‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب Profile Banner
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب Profile
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب

@Flag_Waver1

45,565
Followers
45,433
Following
4,730
Media
130,817
Statuses

#محبت_مافیا A Brain Storming platform for all those ingrained with love for homeland, Pakistan

Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
پاکستان کی تاریخ میں عمران خان پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے اقوام متحدہ کے بڑے فورم پر گستاخی رسول کے خلاف مضبوط آواز اٹھائی یہ عمران خان ہی تھے جنہوں نے مغرب کے لوگوں تک پیغمبر اسلام کی شخصیت کے متعلق جاننے کا شوق پیدا کیا 2018 کے بعد مغرب میں اسلام قبول کرنے والوں کی شرح بڑھی
45
2K
4K
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
افغانستان میں شکست اس صدی کی شروعات کا تاحال سب سے اہم ترین واقعہ تھا کل کا واقعہ دوسرے بڑے کھیل کی ابتداء لگ رہی ہے ان دونوں واقعات کے دوران فیلڈنگ سیٹ کرنے کے لئے بھی بہت کچھ ہے صدام ،قذافی کو ختم کرنا، عرب سپرنگ کے ذریعے عرب بادشاہتوں کو خوفزدہ کرنا، 👇1/4
11
157
764
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ثانیہ عاشق کے عاشقو واپس آجاؤ پی ٹی آئی میں تہاڈی قسمت وچ شیریں مزاری نوں ویکھنا ای لکھیا 😜😜😜😜
42
75
637
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
یہ وہ مکمل کلپ ہے جسے نسل الحمار ایڈٹ کرکے خان کے خلاف پروپیگنڈا کرتے رہے ہیں قادیانیوں کو کافر قرار دینے کے متعلق آئین کی شق کو بحال رکھنے کا اعادہ صرف صاحب ایمان ہی کرسکتا ہے قادیانیوں کے کفر میں کوئی دو رائے نہیں ہے مومن پر کفر کا فتویٰ داغنے والے ان سے بھی گھٹیا ہیں
15
435
562
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
سٹیفن سیکر نے دھوتی اسحاق ڈار کی کھینچی ہے لیکن ننگا پورا پاکستانی میڈیا ہوا ہے.
7
77
524
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
پاکستان میں رہ کر پاکستان کے لئے پاکستان کی بات کرنا بھی جرم ہے کیا ؟ استادِ محترم سر شفقت چوہدری کو رات غیر قانونی طور پر اغواء کرلیا گیا ہے ہمارے لئے تو پاکستان میں ایک منحوس کی آمد کی پہلی نحوست ظاہر ہو گئی ہے
Tweet media one
25
348
503
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
#خونی_لبرلز_بےلگام اصلی لبرلز چاہیں تو عمران خان کی گذارشات کی مدد سے اپنی “منجی تھلے” جھانک کر وہ خونی لبرلز تلاش کر لیں جن کی طرف عمران خان نے اشارہ کیا ہے۔
5
113
473
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
جن کو سعودی عرب سے پیار ہے وہ سعودیہ چلے جائیں جنہیں ایران عزیز ہے ,وہ ایران چلے جائیں لیکن خدارا میرے پاک وطن کی جان چھوڑ دیں
21
70
343
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ایک درمیانی کوالٹی کا سستا سا جج کم سے کم کتنی قیمت کا مل جاتا ہے ؟
Tweet media one
38
115
316
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
8 months
ذرا حالات اور واقعات کا سیکوئنس دیکھتے ہیں رجیم چینج کے لئے سارا امریکی پیسہ زرداری کے ذریعے دوبئی چلا گیا زرداری نے "اصل ڈاکوؤں" کو مناسب حصہ نہیں دیا جس پر PPP کے رہنماؤں کے گھروں پر نیب کے چھاپے شروع ہوگئے۔ تحریک انصاف پہلے ہی چکی کے دو پاٹوں کے درمیان پس رہی ہے 👇 1/2
5
62
273
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں
Tweet media one
17
104
285
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
اسحاق ڈار کے انٹرویو کی فیصل آبادی ڈبنگ آجائے تو مزہ آجائے. سجاد جانی اینڈ کمپنی کے ہینڈل مینشن کردے کوئی اگر ہیں تو 😊😊😊😊
10
33
261
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
اس معصوم چہرے کی پتہ نہیں کیا مجبوری ہے مائی ٹونے ٹوٹکے کا ساتھ دینے میں 😟😟🤪🤪
Tweet media one
88
51
262
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
