔ 4/1
315
1K
5K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا حکم دینے والی بائیڈن حکومت کا سپیکر ایوینِ نمائندگان (قومی اسمبلی) عدم اعتماد کے ذریعے برطرف۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلے سپیکر ہیں جنہیں ان کے عہدے سے 2/1
Tweet media one
107
1K
5K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
1 month
اس بچے کو کچرا چنتے میں سے میں نے لاکر اپنے مدرسہ اسکول لاکر ناظرہ قرآن مجید پڑھ واکر شعبہ حفظ القرآن میں داخلہ دیا اور ما شاء اللہ اس بچے نے صرف 11 ماہ میں قرآمجید حفظ کرلیا تھا اور اب آج نماز تراویح میں پورا قرآن مجید ختم کیا اس بچے کے لئے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
393
664
4K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
8 months
یہ ایک 17 سالہ یتیم بچی ہے, میٹرک میں A1 گریڈ لیکر گزشتہ سال میرے پاس آئی کہ آپی کالج پـڑھنے کی حیثیت نہیں آپ مجھے قرآن حفظ کرادیں, کل الحمد للہ صرف 9 ماہ میں حفظ القرآن مع تجوید مکمل کی اور پارہ 29 اور 30 ترجمہ بھی مکمل کیا۔ اس بچی کے لئے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
325
452
4K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
سائفر پاکستان میں پہلی مرتبہ نہیں آیا لیکن عمران خان ہی وہ پہلا شخص و لیڈر ہے جنہوں نے پہلی بار قوم کو اگاہ کیا #معاشرتی_شعور
52
2K
4K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
کیونکہ یہ حکومت تو مکمل طور پر ننگی ہوچکی ہے تو یہ ہمیں ریلیف کہاں سے دے گی، اس نے ہمیں ریلیف دینے کے پیسے کہاں رکھے ہوئے ہیں؟!؟! 😄😄😄 4/1
91
319
2K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
میاں صاحب کے گزشتہ جلسے کے دوران ٹی وی اینکرز کو زبردستی بٹھایا گیا ہے اور اینکرز سے میاں صاحب کی ایک ایک موومنٹ نشر کرائی گئی ہے۔ میڈیا کی بے زاری اور شکوہ آپ خود ہی سن لیں
29
2K
2K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@SdqJaan پی ٹی آئی انڈر 19 نے نواز شریف اور مریم نواز کی پوری ٹیم کو ہرا دیا
17
792
2K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
6 ہزار کلو میٹر دور 20 ارب کے فلیٹ میں کروڑوں کے صوفے پر بیٹھ کر پاکستانیوں کو پیغام دیئے جاتے کہ " ہم غریبوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں " اور یہ سُن کر عقل سے پیدل لوگ لُڈیاں ڈالتے ہیں۔
23
779
2K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
ہم حماس کو بہت جلد دیگر گروپس کی طرح ختم کردینگے۔۔۔۔۔ لیکن اس کو کیا معلوم تھا حماس پیچھے کھڑی ھے✊🏻✊🏻 دیکھی ہے ویڈیو تو ایک بار پھر دیکھ لیں🥳
24
1K
2K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
عجیب انداز محبت ہے ویڈیو دیکھ کر دل کو گارڈن گارڈن بنایئے #عمران_خان_تو_آئے_گا
20
836
2K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
پنجاب کے انصافین نے نقشہ ہی بدل دیا
22
619
2K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 months
اپنا ٹیکس بروقت ادا کیا کریں تاکہ سرکاری گاڑیوں میں افسروں کے بچے اور فیملیز پہاڑوں کی چوٹیوں کی سیر کرسکیں۔ شکریہ
Tweet media one
24
1K
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
ایک قابل استاد, دانشور, قابل فخر آگہی دینے والا شفیق انسان سر شفقت چودھری دو دن سے نامعلوم اغوا کاروں کے پاس ہیں۔ اللہ ہی جانے کس حالت میں ہیں @shafqatmm1 #Release_Shafqat_Chaudhry #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
42
886
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
کیا وزیر اعظم پاکستان بجلی، ڈیزل، اور پیٹرول کے ساتھ ساتھ امریکی ڈالر کو بھی گرانے کی تیاری میں مصروف ہیں؟ خبر ہے کہ 25 روپیہ تک ڈالر گرائے جائیں گے۔
85
181
