𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞 Profile Banner
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞 Profile
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞

@Neeli57

7,938
Followers
8,097
Following
3,229
Media
77,954
Statuses

یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَا لَنَا #نیلی_روشنی

🌏
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
11 months
آپ ﷺ کے اوصاف کا عکسِ جمال نعت کیا ہے؟ حرفِ تازہ کی صدائے یانبی ﷺ نعت کیا ہے؟ آرزوئے سرورِ کون و مکاں ﷺ نعت کیا ہے؟ آپ ﷺ کے لطف و عطا کا سلسلہ نعت کیا ہے؟ ہر سخنور کے سخن کی آبرو نعت کیا ہے؟ اسوۂ خیرالوریٰ ﷺ کی چاندنی نعت کیا ہے؟ آخرت میں میری بخشش کا سبب❤️🤍❤️
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
11 months
نعت کیا ہے؟ تابد اُن ﷺ کی گلی کا احترام نعت کیا ہے؟ دلکشی ہی دلکشی انوار کی نعت کیا ہے؟ ہادی اعظم ﷺ کی توصیف و ثنا نعت کیا ہے؟ خلدِ طیبہ کی ہوا سے دوستی نعت کیا ہے؟ شہرِ دل میں گرمیٔ صلِّ علیٰ نعت کیا ہے؟ آپ ﷺ کے در پر غلاموں کا سلام نعت کیا ہے؟
Tweet media one
14
22
50
209
155
560
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
پاکستان میں آئی ایس آئی کے بعد پرامن ادارہ تحریک انصاف #عمران_خان_کی_جان_خطرے_میں
12
202
289
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبحِ بخیر دعائیں تو دل کا راز ہوتی ہیں ! جن کا راز دار خود رب ہے اور اپنے بندے کے رازوں کی لاج رکھنا اسے خوب آتا ہے .... بیشک❣️
Tweet media one
178
32
273
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر_زندگی اُن پر درود پڑھ کے معطر ہوئی حیات اُن کا ذکر کیا تو مصائب پلٹ گئے💞 صَلّی اَللّہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ♥️
Tweet media one
144
28
251
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر ✨ زندگی نہ آسان تھی، نہ ہے اور نہ ہو گی۔ تو بہادر بنیں اور اپنے رب پر توکل رکھیں♥️ مسکرایا بھی کریں۔ اچھے لگتے ہیں!! اور بہت سی دعائیں مانگیں۔ اپنی خصوصی دعاؤں میں مجھے لازمی یاد رکھیئے گا *جــــزَاڪم اللّٰه خَـــــــــيْراً* ☺️✨
Tweet media one
157
31
250
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
اسلام علیکم اللھم انی اسئلک حبک جب تک اللہ سے محبت نہیں ہوتی اللہ کی محبت سمجھ نہیں آتی اللہ سے محبت کریں محبت مانگیں محبت سیکھیں آپ کو اللہ کی محبت سمجھ آنے لگے گی آپ کے زخموں پہ اللّٰہ کی محبت مرہم بننے لگے گی آپ کے پاس کچھ نہیں ہوگا پھر بھی آپ خود کو مکمل محسوس کریں گے
Tweet media one
81
38
238
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
4 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف دونوں جہانوں کے فیوض وبرکات کا خزانہ ہے درود شریف کو سرکار دو عالم ﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھنا چاہئے جب ہم ایسا کریں گے تو ہم ہر میدان میں کامیاب ہوں گے #سرمایہ_زیست @Neeli57
Tweet media one
157
44
242
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صباح_الخيرᅠ اسم رسول ہوگا ، مداوائے دردِ دل💕 صل علٰی سے دل کے دکھوں کی دوا کروں ہر دم رواں ہو دل سے درودوں کا سلسلہ💕 طے اس طرح سے راہ کا ہر مرحلا کروں 💖
Tweet media one
149
24
240
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر_زندگی میں بُروں سے لاکھ بُرا سَہی مَگر اُن سے ہے میرا واسطہ میری لاج رَکھنا میرے خُدا یہ تیرے حَبِیب کی بات ہے بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہِ کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہِ حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہِ صَلُّوا عَلَیہِ وَآلِہِ
Tweet media one
136
30
241
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