پی ٹی آئی کو By Hook or By Crook کرش کرنے کے کوششوں کے باوجود ، شہباز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی اگر نواز شریف کی پاکستان واپس آنے کی ہمت نہیں ہو رہی تو یہ بہت بڑا انڈیکیٹر ہے کہ حالات پلٹا کھانے والے ہیں کرش کرنے والوں کو بھی اسکا ادراک ہے توPTI والو ہمت نہ ہارو ،ڈٹے رہو
6
119
257
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
8 months
عالمی اسٹیبلشمنٹ اپنی فیلڈنگ بہت دور رس نتائج کو پیشِ نظر رکھ کر سیٹ کرتی ہے پہلے مشرف کے ذریعے پی سی او ججز سے حلف دلوایا گیا پھر مشرف کو سین سے آؤٹ کرنے کے لئے افتخار چودھری کے ذریعے انہی ججز کا حلف ساقط اور ان سے استعفیٰ دلوایا گیا۔ یوں بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹ گیا 👇👇
2
66
260
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
2025 سے 2030 کے بعد سے پاکستان کی آبی صورتحال انتہائی الارمنگ ہوگی تربیلا سےاوپر تمام ڈیم صرف پانی کنٹرول کرنے کی کیپیسٹی بڑھاتے ہیں،سیلابی پانی کو کنٹرول نہیں کرسکتے 16 ارب ڈالر سالانہ معاشی فائدہ دینے والا کالاباغ ڈیم محض ایک سال میں اپنی قیمت پوری کر سکتا ہے تو مخالفت کیوں؟
Tweet media one
9
144
234
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
ہماری زندگی کا ایک ایک پل اس پاک سرزمین کا مقروض ہے حق ادا کرنا ناممکن ہے لیکن #محبت_مافیا نے ہمارے جذبات کو زبان دی Shafqat Ch ایک شخص نہیں یونیورسٹی ہے جس نے پاکستان کے لئے درد رکھنے والوں کے دلوں میں حب الوطنی کا نصاب رائج کیا
Tweet media one
6
170
252
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
ایک انوکھے لاڈلے کو ایکسٹینشن دینے سے کم و بیش 70 ہائی رینک آفیسرز کے کیریئر کو فل سٹاپ لگ جاتا ہے میرٹ ، قابلیت ، پروفیشنل ازم اور مورال کی موت ہوجاتی ہے صرف ایک انوکھے لاڈلے کی وجہ سے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
172
231
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
باجوہ پر تنقید کرنے پر ٹاؤں ٹاؤں کرنے والوں کی زبان پر فیض کی کردار کشی پر چھالے پڑ گئے ہیں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
2
158
214
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 months
#QaziFaezIsa چینی دانشور کنفیوشس کا ایک قول ہے ”گوشت کے بغیر سبزی کھانی پڑے، پینے کے لئے صرف پانی ملے اور سونے کے لئے تکیہ نہ ہو بلکہ بازو ہی کو تکیہ بنانا پڑے تو بھی یہ حال اس معاشرے سے بہتر ہے جس میں انصاف نہ ہو۔“ وطنِ عزیز میں تو اب سبزی دال بھی میسر نہیں انصاف کہاں سے ملے ؟
11
135
234
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
پٹواریوں کا یہ حال ہوگیا ہے کہ ویڈیوز کی بات چھیڑیں تو پردہ پوشی کی آیات اور احادیث سنانا شروع کر دیتے ہیں 🤣🤣 یہی لوگ پہلے حلق پھاڑ پھاڑ کر چیلنج کیا کرتے تھے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
6
155
219
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
پی ایس او کو سپورٹ کیجئے #محبت_مافیا
Tweet media one
2
76
206
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
اسدالدین اویسی انڈیا میں مسلم کمیونٹی کا فضل الرحمٰن ہے جس کے لئے اقتدار اور کرسی مقدم ہے امت کے لئے انکے دل میں اتنا ہی درد ہے جتنا بھیڑ کے بچہ جننے ہر مینڈھے کو ہوتا ہے
15
60
196
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
انتشار۔۔۔۔۔ شیعہ سنی صدیوں سے اکٹھے رہتے آ رہے تھے خوشی غمی دکھ سکھ سانجھے تھے پھر لدھیانوی جیسی بدترین مخلوق پاکستان کے منظر نامے پر وارد ہوئی اور وطن کے جسم پر کئی عشروں تک مسلکی فسادات ،فرقہ وارانہ قتل و غارت اور معاشرے میں متشدد تقسیم کے زخم لگے یہ ہوتا ہے انتشار۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
53
131
194
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
ایم کیو ایم پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت ہی کیوں مانگتی ہے ہر حکومت سے ؟ اسلحے اور منشیات کی اسمگلنگ ،تجارتی مال پر بھتہ ،دہشتگردوں کی سپلائی یا کچھ اور ؟
18
77
198
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
11 months