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
یہ وہ والا نازک موڑ تو نہیں جس سے ہاکستان 76 سال سے گزر رہا ہے؟؟ 😂😍 Pakistan 🇵🇰
59
733
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
یہی حالت پاکستان میں اس وقت اس قابض اشرافیہ اور عوام کی ہے- عوام یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ حالیہ حکومت ہمیں بار بار ریلیف دینے کی تسلی دے رہی ہے تو حکومت ہمیں یہ ریلیف کہاں سے دے گی ؟ 4/3
7
179
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
5 months
صاف الیکشن 2024
34
644
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
"وہ سپاہی خالد بن ولید کی طرح لڑ رہا تھا، لیکن وہ خالد نہیں تھا" -- یہ تاریخی الفاظ خلافت راشدہ کے جنگی کمانڈر شُرحبيل بن حسَنہ نے خولہ بنت الازور کے بارے میں کہے تھے۔ آج خولہ پھر زندہ ہوگئی۔ سلامت رہو بہن۔
Tweet media one
Tweet media two
27
221
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 months
@SdqJaan ظلم کی انتہا کردی گئی تھی ایک معصوم شخص ظلے شاہ پر جو مریم نواز کے حکم پر عمل ہوا اور اب عمران ریاض خان پر تمام ظلم و بربریت آزمایا جارہا
7
411
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
یہ ہماری طالبہ ہے۔ چار بہن بھائی ہیں۔ ان بچوں کے والد گزشتہ دنوں سمندر ماہی گیری کے لئے گئے تھے کہ ڈوب گئے۔ کرایہ کا مکان ہے۔ ﷲ کریم محض اپنے فضل سے ان بچوں پر رحم و کرم کرے۔
126
594
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
میرا کزن ( چچا زاد ) 32 سالہ ابھی ابھی اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا آپ تمام حضرات سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
Tweet media one
651
180
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
یہ سبق ہے جسے ہم نے فراموش کردیا کہ آپ نکلیں گے تو ہی اللہ رب العزت کی مدد شامل حال رہے گا اس ویڈیو میں دیکھیں دجال کے پیروکاروں کی حالت, دجال کا فتنہ دنیا بننے کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا فتنہ ہے, لیکن جب آپ اس کے سامنے ڈٹ جائیں گے تو وہ آپ کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکے گا۔
12
563
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
@GFarooqi آپ شہباز شریف کے لئے کام کرتی ہیں اس لئے آپ کو نظر آنا مشکل ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
56
194
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@SdqJaan بابر اعوان نے چھکا ماردیا
Tweet media one
9
331
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
22 days
ہہ ایک پرندہ ترکیہ میں اللہ کی بڑھائی کررہا ہے, صاف آواز ہے اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں
40
418
1K
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
تمہارے ساتھ کیا پرابلم ہے، کیا تم نے پہلی بار کسی عورت کو برہنہ دیکھا ہے؟ ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا... نہیں، ہر گز نہیں ......!!!! میں صرف یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آپ نے اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد مجھے کرائے کے جو پیسے دینے ہیں وہ آپ نے اپنی کس جگہ رکھے ہوئے ہیں؟ 4/2
11
155
976
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
@SdqJaan بھائی تین سال سے کمیٹی ڈالکر آج وصول کرکے گھر آتے ہوئے ڈکیت چھین کر لے گئے۔ خدا کی قسم آسمان ٹوٹ کر سر پر گرگیا 😭😭😭 چھ گھنٹے گزرگئے میری امی اب��ی تک کسی سے بات نہیں کی۔
191
210
919
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
5 months