4 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩❣️ یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین ❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️ @Neeli57
Tweet media one
178
37
228
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبحِ بخیر دعائیں تو دل کا راز ہوتی ہیں ! جن کا راز دار خود رب ہے اور اپنے بندے کے رازوں کی لاج رکھنا اسے خوب آتا ہے .... بیشک #صَلَّى_ٱللّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ
Tweet media one
154
29
229
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صباح_الخير شب ِ تاریک میں انوار کی دستک ، ذکرک ہے مرا دیں، مرا ایماں ، مرا مسلک، ذکرک ایک تکرار مرے دل میں رواں رہتی ہے ورفعنا لک ذکرک، لک ذکرک، ذکرک
Tweet media one
154
32
224
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر خُود میرے نبیؐ نے بات یہ بتا دی، لاَ نَبِىَّ بَعْدِى ہر زمانہ سُن لے یہ نوائے ہادی، لاَ نَبِىَّ بَعْدِى لمحہ لمحہ اُنؐ کا طاق میں ہُوا جگمگانے والا آخری شریعت کوئی آنے والی اور نہ لانے والا
Tweet media one
136
18
230
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے اللہ پاک مجھ سمیت تمام بیماروں کو شفاۓ کاملہ عطا فرما اور اپنے سوا کسی کا محتا ج نہ کرنا آمین یا رب العالمین
Tweet media one
106
20
220
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک آپ کی نظروں کے سامنے آۓ تو سمجھ جاؤ تم پر پڑھنا لازم ہے آپکو توفیق ملی ہے ورنہ جن کو توفیق نا ملے اُن کو درود پاک نظر بھی نہیں آتا اور انہیں پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا #سرمایہ_زیست @Neeli57
Tweet media one
137
28
214
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
4 months
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے. زبان سے دل ، دل سے روح ، روح سے سانس ، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں، ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک پڑھے بغیر نہ گزرے #سرمایہ_زیست @Neeli57
Tweet media one
154
29
203
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صباح_الخير وہ مبدأ خلق عالم کا، درود ان پر سلام ان پر.. میرے مولی یہ موقع دیں کہ ختم الانبیاء والہﷺ دیکھوں.. رَسُولٌ قَاسُم الْخيْرَاتِ فِی الدُّنْيَا وَ فِی الْعُقْبی. شفیق از نفس ما در ما، نبی مجتبیٰ دیکھوں
Tweet media one
127
31
205
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت محمَّدﷺ پر درود پاک پڑھنا خو شیوں کو حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اس سے بڑھ کر اور کیا فضیلت ہوگی کہ اس عمل میں اللہ جل شانہ اور اس کے فرشتوں کے ساتھ مؤمنین کی شرکت بھی ہے #سرمایہ_زیست @Neeli57
Tweet media one
127
34
201
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر
Tweet media one
121
19
201
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
اسلام علیکم ! صبح بخیر !!! ❤ مسکرائیں کہ مسکرانا آپ کا حق ہے ☺ مسکرائیں کہ آپ کی ایک مسکراہٹ سے دنیا میں اور بہت سی مسکراہٹیں پھیل سکتی ہیں۔ یقین کیجیے یہ دنیا کی پہلی وبا ہے جسکے پھیلنے سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔
Tweet media one
76
20
194
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
غیر سیاسی پوسٹ بھئی غور سے نہ سننا دیکھنا بس مثال بڑی لاجواب ہے #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ #عمران_خان_کی_جان_خطرے_میں
7
152
196
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷🥀 خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے... آمین ثم آمین ❤️صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
Tweet media one
90
22
191
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر دعا ہے کہ اللہ رب العالمین آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور ہر قسم کی تکالیف ومصائب سے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین #جٹ_دا_برتھ_ڈے