لاہور پریس کلب میں حریم شاہ کی پریس کانفرنس اور ساری کانفرنس ان طاقتور لوگوں کے خلاف جہاں PTI کو صرف پسند کرنے پر بچے تک اٹھا لئے جاتے ہوں وہاں حریم شاہ کھلم کھلا ویڈیوز کی دھمکیاں دے رہی ہو،یہ بات ہضم نہیں ہو رہی حریم شاہ عمران خان کے خلاف لانچ کیا گیا مہرہ ہے یہ رونگ نمبر ہے
Tweet media one
21
94
184
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
دجال رزق پر قبضہ کیسے کرے گا؟ دجال کے خروج سے قبل خوراک و غذا کے وسائل پر نیو ورلڈ آرڈر کے تحت تسلط قائم ہوجائے گا آپ آج کل دیکھ رہے ہوں گے کہ مصنوعی غذائیں قدرتی غذاؤں کی جگہ لے رہی ہیں بسکٹ،چاکلیٹ،آئس کریم،مکھن،اچار چٹنی اور جام وغیرہ کی تو خیر تھی👇1/4
4
64
197
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
8 months
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ا نے فرمایا دجال کے خروج سے پہلے چند سال دھوکہ وفریب کے ہوں گے ، سچے کو جھوٹا بنایا جائے گا اور جھوٹے کو سچا بنایا جائے گا ، خیانت کرنے والے کو امانت دار بنایا جائے گا اور امانت دار کو خیانت کرنے والا قرار دیا جائے گا 👇👇 1/2
5
57
197
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 months
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #فیصل_آباد_شیر_کا ن لیگ کو ووٹ کیوں نہیں دینا چاہئے ؟ دلائل ثبوت کے ساتھ سنئے پٹواری ابوجہل کے ذہنی جانشین ہیں انہیں عقل نہیں آئے گی لیکن باشعور صاحبانِ عقل و فہم کے لئے سوچنے کی بات ہے
7
148
199
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
#محبت_مافیا اربوں کھربوں کا سرمایہ اور جائیداد اس کسبِ حلال کے بعد کھائے جانے والے رزق کے سامنے ہیچ لگتے ہیں کس کس نے یہ لذت اور سکون انجوائے کیا ہے ؟
Tweet media one
13
33
160
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
کپتان کی تقریر میں ایک بات مزہ کرا گئی کہ یہ لوگ پیسہ چلانے کی کوشش کریں گے, قیمے والے نان بھی کھلائیں گے پاکستانیو آپ پیسے بھی لے لینا, قیمے والے نان بھی کھا لینا لیکن چوروں کے لئے گھروں اے نہ نکلنا, آخر آپکا لوٹا گیا پیسہ ہی آپکو مل رہا ہے 🤣🤣🤣🤣
5
41
156
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
صرف بجلی مزید مہنگی کر رہے ہیں، لالٹین کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا بحکم شلوار شریف #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
88
167
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
الحمدللہ رب العالمین #محبت_مافیا کے لئے پاکستان سب سے مقدم ہے جب بات پاکستان کی ہو تو ہم شخصیات اور اداروں کا بھی لحاظ نہیں کرتے۔ پیڈ پالشیاز ہمیں ففتھ جنریشن وار سکھانے کی کوشش نہ کریں 😊 ذیل کے تھریڈ میں پاکستان کے لئے محبت مافیا کے سولو اور کمبائنڈ ٹرینڈز کی تفصیل ہے 👇👇👇
14
54
153
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
صحت انصاف کارڈ کے بہت بڑے ریاستی بجٹ پر ہسپتال مافیا کی رگ کرپشن پھڑکنے لگی معمولی کیس پر لاکھوں کے بل اور کٹوتی سے جہاں مافیا فائدہ اٹھا رہی ہے بلکہ عام آدمی کی لمٹ نزلہ زکام بخار کے علاج میں ہی ختم ہو جائیگی اس کا وقت سے پہلے کچھ کر لیں @ImranKhanPTI
Tweet media one
11
72
149
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
ناموسِ رسالت کا چورن بیچنے کا وقت ہوا چاہتا ہے شاید بابا جی کی قبر کی آمدنی کم ہوگئی ہے آقا کریم علیہ الصلواۃ والسلام سے محبت و عقیدت رکھنے والے عوام سے گذارش ہے کہ مذہب کے نام پر بے وقوف بننے اور اسلام کی غلط تشریح سے بچنے کے لئے دجال کے متعلق سٹڈی لازمی کریں واللہ اعلم۔۔۔
8
62
147
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
پاکستان میں رہنا پاکستان کا کھانا اور پاکستان پر بھونکنا بوجھیں تو بھلا کس کتے کی بات ہورہی ہے؟ جی بالکل محمود خان اچکزئی کی, کہہ رہا ہے کہ پاکستان کا جغرافیہ بگاڑ کے رکھ دوں گا , اس ایک کوے کو لٹکا دو باقی کوے سیدھے ہوجائیں گے @OfficialDGISPR @ImranKhanPTI
15
54
154
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