#تعلیم_و_تربیت شوہر اگر اپنی بیوی کو زنا کرتا ہوا دیکھ لیتا ہے اور اس کو معتبر شرعی گواہوں سے ثابت نہیں کر پاتا   تو اس صورت میں  لعان کا حکم ہے اور لعان  یہ ہے کہ: شوہر چار دفعہ قسم کھائے گا کہ: ’’میں  اپنی بات میں سچا ہوں، اورپانچویں بار یون کہے گ  اگر میں اپنے 🔻🔻
39
228
929
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
الطاف بھائی کو بھی جوش آگیا ظلم و جبر کے خلاف
25
431
927
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
24 days
ذرا غور سے۔۔۔۔۔ ایک گاڑی (لکسسL570 )جس کی پاکستان میں قیمت 4 کروڑ کے لگ بھگ ہے رکتی ہے اس میں سے ایک شخص اترتا ہے جس نے 30000 قیمت کے کپڑے 12000 کے جو تے 10000 کاسر پہ عمامہ اور نیچے زمین پر ریڈ کارپٹ پر چل کر لاکھوں روپے مالیت کے سٹیج تک پہنچتا ہے، ایک چیلہ باآواز بلندکہتا…
Tweet media one
202
429
940
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
میں خود پڑھاتی ہوں, میرے بھی سینکڑوں شاگرد ہیں, ہم قرآن و حدیث پڑھاتے ہیں, ہم بھی کلمہ کا ترجمہ اور مطلب بچوں کو سمجھاتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں, لیکن جن عمران خان کی باتیں سُنتی ہوں کلمہ کا مطلب کہ اللہ کے سوا کسی کی غلامی نہیں کرنی اور 2/1
35
158
880
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
خان کے بارے میں بریکنگ نیوز یہ تازہ ترین خبر ہے عمران خان کو رات 1 بجے پمز اسپتال لایا گیا ہے. کیا یہ سچ ہے؟
86
365
856
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@samiabrahim پاکستان کے باخبر طاقت ور ترین خاندان پیر صاحب پگارا بھی عمران کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔
2
287
885
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
لندن کے کافر جج نے پاکستان کے مومن جج کو تھپڑ نہیں مار دیا؟
39
286
799
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
5 months
تاریخ لکھی جانے گی کہ مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا... تاریخ لکھی جاۓ گی کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پاس تیل کے سمندر تھے ، جبکہ غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولینس کے لیے ایندھن نہیں تھا. تاریخ لکھی جاۓ گی کہ مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زائد فوجی تھے🔻🔻
47
321
832
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
6 months
اہلِ غزہ رات کے کسی بھی لمحے اپنے گھر کے قریب گرنے والے راکٹ کے خوفناک شور سے یوں جاگتے ہیں، یا پھر اپنے گھر پر گرنے والے راکٹ سے ابدی نیند سو جاتے ہیں 😢 ہم ایک لمحے کے لئے بھی ان کی جگہ خود کو اور اپنے بچوں کو تصور بھی کر لیں ، تو لرز جائیں اللہ ظالم کا ہاتھ روکنے کی توفیق دے
49
884
814
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
10 months
یہ بنو شیبہ کے خاندان کے افراد ہیں۔ بنو شیبہ بیت اللّٰہ شریف کی چابیوں اور کعبہ کے نگران ہیں۔ ان کے ذمے بیت اللّٰہ شریف کو کھولنا، بند کرنا، صفائی کرنا اور باقی ڈیوٹیوں کی نگرانی کرنا ہے۔ بنو شیبہ صحابیٔ رسول حضرت عثمان بن طلحہؓ رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔ 2/1
Tweet media one
15
125
788
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@ImranRiazKhan عوام کا فیصلہ تبدیل نہ کرو تسلیم کرو
Tweet media one
13
232
827
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
حقیقی آزادی کے لئے ایسے نکلتے نہ کہ گھروں میں بیٹھ کر نکلو نکلو کہنے سے حقیقی آزادی ملتی ہے ؟ آج دنیا کے کئی مسلم ممالک کے امہ نے عمران خان کی کمی کو محسوس کیا نکلو گلی محلوں کو لیڈ کرتے ہوئے اور خود لیڈر بن جاؤ
11
347
757
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