Tweet media one
120
17
193
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر_زندگی خُود میرے نبیؐ نے بات یہ بتا دی، لاَ نَبِىَّ بَعْدِى ہر زمانہ سُن لے یہ نوائے ہادی، لاَ نَبِىَّ بَعْدِى
Tweet media one
108
21
185
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر میں نے جب نعت کے اشعار سے باتیں کی ہیں یوں لگا احمدِ مختار سے باتیں کی ہیں اے مرے پیارے تخیل ترے صدقے جاؤں تو نے اکثر مرے سرکار سے باتیں کی ہیں
Tweet media one
116
17
187
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ⁧#درودوسلام_کی_فضیلت⁩ درود پاک پڑھنے والا وہ مقام حاصل کر لیتا ہے جس کا اس دنیا میں کوئی اندازہ نہیں کر سکتا۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو سب سے زیادہ درود پڑھے گا، وہ قیامت کے دن سب سے زیادہ میرے نزدیک ہو گا ۔ ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @Neeli57
Tweet media one
149
26
179
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷🥀 ہمارے نام شجر پر لکھے ہوئے تھے جہاں وہیں کسی نے لکھاكُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ہم اہلِ عشق بھی کمزور پڑ گئے شاید ہمیں بھی کہنا پڑا كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ عباس تابش كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ = سب کے سب جو اس زمین پر ہیں فنا ہونے والے ہیں
Tweet media one
79
20
177
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
السّلام علیکم صبح بخیر دعائیں وہ پھول ہیں۔ جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی میں خوشبو بکھیرتی ہیں۔ یا اللّٰہ جو زندگی گزر گئی۔ اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی ہے۔ اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔ یا اللّٰـہ ہم سب پر اپنی رحمت فرما آمین یارب العالمین
Tweet media one
130
20
179
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر کیوں کر بیاں ہو مرتبہ اُس ذی وقار ﷺ کا محبوبِ بارگاہ ہو جو پروردگار کا ملتی جہاں میں نعمتیں ہر خاص و عام کو وہ آستاں یہی ہے میرے تاجدار ﷺ کا
Tweet media one
134
33
174
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں آمین یارب
Tweet media one
106
25
183
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
السلام علیکم #صبح_بخیر یا_الـلّٰــهﷻ تیرے خزانے حکمت، مصلحت اور دانائی سے لبریز ہیں۔ تُو مالكِ ڪائنات ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ اےاللّٰهﷻہم سب کو پختہ ایمان، صحت و سلامتی، دنیا و آخرت کی کامیابی و آسانی، عزت و رفعت، خیر و برکت کی دولت سے مالامال فرما آمِــــــــيْن
Tweet media one
87
23
177
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم وَرَحْـمَــةُ اللهِ وَبَــرَكـَاتـه اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوْبَتِکَ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْکَ، لَآ اُحْصِیْ ثَنَآئً عَلَیْکَ اَنْتَ کَمَآ اَثْنَیْتَ عَلٰی نَفْسِکَ ـ
Tweet media one
76
16
177
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
اسلام_علیکم تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے والے مالک کائناتﷻ فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲 *مــــــولا اب کلیجہ منہ کو اتا ہے میرے رب آسمان سے فرشتــــــوں کی فوج کونازل فرما مولا #StopGazaGenocideNOW
Tweet media one
104
34
178
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسّلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🥀🩷 أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ترجمہ : ’’ جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ( القرآن ) بیشک
Tweet media one
64