ہم انٹارکٹکا کے آرمی چیف سے گذارش کرتے ہیں کہ اپنے جرنیل فیض حمید کی کردار کشی کا جواب دینے کے لئے فوجی ترجمان کا عہدہ بنائیں جیسے پاک آرمی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا عہدہ بنایا ہوا ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
4
105
153
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
خان صاحب مہنگائی نے بس کروادی ہے میرے تیتر کا باجرہ 40 روپے فی کلو تھا دو تین ماہ میں قیمت 95 روپے فی کلو تک چلی گئی چڑی وچاری کی کرے ٹھنڈا پانی پی مرے 😥😥😊😊😊
27
36
149
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
5 months
#ShahMehmoodQureshi شاہ محمود قریشی کی سزا اسی دن لکھ دی گئی تھی جب جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے تقریر کے بعد CNN کو متوازن انٹرویو میں میڈیا پر اسرائیل کی ڈیپ پاکٹس کے کنٹرول کی بات کی اور اینکر بیانا گولوڈریگا نے اسے یہودیوں کے خلاف نفرت پر مبنی رائے قرار دیا
Tweet media one
1
118
162
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ایک انتہائی قابل اور پروفشنل سولجر منظر سے غائب کردیا جانا انکی اصطلاح میں Overrated دوڑ والے گھوڑے کو دوڑنا ہی پڑتا ہے ڈر تھا کہ عوامی امنگوں کے مطابق نہ کام کردے ورنہ ملی بھگت گینگ کہاں جائے گا موسیٰ بن نصیر اور طارق بن زیاد کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا
Tweet media one
29
36
152
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
جن کے نام کے ساتھ شریف لگتا ہے وہ اتنے بدقماش و بدمعاش کیوں ہوتے ہیں ؟
7
34
149
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
ڈاکٹر شہباز گل موجودہ حالات میں سوشل میڈیا پر چلنے کے SOPs بتا رہے ہیں کسی کو مجرم یا برا بھلا کہنے کی ضرورت ہی نہیں، آئین و قانون جو ڈیمانڈ کرتا ہے وہی آپ ڈیمانڈ کرتے رہیں ہر دور میں منفی کے سامنے مثبت اپنا کردار ادا کرتا آیا ہے آپ بھی اپنا کردا ادا کرتے رہیں #ReleaseShafqatCh
2
140
163
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
آج 29 نومبر ہے 😁😁😁😁
Tweet media one
6
54
148
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
یہ جوان کون ہے؟ کیا یہ امریکہ کا پٹھو ہے؟ کیا یہ اسرائیلی ایجنٹ ہے؟ نہیں یہ پاکستان کا بیٹا ہے اور کنٹونمنٹ ایک ویل ڈسپلنڈ جگہ ہوتی ہے سخت قوانین نہ ہوں تو جھونپڑ پٹی اور چھاؤنی میں کوئی فرق نہ رہے اس جوان نے اپنا فرض ادا کیا ہے اسکے فرض کا احترام کریں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
33
82
149
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
جس دن سے PSO سے فیول لے رہے ہیں گاڑی کی ایوریج مائیلیج بڑھ گئی ہے
12
33
141
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
مودی نے یورپین یونین سے انڈین باسمتی کو جغرافیائی شناخت دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ پاکستانی باسمتی کو مارکیٹ سے آؤٹ کیا جاسکے یہاں ٹریڈ کمیٹی کی نااہلی پہلے بھی آم اور مالٹے کی تجارت کو نقصان پہنچا چکی ہے, اب ہمارا باسمتی زد میں ہے @ImranKhanPTI
4
51
136
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
جرمنی, چین پھر اسلام آباد میں غیر فطری بارشیں کلاؤڈ برسٹ اب ترکی میں آگ کیا یہ ہارپ ٹیکنالوجی سے تو نہیں کیا جارہا ؟
21
32
141
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
سری لنکا میں مسلم خواتین کے برقعہ پہننے اور مدارس پر پابندی کے لئے بِل منظوری کے لئے کابینہ میں پیش کردیا گیا ہے یہ خطرناک انڈیکیٹر ہے سری لنکا میں مودی مائنڈ سیٹ پنپ رہا ہے @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR حکومتِ پاکستان کو اپنا اثر و رسوخ استعمال کرکے اسے رکوانا چاہئے
5
51
132
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
#محبت_مافیا کیا یہ سچ ہے ؟ مجھے تو ابھی اسکا تجربہ نہیں 🙃🙃
Tweet media one
14
29
145
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
عنقریب مریم بی بی ٹکٹ دینے کیلئے سائیکل پر پھیری لگاتی نظر آئیں گی لوہے لیلن توں ٹکٹ دانیاں پیسیاں توں ٹکٹ سُکّیاں روٹیاں توں ٹکٹ ٹُٹّیاں جُتّیاں توں ٹکٹ 🙃🙃🙃
10
39
136
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
