﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے. زبان سے دل ، دل سے روح ، روح سے سانس ، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں، ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک پڑھے بغیر نہ گزرے
#سرمایہ_زیست
@Neeli57