26
173
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
اسلام علیکم اے کائنات کے مالک اپنےپیارے نبی پاک حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے جو میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں انکی جائز دلی مرادیں تمنائیں خواہشیں آسائشیں پوری فرما یارب العالمین ہم سب کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں اور ہماری دنیا و آخرت سنوار دے
Tweet media one
101
22
172
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم سُلطان دو عالم کی ہستی ھے مثل بھی ھے، لاثانی بھی ، ایک ایک نظر صد لُطف و کرم، ایک ایک ادا سُبْحَانَ اللَّهِ اُس ذاتِ مقدّس کی اُلفت، تکمیل ھے دین و ایماں کی ، اس نُورِ مجّسم کا سر میں سودائے وفا سُبْحَانَ اللَّهِ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم 💚💚💚💚
Tweet media one
96
26
156
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#السّلام_وعلیکم #صبح_بخیر🩷 سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی دُعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ہے۔ خوشیاں عزت اور سکون میری دُعا ہے ان نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
93
20
170
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
عمران خان کی ضمانت کا سنتے ہی لڑکی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔🔥❣️ سڑک پر پھول کی پتیاں نچھاور کردیں
17
60
171
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#السلام_عليكم #صباح_الخيرᅠ میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤
Tweet media one
95
22
166
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صباح_الخيرᅠ تجلیات سے بھر لوں میں کاسئہ دل و جاں کبھی جو اُن کی گلی میں قیام ہو جائے
Tweet media one
124
20
159
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ھم نے اِس زندگی میں ، زندگی سے بڑھ کر کوئی اور خواب نہیں دیکھا. "محمّود درويش" (فلسطینی شاعر ، مُفکر)
Tweet media one
114
19
162
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر خُود میرے نبیؐ نے بات یہ بتا دی، لاَ نَبِىَّ بَعْدِى ہر زمانہ سُن لے یہ نوائے ہادی، لاَ نَبِىَّ بَعْدِى
Tweet media one
103
22
158
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته #صبح_بخیر یہ وہ نسبت ہے جو ٹوٹی ہے نہ ٹوٹے گی کبهی میں تیرا خاک نشیں تو ﷺ میرا سلطاں جاناں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
Tweet media one
107
26
165
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🥀🩷 کتنا خوبصورت احساس ہے کہ ہم اللّٰہ تعالٰی سے اپنے دِل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے، لیکن پھر بھی ہمیں سُننا چاہتا ہے۔
Tweet media one
84
27
151
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر
Tweet media one
65
27
157
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر زندگی 🩷🥀🩷🥀 **اللہ تعالی ھمارے دلوں میں حقوق العباد کا جزبہ پیدا کرے اور ھم سب کو اپنی پناہ میں رکھے, ھماری تمام جائز اور نیک دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے اور ھمیشہ اپنے ھی در کا محتاج رکھے! آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
83
16
153
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷🥀 جو کہتا ہے کہ مجھے دیکھنا آتا ھے اس ناداں نے ابھی دیکھا ہی کیا ھے جس کے نزدیک خدا محض وہم و گماں ھے ایسے بدگماں نے ابھی دیکھا ہی کیا ھے اپنے دل میں ہی نہیں جھانکا کبھی جس نے حضرتِ انساں نے ابھی دیکھا ہی کیا ھے
Tweet media one
120
24
156
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
#السلام_عليكم #صباح_الخير ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ کہ *ﺭﺏ ﮐﺮﯾﻢ* ﺁﭘﮑﮯﮔﻠﺸﻦ ﺣﯿﺎﺕ ﮐﻮﺍﭘﻨﯽ ﻧﻌـﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺳﮯ ﮬﻤﯿﺸﮧ ﻣﻌـﻄﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻻﻣﺎﻝ ﺭﮐﮭﮯ ﺍﻭﺭ آپکی ﺗﻤﺎﻡ ﺣﺎﺟﺎﺕ ﭘﻮﺭﯼ فرمائے، *ﺁﻣﻴﻦ یا رب العالمین