8 months
جسٹس فائز عیسیٰ نے اصغر خان کیس میں لکھا تھا کہ ISI کو سیاست میں مداخلت بند کرنی چاہئے خفیہ یا اعلانیہ سنسر شپ غیر آئینی ہے، کوئی حکومتی ادارہ یا انٹیلی جنس ایجنسی آزادی اظہار پر پابندیاں نہیں لگا سکتی طاقتور ترین اتھارٹی ہونے کے باوجود رادھا اب کہیں نو من تیل کا بہانہ نہ کردے
6
72
140
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
آخری جنگ کو ٹریگر کرنے کے لئے ایک واقعہ یا واقعات کی سیریز ہوسکتی ہے اس واقعے کو بھی انہی میں سے ایک سمجھیں واللہ اعلم
4
34
146
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
مفتی اعظم مصر نے ایک بیان میں کہا تھا گوشت کُھلا پڑا ہو تو چیل, کوّے اور کتے زیادہ جھپٹیں گے یہی گوشت اگر کسی برتن میں بند ہو تو محفوظ رہے گا اسلام برائی سے پہلے برائی کے اسباب کو روکنے کا حکم دیتا ہے عورت کو پردے اور ستر پوشی کا حکم اسی مصلحت کے تحت دیا گیا ہے
4
33
135
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
سقوطِ ڈھاکہ 71ء سے پہلے جنرل رانی اور یحییٰ خان کے کرتوت تمام پاکستانی بشمول ٹاپ کمانڈ،بیوروکریسی اور عدلیہ دیکھ رہے تھے لیکن سب مجرمانہ طور پر خاموش رہے آج بھی پاکستان کے بدترین حالات پر سب چپ ہیں سونے پہ سہاگہ کہ مکروہ کارنامے کی جسٹیفکیشن کے لئے پیڈ کمپین چلوائی جارہی ہے
4
70
133
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے مطابق فوجداری کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں لازم ورنہ ہائیکورٹ ایکشن لے گی مگر لاہور ہائیکورٹ 195030 سندھ ہائیکورٹ 83150 پشاور ہائیکورٹ 42180 بلوچستان ہائیکورٹ 4663 اسلام آباد ہائیکورٹ 16374 اور سپریم کورٹ کے 51138 کیسز میں فیصلہ نہ ہونے کی سزا کون دیگا
3
73
141
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
پھر پلان آگے بڑھاتے ہوئے انکے ساتھ معاشی پارٹنر شپس کرکے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ذریعے ان ممالک کے مختلف شعبوں کو محتاج بنا کر مونوپلی قائم کرنا، کووڈ-19 لاک ڈاؤن، دنیا میں معاشی بدحالی، خراسان کی طاقت کو کنٹرول یا مینیج کرنے کے لئے پاکستان میں رجیم چینج، دنیا بھر میں عمران خان2/4
2
31
141
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
کے تیز رفتاری سے بڑھتے ہوئے انفلوئنس اور تبلیغ سے خوفزدہ ہوکر انہیں منظر نامے سے غائب کرنا ، یونی پولر ورلڈ کو ملٹی پولر ہونے سے روکنا وغیرہ یہ سارا کھیل ان دو واقعات کے درمیان ہوا ہے واقعات سے زیادہ اہم انکے ممکنہ نتائج ہوتے ہیں، یہ واقعہ اسرائیل اور مسلم امہ دونوں کے لئے3/4
1
28
139
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
پی ٹی آئی ورکرز اور سپورٹرز سے گذارش ہے کہ پاک فوج کے جوان جہاں بھی نظر آئیں،انہیں بھرپور محبت و احترام اور مان دیا جائے۔ یہ ہمارے ہی بچے ہیں ۔ انہیں ڈیوٹی کی مجبوری ہے مجبوری معذوری ہوتی ہے یہ عذر اسلام میں جائز ہے بڑوں کے ساتھ نہ ملائیں انہیں #Respect #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
9
97
133
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
بٹے رہو شیعہ سنی میں شیعہ کو نکیل ڈالنی ہو تو بنو امیہ کی طرز پر بنی قائم بادشاہتوں کو استعمال کیا جاتاہے اور ان نام نہاد سنیوں کو دبانا ہو تو شیعہ گروہوں کو اکسایا جاتاہے جیسے یمن میں ہوا کافر کی گولی، بم اور میزائل کوسنی یا شیعہ کی پہچان نہیں ہے انکا نشانہ "مسلمان" ہوتا ہے
Tweet media one
4
76
140
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار #HBD_ShafqatCh #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
1
107
141
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
8 months
@MAbdullahGul جناب ٹومی صاحب۔۔ جیفری رابرٹسن ایک کافر ہے لیکن وکالت کے شعبے میں انسانی حقوق کے کیس لڑنے میں دنیا بھر میں کمال رکھتا ہے خان نے اسکی شہرت اور تجربے کی بنیاد پر وکیل کیا ہے ۔ گستاخ سلمان رشدی کے متعلق عمران خان کیا نظریہ رکھتا ہے ؟ یہ ویڈیو بیان سے واضح ہے ٹومی صاحب
6
90
133
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