2012ء سے مولانا فضل الرحمن نے عمران خان کویہودی ایجنٹ قراردے دیا تھا۔ پرانے اخبارات گوگل کرلیجئے، عمران خان سے لڑائی کی ابتداء مولانا نے ہی کی تھی۔ بہرحال، جب مولانا نے عمران خان پر وار کردیا تواسکے بعدہی عمران خان نے بیان دیا تھا کہ اب میں ایک بال پہ تین وکٹ لوں گا۔ 🔻🔻
7
173
731
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@ARYSabirShakir اس خاندان کا دعوی ہے کہ ان کی جنرل صاحب سے بات ہوگئی ہے کہ نواز شریف وزیر اعظم بنے گا۔
Tweet media one
70
283
751
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
8 months
میں نے آج تک اس حد تک خودار عورت نہیں دیکھی کہ میرے گھر کے دوسری گلی کی وہ عورت جو اپنے بچوں کو کھلانے پلانے سے قاصر تھی کہ 15دن ہسپتال رہ کر تین سالہ بیٹا دنیا چھوڑگیا ہو اور وہ رات کے اندھیری میں آدھی رات آہستہ آہستہ دستک دیکر روٹی لینے آئی تھی کہ بھوک لگی ہے😭😭😭
27
145
700
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 months
عمران خان کا بڑا آدمی بننے کے لئے چار گن اپنے اندر لانے کی نصیحت نصیحت آپ سنیں, ان شاءاللہ فائیدہ ہوگا 🇵🇰 2 #payout_badhain
52
371
733
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
عمران خان کا ایک عام کارکن نے کیا حال کردیا لکی مروت 🔥🔥
16
300
698
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@ImranARaja1 وہ سب ٹھیک ہے سر یہ نواز شریف کی جیت پر بھارتی ثبوت کا کیا کریں؟ 😂😂
12
404
702
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
8 months
ایک اورسیز جو بیک وقت افغانستان اور پاکستان دونوں ملکوں کے شہریت رکھتے ہیں, وہ ایک لمبی عرصے بعد اپنے ملک افغانستان آیا اور جب واپس جس ملک میں وہ روزی کماتے ہیں وہاں جاکر جو روئیداد سنایا انہی کے زبانی سنیں میں افغانستان کابل گیا تو دنگ رہ گیا کہ افغانستان میں پیٹرول 30 روپیہ 🔻
37
121
658
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
ہمارےاستاد سر شفقت چودھری کا سایہ ہم پر ہمیشہ رہے, انہوں نےہمیں بہترین تربیت دی, حب الوطنی سکھایا, سچ بولنا اور سچ بولنے کاطریقہ سکھایا سب سے بڑی بات کہ سچ کا طریقہ سکھایا سچ کسےکہتے وہ سکھایا, اور کہا کرتے تھے کہ سچ بولنا ہی بولنا ہی دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔ #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
16
350
671
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 months
@_SahibzadaHamid ہر ایوان پر عمران خان راج کرے گا ان شاءاللہ
12
189
697
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@SdqJaan پہلی بار جاوید چودھری صاحب نے سچ بات اور حق بات کہی ہے, اگر عمران خان کوملنے والی ووٹ اور عوام کی طرف سے بھرپور پزیرائی کو نہ مانی گئی تو بہت زیادتی ہوگی۔
25
307
695
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
25کروڑ پاکستانیوں کو سزا دی جارہی ہے تفصیلات : سپریم کورٹ کے قاضی فائز عیسی کو براہ راست ٹی وی پر دکھا کر اور اس کے بے تھکی باتیں سنواکر کم از کم 10 کروڑ باشعور لوگ بلڈ پریشر ہائی ہوکر ذہنی مریض بن جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
13
396
649
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
10 months
کسی کو سمجھنے کے لیے دلچسپی کی ضرورت ہے ڈگریوں کی نہیں ایک بوڑھی عورت اپنا کوئی مقدمہ لے کر ضلع کے DC کے پاس پیش ہوئی اور اپنا مدعا اپنی زبان میں پیش کیا محترم DC باہر سے تعلیم یافتہ اور CSS ٹاپ کر کے سیٹ پر تعینات تھے انہیں سمجھ نہیں آئی تو اماں سے کہا.. جاری ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
Tweet media one
5
114
611
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
#تعلیم_و_تربیت آج کل اکثر گھروں میں واش روم کے اندر واش بیسن لگا ہوتا ہے، جہاں پر رفعِ  حاجت کے بعد وضو بھی کیا جاتا ہے ۔ کیا ایسی جگہوں پر وضو کے دوران "بسم اللہ الرحمن الرحیم"  یا  وضو کی دیگر دعائیں پڑھنی چاہییں کہ نہیں؟ 🔻