Tweet media one
100
25
155
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#اسلام_علیکم #صبح_بخیر جہاں قدم رکھیں وہاں اچھا کردیں ، اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں ۔ لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں ۔ کیونکہ آپ تو چلے جائیں گے مگر آپ کا کردار ، آپ کا اخلاق ، آپ کی خوبصورت یادیں باقی رہ جائیں گی۔ 🍁
Tweet media one
73
21
154
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صباح_الخيرᅠ جن گلی کوچوں سے گزرے ہیں کبھی میرے حضورﷺ ان میں تا حدِ نظر نقشِ کفِ پاﷺ دیکھوں ❤❤
Tweet media one
93
22
152
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ پاک سب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Tweet media one
101
12
153
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر کیوں کر بیاں ہو مرتبہ اُس ذی وقار ﷺ کا محبوبِ بارگاہ ہو جو پروردگار کا اعجاز پاۓ احمدِ مرسل ﷺ تو دیکھیئے ہر ذرہ آفتاب بنا رہ گزار کا
Tweet media one
92
30
143
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ درودشریف سب وظائف کا سردار درودشریف نیکیوں کا سنگھار درودشریف زندگی کی بہار درودشریف گناہگار کی لاج درودشریف ولیوں کی معراج درود شریف زبان کی چاشنی درودشریف دل کی روشنی درودشریف آنکھوں کا نور درودشریف پڑھنے والوں کو فرشتے دعائیں دیتے ہیں
Tweet media one
83
22
144
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#السلام_عليكم_ورحمه_الله_وبركاته #صباح_الخير ہم گنہگاروں سے جتنی بھی گنہگاری ہوئی اُنﷺ کے لُطف_خاص سے آسان دشواری ہوئی باخدا نعت _ شہ _ ﷺجن و ملک کہتے ہوئے اک عجب سی کیفیت مجھ پر سدا طاری ہوئی ❤
Tweet media one
95
22
147
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے حضور آپ کی یادوں میں اشک رحمت ہے یہ آنکھ تیری ضیا اشکبار آپ سے ہے
Tweet media one
97
19
136
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
#السلام_عليكم #صباح_الخير دُنیا سے اور کُچھ نہیں مطلُوب ہے مُجھے لے جاؤُں اپنے ساتھ میں اِیمان یا رَسُولَ اللَّهُﷺ آمین ﺻَﻠّﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧُ ﻋَﻠٰﯽ ﺣَﺒِﯿﺒِﮧ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﺁﻟِﮧ ﻭَﺳَﻠَّﻢَ
Tweet media one
84
25
148
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
4 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکو آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین 🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ❣️♡םבםבﷺ♡❣️ @Neeli57
Tweet media one
98
22
143
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
3 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود شریف دونوں جہانوں کے فیوض وبرکات کا خزانہ ہے درود شریف کو سرکار دو عالم ﷺ کی نوکری سمجھ کر پڑھنا چاہئے جب ہم ایسا کریں گے تو ہم ہر میدان میں کامیاب ہوں گے #سرمایہ_زیست @Neeli57
Tweet media one
106
19
139
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ ما أجملک تیری صورت ما احسنک تیری سیرت ما اکملک تیری عظمت تیری ذات میں گم ہے خدائی وَ رَفَعْنَا لَکَ ذِكْرَكَ میرے نبیﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم الصلاۃ والسلام علیک یاسیدالمرسلیین الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین
Tweet media one
80
23
147
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷🩷🥀 دعا وسیلہ ہے حوصلہ ہے محبت ہے راز ہے ہمدردی ہے طاقت ہے دعا سے کائنات ہے اور میری دعا ہے آپ پر ہم سب پر اللّٰہ پاک ہمیشہ اپنے فضل و کرم کا سایہ رکھے آمین یارب العالمین 🤲
Tweet media one
69
26
145