6 months
یہ ایکٹیویٹی "Murad Saeed" کو متنازعہ بنانے کے لئے ہے مراد سعید مخلص ورکر ہے لیکن خان کی موجودگی میں کوئی منظور نہیں ہے لوگوں کا ذہن بنایا جارہا ہے کہ عمران خان نہ بھی ہو تو پیچھے قیادت موجود ہے تاکہ خان کے خلاف کسی سخت فیصلے پر عوام باہر نہ نکلے انصافیو سمجھو سازش
4
87
136
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
سیلف اسیسمنٹ اور ردعمل کی شدت جاننے کے لئے ٹیسٹر بھی ہے کسی کام سے زیادہ انکے نتائج اہم ہوتے ہیں فالس فلیگ تھا یا جینوئن یہ ایک ثانوی بحث ہے اسکے نتائج کیا ہونگے ،وہ نظر آرہے ہیں فائنل بیٹل ایک دم سے اچانک شروع نہیں ہوگی کہ صبح اٹھے تو آخری جنگ لگ چکی تھی 👇
1
29
132
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
چور ایک دکان میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا پرس لے اڑا لندن اور جرمنی کا فاصلہ تو بہت زیادہ نہیں؟
6
37
120
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
5 months
حافظ حمد اللہ جان کو افغانی بتایا جا رہا ہے اور حافظ صاحب کا بیٹا آرمی میں کمیشنڈ آفیسر ہے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
Tweet media one
25
78
135
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
8 months
اسی اثناء میں سابقہ ن لیگی MPA جگنو محسن کے ذریعے انکشاف کروایا کہ ن لیگ نے ہر MNA کو 1 ارب روپے دیئے ہیں اب دنیا کا سب سے بڑا اکانومسٹ پاکستانی معیشت ٹھیک کرنے نکل پڑا ہے مارشل لاء دنیا قبول نہیں کرے گی تو واحد حل کٹھ پتلیوں کے ذریعے نگران سیٹ اپ کو لمبا کھینچنا رہ گیا ہے
2
42
121
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
بیسویں گریڈ سے اوپر ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری افسران کو پاکستان میں شاید بچھو ڈنگ مارتا ہے, ریٹائرڈ ہوتے ہی ملک سے بھاگ جاتے ہیں. ریٹائرڈ افسران کے لئے قانون بننا چاہئیے کہ باہر نہ جا پائیں. #ہم_پاکستان_کے_مجرم_ہیں
4
83
115
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
ایدھی صاحب اور انکی اولاد کی خدمات کا صلہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں دے سکتا فیصل ایدھی کی کشتی سی ویو کے قریب امدادی سرگرمیوں کے دوران الٹ گئی. ماہی گیروں نے انہیں 6 افراد سمیت ریسکیو کیا اور ہسپتال پہنچایا. اللہ تعالٰی انکی حفاظت فرمائے آمین
Tweet media one
21
29
121
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
جتنے چھوٹے جلسے مریم نواز کررہی ہے ان سے زیادہ لوگ تو مرغوں کی لڑائی دیکھنے کے لئے جمع ہوجاتے ہیں 😊 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
3
68
122
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی ہے ن لیگ کی بی ٹیم تحریک لبیک نے کسی دھرنے اور احتجاج کا اعلان کرکے عشق ثابت نہیں کیا ابھی تک #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
133
121
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
چھ صدیوں تک 3 براعظموں پر اسلام کا پھریرا لہرانے والی عظمت و جلالت اور جاہ و حشم کی مالک عظیم سلطنتِ عثمانیہ کے زوال و تباہی کے پیچھے لالچی جرنیل اور خصی جوڈیشری تھی سپاہیوں کی قربانیوں کو کیش کروا کر خود عیاشی کرتے رہے تھے اللہ کرے پاکستان کی قسمت ویسی نہ ہو
Tweet media one
1
64
114
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
مندوخیل نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے والدین کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کئے ڈاکٹر صاحبہ نے اڑھائی کلو کا دستِ شفقت مندوخیل کے رخِ انور پر رکھ دیا اور ساتھ بونس میں تعریفی شاعری بھی کی
8
32
119
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
میراثیوں کے نین نقش والے سادات بھی ہوتے ہیں کیا ؟؟؟ پاکستان میں موج ہے کہ آبائی علاقے سے ہجرت کرو کسی شہر میں جاکر سید بن جاؤ چاہے عقل و شکل سادات سے ملتی ہو یا نہ ہو
Tweet media one
49
64
127
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ولادت کی تاریخ 9 ہو یا 12 پیدائش پر خوشی ہی منائی جاتی ہے اس دن صرف ابلیس رویا تھا صف ماتم صرف ابلیس کے گھر بچھی تھی تو فنڈڈ مسلمانوں کے گھروں میں سوگ کیوں؟ محافل سے تکلیف کیوں؟ #وماارسلنك_الارحمة_للعالمين