96
90
596
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 months
ترک رکن اسمبلی حسن ابنس غزہ کا دکھ بیان کرتے کرتے دنیا س�� رخصت ہوگئے انا للہ وانا الیہ راجعون
33
290
668
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
1 year
اس ہونہار بچے کا نام فیضان ہے۔ اس بچے کی دو بہنیں ہیں صرف چار سال قبل اس بچے کو انہی بہنوں نے ہمارے مدرسہ اسکول میں داخلہ کروایا اس بچے نے 11 مہینے میں قرآن کریم حفظ کیا اور ہمارے ہاں سے کلاس 8 تک تعلیم حاصل کی اور میٹرک اور ترجمہ قرآن و فقہ پڑھنے کے لئے ہم نے اسے کراچی کے 🔻
Tweet media one
28
71
615
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@ImranARaja1 نظام گندہ تو پہلے ہی سے ہے اب ننگا بھی ہوگیا, لیکن شرم پھر بھی نہیں آنی
Tweet media one
4
171
656
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
میرے ماموں کو ابھی ابھی ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران کراچی میں گولی مار کر فرار ہوگئے۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
290
147
604
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@SdqJaan دراصل ووٹ اس کا ہے جس نے ناموس رسالت ﷺ پر دنیا بھر میں پیغام حق پہنچایا ووٹ اس کا ہے جس نے پاکستان کا مقدمہ لڑا ووٹ اس کا جس نے ایک غریب کو امیر کی طرح علاج معالجہ کی سہولت میسر کی ووٹ اس کا جو بے سہاروں کے سائبان بنا ووٹ اس کا جو آرام و آرائش چھوڑ کر حقیقی آزای کے لئے قید کاٹ…
14
227
583
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
یہ وہی گاڑی ہے جسکا ذکر من سور نے اپنے انٹرویو میں کیا تھا ۔۔۔۔ مریم صفدر توشہ خانہ سے چوری کی ہوئی BMW سے کل پہلے دن اتر کر اسمبلی پہنچی ۔۔۔۔۔
23
371
570
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 months
اس ویڈیو کو مجھے کسی نے سینڈ کیا اور میں نے کم سے کم 13 بار اس ویڈیو کو سن کر کسی ایک لفظ کو سمجھنے کی بہت کوشش کی , لیکن میں ایک آیت یا ایک لفظ بھی سمجھ نہ سکی خدارا تراویح پر ایسی تلاوت سننے یا سنانے کا کوئی فائیدہ نہیں, قرآن کریم کو ہمیشہ ٹھر ٹھر کے پڑھنا چاہیئے
162
214
566
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
5 months
جب تحریک انصاف کا امید وار کاغذات جمع کروانے جا رہا تھا تب کی حالت دیکھیں 😂😂
34
307
536
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@NaeemRehmanEngr شکریہ حافظ صاحب
Tweet media one
19
96
545
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
دنیا کا ہر وہ شخص دہشت گرد ہے جو میرے رسول امام الانبیاء خاتم النبیین ﷺ کی توہین اور گستاخی کرے۔ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
12
224
515
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
ایم کیو ایم پاکستان کی این اے 239میں بدترین شکست، ایم کیو ایم رہنماووں میں شدید جھگڑا، نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی جھگڑا اور ہاتھا پائی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماووں کی مرکزی الیکشن آفس میں اجلاس کے دوران ہوئی خالد مقبول صدیقی، عامر خان، خواجہ اظہار، 🔻
16
122
493
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
ہمارے استاد سر شفقت کی ایک اہم خوبی یہ ہے کہ وہ عام لوگوں کو شان سے رہنے کی قلم و زبان کی روانی سکھانے کی فکر میں مگن رہتے تھے۔ @shafqatmm1 #Release_Shafqat_Chaudhry #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
5
300
517
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
اسرائیلی ایئرپورٹ کے مناظر اسرائیلیوں کے خوف کا عالم دیکھیں
12
339
502