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ شرم کرو حیا کرو اساتذہ کو رہا کرو۔ #ReverseAntiEmployeesRules #studentsfirst #TEACHers
Tweet media one
51
54
146
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر آپس کے رشتوں کو باندھنا ضروری نہیں اگر باندھنا چاہیں تو عزت اور درگزر کی ڈوری سے باندھیں عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی یہ دونوں چیزیں محبت کے گھر کی چار دیواری ہیں چار دیواری ختم ہو جائے تو گھر کو بچانا مشکل ہو جاتا ہے
Tweet media one
78
19
139
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر دعا ہے کہ اللہ رب العالمین آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور ہر قسم کی تکالیف ومصائب سے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین
105
16
142
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت معجزوں کے تالے درود شریف کے نور سے کھلتے ہیں درود پاک کی روشنی جس پر پڑتی ہے اسکی زندگی پرنور ہوجاتی ہے روزانہ درود پاک کا ورد ہمیشہ کا معمول بنائیں #صَلَّى_ٱللّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ ⁧#سرمایہ_زیست⁩ @Neeli57
Tweet media one
113
20
137
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر 🥀🥀🩷 یانبیﷺ سلام علیک یارسولﷺ سلام علیک یاحبیب سلام علیک صلوٰۃ اللہ علیک
Tweet media one
82
20
131
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
اسلام عليكم ورحمته الله 💔💔💔
Tweet media one
67
12
132
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اور (اے رسول ) ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا. ۱۲ ربیع الاول #RabiulAwwal2023
Tweet media one
70
20
127
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالٰی ہم سب کواچھی صحت اوراچھی سوچ کےساتھ اپنی عبادت وبندگی کی توفیق عطا فرمائے،اپنی رحمت کے سائےقائم رکھےاورخصوصی آسانیاں پیدافرمائے۔ آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
118
11
137
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷🥀 جو لوگ کثرت سے توبہ استغفار کرتے ہیں بیشک وہ خسارے میں نہیں رہتے۔ صبح شام 500 بار استغفرُللہ پڑھا کریں ان شاءاللہ مغفرت و بخشش اور کھلا رزق اور دیگر مسائل اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے حل ہو جائیں گے۔ دعا گو
Tweet media one
72
19
131
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
*السَّلَامُ عَلَيكُم وَرَحمَةُ اللّٰهِ *صبح بخیر *یہ سچ ہے کہ دعائیں دینے *والوں سے بڑھ کر کوئی سخی *نہیں ہوتا اور جو دعائیں *سمیٹتا ہے وہ سب سے بڑا دولتمند ہے *صحت و سلامتی کی ڈھیروں *دعاؤں کے ساتھ اللّٰهَ عزوجل *آپ کا ہمیشہ حامی و ناصر رہے *آمیـــن یـــارب العــالــــمين
Tweet media one
65
9
128
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#السلام_عليكم #صباح_الخير اے عطا کرنے والےپیارے اللہ تعالیٰ وہ دعائیں قبول فرمالیجئے جس کا انجام اچھا ہو اور هم سب پراپنا رحم و کرم فرمادیں رزق میں برکت فرمادیں بیماروں کو شفاء عطا فرما دیجئے ' تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما آمین یارب العالمین
Tweet media one
87
16
131
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#اسلام_علیکم #صبح_بخیر اےاللہ ہم تیرے سپرد کرتے ہیں اپنی بار بار کی جانے والی دعائیں، اپنے بہت سے خواب، اپنے دلوں میں چھپی آرزوئیں، ذہنی و دلی سکون❤️ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
84
19
128
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🥀🥀🩷 ﺣﺒﯿﺐ ﺭﺏُّ ﺍﻟﻌﻼ ﻣﺤﻤﺪ ﺷﻔﯿﻊِ ﺭﻭﺯِ ﺟﺰﺍ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﺎ ﻣﺪﻋﺎ ﻣﺤﻤﺪ، ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺎ ﺁﺳﺮا ہے محمد
Tweet media one
85
26
126