8
56
119
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
5 months
خیبرپختونخوا میں کسی امیدوار سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا واقعہ رپورٹ نہیں ہوا یہ نامردی صرف پنجاب میں دکھائی جا رہی ہے پنجاب میں ہی خواتین پر ہاتھ ڈالا جارہا ہے پنجابیوں کو وٹامن غ کی اشد ضرورت ہے
12
75
135
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
5 months
کشمیر کے متعلق انڈین سپریم کورٹ کے فیصلے پر ان رونگ نمبرزکا کوئی بیان نظر نہیں آیا ویسے کشمیر کے نام پر رونگ نمبری کرنے میں یہ دونوں دوسرے تیسرے نمبر پر ہیں
Tweet media one
Tweet media two
6
68
128
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
قائدِ اعظم رح کی تقریر سنتے ہوئے ایک دیہاتی سے پوچھا گیا تمہیں جناح کی انگریزی کی کیا سمجھ لگتی ہے دیہاتی نے جواب دیا پتہ نہیں جناح کیا کہتا ہے لیکن مجھے یقین ہے جو بھی کہتا ہے صحیح کہتا ہے آج کی کپتان کی سپیس میں یہی سین دیکھا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
99
114
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
PTV دیکھیں تو لگتا ھے پاکستان نے شاید کشمیر فتح کرلیا ہے فلسطین کو یہود کے پنجے سے چھڑا لیا ہے اکانومی امریکہ سے آگے ہے حکومت ولیوں کی ہے فرشتے مشیر ہیں اور پاکستان کے تمام مسائل حل ہوچکے ہیں جب سوشل میڈیا پر ویڈیو ثبوتوں کیساتھ چیزیں دیکھیں تو پاکستان کی قسمت پر رونا آتا ہے
6
71
120
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے, یہ تو سب جانتے ہیں ہم سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صاحب کے صاحبزادے کے تہہِ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ سکھایا 😜😜😜
4
39
112
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
اس کی رحمت کا بادل گھنے درختوں کے سائے تجھ کو بچائیں جس کی رحمت بے پایاں ہے #محبت_مافیا #HBD_ShafqatCh #ReleaseShafqatCh
Tweet media one
5
116
122
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 months
افغانستان یعنی خراسان، وہ سر زمین جہاں سے دجال کے خلاف لشکر نکلے گا اسکے خلاف قوم کو ایک نئی جنگ میں جھونکا جارہا ہے دجال کے خروج سے قبل یہ واضح کیا جارہا ہے کہ کون دجال کے ساتھ ہوگا اور کون مہدی علیہ السلام کے ساتھ دوسروں سے پنگا لینے کے بجائے اپنے اندر کا گند دیکھیں
5
66
131
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 months
اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کے حامل ممالک مسلم ممالک پر فیصلے تھوپتے رہے ہیں غلط فیصلوں پر تھرڈ امپائر کی تجویز دینے والے عمران خان نے UNO میں مسلمانوں کی مستقل نشست کے لئے دفعہ جمع کروا دی تھی جو گریٹر اسرائیل کے لئے خطرہ تھی Regime Change is Easy to understand Now #Banigala
3
88
130
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
9 months
گریڈ 20 سے اوپر کے افسران کے بچے 50 ہزار سے لاکھ ڈالر فی سمیسٹر فیس پر بیرون ملک تعلیم حاصل کررہے ہیں انکے گھر کا خرچہ 5 لاکھ سے کم نہیں لیکن تنخواہ 4-5 لاکھ ہے ایک ڈیفالٹ کے کنارے کھڑے ملک کی افسر شاہی کی اتنی عیاشی کس پیسے پر ہورہی ہے ؟
7
66
115
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
بدترین حالات پر دوست ممالک کے رویئے نے انہیں مجبور کیا منحرف اراکین کا ووٹ کاسٹ نہ ہونے کا ذرا کم سخت فیصلہ دراصل انہیں تاحیات نااہلی سے بچانے کے لئے کیا گیا ہے کریڈٹ خور یہاں بھی بالواسطہ کریڈٹ لینے سے نہیں چوکیں گے کہ یہ ہماری ڈاکٹرائن ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
1
78
118
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
اس تصویر میں اوچھی حرکت کیا نظر آرہی ہے ؟
Tweet media one
76
5
108
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
1 year