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@AltafHussain_90 @ImranKhanPTI جو لوگ اپنے قائد کے نہ ہوئے وہ مہاجروں کی کیا نمائیدنگی کرینگے؟
4
86
507
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
4 months
Weldone Yasir Baloch ❤️ NA 239 اللہ رب العزت قرآن پاک پر اس حلف کی پاسداری کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ #ہمارا_گروپ #3
37
242
486
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@GFarooqi خالہ گریدہ جی ! کہا امریکہ جانے والا شخص اپنی گرفتاری پیش کرےگا؟ کیا امریکہ جانے والا کوئی یہ کہیے گا کہ مجھے سزا دو میں سزا کا مستحق ہوں امریکہ چلے جانے والا یہ کہے گا کہ میں ملک ٹوڑنے کی پاداش میں نہیں جاسکتا, میں قوم سے بے وفائی کی مجھے گرفتار کرو اور مجھے سزا دو ؟؟؟؟
28
73
503
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
6 months
این سی ڈی فارمولا یہ ایک ساکن تصویر ہے، جو جاپان میں نیورولوجی کے پروفیسر یاماموتو نے اپنے حقائق کے مطابق بنائی ہے۔ 1) اگر یہ تصویر آپ کو مستحکم نظر آتی ہے، تو آپ صحت مند ہیں۔ 2) اگر آپ تصویر میں ہلکی ہلکی حرکت دیکھتے ہیں تو آپ قدرے تناؤ میں ہیں , یا آپ کونیند نہیں آ رہی ہے۔ 2/1
Tweet media one
86
256
498
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@soldierspeaks عوامی جزبات کی ترجمانی ملک کی سب سے بڑے ادارے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
3
188
494
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@ARYSabirShakir پیپلزپارٹی کی جیت کا شاندار نمونہ نقل
4
400
494
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
ہم کس معاشرے میں ہیں؟ جو میڈیا 20 ہزار کے لیپ ٹاپ کو اچھالتا ہو اور 10 لاکھ کے صحت کارڈ پر ستو پی کر سوتا ہو اس سے کیا توقع رکھ سکتے ہیں آپ ؟ یہ ٹوکریوں والی صحافت ہے۔
13
108
454
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
پاکستانیوں ! مظلوموں کے لئے اگر نکلنا ہے تو ایسے نکلیں اور کسی مظلوم کے لئے ایسے نکلتے ہیں
8
233
456
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 months
300 ڈالر کو اگر 270 سے ضرب دیں تو 8 ہزار بنتا ہے؟ 🤣
57
343
465
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@ImranRiazKhan سائزہ بانو جب بھی بولتی ہے بالکل ٹھیک ہی بولتی ہے۔ اللہ سلامت رکھے
Tweet media one
3
105
476
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا ہے اور اس وقت امریکی بائیڈن انتظامیہ شدید سیاسی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ 2/2
Tweet media one
11
83
454
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
5 months
مجھے نہیں پتا کہ کیا بول رہی ہیں خان کی چیتی ہے تو سچ ہی بول رہی ہوگی۔ جیو مزید 99 سال 💙💙
16
190
440
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
جنہیں مرنا نہیں آتا انہیں جینا نہیں آتا #اللہ_اکبر یہودی طیاروں کی خوفناک اوازیں فضا میں اور یہ پورا خاندان اپنی موت کا انتظار کرتے ہوئے اللہ سے دعا کر رہا ہے۔۔۔ اور گھر کے پچھلے حصے پر بم گرتا ہے۔۔۔ ان معصوم بچوں کے حوصلے دیکھیں اور بزرگوں کا صبر اور استقامت ۔۔۔ ناقابل یقین۔۔۔
15
320
426
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@MBS889 @HamidMirPAK کیا یہ قرآن مجید فرقان حمید اور درود شریف کی تضحیک نہیں کہ درود شریف پڑھ کے جھوٹ بولتا ہے , قرآن مجید پر حلف اٹھا کر عہد کی خلاف وزری کرتا ہے؟؟
13
39
452
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@GFarooqi قاضی فائز عیسی اور الیکشن کمشنر کو برابر شریک جرم قرار دیا
3
83
441
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