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷 🥀 اپنے رب سے ایک طبیب مانگو، جو تمہارے دلوں کی بیماریاں دور کرے ایک شافی جو تمہارے زخم بھرے ایک راہبر جو تمہیں راہنمائی کرےاور تمہارا ہاتھ تھام لے یعنی قرآن کا علم مانگ لو......یا اللہ ہم سب کو قرآن کا فہم دے دے🤲🥺
Tweet media one
97
15
131
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر ہر انسان دوسرے انسان سے متاثر ہوتا رہتا ہے،ایک انسان دوسرے کے پاس سے خاموشی سے گزر جائے تو بھی اپنی تاثیر چھوڑ جاتا ہے۔انسان دوسرے انسان کے لئے محبت،نفرت اور خوف پیدا کرتے ہی رہتے ہیں۔ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی انسان صرف نظر ملا کر اگلے کا مسئلہ
Tweet media one
68
10
121
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ ان مبینہ گم شدگان کو بلوچستان کے پہاڑوں اور BLA کی کمین گاھوں میں تلاش کیجئے بہت سے مل جائیں گے کاپییڈ
Tweet media one
77
11
127
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
4 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں ، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. آمین یارب العالمین 🌹----❂ﷺ❂---🌹 @Neeli57
Tweet media one
82
25
131
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
#السلام_عليكم #صباح_الخير اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
Tweet media one
75
17
130
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته #صبح_بخیر دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا " مسکراہٹ اور دعا انہیں ہمیشہ تقسیم کیجیے #PTI_Followers
Tweet media one
78
21
125
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر جس کے رحمت سے تقدیرِ انساں کُھلے جس کی جانب ہی دروازہِ جاں کُھلے جانے عمرِ رواں لے کے جاتی کہاں خیر سے مجھ کو خیرُ البشر مل گیا ❤
Tweet media one
87
13
126
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 💕ہدیہ بخدمت مولائے کائنات حضرت محمدﷺ💕 💕یامحمد ﷺ نورِ مجسم یاحبیبیﷺ یامولائیﷺ 💕تصویرِ کمال محبت تنویرِ جمالِ خدائی 💕مااجملک تیریﷺ صورت ، مااحسنک تیریﷺ سیرت 💕مااکملک تیریﷺ عظمت ، تیریﷺ ذات میں گُم ہے خدائی
Tweet media one
65
31
127
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🥀🥀 حادثوں کا مقصد انسان کو مزید مضبوط بنانا ہوتا ہے نہ کہ یہ کہ وہ مسکرانا ہی بھول جائے کبھی کبھی انسان کو مسکرا لینا چاہیے ورنہ مسکراہٹ اجنبی ہوجاتی ہے اور اس اجنبیت اور شناسائی کے کھیل میں انسان خود کو کھونے لگتا ہے..!
Tweet media one
70
20
124
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
5 months
ماہ رنگ کا پورا مطلب چاند جیسی کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہے۔آج عبدالغفار لانگو اس دنیا میں نہیں ��ہے۔مگر ان کی یہ بہادر بیٹی بلوچ تحریک کیلئے ایک مشعل کی مانند ہے۔ یہ چاند جیسی بیٹی ایک روشنی کی علامت بن چکی ہے #MahrangBaloch
Tweet media one
14
32
124
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
Tweet media one
65
15
123
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
#السلام_عليكم_ورحمة_الله_وبركاته #صبح_بخیر میری دُعا ہے کہ پروردگار آپ کو دُنیا اور آخرت میں وُه مَرتبہ اور عِزّت عطاء فرماۓ، جو ہمارے تصّور سے بهی بالاتر هو۔ آمین یارب العالمین مسکراتے رہیں❣️
Tweet media one
88
29
125
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#اسلام_علیکم 🥀 #صبح_بخیر ہے تیری سب سے ُجدا شان َرسُولِ َعربیﷺ ِمیں ِتیری شان کے ُقربان َرسُولِ َعربیﷺ آپﷺ کا کہہ کے ُپکارے ُمجھے ساری دنیا آپﷺ سے ہو ِمیری ِپہچان َرسوُلِ َعربیﷺ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی آلِهِ وَسَلِّمُ
Tweet media one
83
37
127
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#السلام_علیکم صبح بخیر الله کے بعد بلند ہے جن کا مقام اس ﷴﷺپہ بے شمار درود و سلام۔❤️ صلی اللہ علی وآله محمد۔۔۔💚🦋🌸
