@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ #صبح_بخیر ✨ زندگی نہ آسان تھی، نہ ہے اور نہ ہو گی۔ تو بہادر بنیں اور اپنے رب پر توکل رکھیں♥️ مسکرایا بھی کریں۔ اچھے لگتے ہیں!! اور بہت سی دعائیں مانگیں۔ اپنی خصوصی دعاؤں میں مجھے لازمی یاد رکھیئے گا *جــــزَاڪم اللّٰه خَـــــــــيْراً* ☺️✨
Tweet media one
157
31
246

Replies

@Azan_Maalik
اذن ملک 🇨🇦🇵🇰🇨🇦
6 months
@Neeli57 وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبراکاتہ صبح بخیر 🍁🍂🍁 بے شک 💯 اللہ تعالی آپکی لائف خوشیوں سے بھر دیں آمین ثم آمین
1
0
1
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
@Maalik_Sahib آمین یارب العالمین
0
0
2
@Jamsb09
Sohaib
6 months
@Neeli57 آج میں مایوس بیٹھا تھا آپکی اس پوسٹ سے کچھ ذہن بدل گیا
2
0
1
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
@suhaib9875 ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے
0
0
0
@Jamsb09
Sohaib
6 months
@Neeli57 بیشک یہ اس دنیا میں رہنا آسان نہیں سپیشلی جب آپ سینسیٹو ہوتا آپ روز مرتے رہتے اس دنیا میں
1
0
1
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
@suhaib9875 اتنے سینسیٹو ہونا بھی نیگیٹو ٹی کرییٹ کرتی ہے سو نارمل رہنا چاہیئے
0
0
0
@im_malik62
Irfan Malik
6 months
@Neeli57 وعلیکم اسلام پوتر اللہ پاک، ھمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
1
0
1
@Neeli57
𝑹ŏ𝚜ի𝖓ᵢ 𝓜ᾰℚꜱ𝗼𝗼𝖉💞
6 months
@im_malik62 آمین یارب العالمین انکل
1
0
1
@Afridi15594518
A. KHAN 🇵🇰
6 months
@Neeli57 وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته صباح النور آمين يارب العالمين 🌹❤️أّلَلَهّــــــمً صّـلَِ وٌسِـلَمً وٌبًأّرڪ عٌلَى سِـيِّدٍنِأّ وٌنِبًيِّنِأّ وٌحًبًيِّبًنِأّ םבםנ ﷺ❤️
0
0
1
@NusCa2042
𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧
6 months
@Neeli57 وعلیکم السلام صبح بخیر
0
0
1
@osinit_4
پروفیسر 🕵️
6 months
@Neeli57 وعلیکم السلام
0
0
1
@316GC
Unleashed
6 months
@Neeli57 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ☺️
0
0
1
@ijazk90
ijaz khan
6 months
@Neeli57 وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
0
@MariaBalochPK
Maria بلوچ
6 months
@Neeli57 وعلیکم السلام
0
0
1
@oya_jutt
💜💥 𝐨𝓨ᵉ ᒎUт𝕥 ♕🐣
6 months
@Neeli57 Walikum aslam
0
0
1
@AmiraSa67805013
Amira Saeed
6 months
@Neeli57 Walakium slam
0
0
0
@ayeshakhan2200
Taby Khan 🇵🇰🇺🇸
6 months
@Neeli57 وعلیکم السلام 🌺 صبح بخیر 🌄
0
0
1
@Z_Bangash1
Zahid Bangash.(ZB)
6 months
@Neeli57 وعلیکم السلام!
0
0
1
@aqib_saleem27
Aqib saleem
6 months
@Neeli57 @MariaBalochPK وعلیکم السلام
0
0
0
@MemePakistani1
The Pakistani Meme 🇵🇰
6 months
@Neeli57 Walaikumsalam
0
0
0