ہمیں عمران کو سپورٹ کرنے کیلئے ایک ہی چیز کافی یے کہ عمران خان نے دنیا بھر میں خاتم النبیین ﷺ کا مقدمہ لڑا وہ پاکستان اور پاکستانیت کی بات کرتا یے۔ ان کا کوئی پائی پیسہ پاکستان سے باہر نہیں ہے۔ وہ پاکستان کو امریکی، آئی ایم ایف اور مغرب کی غلامی سے آزادی کی جدو جہد کرریے ہیں۔
12
101
402
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
ایک بار وِنسٹن چرچل کی ںیگم کلیمینٹائن، کسی خاکروب سے بات کرنے کو کچھ دیر رکی تو چرچل کو تھوڑی تشویش ہوئی کہ یہ اس سے اتنی دیر کیا بات کر رہی ہے؟. اس کے استفسار پرکلیمینٹائن بولی، " یہ میرا ایک پرانا عاشق تھا۔ پاگلوں کی طرح چاہتا تھا مجھے". 🔻🔻
14
73
405
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
15 سے 25 بلین ڈالرز کیساتھ نوازشریف کی واپسی دو سے تین سالوں میں کیا ہونیوالا ہے؟* کیا نوازشریف پاکستانیوں کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کر رہے ہیں؟ یا پھر بیرونی طاقتوں کو پاکستان کی غریب عوام پر ترس آ گیا ہے؟ جی نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے.* شنید ہے کہ نوازشریف کو بین الاقوامی 🔻🔻
20
120
408
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
6 months
ظلم کے خلاف اس طرح لڑنا سیکھوں ظلم اتنا طاقتور نہیں ہوتا۔ جتنا اسے آپ کی خاموشی بنا دیتی ہے۔
19
212
409
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
2 years
پاکستان میں جن کے پاس اصلی ڈگری ہے وہ کریم ٹیکسی لارہے اور جن کے پاس جعلی ڈگری یے وہ جہاز چلارہے۔ اور جن کے پاس ڈگری اصلی ہے نہ جعلی وہ اسمبلی چلارہے۔ بدقسمتی کس کی؟
21
132
389
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
6 months
الحمد للہ پاکستان زندہ باد #محبت_مافیا
Tweet media one
51
151
403
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
مسلمانوں نے اسلام کو کس حالت میں پہنچادیا😭 یہ ہے ڈانسر بابا" کراچی بن قاسم چشمہ گوٹھ جنہیں لوٹ مار کرتے ہوئے آج ڈاکوؤں نے حملہ کیا ہے اور ایک کروڑ کے قریب ان سے لوٹ لیا ہے۔
145
277
402
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
3 months
@GFarooqi خالہ اب تو آپ بھی مان جائیں کہ مسلم لیگ ہار چکی ہے پی ٹی آئی اور عمران خان کے نامزد تمام امید وار جیت چکے ہیں بلکہ اب آپ بھی عمران خان کو مبارک باد دے ہی دیں
23
25
420
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
دو سال پہلے کا 999% سچا واقعہ کہ رات پتا نہیں کتنے بج رہے تھے, بھوک سخت لگی تھی, ففتھ جنرل وار کے لئے کل صبح ٹرینڈ کرنے تھے, ہمیں حکم تھا کہ لداخ واقعہ پر بھارت کی بجانی ہے, لھٰذی زیادہ سے زیادہ ڈرافٹ بنائیں اور میں فریج کھول کے سارے امردود کھا گئی, صبح امی ٹینڈے ڈھونڈ رہی تھی۔😍
Tweet media one
Tweet media two
71
76
398
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
7 months
غور سے دیکھیں اس تصویر کو، یہ گلی کے کونوں، اور بیچ سڑکوں پر چھیڑ چھاڑ کرنے والے، جملے کسنے والے لڑکوں کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ تصویر غزہ کے نوجوانوں کی ہے جنہوں نے ایک روک کر رکھی ہوئی لڑکی کو فلسطینی بارڈر پر موجود سنائپرز سے آزاد کروایا، اور کندھے سے کندھا ملا کر 🔻🔻
Tweet media one
10
120
400
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
27 days
ما شاء اللہ پاکستانی ائیرپورٹ عملہ کا مسافروں سے بد سلوکی دیکھیں, اور مکمل ویڈیو دیکھیں, آخر میں ماں کے ساتھ ہوا ہر طبقہ، ہر محکمہ میں بدمعاشی کو فروغ دے رہا ہے نظام پاکستان ۔ جس کا انجام تباہی کے سوا کچھ نہیں ہو گا ان پاکستانی محکمانہ بدمعاشو ں کے خلاف ایک آواز ہوکر اس ویڈیو کو…
46
510
414
@humairamarwa
Humaira ( مروہ صدیقی )
18 days
@ImranRiazKhan مطلب اس جماعت نون لیگ نے بلیک مینی کے لئے مقدمے بنوائے؟ رانا ثناء اللہ کا یہ بیان یہی کہانی بیان کرتا ہے۔
Tweet media one
8
139
404