Tweet media one
63
17
124
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🥀🥀 سبحان اللہ میرے نبی پاک ﷺ کا نامِ اقدس یہ نام جس مُنھ سے نکلے وہ منھ پاک ہوجاتا ہے ، جس قلم سے لکھا جائے اسے طہارت مل جاتی ہے ، جس دل میں رہے وہ دل منور ہوجاتا ہے اور جس دماغ میں آئے وہ دماغ روشن ہوجاتا ہے ۔
Tweet media one
73
14
116
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷🥀 بیمار کو غفلت ہے بے ہوشی سی طاری ہے اِک نام ﷺ تمہارا ہے جو ہونٹوں پہ جاری ہے گو لاکھ بُرے ہیں ہم کہلاتے تمہارے ہیں آقا ﷺ اِک نظرِ کرم کرنا یہ عَرض ہماری ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Tweet media one
72
22
117
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
4 months
🥶🥶🥶🥶🥶 پانی جی تسی وی بدل گئے او 😂😂😂
Tweet media one
58
11
120
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ پُل سے مجھ سا بھی گنہگار گزر جائے گا ہوگی سرکار کی رحمت جو گنہگار کے ساتھ
Tweet media one
75
18
123
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
#السلام_عليكم صبح بخیر زندگی نہ آسان تھی نہ ہے اور نہ ہو گی تو بہادر بنیں اور اپنے رب پر توکل رکھیں۔۔ مسکرایا بھی کریں اچھے لگتے ہیں اور بہت سی دعائیں مانگیں.. امین یارب العالمین
Tweet media one
87
12
117
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
3 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت حضور ﷺ سے محبت رکھنے والے اور درود شریف پڑھنے والے اپنے چہروں سے ہی پہچان لیے جاتے ہیں۔ ان کے چہرے روشن اور لب و لہجے میں شیرینی اور مسکراہٹ ہوتی ہے۔ اللہ تعالٰی عم کی توفیق عطا فرمائے #سرمایہ_زیست @Neeli57 @Neeli58
Tweet media one
100
15
119
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
8 months
اسلام علیکم #صبح_بخیر آپﷺ ہیں وجہِ تخلیقِ کون و مکاں، آپﷺ کے دم سے ہیں یہ زمیں آسماں آپ ہیںﷺ بےنشانی کا بیّن نشاں، اے شہ دوسراﷺ، خاتم الانبیاءﷺ آپﷺ کے سر پہ لولاک کا تاج ہے، آپﷺ ہی کو فقط فخرِ معراج ہے آپﷺ کے ہاتھ اسلام کی لاج ہے، یا نبی مصطفٰیﷺ خاتم الانبیاءﷺ
Tweet media one
66
16
119
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
یہ پیارا بچہ کون ہے کون کون جانتا ہے
Tweet media one
33
17
117
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
10 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷🥀 اگر آپ کو کوئی کہےمیرے لیے دعا کرنا تو واقعی کیجئے گا کون جانے اس لمحے دنیا اس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو میرے لیے دعا کیجیے گا ❤
Tweet media one
85
9
118
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
7 months
#السلام_عليكم #صبح_بخیر اے بلنــدیـوں کـے بــادشــاہ ، اے بــــ کـائـــناتـــــــ ہــم ســـب کـــو اپــنی رحمــــتوں کـــے دروازے ســـے ڈھــــیروں خـــوشـــیاں، کــشادہ رزق، عمــــــردراز، اچھــی صـــحت، کامــــل ایـــمان اور بنـــدگــی عـــطا فـــــرمـــا.امین
Tweet media one
70
20
122
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷🥀
Tweet media one
59
12
116
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
3 months
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک دونوں جہانوں کی نعمتوں اور ہر خیر کی چابی ہے۔اللہ تعالٰی نے درود پڑھنے کی توفیق ، انہیں عطا کی ہے جن پر وہ کرم کرنا چاہتا ہے اللہ تعالٰی درود پڑھنے والوں کو تھام لیتا ہے #سرمایہ_زیست @Neeli57
Tweet media one
97
17
118
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ صبح بخیر 🩷 🥀🥀 دل و نگاہ کی دنیا نئی نئی ہوئی ہے درود پڑھتے ہی یہ کیسی روشنی ہوئی ہے جہانِ کن سے ادھر کیا تھا، کون جانتا ہے مگر وہ نور کہ جس سے یہ زندگی ہوئی ہے
Tweet media one
68
20
117