𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓 Profile Banner
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓 Profile
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓

@x4Mir4

2,419
Followers
2,532
Following
68
Media
2,549
Statuses

Whenever I think 🤔 to quit 😔 smoking 🚭 I need a cigarette 🚬 to think 🤔

Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَــّْ͢ـْـْــؔـمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 💙🦚🌸 سُـــبْـــحَـــانَ الـــلّٰـــهِ 🦚🌸🌿 اَلْحَـــمْـــدُ لـــلّٰـــهِ 🦚🌸🌿 الـــلّٰـــهُ أَڪْـــبَـــرْ 🦚🌸🌿 لَاحَـــوْلَ وَلاَ قُـــوَّةَ إِلَّا بِـــالـــلّٰـــهِ 🦚🌸🌿
17
6
30
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
ہمارے گروپ ایڈمن چاند کی تلاش میں مصروف ہیں جیسے ہی چاند نظر آئے گا تو وہ اعلان کرینگے 🤣 #ملک_پرموشن 🌙 @01rshd @1fazl2 @1li1sd @guljnt @111mn1 @11hmid @11H00R @11ain_a @11qraa @1Mahii1 @Hsan_02 @x4Mir4 @_mahi_8 @Neeli57 @sahi73_ @PK50K @2sidb @AfaqS147 @zao43 @2mlkani
Tweet media one
9
6
11
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
23 days
بس اسی ایک چکر کا نام زندگی ہے پتا نہیں ہماری زندگی اس سرکل کے کس حصے پر پہنچ چکی ہے لہزا تیاری کیجئے
Tweet media one
3
6
11
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
19 days
جنت میں بہت سے ایسے گھر ہوں گے جو ذکر الہٰی کے سبب بنائے جائیں گے کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر کریں تاکہ آپکا بھی جنت میں بہت خوبصورت گھر ہو۔۔✨ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔🌸
Tweet media one
4
4
8
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
27 days
اس وقت تک کسی کے گناہ گار ہونے کا طعنہ نہ دو جب تک تمہیں یہ یقین نہ ہوجائے کہ تمھارے اپنے گناہ بخشے جا چکے ہیں
Tweet media one
3
3
6
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
22 days
1
0
5
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
27 days
ذندہ جسم میں مردہ دل لے کر گھومنا بھی بہت بڑا عذاب ہے 😒🌺
Tweet media one
3
1
5
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
@Neeli57 @01ML1K @1li1sd @1fazl2 @guljnt @5nqvi @8nqvi @11ai_in @1khnn @Lilli_fb @11qraa @11ain_a @111mn1 @11hmid @1arshd @01rshd @PK50K @N_zdhu @iMr4x4 @11H00R @1Mlkani @2mlkani @JR_insha @Hsan_02 @1Talashh وہ اس لئے کہ میں روزانہ دانت صاف کرتا ہوں پہلی بار تھا جب عید کے دوسرے دنت دانت برش کئے او بائو شائو بنا آپ کی طرح نہیں ہوں
1
1
3
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
29 days
0
2
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
27 days
اللہ رب العالمین کے انسان پر اتنے احسانات ہیں کہ اگر انہیں انسان گنے اور اس کا شکر ادا کرنا شروع کر دے تو اس کیلئے اس کی تمام زندگی اور سانسیں کافی نہیں ہوں گی پھر بھی اس پر شکر ادا کرنے کا حق باقی رہے گا 🌹❤️💯 #اللہ_اکبر_کبیرا ☝️
Tweet media one
0
2
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
20 days
اتنی بڑی کائنات کے ایک چھوٹے سے سیارے پہ لاکھوں سالوں کی تاریخ میں چند سالوں کے لئے آیا ہوا انسان کیسے سمجھ لیتا ہے کہ۔۔۔ میں ہی سب کچھ ہوں۔۔۔ 😓💔
Tweet media one
2
1
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
26 days
0
2
4
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
27 days
بے شک ہر نعمت دینے والا اللہ ہی ہے چاہے وہ دین و دنیا کی نعمت ہو یا ظاہری اور باطنی نعمتیں ہوں ان تمام نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت دین اسلام ہے اور یہ دین ہم تک پہنچانے کیلئے اللہ تعالیٰ نے ہمارے درمیان اپنے محبوب محمد مصطفی ﷺ کو بھیجا #محمدﷺخاتم_النبییین 🌹 #اللہ_اکبر_کبیرا ☝️
Tweet media one
1
1
3
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
2 months
@arham694 @abro3271 @Arshubilla @murshid6222 @zafartehmina9 @i_s_63 @zawwari @MrYaSir45 @Anaya3333 ❀ Ꮋᴏɴᴇʏ ❀❀ ❀ @Mg44x ❀ ❀ I ❀ ❀❀❀❀ ❀ Follow ❀❀ ❀ Back ❀❀❀ ❀ 💯 ❀❀❀❀
1
0
3
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
تمام احباب کو عیدالفطر کا چاند 🌙 مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ سب کے روزے اور عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے الہی آمیــــن 🥀 ❣️ 𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓 x4Mir4 🌹 ▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ 100%
Tweet media one
1
1
2
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
2 months
1
0
2
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
20 days
زندگی کی محنتوں میں یہ بات یاد رکھا کریں کہ ایک دن ہو گا جب کام کرنے کو کچھ بھی نہ ہوگا آج جو ہمیں ہمارے اپنے کام کے لئے آوازیں دیتے رہتے ہیں تب کوئی آواز نہ دے گا معلوم ہے کیوں؟ اس لئے کہ ہم اپنی قبر میں اتارے جا چکے ہوں گے تو اس وقت سے پہلے شکر کے ساتھ محنت کیجئے
Tweet media one
3
0
3
@x4Mir4
𝑄X🀰☪𝑺𝒎𝒐𝒌𝒆𝒓
1 month
اور اس دن سب محبتیں جھوٹی لگیں گی جب سنو گے 🌸 رَبِّ ھَبْ لِیْ اُمَّتِی 🌸 پروردگار! میری امت کو بخش دے 🌸🙂🔥
Tweet media one
1
0
2