مانسہرہ کے علی خان سواتی جس نے چیئر لفٹ میں پھنسے 5 بچوں کو اپنی مہارت اور بہادری سے ریسکیو کیا تھا.
اسے 23 مارچ کے موقع پر صدارتی ایوارڈز سے مکمل نظر انداز کیا گیا۔
جب سرکاری افسران کی بیڈ روم کی زینت بننے والی طائفوں کو تمغوں سے نوازا گیا 💯🖐️
پنجاب کی چار پانچ آواره آنٹیاں ہیلی کاپٹر اور گاڑیوں میں ادھر ادھر گھوم پھر کر قوم کا پیسہ برباد کر رہی ہیں
اور پٹواری سمجھ رہے ہیں پنجاب ترقی کر رہا ہے