السّلام علیکم
صبح بخیر
دعائیں وہ پھول ہیں۔
جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی میں خوشبو بکھیرتی ہیں۔
یا اللّٰہ جو زندگی گزر گئی۔
اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔
جو زندگی باقی ہے۔
اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں۔
یا اللّٰـہ ہم سب پر اپنی رحمت فرما
آمین یارب العالمین