عمران خان اور PTI پر بار بار مختلف طریقوں سے حملے کئے جاتے رہے لیکن پی ٹی آئی کی مقبولیت کے ستارے کی چمک ماند نہ ہوسکی قاسم شاہ کے ذریعے خان کے اصل ہتھیار یوتھ کو کند کرنے کے لئے حملہ کیا گیا ہے قاسم شاہ ایک سال زور لگا کر دیکھ لے خان کا ایک خطاب اسکی ساری محنت ملیامیٹ کردے گا
10
64
114
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جن احباب کے فالورز ایک ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹس میں اپنی آئی ڈی مینشن کیجئے انکی پروموشن کرواتے ہیں
66
28
118
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
کس قسم کی گھٹیا عدلیہ ہے زبیر عمر کے زنا پر سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے کینسر ہوتا ہے اسے؟ #سارے_مجرم_رہا_کرو
5
58
109
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
#SaimaSaleem لاکھوں بینا لیکن بے ضمیر غداروں صحافیوں, بیورو کریٹس سے یہ ایک نابینا مجاہدہ سات سلاموں کے قابل ہیں
Tweet media one
8
36
112
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
السلامُ علیکم دوستو ی�� کون سی مشین ہے ؟ میرے ناقص ترین علم کے مطابق یہ یورینیم افزودہ کرنے والی مشین ہے 😜
Tweet media one
42
7
101
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
8 months
جیو نیوز کے مطابق پنجاب کی غیر قانونی نگران حکومت نے 11 ججز کو 36 کروڑ کے بلا سود قرضوں کی منظوری دی ہے ججز کے ذریعے ہی سارا کھیل کھیلا جارہا ہے ویسے پاکستان کی زیادہ تر بیوروکریسی کے پاس غیر ملکی نیشنیلٹی ہے ، یقیناً اپنے اصل وطن جانے کے بعد یہ قرضے واپس نہیں کئے جائیں گے
0
56
93
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
حکومت کا نہایت احسن قدم دارالحکومت کی مساجد کے آئمہ کو دس دس ہزار ماہانہ اعزازیہ دینے کا اعلان. تمام بڑے شہروں کی مساجد کے آئمہ کا حق بنتا ہے, کم تنخواہ میں شہر میں رہنا آسان نہیں
5
31
109
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
4 years
ویڈیو سیدھی دل میں جا گھسی ❤❤❤
3
44
110
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
جمشید دستی نے آج سرف ایکسل کا بے دریغ استعمال کیا لیکن داغداروں کے داغ نہیں دھلیں گے جب تک وہ خود نہ دھوئیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
92
112
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
#محبت_مافیا ساری رات ریسلنگ چلتی ہے اور شکست ہمیشہ بابا ماما کو ہی ہوتی ہے
Tweet media one
16
30
113
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
عمران خان کا میلسی کا جلسہ ناکام ہوگیا لوگوں نے جلسے میں عمران خان کے بجائے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگادئیے 😜
2
32
107
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
2 years
#کیا_غدار_حکومت_کرینگے At a time when Pakistan is fighting for its security & stability,the meetings of the US diplomatic staff with opposition leaders and dissident members of parliament are clear evidence that the PDM is pursuing foreign interests in greed of power
0
117
110
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
اے فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو مگر تمہارے ساتھ انہی کی طرح بھائیوں نے دھوکہ کیا ہے #طوفان_الاقصى_
Tweet media one
4
34
115
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
3 years
دشمن کی سازش کو سمجھ لینا جنگ میں آدھی فتح ہوتی ہے پاکستان میں اس وقت ففتھ جنریشن وارفیئر اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے, پاکستان کی بساط پر پکے مُہرے بچھا کر چال سیٹ کی جارہی ہے اور ہم پی ٹی آئی, ن لیگ, پیپلزپارٹی, جماعت اسلامی اور جے یو آئی کی سیاست میں پھنسے ہوئے ہیں 1/13
8
47
111
@Flag_Waver1
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
7 months
اکثر سوال ہوتا ہے کہ دجال کے ساتھی کونسے مسلمان ہونگے ؟ یہ وہ بدنصیب ہوں گے جو فکری ارتداد کا شکار ہونگے۔ اس گروہ کے سرخیل وہ تمام اسکالرز، ڈاکٹرز،پروفیسرز،نام نہاد دانشور اور اتھارٹی والے طاقتور ہوں گے جو دین و قوم کا حلیہ بگاڑنے میں پیش پیش ہونگے جو مال و اولاد کے فتنے میں 1/2
2
48
108